ک سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “ک“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

New islami name 2026 for baby boy کی فہرست میں آپ کوQuranic names ،عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںmodern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 کلیم اللہ Kaleem-ullah اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا
2 کلام Kalaam قول، بات، سخن، گفتگو
3 کلال Kalal ایک ولی اللہ کا نام حضرت سید امیر کلال ؒ
4 کلاں Kalan اونچا، بزرگ، بڑا، طویل
5 کلیم Kaleem بات کرنے والا، گفتگو کرنے والا، ہم سخن
6 کلف Kalaf چاہنے والا، عاشق، محبت کرنے والا
7 کلمانی Kalmani بہت بات کرنے والا، فصیح زبان والا
8 کلید Kaleed چابی، کنجی
9 کمال Kamaal قابلیت، ہنر اہلیت، لیاقت
10 کمانڈر Kamaander کمانڈر، کمان رکھنے والا
11 کمل Kamal کامل ہونا، پورا ہونا، مکمل ہونا
12 کماچ Kamaach موتی روٹی
13 کماۃ Kamaat مسلح سپاہی، بہادر لوگ، دلیر لوگ
14 کمیل Kameel مکمل، کامل، صفات سے بھرپور
15 کناف Kinaaf ساحل، سمندر کا کنارہ
16 کنام Kinaam چراگاہ، گھونسلا، محل
17 کنٹھ Kanth ہار، تسبیح، مالا، گلا
18 کنبور Kanboor کڑک، گرج
19 کنور Kanwar گرج، کڑک، رعد، بجلی کا چمکنا
20 کنور Kanwar راجہ، بادشاہ کا جانشین
21 کنول Kanwal نیلوفر کا پھول، کول ڈوڈا
22 کنول نین Kanwal Nain کٹورا سی آنکھوں والا
23 کنوم Kanoom بھید کی پورے طور پر نگہداشت کرنے والا
24 کنوز Kanooz خزانے، کنز کی جمع
25 کنف Kanaf کنارہ، ساحل، سرا، پناہ، جانب
26 کنیف Kaneef پردہ کرنے والا
27 کنعان Kanaan
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو نا فرمان تھا۔
28 کنیش Kaneesh عمل، کردار، کام، فعل
29 کنہیا Kanhiya سری کرشن جی، خوبصورت لڑکا معشوق
30 کنز الرحمن Kanz-ur-Rehman رحمٰن کا خزانہ، اللہ تعالیٰ کا خزانہ
31 کوشک Koshk محل، قصر
32 کوشیار Koshiyar ایران کے ایک مشہور حکیم کا نام
33 کوفان Kofan ریت کا تودہ، عزت، سرداری، بلندی، رنج و سختی
34 کوکب Kokab
روشن ستارہ، تارا، تلوار، قوم کا سردار لمبی گھاس، لوہے کی چمک
35 کوثر Kausar بہشت کی ایک نہر کا نام
36 کولاب Kolaab تالاب
37 کوشار Koshaar جدو جہد کرنے والا، سامی
38 کوہچہ Kohcha چھوٹا سا پہاڑ، ٹیلا
39 کونین Konain دونوں جہاں، دین اور دنیا
40 کوکلتاش Kokaltash دودھ شریک کا بھائی
41 کوردین Kordeen موٹی چادر، کمبل
42 کودک Kodak بچہ، لڑکا
43 کوتک Kotak ڈنڈا، چھڑی، لاٹھی
44 کہین Kaheen بہت چھوٹا
45 کیخسرو KaiKhusro فارس کے ایک مشہور بادشاہ کا نام
46 کیازند Kayazand بزرگ، حاکم، بادشاہ
47 کیاف Kayaf فطرت
48 کیاں Kiyan فطرت، طبیعت
49 کیدان Kaydaan ستارہ زحل
50 کیف Kaif سرور، نشہ، خمار، مستی
51 کیف الاسلام Kaif-ul-Islam اسلام کا سرور
52 کیانی Kayani خصلت والا، عادت والا، فطرت والا
53 کیانی Kayani وہ چیز جو عظیم الشان بادشاہوں کے لائق ہو
54 کیفی Kaifi مست، مخمور، سرشار
55 کیہان Kihan زمانہ، جہاں، دنیا، کائنات
56 کیان Kiyan فطرت، طبیعت
57 کیان Kiyan پورا ہونا، کامل ہونا، مکمل ہونا
58 کیوان Kaywan ساتواں آسمان، زحل ستارہ
59 کیس Kais ہوشیار، دانشمند، عقلمند
60 کیکائوس KaiKaos فارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
61 کیقباد KaiQabad دہلی کے حکمران معز الدین کا لقب
62 کیاست Kiyasat دانشمندی، عقلمندی، دانائی
63 کامران Kamran کامیاب، فاتح، جیتا ہوا، فتح مند
64 کامن Kamin پوشیدہ، چھپا ہوا
65 کاظمین Kazmain غصے کو پی جانے والے
66 کاثر Kasir کثرت پر غلبہ پانے والا، کثیر پر قابو پانے والا
67 کاظم Kazim غصے کو ضبط کرنے والا
68 کابد Kabid مشقت برداشت کرنے والا
69 کادح Kadih کوشش کرنے والا
70 کاذب Kazib جھوٹ بولنے والا
71 کاذی Kazi کیوڑہ، کادی
72 کارب Karb قریب ہونا
73 کارز Karz خطیب، واعظ، وعظ کرنے والا
74 کارم Karm کرم کرنے والا
75 کاعب Ka’ib نزدیک ہونا، پاس ہونا، قریب ہونا
76 کاسف Kasif ترش رو، کھٹا، چھپانے والا
77 کاکا Kaka بڑا بھائی، چچا، چھوٹا بچہ
78 کاکل Kakul زلف، گیسو، لٹ
79 کاہن Kahin فال بتانے والا، کوشش کرنے والا
80 کائب Ka’ib پاس ہونا
81 کائوس Ka’oos
ایران کے ایک بادشاہ کائوس کا نام جو کہ مشہور پہلوان رستم کا آقا تھا۔
82 کاتب Katib لکھنے والا، محرر، خوش نویس
83 کافل Kafil
برداشت کرنے والا، غصہ ضبط کرنے والا، تحمل کرنے والا، بردبار
84 کافیہ Kafiyah فوج کا سردار
85 کاتف Katf ناپسند کرنے والا
86 کاجب Kajab کثیر، بہت، کافی، وافر
87 کاشف Kashif
آشکارا کرنے والا، عیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا
88 کاشی Kashi منسوب بہ کاشان، نقاشی کا کام
89 کاشر Kashir آپس میں ہنسنے والا، ایک نام سلیم کاشر
90 کاردار Kardar عہدہ دار، منصٖب دار
91 کانس Kans
ہمیشہ حفاظت میں رہنے والا، ہمیشہ پناہ میں رہنے والا
92 کابر Kabir سردار، بلند مرتبہ
93 کانب Kanb آسودہ، خوشحال
94 کاشد Kashid محنت سے روزی کمانے والا
95 کامود Kamood
مالکوس، راگ کی ایک قسم جسے رات کو گاتے ہیں
96 کامور Kamoor بسیط، وسیع، فراخ
97 کاموس Kamoos ایک بادشاہ کا نام
98 کامل Kamil مکمل، تمام، پورا، اکمل
99 کامگار Kamgar کامیاب و کامران
100 کاشان Kashan ایک مشہور شہر کا نام
101 کاسر Kasir توڑنے والا
102 کارسنج Karsanj صاحب لیاقت، کام سے واقف معاملہ فہم
103 کارسیخ Karseekh عقلمند، دانشمند، قابل، صاحب لیاقت
104 کاتم Katim چھپانے والا
105 کبریا Kibriya عظمت، بڑائی، بزرگی
106 کبیر Kabeer بڑا، بزرگ
107 کبار Kabbar بزرگ، بڑا، برگزیدہ
108 کباش Kabbash کی جمع
109 کبشہ Kabshah حضور نبی کریم کے ایک غلام کا نام ابو کبثہ
110 کبوس Kaboos زین پوش
111 کیش Keesh دین، مذہب، عادت، فطرت ترکش
112 کتیب Kateeb مکتوب، تحریر شدہ، لکھا ہوا
113 کتوم Katoom راز چھپانے والا، بھید کی حفاظت کرنے والا
114 کتمان Kitman پردے میں، چھپا ہوا، پوشیدہ، پوشیدگی
115 کتیف Kateef چوڑی شمشیر، چوڑی تلوار
116 کثیب Kaseeb ریت کا ٹیلہ
117 کثیف Kaseef پردہ کرنے والا
118 کثیم Kaseem نزدیک ہونا، قریب ہونا، پاس ہونا
119 کثاب Kassab بہت کثیر، وافر
120 کثار Kasaar گھنی داڑھی والا
121 کحال Kahhal آنکھوں میں سرمہ لگانے والا
122 کحلت Kahlat آنکھ کا سرمگیں ہونا
123 کحیل Kaheel جس نے آنکھوں میں سرمہ لگایا ہوا ہو
124 کذاب Kazzab جھوٹ
125 کذافہ Kazafah بے حساب، بے شمار
126 کراب Karab وادی میں پانی کے نالے
127 کرامت Karamat انوکھی بات، بڑائی، بزرگی، نوازش
128 کریا Kirya بزرگی، عظمت
129 کریم Kareem مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا
130 کریمان Kareman حج اور جہاد
131 کرار Karaar
بار بار حملہ کرنے والا، حضرت علی ؓ کا لقب مبارک
132 کران Karaan سرا، کنارہ، بربط
133 کرانی Karaani عیسائی، نصارنی، کرسچن
134 کروبی Karoobi مقرب فرشتہ
135 کرم Karam ہمت، مہربانی، لطف و عنایت، جوانمردی
136 کرمی Karmi پورب کے ہندوزمینداروں کی ایک ذات
137 کرخی Karkhi کرخ کا رہنے والا، منسوب بہ کرخ
138 کرام Karam بلند مرتبہ، ذی مرتبہ لوگ، جوانمرد، سخی
139 کرمانی Kirmani
مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا
140 کردک Kurdak طاقتور، زور آور، قوی، پہلوان
141 کردگار Kirdgar خالق، خدا تعالیٰ
142 کردم Kirdam پستہ قد، بہادر
143 کسریٰ Kisra بادشاہ
144 کسام Kisaam کھلا ہوا، شگفتہ
145 کسوم Kasoom تجربہ کار، چالاک آدمی
146 کسیف Kaseef نشر، متی
147 کشف Kashf کھلتا
148 کشفی Kashfi فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا
149 کشاف Kashshaf عیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا
150 کشود Kashood کامیابی، کامرانی، فائدہ، نفع، پھیلنا
151 کظام Kizam وادی کا دہانہ، بردبار
152 کظیم Kazeem غمگین آدمی، غصہ پی جانے والا
153 کعب Ka’ab
بزرگی، ٹخنہ، حضور نبی کریم کے جانثار صحابی حضرت کعب بن مالک انصاری
154 کعیب Kaeeb بلبل، عندلیب
155 کفایت Kafayat کافی ہونا، بچت، ضامن ہونا، ذمہ دار
156 کفاح Kafah جدو جہد، کوشش، کشمکش، محنت
157 کفیل Kafeel ضامن، ذمہ دار
158 کفات Kaffat شیر
159 کفالت Kafalat ضمانت، ذمہ داری، بار اٹھانا، پرورش
160 کلبار Kalbaar ایک تورانی پہلوان کا نام
161 کلج Kalaj بہادر لوگ
162 کاسپر Kaspar خزانہ کا نگہبان
163 کلیم الدین Kaleem-ud-Din مذہب کا ترجمان
164 کشنہ Kishnah پھولوں کا گلدستانہ
165 کوروش Koroush ایران کے پہلے بادشاہ
166 کرامہ Karamah شرافت، معجزہ
167 کنیفہ Kaneefah پرہیز گار
168 کمیار Kamyaar با مراد، کامران، کامیاب
 مزید پڑھیں    لڑکوں کے اسلامی نام
 مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام