ھ سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “ھ“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

New islami name 2026 for baby boy کی فہرست میں آپ کوQuranic names ،عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںmodern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

اننگلش نام

معنی

1 ہرقل Harqal روم کے ایک بادشاہ کا نام
2 ہزبر Hazbar ببر شیر، بہت دلیر، نہایت شجاع، بہت بہادر
3 ہذمان Hazman ہر لمحہ، ہر گھڑی، ہر وقت
4 ہزاع Haza’ ضعیف، بوڑھا، عمر رسیدہ
5 ہزینہ Hazeenah خزینہ، اہل و عیال کا خرچ
6 ہزیر Hazeer دانشمند، سمجھدار، دانا، عقلمند
7 ہزت Huzt خوشی، مسرت، عیش
8 ہزمان Hazmaan ہر گھڑی
9 ہسوار Haswar عقلمند، ہوشیار، دانشمند، سمجھدار، دانا
10 ہشام Hisham فیاض، سخی
11 ہشام Hisham توڑنے والے
12 ہشمند Hashmand ہوشیار، عقل مند
13 ہشیدار Hashidar ہوشیار، ذی شعور
14 ہشیش Hashish بہت زیادہ سخی، ایسا سخی جو سائل کے سوال سے خوش ہو
15 ہشیم Hasheem سخی، فیاض، توڑنے والا
16 ہشوار Hashwar دانشمند، ہوشیار، زیرک، معاملہ فہم، عقلمند
17 ہصیص Hasis
پائوں کے نیچے کچلا ہوا، بڑی داڑھی والا آدمی
18 ہضاض Hazaz توڑنے والا
19 ہطل Hatl بہت زیادہ برسنے والی بارش
20 ہلال Hilal
تیسری تاریخ تک کا چاند، حضور نبی کریم کے آزاد کردہ غلام حضرت زید ؓ کے پوتے بلال بن یسار بن زید ؓ
21 ہلال Hilal ہلکی بارش، پہلی پھوار، پہلی بارش
22 ہلاکو Halako
خونریز، ایک مشہور بادشاہ ہلاکو خان جو چنگیز خان کا پوتا 
23 ہمت Himmat حوصلہ، دلیری، جرأت، ارادہ
24 ہمدانی Hamdani ایران کے شہر ہمدان کا رہنے والا
25 ہمبر Hamber ہم پہلو
26 ہمباز Hambaz شریک، شامل
27 ہما Huma
ایک خیالی پرندہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس کے سر پر سے گزر جائے وہ بادشاہ بن جائے
28 ہمان Hamaan ہم خیال
29 ہمایوں Humayun بابرکت، مبارک، نیک، سعید
30 ہمام Hamam بلند ہمت، دلیر، قوم کا سردار، جری، بہادر
31 ہمراہی Hamrahi ساتھی، ساتھ چلنے والا
32 ہمین Hameen گرمی کا موسم
33 ہمینہ Hameenah پانی کا قطرہ
34 ہمدوش Hamdosh ساتھ رہنے والا، ہمسر، ساتھی، رفیق
35 ہماس Hamas شیر
36 ہمیم Hameem ہلکی بارش، ہلکی پھوار، نرم رفتاری، آہستہ چلنا
37 ہمال Hamal مانند، مثل، شریک، شامل
38 ہماز Hamaz آنکھ سے اشارہ کرنے والا
39 ہمدل Hamdal دوست، رفیق، ساتھی، مخلص، بے لوث
40 ہمس Hams نرم آواز
41 ہند Hind محبوب کے رخسار کا تل
42 ہندال Hindal مغل بادشاہ شہاب الدین شاہجہاں کے ایک بیٹے کا نام
43 ہنر Hunar کام، کاریگری، سلیقہ، فن
44 ہندوس Hindos چالاک، زیرک، دانشمند، عاقل، سمجھدار
45 ہنداز Hindaz حدود و قیاس
46 ہنین Hanin فریاد کرنا
47 ہنی Hani بامزہ، لذت، خوشگوار
48 ہنگام Hangam زمانہ، رت، وقت، موسم، مجمع، بھیڑ
49 ہنگار Hangar فوری، شتابی، جلد، سرعت
50 ہوش Hosh دانائی، سمجھ، عقل، دانش، شعور، فہم
51 ہوزان Hauzan نرگس، شگفتہ
52 ہوشنگ Hoshang ہوش، عقل، دانش، ایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
53 ہود Hood
اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہونا، نیک کام کرنا، توبہ کرنا، ایک پیغمبر حضرت ہود علیہ السلام
54 ہودہ Hoodah درست، حق، سچا، ٹھیک
55 ہویدا Huweida ظاہر، کھلا، عیاں، آشکارا، روشن
