الف سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “الف” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔ 

معنی

نام

#

مشہور نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام
ابراہیم 1
جائز, جواز,  اجازت
اباحت 2
صحابی حضرت ابوذر غفاری
ابوزر 3
فقہ حنفی کے مشہور امام حضرت نعمان بن ثابت کی کنیت
ابوحنیفہ 4
مشہورصحابی سیدنا ابوہریرہ
ابو ہریرہ 5
بھلائی کا باپ ابوالخیر 6
حسن کا باپ, سید نا حضرت علی کی کنیت
ابولحسن 7
شاخیں افنان 8
قدرتی, خدا کی طرح احمد 9
شام اصیل 10
راہنمائی, ہدایت ارشاد 11
ایمان, یقین ایمان 12
روشنی, نور انور 13
بہت بڑا اعظم 14
بہترین, عظیم افضل 15
سفید، چمکدار اشھب 16
تحفہ, انعام انعام 17
سعادت مند, خوش بخت
اسعد 18
ایمان, یقین ایمان 19
راہنمائی, ہدایت ارشاد 20
شگفتگی کھلا ہوا, مسکراہٹ
ابتسام 21
نیک لوگ, بھلے لوگ, اچھے لوگ, متقی لوگ
ابرار 22
چمکیلی تلوار,  چھا گل ابریق 23
صحابی کا نام اصید 24
بلند, عالی, آسمان ابثر 25
نظر, نگاہ, آنکھ, علم ابصر 26
آنکھیں, علم و حکمت, دانائی
ابصار 27
صلح جو ابسالم 28
کشادہ, فراخ, کھلا, وسیع
ابساط 29
ایک خوشبودار درخت ابشام 30
کسی کو خوشخبری پہنچانا
ابشر 31
اجلا, سفید ابيض 32
بطل کی جمع, بہادر لوگ, بڑے لوگ, بیرو
ابطال 33
عنایت کرنا, دینا, عطا کرنا
ابتار 34
راز فاش ہونا, ظاہر ہونا, بھید کھلنا, عیاں ہونا
ابراز 35
بلندی, افتخار افراز 36
دریا کا بادشاہ ازمیر 37
معلومات رکھنے والا, سمجھدار
اشعر 38
دوست, ساتھی انیس 39
بے قیمت, لا جواہر انمول 40
پیارکرنے والا اویس 41
قدرتی, طبیعی ارمیان 42
شانداری, اعلی مرتبہ اقبال 43
نمایاں کرنا, باہر نکالنا, بلند کرنا
افراز 44
مالدار, امیر امیر 45
ایک نبی کا نام اَلْیَسَع 46
خوشی کی طرف بڑھنے والا
انتشام 47
کھٹکھٹانے والا , بہادر اقرع 48
صحابی کا نام بمعنی سفید اورچمکدار چہرے والا
اَزْھَر 49
دین میں زیادہ قوی احمس 50
زیبائی کا حافظ ارمیش 51
قیمتی ارزان 52
علم و دانائی ادریس 53
خوشبودار آنیق 54
زیبائی کا حافظ ارشم 55
اختیار آیان 56
بھروسہ امانت 57
حمایت کرنے والے انصار 58
خالص سونا ابرز 59
چمکدارتلوار ابریق 60
افہام وتفہیم افہام 61
نیک و پرہیز گار ابرار 62
کامیاب ہونا افلح 63
قبیلے کا نام آفریدی 64
شرافت افراز 65
بہت خوشگوار افصح 66
ہم راہ, ساتھی افشار 67
روزہ چھوڑنا افطر 68
مہربانیاں, عنایات افضال 69
عزت والا آغا 70
ایک احد 71
حکمران آہل 72
سرخی مائل احمر 73
تقویٰ احرز 74
نیک شخص احسن 75
بہت عزت والا احشم 76
شان, رتبہ احتشام 77
عمر, وقت احیان 78
صاف وشفاف ابیان 79
مہذب شہری ادیب 80
ترجیح دینا ایثار 81
سیاہ, کالا اکفح 82
نیک و پرہیزگار ادیان 83
سفید ابیض 84
مرد, شہ اخزم 85
اندھیرا اکمد 86
روشن و چمکدار افروز 87
شیر اخسم 88
بہت بہتر اجود 89
اجرت دینے والا آجر 90
خود مختار عائق 91
واضح,  ظاہر ابان 92
خوشی ابتھاج 93
بزرگ ہونا اجلال 94
عقل مند, عالم اریب 95
عزت دار, محترم اکرم 96
مسلم جرنیل محمود غزنوی کا غلام
ایّاز 97
بلندی, اونچائی اوج 98
قربانی, ترجیح ایثار 99
اچھوتا انیف 100
حضور کی کنیت ابو القاسم 101
ؓ خلیفہ اول سیدنا ابو بکر صدیق
ابو بکر 102
مٹی کا باپ, سیدنا علی ؓ کی یہ کنیت
ابو تراب 103
پیروی کرنا, تقلید, اطاعت, فرمانبرداری
اتباع 104
سوغات دینا, تحفہ دینا, ہدیہ دینا
اتحاف 105
تعریف کیا جانا, توصیف کرنا, صفت کرنا
اتصاف 106
اتالیق, بزرگ, استاد اتابیک 107
 اتحاد, دوستی,موقع
اتفاق 108
کہانی, حکایت, روایت, تاریخ
اتہاس 109
چپکنا, پیوستگی
اتصال 110
استاد, معلم, پڑھانے والا
اتالیق 111
سرمے کا پتھر اثمد 112
سرمے کا پتھر اثمر 113
 بلند و بالا, عالی, آسمان, فلک
اثیر 114
دنیا کی طرف رغبت کرنا
اثاقل 115
دو اثنین 116
منفرد, ذاتی اونچے خاندان کا رکن
اثیل 117
تیز چلنا اجمر 118
خوبصورت, حسین, خوبرو
اجمل 119
درخت, شجر, پیڑ, جنگل
اجام 120
شان و شوکت, بلند مرتبہ, عظمت و رفعت
اجلال 121
عقلمند, سمجھدار, سخی
اجواد 122
بزرگ لوگ۔ شان و شوکت والے
اَجلد 123
مختصر, اختصار, تھوڑا
اجمال 124
جس سے بہت زیادہ محبت ہو, محبوب ترین
احب 125
پتھر احجاز 126
بزرگی احبدل 127
حاضر ہونا, تازہ ہونا احتضار 128
آزاد لوگ احرار 129
سخت زمین پر چلنا, غمگین کرنا
احزن 130
تعریف کے قابل کرنے والا
احماد 131
سرخ رنگ کا احمریں 132
شیریں کرنا اِحلاء 133
خوبصورت, سیاہ آنکھوں والا, مشتری
احور 134
آزاد لوگ احراد 135
کھجوریں ملانے والا احسف 136
محافظ لوگ احفاظ 137
ایک, اکیلا, تنہا احد 138
نیکی, بھلائی, اچھا سلوک, نیک برتائو
احسان 139
بزرگی, شوکت, جاہ وجلال
احتشام 140
سرخ۔ لال احمر 141
سرخ رنگ رکھنے والا, سرخ رنگ کا
احمرین 142
تعریف کیا ہوا, حضور نبی کریم کا اسم مبارک
احمد 143
پختہ, مضبوط۔، اللہ تعالی کی صفت
احکم 144
نیک, اچھا, بہت بھلا, حسین, خوبصورت
احسن 145
دوست, رفیق, ساتھی, جاننے والا
احباب 146
دانا, سمجھدار, دانشمند, عقل مند
احبار 147
عقل مند, دانا, ہوشیار, سمجھدار, مصمم ارادہ والا
احزم 148
حفاظت رکھنا, محفوظ رکھنا, نگہبان ہونا
احماد 149
حین کی جمع,زمانے, اوقات
احیان 150
حفاظت کرنا, محفوظ رکھنا, نگہبان ہونا
احراز 151
چاہت, محبت, دوستی, مخلص
اخلاص 152
قسمت, ستارہ, شگون, مبارک
اختر 153
نیک, متقی, پرہیزگار اخیار 154
خوش خوئی, خلق کی جمع
اخلاق 155
عقلمند, دانا, ہوشیار
اخرم 156
سبز, ہرا اخضر 157
دلیر, نڈر, جری, بہادر
اخمس 158
ابو الحسن نحوی کا لقب جو کہ علم نحو میں ماہر تھے
اخفش 159
استاد کا بیٹا اخونزادہ 160
دوست, رفیق, ساتھی, خلیل
اخلا 161
سیاہ گھوڑا ادھم 162
تعلیم دینے والے, سکھانے والے, ایک نبی کا نام
ادریس 163
لکھاری, لکھنے والا
ادیب 164
لال رنگت والا خوشبودار چمڑا, زمین کی سطح
ادیم 165
فرمانبرداری, اطاعت, یقین, اعتماد
اذعان 166
مشہورکرنا, عام کرنا, نمایاں کرنا
اذاعت 167
عقل, سمجھ, دانش, سوجھ بوجھ
اذہان 168
بزرگ, برگزیدہ لوگ, نیک لوگ
اذفر 169
زیبائش, آراستگی, زینت
اذین 170
منور. نورانی, چمکدار, پرنور
آذرنگ 171
دانشمند, عقل مند, سمجھدار
اذکی 172
سنہرا, سونا
اذہاب 173
دامن اذیال 174
لکھنے والا, صحابی کا نام
ارقم 175
آرزو, تمنا, خواہش
ارمان 176
ارادہ کرنا, مرید بننا
ارادت 177
امتحان, تجربہ اردین 178
بارش ارزاق 179
عقلمند, دانا ارسطو 180
قد آور, صاحب عزت
ارشق 181
کسی سے پنا ہ لینا
ارفی 182
سرخ اور نارنجی رنگ کا, سرخ رنگ کا ایک پھول
ارغون 183
لکھنا, تحریر کرنا, رقم
ارقام 184
وہ جنت جسے شداد نے بنایا
ارم 185
اونچا, اعلیٰ, بلند مرتبہ
ارفع 186
ہدایت یافتہ, نہایت بھلا
ارشد 187
رحم کرنے والا, نرمی کرنے والا
ارحام 188
پسندیدہ ہونا ارتضیٰ 189
پسند کرنا, منتخب کرنا
ارتضاء 190
پسندیدہ ہونا ارتفی 191
روانہ کرنا, بھیجنا, ارسال کرنا
ارسل 192
حکم, ہدایت ارشاد 193
قوی ہونا, مضبوط ہونا
اروز 194
تحفہ, سوغات ارمغان 195
بیچ میں آنے والا, درمیان میں آنے والا
اروب 196
وہ گھوڑا جس کا ایک پائوں سفید اور تین دوسرے رنگ کے ہوں
ارجل 197
قوی ہونا, استوار اردز 198
امتحان, تجربہ اردین 199
ْقدرو منزلت والا, صاحب رتبہ, عزت و مرتبہ والا
ارجمند 200
شیر ارژنگ 201
شیر کے غصے والا, زبردست غصیلا
اردشیر 202
خواہش کرنا, چاہت کرنا, تمنا کرنا
ارید 203
کسان, زمیندار اریس 204
 ذی شعور, سمجھدار
اریب 205
مضبوطی سے رہنا, ثابت قدم رہنا
ارصی 206
خوش ہونا, پر مسرت ہونا, چست ہونا
ارتاخ 207
پالنے والا, مالک, نگہبان
ارباب 208
خوشحال ہونا, آسودہ حال ہونا
ارتاش 209
بہت رحم کرنے والا
ارحم 210
سجا ہوا تخت، تخت
اریکہ 211
آگے بڑھنا, جلدی کرنا
ازرف 212
ہمیشہ, تیز رفتار ازل 213
سورج و چاند ازہران 214
زہد اختیار کرنا, خواہش کرنا, چاہت کرنا
ازہاد 215
مرتبہ, ترقی, رتبہ, آگے بڑھنا
ازدھار 216
روشن, منور, نورانی
ازہر 217
انتہائی مقصد تک پہنچنا
ازحف 218
منور, روشن ہونا
ازدھر 219
حق پر ثابت قدم, ایک نبی کا نام
اسحاق 220
تابعدار, فرمانبردار, مطیع
ازعم 221
آسمانی، نیلا، نیلگوں
ازرق 222
تندرست، توانا، آمادہ، راضی
اژیر 223
نمونہ، مثل اسوہ 224
قہار و جبار, اللہ تعالی کا نام
اسم جلالی 225
اپنائیت کا سلوک کرنے والا, صحابی کا نام
اسامہ 226
شیر۔ سیدنا علیؓ کا لقب اسد اللہ
اسد 227
پاکیزہ, محفوظ, صاف, سلامت
اسلم 228
بیدار کرنا, جگانا, بیدار ہونا
اسہار 229
خوشی, تبسم, دلیر, بہادر, نبی کا نام
اسماعیل 230
مول کرنا, بھائو کرنا
اسعار 231
روشن ہونا اسغار 232
روشن ہونا, منور ہونا
اسفار 233
سویرا ہونا, صبح ہونا, اجالا ہونا
اسحر 234
حق قدرت, فارس کے بادشاہ کا مشہور سپہ سالار
اسفند یار 235
مبارک, نیک بخت, خوش نصیب, مددگار ایک صحابی کا نام
اسعد 236
شیر رکھنے والا اسید 237
گندمی رنگت والا, گندم گوں
اسمر 238
صاحب برکت ہونا, صاحب خیر کرنا
اسجل 239
ضرورت پوری کرنا, حاجت پوری کرنا
اسعاف 240
صور پھونکنے والا
اسرافیل 241
حضرت یعقوب اسرائیل 242
میزان, ترازو اسطر 243
مشہور یونانی بادشاہ
اسکندر 244
سخی, فیاض, بہت زیادہ سخاوت کرنے والا
اسخی 245
نہایت آسان اسہل 246
زیادہ باتیں کرنا, جنگل میں سفر کرنا
اسہاب 247
تابعدار, فرمانبردار, حکم ماننے والا
اسیف 248
اچھا سمجھنا استحسان 249
سیاہ, کالا اسود 250
بلند ہونا, کسی سے تعرض کرنا
اشتال 251
شری کے بچے, مہربانی کرنا
اشبال 252
بہت شریر اشر 253
شعلہ, آگ, سیاہ گھوڑا
اشہب 254
محبت کی شیفتگی
اشعاف 255
بزرگ, شریف, نیک
اشرف 256
شفیق, مہربان, شفقت کرنے والا
اشفاق 257
شرافت والا, اعلیٰ خاندان
اشراف 258
شاہد, گواہ اشہاد 259
کسی پر شفقت کرنا, کسی پر مہربانی کرنا
اشبل 260
پانی میں تیرنے والا۔ تیراک
اشناد 261
بدن، جسم، قالب اشباح 262
منور, روشن, چمکدار, پرنور
اشہل 263
شناخت کرنے والا,  پہچاننے والا
اشناس 264
سیدنا علیؓ کے لشکر کے ایک سالار کا نام
اشتر 265
فوقیت دینا, فضیلت دینا
اشبر 266
آرزو, خواہش, شوق, لگن
اشتیاق 267
نامی گرامی, بہت زیادہ شہرت والا, مشہور و معروف
اشہر 268
نہایت دلیر, بڑا بہادر, نڈر۔شجاع
اشجع 269
چنے ہوئے لوگ, پاک باطن لوگ
اصفیاء 270
دوست اصنام 271
درست کرنا, صحیح کرنا, مضبوطی, ثابت قدمی
اصابت 272
سویرا, صبح, فجر, شفق
اصباح 273
تیز تلوار, تیز شمشی
اصمعہ 274
روشن, منور, چمکدار
اصفیٰ 275
زرد رنگ, پیلا رنگ, دینار
اصفر 276
اطمینان بخش اطغان 277
پاکیزہ, پاک, صاف, بہت پاک
اطہر 278
اونچا اڑنا, بلندی پر اڑنا
اطارت 279
پاکیزہ, بہت اچھا, خوشبودار
اطیب 280
خوشی ومسرت کرنا
اطراب 281
چمکیلا, روشن, منور
اظہر 282
سائے اظلال 283
فتح مند, کامیاب و کامران, خوشبودار
اظفر 284
رضا مندی, خوشی, شادمانی, مسرت
اعراس 285
پرہیزگار اعضاف 286
عظمت کرنا, بزرگ ماننا
اعوان 287
حمایت کرنے والےـ مددگار, بہت سے حامی
اعجاز 288
معجزہ, کرامت اعزاز 289
مرتبہ, انعام, عزت, مقام
اعظم 290
عالی مرتبت, بہت بڑا عظیم, بزرگ
اعین 291
بڑی آنکھ والا اعمار 292
مدت, زندگی اعلیٰ 293
بلند مرتبہ, بہت اونچا, بلند و بالا
اعذب 294
بہت میٹھا, شیریں
اعفاف 295
پرہیزگار اعتزاز 296
خوبی, عزیز ہونا
افلاطون 297
یونان کا مشہور حکیم, نہایت چوڑے سینے والا شخص
افغم 298
خوشبو سے بسانا
افراسیاب 299
توران کا ایک بادشاہ
افراح 300
خوش کرنا, راضی کرنا
افراض 301
بلند ہونا, اونچا ہونا
افسر 302
حاکم, عہدہ دار, سردارـ تاج
افتخار 303
فخر کرنا, مرتبہ, عزت
افاضل 304
 علم والا, جاننے والا, عالم فاضل
افقر 305
فقر کو دوست رکھنے والا, درویش, غریب
افلاح 306
کامیاب و کامران ہونا
افگن 307
پچھاڑنے والاـ گرانے والا, ہرانے والا
افشیں 308
سنہری, خلیفہ مامون الرشید کی فوج کا ایک سپہ سالار
افراہیم 309
پھلدار, ہرا بھرا, تنیجہ خیز
اقمر 310
بہت سفید, چاند کی مانندـ دودھیا, نہایت روشن
اقتداء 311
پیروی کرنا, تدبیر والا, پیرو ہونا, نقش قدم پر چلنا
اقلیم 312
کرہ ارض کا ایک حصہ, سلطنت, ولایت
اقسط 313
بڑا عادل اقویٰ 314
طاقتور, زبردست, بہت قوی
اقطاب 315
سردار, سربراہ, مرکز
اقدس 316
بہت پاک, حرمت والا, قدس کی جمع
اکمل 317
ماہر, مہارت رکھنے والا
اکبر 318
بہت بڑا, یعنی ہر چیزسے بڑا, اللہ اکبر
اکرام 319
عنایت کرنا, مہربانی کرنا, انعام کرنا, کرم کرنا, بخشش کرنا
اکرم 320
بہت کرم کرنے والا, بہت عنایت کرنے والا, بہت کریم
اکارم 321
کرم کرنے والے, مہربانی کرنے والے, عنایت کرنے والے
اکابر 322
بہت بڑا اکمال 323
مکمل کرنا, کامل کرنا
اکبیر 324
 جمع کرنے والا, بڑا کرنے والا, شریف
الہٰی 325
اللہ سے منسوب, میرا خدا, میرے اللہ
البیلا 326
جوان رعنا, بانکا ترچھا, جھیلا پن
الحان 327
اچھی آواز سے گانا یا پڑھنا
الحق 328
فی الحقیقت, بے شک, درست
الہادی 329
راہ دکھانے والا العبد 330
بندہ, فدوی الباش 331
رئیس, سردار الرحمان 332
نہایت مہربان, اللہ کا صفاتی نام
الیاس 333
اللہ تعالی کے محبوب نبی اسم مبارک جو حضرت خضر علیہ السلام کے چچا زاد بھائی تھے
البادر 334
ظاہر کرنے والا الکو 335
بے نطیر, بے مثال
الکر 336
مثالی, منفرد, یگانہ
الحمرا 337
غرناطہ (اسپین) میں مسلمانوں کا خوبصورت سرخ پتھر کا محل
الطاف 338
مہربانیاں, کرم نوازیاں
الطف 339
پاک صاف, نہایت پاکیزہ, نازک, بہت لطیف
المعی 340
معامہ فہم, بہت عقلمند, دانشمند
الماس 341
شفاف ہیرا الواز 342
روشنی, نور امان 343
پناہ, حفاظت امبر 344
چادر, آسمان, بادل
امتیاز 345
پرکھنا، فرق کرنا، تمیز کرنا
امین 346
امانت دار، حضور نبی کریم کا ایک لقب مبارک
امام 347
راہنما، راستہ دکھانے والا, ہادی, مشیر پیش امام
امعان 348
دوربین، گہری نگاہ، تیز نظر، غورو فکر
امثال 349
تابعداری,اطاعت گزاری
اماجد 350
بزرگ، بڑے، امجد کی جمع
امی 351
انپڑھ، رسول کریم کا لقب
امیر 352
دولت مند, حاکم, سردار
امناء 353
امانتدار امیم 354
ہدایت کرنے والا, امامت کرنے والا
امجد 355
شریف, نیک, بزرگ
امصار 356
بہت سے شیر انتسام 357
خوشبودار ہونا انجب 358
بڑا شریف انجیل 359
مژدہ, خوشخبری, مقدس کتاب
انضار 360
خالص سونا, ہرخالص شے
انضر 361
تروتازہ ہونا انوپ 362
بے مثالی, لاثانی, بے نظیر, یکتا
انوشہ 363
دولہا انباط 364
راحت انجم 365
ستارے، نجم کی جمع
انظار 366
تحفہ, صلہ انظر 367
دھیان رکھنے والا, نظر رکھنے وال
انیس 368
انس رکھنے والا, محبت رکھنے والا, ہمدرد
انیق 369
قیمتی, نادر, نایاب
انور 370
منور, روشن, صاف
انوار 371
روشن کرنے والا, منور کرنے والا
انشال 372
بہت اونچا, بلند و بالا
انجاح 373
کامیاب ہونا انعام 374
صلہ ـ کرم ہونا ـ عنایت ہونا
انبساط 375
راحت, شادمانی, خوشی
انباز 376
ساتھی انجل 377
بڑی بڑی آنکھ وال
انس 378
آواز سننا, سماعت کرنا
انصار 379
مدد کرنے والے, مددگار
اناہید 380
زہرہ ستارہ انضمام 381
متصل ہونا, مل جانا
اوزگن 382
بے نظیر اویس 383
بزرگ, عطا کردہ
ادراد 384
دلیر, بہادر اورنگزیب 385
جسے تخت شاہی موزوں ہو
اواب 386
اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے والا
اھلال 387
نیا چاند ایوب 388
ایک نبی کا نام ایان 389
خدا کا تحفہ ایمن 390
مبارک, بے خوف
ایلیا 391
صدیق, سچا, راست گو
ابو ذر 392
پھیلانا, بکھیرنا ابو ھریرہ 393
بلی کے بچے والا
احسان الٰہی 394
اللہ کا احسان ارسلان 395
غلام, شیر ازھر 396
روشن اسیم 397
بلند اشرف 398
اعلیٰ, شریف اشعث 399
بکھرا ہوا اظھر 400
نمایاں افتخار 401
فخر التمش 402
فوج کا سردار انصر 403
مدد کرنے والا ارتسام 404
اطاعت کرنا, نقش اتارنا
ابوحذیفہ 405
صحابی کی کنیت
ابو سلمہ 406
صحابہ کی کنیت اثال 407
صحابی کا نام اشیم 408
صحابی کا نام اھبان 409
مزید پڑھیے  لڑکوں کے اسلامی نام 
مزید پڑھیے  لڑکیوں کے اسلامی نام