اردوکے لفظ“ظ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ
معنی |
نام |
# |
چاند کا سایہ | ظل قمر | 1 |
ہما کا سایہ، خوش قسمت | ظل ہما | 2 |
چھائوں کرنے والی، سایہ کرنے والی،سائبان | ظلہ | 3 |
اس عورت کا سایہ | ظلہا | 4 |
چھائوں، سایہ | ظل | 5 |
جس بات کا گمان غالب ہو | ظنیہ | 6 |
خیالی، قیاسی، واہمی، عقل کے قریب | ظنی | 7 |
بادل، ابر | ظہارہ | 8 |
دوست، حبیب، رفیق | ظہرہ | 9 |
گرم دوپہر، حمایتی، مددگار، دوست، معاون | ظہیرہ | 10 |
پشت والی، عقب والی | ظہری | 11 |
قوی پشت ہونا | ظہارت | 12 |
ظاہر ہونا | ظہور | 13 |
ظاہر ہونے والی عورت | ظہور النساء | 14 |
راستہ چلنے والی، سفر کرنے والی، مسافرہ، راہرو | ظاعنہ | 15 |
ظاہر ہونے والی، واضح ہونے والی | ظاہرہ | 16 |
کامیاب، جیتی ہوئی، فتح مند، فتح یاب | ظافرہ | 17 |
ہرنی | ظبیہ | 18 |
ہتھیار کی دھار | ظبہ | 19 |
عقلمند و دانا | ظرافت | 20 |
پتھریلی زمین، سخت زمین، منارہ جس سے راستہ معلوم ہو | ظریر | 21 |
لطیفہ گو، بذلہ سنج، خوش طبع، ہنس مکھ | ظریفہ | 22 |
عقل مندی، دانش، سمجھ، شعور، برتن | ظرف | 23 |
ہووج نشین عورت | ظعیفہ | 24 |
پردہ نشین، عورت | ظعینہ | 25 |
مسافر | ظعین | 26 |
کامیاب | ظفر | 27 |
جیتی ہوئی عورت، کامیاب عورت | ظفر النساء | 28 |
ہر میدان میں کامیاب، ہر جگہ فتح مند | ظفیرہ | 29 |
ایک خوشبو | ظفارہ | 30 |
ترچھی نظر والی | ظلامہ | 31 |
صحابیہ کا نام | ظمیاء | 32 |
مزید پڑھیے لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے لڑکیوں کے اسلامی نام