ک سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرفک سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والے عربی نام رکھے جاتے ہیں-

New islami name 2026 for baby girl کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 کلاں Kalan اونچا، بزرگ، بڑا، طویل
2 کلدار Kaldar گھنگھریالے بالوں والی
3 کلہ Kalah تاج پہنانا
4 کلیمہ Kalimah
ہم سخن، کلام کرنے والی، بات کرنے والی، گفتگو کرنے والی
5 کلاتہ Kalatah کھیت، چھوٹا گائوں
6 کلثم Kalsam
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک شاگرد کا نام حضرت کثم بنت عمرو القرشیہ ؒ۔
7 کلبدیہ Kalbadiyah ریشم کے کپڑے والی
8 کلبہ Kalbah چھوٹا سا گھر
9 کلارا Kalara روشن، چمکدار، منور
10 کملا Kamla حسین و جمیل عورت، خوبصورت عورت
11 کمل Kaml کنول کا پھول
12 کماسر Kamasir کمال دیکھنے والی
13 کمالہ Kamalah
قابلیت دکھانے والی، اہلیت دکھانے والی، لیاقت دکھانے والی
14 کمل Kaml مکمل، کامل، پوری
15 کنیا Kanya چھوٹی عمر کی لڑکی، معصومہ، دوشیزہ
16 کنیفہ Kanifah پردہ کرنے والی، چھپنے والی
17 کنیت Kaniyat
وہ نام جو باپ ماں، بیٹا، بیٹی وغیرہ کے تعلق سے بولا جائے
18 کنیز Kaneez لونڈی، باندی، نوکرانی، کنواری
19 کنیزیہ Kaneeziyah تاروں کا جھنڈ
20 کنیزک Kaneezak چھوٹی کنیز، چھوٹی باندی
21 کنوز Kunooz خزانے، کنیز کی جمع
22 کنول Kanwal گل نیلوفر، پانی کا ایک پھول
23 کنول نین Kanwal Nain کٹورا سی آنکھوں والا
24 کنار Kinar مشہور پھل بیر
25 کنزا Kinza خزانہ رکھنے والی
26 کنز Kinz خزانہ، گنج
27 کنیکا Kanika دوشیزہ، کنواری، لڑکی
28 کنیر Kuneer ایک پھول کا نام
29 کوفان Kofan ریت کا تودہ، عزت، سرداری، بلندی، رنج و سختی
30 کوئل Koel ایک خوش الحان پرندہ
31 کورین Koreen خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
32 کوفان Kofan حفاظت، پناہ
33 کورینا Koreena خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
34 کوپلہ Kopalah کونپل، بلبلہ، کلی، زلف، گیسو
35 کواکب Kawakib روشنی ستارے، بہت سے ستارے
36 کوشک Koshk محل، قصر، ایوان
37 کومے Kome ستاروں کا جھرمٹ، تاروں کا جھنڈ
38 کوفیہ Kofiyah خیمہ، ٹوپی، کوفہ کی رہنے والی
39 کوشیہ Koshiah درخشاں ستارے
40 کوشیار Koshiyar ایران کے ایک مشہور حکیم کا نام
41 کوشید Koshid درخشاں ستارے، منور تارے، روشن ستارے
42 کوشی Koshi کوشش کرنے والی، جدو جہد کرنے والی
43 کوکبہ Kokabah آن بان، ٹھاٹھ، شان و شوکت، ستارہ، تارہ
44 کوکب Kokab روشن ستارہ، منور ستارہ، درخشاں ستارہ
45 کورا Kora دوشیزہ، جوان، کنواری
46 کوثر Kausar جنت کی ایک ندی، بہشت کا ایک حوض
47 کورہ Korah شہر، آبادی
48 کومل Komal نرم و نازک، نازک اندام
49 کولت Kolat فاتح، فتح مند، جیتی ہوئی
50 کورالیہ Koraliah جل پری
51 کوہکن Kohkan
پہاڑ کھودنے والا، نیز شیریں کے عاشق فرہاد کا لقب
52 کہتہ Kahatah بہت چھوٹی
53 کہن Kahan کہنے کا ڈھنگ، کہاوت، قول مقولہ
54 کہینہ Kaheenah بہت چھوٹی چیز
55 کہکشاں Kahkashan
ستاروں کی قطار، تاروں کا جھنڈ، ستاروں کا جھرمٹ
56 کھیب Khaib بلبل
57 کھیل Khail سرمئی آنکھ، سرمے والی آنکھ، چشم
58 کیاست Kiyasat دانائی، فراست، زیرکی، ہوش و خرد
59 کیانی Kayani فطرت والا، خصلت والا
60 کیش Kesh دین، مذہب، عادت، فطرت ترکش
61 کیفیہ Kaifiyah نشیلی، مخمور، مدہوش
62 کیف Kaif مستی، سرور، مزا
63 کیزیا Kizya ایک خوشبودار پودا
64 کیفی Kaifi
مخمور، نشیلی، مدہوش
65 کیقباد Kaiqabad
عادل، برحق (مذکر) عجم کا ایک بادشاہ جس نے سو سال تک حکومت کی
66 کیہان Kihan دنیا، زمانہ، جہان، کائنات
67 کیہن Kihn بہت چھوٹا
68 کابرہ Kabrah عظیم، بڑی، بزرگ ، برگزیدہ
69 کاظمہ Kazimah غصے کو پی جانے والی
70 کاشان Kashan ایک مشہور شہر کا نام
71 کاشفہ Kashifah
افشاء کرنے والی، ظاہر کرنے والی، کھولنے والی، عیاں کرنے والی
72 کاشفلہ Kashfilah ظاہر کرنے والی
73 کاکل Kakul
سر کے بڑھے ہوئے آگے کے بال، زلف، گیسو، لٹ
74 کائنہ Kainah حاضر ہونے والی، موجود ہونے والی، شاہدہ
75 کارسنج Karsanj صاحب لیاقت، کام سے واقف معاملہ فہم
76 کارمہ Karmah مہربانی کرنے والی، کرم کرنے والی
77 کارمیلہ Karmilah گلستان، چمن، باغ، باغیچہ، پھلدار، میوہ دار
78 کامرانہ Kamranah کامیاب، خوش قسمت، خوش نصیب
79 کامگار Kamgar کامیاب، بامراد
80 کاملہ Kamilah
مکمل، پوری، کامل، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک نامور شاعرہ کا نام کاملہ بیگم جو فارسی زبان میں شعر کہتی تھی
81 کارزہ Karzah واعظ عورت، خطیب ،و عظ کرنے والی
82 کافلہ Kaflah کفالت کرنے والی، جامن، ذمہ دار
83 کاست Kast کمی، گھٹائو
84 کاسفہ Kasfah ترش، کھٹی
85 کاشلی Kashli فیض بخش، نفع بخش، فائدہ مند
86 کاریحان Karihan کرم کرنے والی
87 کاریمان Kariman مہربانی کرنے والی، کرم کرنے والی
88 کافیہ Kafiyah قناعت کرنے والی
89 کاشدہ Kashdah محنت و مشقت کے ساتھ رزق کمانے والی
90 کاشرہ Kashrah آپس میں ہنسنا، باہم ہنسنا
91 کاربہ Karbah قریب ہونا، نزدیک ہونا، پاس ہونا
92 کاشی Kashi نقش و نگار
93 کاتفہ Katifah کسی کو اچھا نہ سمجھنے والی، ناپسند کرنے والی
94 کاثرہ Kasrah
کثرت پر غلبہ پانے والی، زیادہ پر حاوی ہونے والی
95 کامنہ Kamnah پوشیدہ ہونے والی، چھپنے والی، مخفی
96 کانبہ Kanbah خوشحال، شکم سیر، آسودہ
97 کاسبہ Kasibah کمانے والی
98 کاثمہ Kasimah
پاس لانا، قریب لانا، نزدیک لانا، ملنا جلنا، میل جول رکھنا، قربت رکھنا
99 کانسر Kansar ہر وقت خیال میں رہنے والی
100 کانسہ Kansah ہر وقت پناہ گاہ میں رہنے والی
101 کانتی Kanti درخشاں، تابندہ، شان و شوکت
102 کامنی Kamni حسین وجمیل، نازک اندام حسین، پھول کی ایک قسم
103 کامنا Kamna حسرت آرزو، خواہش، تمنا، شہرت
104 کاعب Ka’ib کنواری، دوشیزہ
105 کارلہ Karlah باہم، حوصلہ مند، طاقتور، قوی
106 کارا Kara ہمدم، ساتھی، دوست، رفیقہ
107 کاجل Kajal آنکھ میں لگانے کی سیاہی، سرمہ
108 کانتا Kanta درخشندہ، شان و شوکت
109 کابیشہ Kabishah گل معصفر، کسنبھ
110 کاتمہ Katimah چھپانے والی، پوشیدہ رکھنے والی
111 کاجیرہ Kajirah گل معصفر، کسنبھ
112 کازیرہ Kazirah گل معصفر، کسنبھ
113 کبیرہ Kabirah بزرگ عورت، بڑی، عطیم
114 کبریٰ Kubra عظیم، بڑی، بزرگ
115 کبشہ Kabshah
حضرت ابو قتادہ انصاری ؓ کے بیٹے حضرت عبد اللہ ؓ کی اہلیہ کا نام حضرت کبشہ ؒ۔
116 کبودی Kaboodi نیلگوں، آسمانی
117 کتارہ Katarah خنجر، تلوار
118 کتبلہ Katablah سرخ آنکھ والی
119 کتیبہ Kateebah فوج، لشکر، جیش، سپاہ
120 کثبہ Kasbah جمع شدہ چیز
121 کثیر Kaseer فوج، لشکر سپاہ
122 کثنر Kasnar عربی گلدستہ
123 کثنہ Kasnah گلدستہ
124 کجلہ Kajlah کاجل والی
125 کحل Kahl سرمہ، سرمئی، کاجل
126 کحیلہ Kaheelah وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو
127 کحیل Kaheel سرمے والی آنکھ، چشم سر مگیں، سرمئی آنکھ
128 کحلی Kahli ایک عمدہ قسم کا کپڑا، سرمئی رنگ
129 کذافہ Kazafah بے حسب، بے شمار
130 کرارہ Kararah حملہ کرنے والی
131 کراسہ Karasah کتاب، قرآن مجید
132 کرامت Karamat نرالی، انوکھی، عجیب
133 کربانو Karbano دلہن، بیگم، بیوی، گھر والی
134 کرمانی Kirmani کرم کرنے والا، حضرت شجاع شاہ کرمانی ؒ
135 کرن Karan روشنی، شعاع، چمک، سونے یا چاندی کا دھاگہ
136 کریمہ Karimah کرم کرنے والی، سخی عورت، فیاض عورت
137 کُرکم Kurkum زعفران، دھنک، کیسر
138 کسرا Kisra بادشاہ، حکمران
139 کسول Kasool نازو نعمت میں پلنے والی لڑکی
140 کسفہ Kasfah ٹکڑا، ریزہ، ذرہ
141 کسمہ Kasmah رخساروں پر لٹکائے ہوئے بال
142 کسفہ Kasfah پارہ، ٹکڑا
143 کستوری Kastoori خوشبو، مشک
144 کسیفہ Kaseefah پردہ کرنے والی، چھپنے والی
145 کشحالہ Kashhalah پھولوں کا تار
146 کشود Kashood کھلنا، پھیلائو، خوشی سے پھیلنا کامیابی، فائدہ
147 کشور آراء Kishwar Ara ملک کی آرائش کرنے والی، ملک کو سجانے والی
148 کشمالہ Kashmalah پھولوں کا ہار
149 کشاء Kashaa
ظاہر کرنے والی، کھولنے والی، ظاہر ہونے والی، کھلنے والی
150 کشادہ Kashadah ہنسنے والی، خندہ رو، ہنس مکھ
151 کشادہ جبیں Kashadah Jabeen خندہ رو، ہنسنے والی، ہنس مکھ
152 کشفہ Kashfah عیاں کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا، افشاء کرنا
153 کشفیہ Kashfiyah
کشف دکھانے والی، کھولنے والی، ظاہر کرنے والی
154 کشف الخیر Kashf-ul-Khair خیر کا عیاں ہونا، خیر کا ظاہر ہونا، خیر کا کھلنا
155 کشور Kishwar
ملک، سلطنت، اقلیم، ولایت، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کی والدہ کا نام نواب ملکہ کشور
156 کشور جہاں Kishwar Jahan دنیا کو سجانے والی
157 کشینز Kasheenz دھنیا
158 کعسیب Ka’seeb عندلیب، بلبل
159 کظیمہ Kazimah غصہ پینے والی
160 کظامہ Kazamah وادی کا دہانہ
161 کفلاء Kafala ضامن، کفیل، ذمہ دار
162 کفی Kafi بس، قناعت ہونا، کافی ہونا
163 کفیلہ Kafeelah کفالت کرنے والی
164 کفیہ Kafiyah گزارا
165 کلثوم Kalsoom
بھرے گال، بھرے رخسار، حضرت ابو بکر صدیق ؓ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی کا نام حضرت ام کلثوم ؒ۔
166 کلابہ Kalabah ریشم کے ڈوروں کی لچھی
167 کلالہ Kalalah زلف، گھنگھریالی
مزید پڑھیں      لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام