گ سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “گ“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

New islami name 2026 for baby boy کی فہرست میں آپ کوQuranic names ،عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںmodern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 گلاب Gulab پھولوں کی ایک قسم کا نام
2 گلالا Gulala پھول کا زیرہ
3 گل خندہ Gul Khandah منہ کھول کر ہنسنا، قہقہہ
4 گلدم Guldam بلبل کی ایک قسم کا پرندہ جس کی دم سرخ پھول جیسی ہوتی ہے
5 گلزار Gulzar گلستان، چمن، باغ، پھلواڑی
6 گلہار Gulhar پھول برسانے والا
7 گلباز Gulbaz پھولوں سے کھیلنے والا
8 گلبار Gulbar پھول برسانے والا
9 گلبن Gulban گلاب کا پودا
10 گل برگ Gul Barg گلاب کی پنکھڑی
11 گلبزار Gulbazar چمن
12 گل بکائولی Gul Bakawli سفید رنگ کا ایک خوشبو دار پھول جس کے پودے کا رنگ ہلدی کی طرح ہوتا ہے
13 گلفشاں Gulfshan پھول برسانے والا، پھلجھڑی
14 گلزمین Gulzameen زمین کا خوبصورت ترین حصہ
15 گل جعفری Gul Jaafari پیلے رنگ کا گیندے کی طرح کا پھول
16 گل انداز Gul Andaz پھول توڑنے والا
17 گل اندام Gul Andam نازک بدن، پھول جیسے جسم والا محبوب
18 گنج بخش Ganj Bakhsh خزانہ بخشنے والا، فیض پہنچانے والا، سخی
19 گھلن Ghalan ایک ولی اللہ کا نام
20 گدا Guda طلب کرنے والا
21 گنج Ganj خزینہ، گنجینہ، خزانہ
22 گنجینہ Ganjinah خزانہ، دفینہ، ذخیرہ، مال گودام
23 گنجور Ganjur خزانے کا مالک، خزانچی، خازن
24 گنیس Ganees شوجی اور پاربتی کا بیٹا
25 گوتل Gutal روشن
26 گولنداز Golandaz برتوپچی
27 گوناب Gonab سنگھار کی سرخی، گلگونہ
28 گونداز Gondaz توپ چلانے والا، توپچی
29 گونل Gonal منور، روشن، تاباں
30 گوزیل Guzel دلیر، جری، نڈر، شجاع، بہادر
31 گوہری Gohri جوہری، موتی والا، جواہرات والا
32 گونسل Gonsal مقدس یوم، متبرک دن، پاکیزہ روز
33 گوہر بار Gauhar Bar سخی، موتی برسانے والا
34 گوہر تاب Gauhar Taab موتی کی مانند چمکنے والا
35 گوندز Gondz سورج، آفتاب، صاف چکنا
36 گوہر Gauhar موتی
37 گورکھ Gorkh ایک ولی اللہ کا نام
38 گویر Govir میدان، جنگل، سیراب
39 گونیش Gonish سورج، آفتاب، شمس
40 گیتی آراء Geeti Ara دنیا کو سجانے والا، دنیا کو زینت دینے والی
41 گیتی آفرین Geeti Afreen عالم کا پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ
42 گیتی فراز Geeti Faraz دنیا کو روشن کرنے والا، سورج
43 گیتی فروز Geeti Feroz دنیا کو روشن کرنے والا، دنیا کو منور کرنے والا
44 گیہان Gayhan جہاں، دنیا، زمانہ
45 گیتی بان Geeti Ban دنیا کا محافظ، دنیا کا رکھوالا، دنیا کا نگہبان
46 گیر Geer تھامنے والا، پکڑنے والا
47 گیسودراز Gesudraz جس کے بال بہت لمبے ہوں
48 گیش فروز Gesh Feroz دنیا کو منور کرنے والا
49 گیلانی Gilani پھلجڑی، خزاں کا موسم، گلدستہ
50 گابانگ Gabang نعرہ جنگ، بلبل کے چہکنے کی آواز
51 گاذرونی Gazroni ایک ولی اللہ کا نام
52 گارز Garz دھوبی
53 گالاسا Gallasa بہت، زیادہ، سفید، ملائم
54 گان Gaan اہل، قابل، سزاوار، لائق، موزوں
55 گائو عنبر Gao Anbar وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے۔
56 گرد آفریدی Gard Afridi ایک ایرانی شہزادی کا نام
57 گرزین Garzin عرش، آسمان، فلک، مرصع، تاج
58 گراحی Girahi محترم، مکرم
59 گرامی Grami معطم، مکرم، محترم
60 گرگین Gargin ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام
61 گرزم Garzam ایک ایرانی نام
62 گرازی Garazi بہادر، دلیر، جری، نڈر
63 گرگانی Gargani ایک ولی اللہ حضرت شیخ ابوالقاسم گرگانی
64 گریز Gurez چار، علاج
65 گرین Gareen ناپسند
66 گزین Gazeen پسند کرنے والا، عمدہ، پسندیدہ
67 گزیر Gazeer چارہ، علاج، تدبیر
68 گزیدہ Gazidah منتخب کیا ہوا، پسند کیا ہوا، پسندیدہ
69 گسیل Gaseel روانہ کرنا، رخصت کرنا، بھیجنا
70 گستھم Gustham فارس کے بادشاہ منو چہر کے پوتے کا نام
71 گل زیبا Gul Zeeba دو رنگ کا پھول، گل رعنا
72 گل عذرا Gul Azra پھول جیسے رخساروں والا
73 گل کوکب Gul Kaukab ڈیلیا کا پھول
74 گل ہاشم Gul Hashim چنبیلی کا پھول
75 گلیم Galeem موٹی چادر، دھسہ، کمبل
76 گلیم پوش Galeem Posh کمبل پوش جو کمبل اوڑھے رکھے
77 گل آفتاب Gul Aftab سورج مکھی کا پھول
78 گل ابر Gul Abr بادل کا ٹکڑا
79 گل احمر Gul Ahmar گلاب کا پھول
80 گلریز Gulrez پھول چھڑنے والا، پھلجھڑی
81 گلستان Gulistan باغ، پھلواڑی، چمن، گلزار، رونق
82 گلشن آراء Gulshan Ara مالی، باغ کو سجانے والا
83 گل شگفتہ Gul Shagufta کھلا ہوا پھول، آگ کا انگارہ
84 گل صنوبر Gul Sanobar پھول
85 گل لالہ Gul Lala ایک قسم کا سرخ پھول
86 گل مالا Gul Mala گجرا، گلمے کا ہار
87 گل مان Gul Maan پھول کی جان
88 گلنار Gulnar انار کا پھول، سرخ رنگ
89 گل نسرین Gul Nasreen جنگلی پھول، سیونی
90 گل رخ Gul Rukh گلاب کے پھول جیسے گال والا
91 گل رعنا Gul Ra’na ایک قسم کا سرخ، زرد، پھول، معشوق
92 گل جان Gul Jan پھول کی جان
93 گلچین Gulchein پھول چننے والا، مالی
94 گل Gul مٹی، خاک
95 گلفام Gulfam پھول جیسے چہرے والا
96 گلفشاں Gulfshan پھول بکھیرنے والا، خوش گفتار
97 گل Gul پھول
98 گبرا Gabra انسانی ہستی، انسان، آدمی
99 گل احمد Gul Ahmed تعریف پانے والا، تعریف کے قابل
100 گل چین Gul Cheen ایک سفید رنگ کا پھول
101 گل رانا Gul Rana ڈاہلیا کا پھول، ستارے سے مشابہہ ایک پھول کا نام
102 گل مست Gul Mast مست، پھول، گل
103 گل یار Gul Yar پھول محبت
104 گل زمان Gul Zaman وقت، زمان
104 گل بار Gul Bar پھول برسانے والا، گلاب کی طرح
105 گل رنگ Gul Rang رنگین پھولوں کا
مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیں  لڑکیوں کے اسلامی نام