ق سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “ی“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

New islami name 2026 for baby boy کی فہرست میں آپ کوQuranic names ،عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںmodern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 قلندر Qalandar
آزاد آدمی، سندھ کے مشہور ولی اللہ قلندر لعل شہباز
2 قلب Qalb دل ، ایک نام قلب عباس
3 قلوب Qolub قلب کی جمع، دل
4 قلیچ Qelich شمشیر، تلوار
5 قلقان Qalqan سپر، ڈھال
6 قلادز Qaladz رہبر، رہنما، راستہ بتانے والا
7 قلاس Qalas ٹوپیاںبنانے والا، دریا جس میں پانی کثرت سے ہو
8 قلاص Qalas بلندی پر چڑھنے والا
9 قلزم Qalzam بحیرہ قلزم، گہرا دریا، گہرا کنواں
10 قلیب Qalib کنواں
11 قیمت Qeymat دام، بھائو
12 قیمن Qeyman قابل، لائق، اہل، موزوں، تیز رفتار
13 قمر Qamar چاند، مہتاب، تاریخی ناول نگار قمراجنالوی
14 قمرین Qamarayn سورج اور چاند
15 قمیس Qamis سمندر، بحر
16 قمین Qamin قابل، لائق، تیز رفتار
17 قمران Qamran چاند اور سورج، آفتاب و مہتاب
18 قمقام Qamqam قوم کا پیشوا، قوم کا سردار، دریا
19 قمروش Qamrush چاند جیسا حسین
20 قندیل Qandil فانوس، ترکش، ایک نام قندیل حسن
21 قندیلا Qandila
مستحکم، استوار کاغذ یا ابرک کا بڑا فانوس تیز رفتار
22 قنور Qanur بڑے سر والا، بد مزاج، اکھڑ
23 قنوع Qanu’ صابر و شاکر، صبر کرنے والا
24 قنطر Qantar اونچی عمارت، پل
25 قنبات Qanbat قاصد، ایلچی
26 قنبر Qanbar پروں کی کلغی، حضرت علی ؓ کے ایک غلام کا نام
27 قنبل Qanbal ایک درخت کا نام، خوش مزاج اور پھرتیلا لڑکا
28 قوی Qavi مضبوط، توانا، طاقتور، ایک نام محمد قوی خان۔
29 قویم Qavim پائیدار، مضبوط، استوار، سیدھا
30 قوسی Qavsi کمان والا
31 قوت Qut طاقت، زور
32 قوسین Qowsayn دوکمانیں
33 قہار Qahhar قہر کرنے والا
34 قہرمان Qahraman خزانچی، خازن، حاکم
35 قہری Qahri غصے والا
36 قیس Qeys دیوانہ، مجنوں، عاشق
37 قیص Qeys بلبلانے والا اونٹ
38 قیصر Qeysar حکمران، والی سلطنت، حکومت کرنے والا
39 قیرمان Qeyraman بہادر، حکمران، نڈر، حاکم، صاحب
40 قینات Qeynat ایلچی، پیغامبر، قاصد
41 قیوم Qeyyum قائم رہنے والا، حفاظت کرنے والا، نگہبان
42 قیماز Qeymaz خدمتگار، غلام
43 قیم Qeym نگاہ رکھنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
44 قیافہ Qeyafeh فال، شگون
45 قیام Qeyam ٹھہرنا، رہنا، مضبوطی، استقلال، بھروسہ
46 قیاس Qeyas اندازہ، خیال، اٹکل، تخمینہ
47 قیفال Qeyfal سردار
48 قسیس Qasis دین نصاریٰ کا عالم
49 قسیم Qasim تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا
50 قشم Qashm فیاض، سخی، نفیس کپڑے
51 قشقہ Qashqeh تلک، ٹیکا، صندل
52 قشلاق Qeshlaq
وہ گرم مقام جہاں بادشاہ اور امیر سردیوں کا موسم گزاریں
53 قشون Qashun فوج کا گروہ، رسالہ
54 قصیر Qasir چھوٹے قد والا، ناٹے قدوالا
55 قصیل Qasil سبز چارہ، گروہ، جماعت
56 قصیب Qasib
موصل کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ قصیب البان موصلیؒ
57 قصار Qassar ایک ولی اللہ حضرت حمد ون قصار ؒ
58 قضیب Qazib تیز تلوار
59 قضاب Qazab تیز تلوار
60 قضارا Qazara اتفاقاََ، اچانک، یکایک
61 قطم Qatam خواہش رکھنے والا
62 قطمیر Qatmir اصحاب کہف کے کتے کا نام بہت چھوٹا
63 قطن Qatan کیاس روئی
64 قطیف Qatif منتخب شدہ پھول، چنا ہو اپھول
65 قطب Qotb ولی اللہ، بزرگ ، سردار
66 قعید Qa’id ساتھی، دوست، ہم نشین
67 قفال Qaffal تالے بنانے والا، ایک عالم کا نام
68 قائد Qa’ed لیڈر، رہنما، امیر، سردار
69 قاچار Qachar ایران کے قدیم شاہی خاندان کا نام
70 قارعہ Qare’eh کوٹنے والا، ٹھونکنے والی، قرآن
71 قاری Qari قرأت کرنے والا، پڑھنے والا، خوش الحان
72 قاز Qaz آبی پرندہ، راج ہنس
73 قاجار Qajar شاہان ایران کا ایک خاندان
74 قاجف Qajef شدید آندھی، طوفان
75 قاحف Qahf شدید بارش
76 قاہر Qaher
قہر والا، زبردست، شدید، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
77 قاہی Qahi خوش عیش، فارغ البال اور ذہین آدمی
78 قاضی Qazi جج، منصف، انصاف کرنے والا
79 قان Qan عادل، دانا
80 قانت Qant خاموش، فرمانبردار، چپکا، اطاعت گزار
81 قانص Qans شکاری
82 قادری Qadari شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ سے منسوب
83 قادرین Qaderin قدرت والے، طاقت والے
84 قادم Qadem آنے والا
85 قادیانی Qadiyani
مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ماننے والے مرزائی، منکر ختم نبوت
86 قاص Qas
آنے والی خبر دینے والا، پیش گوئی کرنے والا، قصہ خواں
87 قاصب Qaseb بانسری بجانے والا
88 قاصف Qasef سخت، تند
89 قاصی Qasi کسی چیز کی انتہا کو پہنچنے والا
90 قادر Qader طاقت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا
91 قافت Qaft خاموش
92 قافع Qafe’ صابر، قناعت پسند
93 قافز Qafez تیز رفتار گھوڑا
94 قائم Qa’em موجود، حاضر، پکا، مضبوط، ایک نام قائم نقوی
95 قائم المزاج Qa’em al-Mezaj مستقل مزاج، دھن کا پکا
96 قائم النار Qa’em al-Nar آگ پر ٹھہرنے والا
97 قاسم Qasem
بانٹنے والا، حضور نبی کریم کے ایک صاحبزادہ کا سم مبارک
98 قاثم Qasem دینے والا، عطا کرنے والا، عنایت کرنے والا
99 قارت Qart بہتر، مشک
100 قارف Qaref قریب آنا، پاس آنا، نزدیک آنا
101 قابس Qabes آگ کا طالب
102 قابوس Qabus خوبصورت، گورا، حسین و جمیل گورا آدمی
103 قآن Qa’an عادل، منصف، فیصلہ کرنے والا، سمجھدار
104 قابل Qabel پسندیدہ، لائق، اہل، موزوں
105 قاتن Qaten عادل، عدل کرنے والا
106 قاصر Qaser مجبور، لاچار
107 قاعف Qa’ef شدید بارش، موسلا دھار بارش
108 قادس Qades بڑی نائو، بڑی کشتی
109 قاصد Qased ایلچی، ارادہ کرنے والا، ایک نام قاصد الاسلام
110 قابض Qabez
قبض کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک
111 قانی Qani انتہائی سرخ، بہت زیادہ سرخ
112 قار ب Qareb چھوتی نائو، کشتی
113 قانع Qane’ صابر، صبر کرنے والا، قناعت کرنے والا
114 قاموس Qamus گہرا دریا
115 قالب Qaleb جسم، بدن، ڈھانچہ، سانچہ، رنگ
116 قاطر Qater ٹپکنے والا
117 قاطع Qate’ کاٹنے والا
118 قاطن Qaten خادم، باشندہ
119 قاضب Qazeb انتہائی تیز تلوار، بہت زیادہ کاٹنے والی تلوار
120 قارن Qarn
مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے دربار کا ایک درباری عبدالرحیم خانخاناں کے بیٹے کا نام۔
121 قارون Qarun
موسی ؑ کی قوم کا کنجوس مالدار آدمی جو اپنے مال سمیت غرق ہو گیا تھا
122 قابیل Qabil حضرت آدم علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام۔
123 قبول Qobul تسلیم کرنا، ماننا
124 قبیل Qabil خاندان، گروہ، کنبہ، کفیل، ضامن، نسل، قسم
125 قباد Qobad
بڑا بادشاہ، ایران کے بادشاہ نوشیرواں کے والد کا نام
126 قباس Qabas سورج، آفتاب
127 قتیل Qatil شہید، مقتول، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینے والا
128 قتین Qatin
جوش دیا ہوا ریشم، خوبصورت عورت، خوار و ذلیل آدمی
129 قثم Qasam بہت انعام و اکرام دینے والا، ایک صحابی ؓ کا نام
130 قثول Qasul نیکی جمع کرنے والا، عیال جمع کرنے والا، سخی
131 قحطان Qahtan حضرت نوح علیہ السلام کے پڑپوتے کا نام
132 قتادہ Qatadeh
حضور نبی کریم کے ایک جانثار صحابی حضرت قتادہ بن نعمان انصاری ؓ
133 قدح Qadh جام، ساغر، بڑا پیالہ
134 قدور Qadur طے شدہ معاملہ
135 قدوم Qodum جری، دلیر، شجاع
136 قدس Qods پاک
137 قدسی Qodsi پاک، نیک، مقدس
138 قدیس Qedis موتی، گوہر
139 قدوس Qoddus
ہر عیب سے منزہ، ہر نقص سے پاک، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
140 قدوسی Qoddusi نیک بندے، فرشتے
141 قدیر Qadir طاقت والا، قدرت رکھنے والا
142 قدرت Qodrat
طاقت، زور، ’’شہاب نامہ‘‘ کے مصنف قدرت اللہ شہاب
143 قداف Qadaf تیز چلنے والا، تیز رفتار، سبک رفتار
144 قدر Qadr اندازہ، حکم، وقعت، حیثیت
145 قدرم Qadram بہادر، دلیر
146 قدریہ Qadriyeh ایک فرقہ جو قضائو قدر کا منکر ہے
147 قدار Qaddar ہر شے کی انتہا، آخری حد
148 قدوہ Qodveh رہنما، پیشوا، رہبر، سردار، امیر، امام، برگزیدہ
149 قدام Qodam سردار، بزرگ، امیر، برگزیدہ، ہمیشگی
150 قذافی Qazzafi کشادہ جنگل کا رہنے والا
151 قرور Qarur یخ پانی، ٹھنڈا پانی
152 قرۃ Qorrat ٹھنڈک
153 قرۃ العین Qorrat al-‘Ayn
وہ چیز جس سے آنکھوں میں طراوت اور ٹھنڈک پیدا ہو (مجازاً) بیٹا، نور چشم
154 قربان Qorban صدقہ، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینا
155 قربانی Qorbani خیرات، صدقہ، واروی، فدا
156 قربص Qorbas کشتی کا لنگر
157 قربیٰ Qorba رشتہ، تعلق، قربت
158 قرآن Qor’an دو سیاروں کا ایک برج میں ہونا، قربت
159 قراب Qarab غلاف، میان، تلوار رکھنے کا خول
160 قرحان Qarhan جس کے چیچک وغیرہ نہ نکلی ہو
161 قریحہ Qorayheh ہر چیز کا اول، عمدہ اور بہتر مال
162 قریش Qoraysh عرب کے ایک جلیل القدر قبیلے کا نام
163 قریشی Qorayshi قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والا
164 قریب Qarib پاس، نزدیک
165 قرطاس Qartas کاغذ، صفحہ
166 قرین Qarin ہم نشیں، رفیق، دوست، ہم عمر، ساتھی
167 قریص Qoris کشتی کا لنگر
168 قریر Qarir خوش و خرم، سر سبز و شاداب، ٹھنڈا، یخ
169 قروط Qorut چھوٹے قدم اٹھانے والا
170 قرمز Qermez لال رنگ، سرخ رنگ
171 قرادُل Qaradol شکار کرنے والا، شکاری، امیر لشکر
172 قراح Qarrah صاف پانی، خالص، منزہ
173 قرام Qaram ہلکا، منقش اور رنگین پردہ
174 قرن Qarn ستاروں کا ملاپ، زمانہ دراز، سینگ
175 قرنی Qarni گیسوئوں والا، زمانہ شناس
176 قزافی Qazzafi کھلے جنگل کا باسی، کشادہ جنگل کا رہائشی
177 قزح Qazah وہ چیز جس پر رنگا رنگ لکیریں ہوں
178 قزلباش Qezelbash سرخ سر، لال سر والا
179 قزل Qezel سرخ، لال
180 قزاز Qazzaz ریشم فروخت کرنے والا
181 قزاق Qazaq قزاقستان کا باشندہ، ڈاکو، بٹ مار
182 قسورہ Qasura غلبہ پانے والا ، غالب ، شیر
183 قسام Qassam تقسیم کرنے والا، قسم کھانے والا، بانٹنے والا
184 قسامت Qasamat حسن، جمال، خوبصورتی
185 قسقاس Qasqas
رہبر، راہنما، بھوک کی سختی، جاڑے کی سختی شیر
186 قارِب Qareb (ایک قول کے مطابق)صحابی کا نام
187 قُصیّ Qosay صحابی کا نام
188 قَسامہ Qasameh صحابی کا نام
189 قفیز Qafiz نبی علیہ السلام کے غلام کا نام
190 قُہیْد Qohayd صحابی کا نام
191 قثوم Qasum نیکیوں کو جمع کرنے والا
192 قدامہ Qodameh کئی صحابہ کا نام
193 قارظ Qarez صحابی کا نام
194 قباث Qabas صحابی کا نام
195 قداد Qadad صحابی کا نام
196 قزعہ Qaza’eh صحابی کا نام
197 قطبہ Qotbeh صحابی کا نام
198 قمداء Qamda’ صحابی کا نام
199 قرثع Qarsa’ مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
200 قیطی Qeyti صحابی کا نام
201 قرقرہ Qarqareh مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
202 قحیف Qahif مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
203 قلاخ Qalakh مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
204 قین Qeyn صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
205 قیسبہ Qeysbeh صحابی کا نام
206 قطابہ Qotabeh چڑچڑا، بے صبر
207 قدرام Qadram بہادر
208 قاضیہ Qaziyeh سخت محنت کرنا، کوشش کرنا
209 قراملہ Qarameleh خدا کا فضل
 مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام
 مزید پڑھیے     لڑکیوں کے اسلامی نام