56 ہوشمند Hoor Khabash عقل مند، دانشمند، سمجھدار، خرد مند
57 ہور خبش Hurmuz آفتاب، سورج
58 ہورمز Haikal مشتری سیارہ
59 ہیکل Haisham شکوہ، بلند مرتبہ، شان و شوکت، عطمت
60 ہیشم Haibat سخی، فیاض، توڑنے والا
61 ہیبت Haizam
ڈر، خوف، رعب، مشہور تفسیر، اسرار التنزیل کے مصنف شیخ ہیبت اللہ بازری ؒ۔
62 ہیضم Hiyaam قوی، طاقتور، جبری، نڈر، شیر، چمکیلا پتھر
63 ہیام Haital عشق کی دیوانگی، ہمیشہ گرنے والی ریت
64 ہیتال Heero قوی، شہ زور
65 ہیرو Heera دلیر، بہادر، مشہور
66 ہیرا Haibati الماس، ایک قیمتی پتھر
67 ہیبتی Hashim
حضور غوث پاکؒ کے عہد کے ایک مشہور صاحب کرامت ولی اللہ حضرت شیخ علی ہسیبتی
68 ہاشم Hajid روٹی کے ٹکڑے کرنے والا، حضور کائنات ؐ کے پردادا
69 ہاجد Hajil سویا ہوا، رات کو جاگنے والا
70 ہاجل Haji سونے والا، سفر کرنے والا، مسافر، سیاح
71 ہاجی Hatil ہجوم کرنے والا، نقال، منہ چڑھانے والا
72 ہاطل Hadim لگاتار برسنے والا مینہ
73 ہادم Harib منہدم کرنے والا، گرانے والا، مسمار کرنے والا
74 ہارب Ha’id تیز بھاگنے والا، تیز دوڑنے والا، تیز رفتار
75 ہائد Ha’if توبہ کرنے والا، تائب ہونے والا
76 ہائف Hajir آواز دینے والا، غیب سے آواز دینے والا فرشتہ
77 ہاجر Habit ہجرت کرنے والا
78 ہابط Habil اترنے والا، نیچے آنے والا
79 ہابل Harut کمانے والا، کمائی کرنے والا
80 ہاروت Hatif ایک فرشتے کا نام
81 ہاتف Halah غیبی آواز، غیب کی آواز، تعریف کرنے والا، فرشتہ
82 ہالہ Hamun
چاند کا کنڈل جو بخارات اراضی سے چاند کے گرد پڑ جاتا ہے
83 ہامون Harish
صحرا، جنگل، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت ہامون شاہ  
84 ہارش Hajir فخر، ناز، خود نمائی، نازش
85 ہاجر Hadif نہایت عمدہ، نہایت اعلیٰ
86 ہادف Ha’il جماعت، گروہ، مسافر، سفر کرنے والا
87 ہائل Ha’im ڈرانے والا، ڈرائونا، خوفناک، دہشت ناک
88 ہائم Hadi محبت میں متوالا، پیار میں دیوانہ
89 ہادی Hani ہدایت دینے والا، پیشوا، رہنما
90 ہانی Haman خوش و خرم، مسرور، پر مسرت، خادم
91 ہامان Hamiz
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں فرعون کے ایک وزیر کا نام
92 ہامز Hajis آنکھ سے اشارہ کرنے والا
93 ہاجس Hatin دل میں گزرنے والا
94 ہاتن Hatil برسنے والا بادل
95 ہاتل Hamir مسلسل برسنے والی بارش
96 ہامر Hamiz بہت برسنے والی گھٹا
97 ہامز Haroon آنکھ سے اشارہ کرنے والا
98 ہارون Harooni  سردار، سرکش گھوڑا، عباسی خلیفہ، ہارون الرشید
99 ہارونی Habeel
محافظت،  ایک مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ عثمان ہارونی ؒ
100 ہابیل Haibaz حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام
101 ہیبض Hibal خوش ہونا، مسرور، پر مسرت
102 ہبال Habt پھرنے والا، کمانے والا، مکار، دھوکہ دینے والا
103 ہبت Hubairah عطا، بخشش، سخاوت
104 ہبیرہ Hatal بصرہ کے ایک ولی اللہ حضرت خواجہ ہبیرہ بصری ؒ۔
105 ہتال Hatak طاقتور، قوی، توانا
106 ہتاک Hatf
راز افشا کرنے والا، بھید ظاہر کرنے والا
107 ہتف Hajveri ندا، صدا، آواز
108 ہجویری Hajeer ہجویر کا رہنے والا، داتا گنج بخش ؒ کی نسبت
109 ہجیر Hidad شدید دھوپ، دوپہر
110 ہداد Huda عنایت، عطا، نرمی، کرم، مہربانی
111 ہدیٰ Hadeed سیدھا راستہ، ہدایت، سچی راہ، رامستی
112 ہدید Hadiyah لمبا آدمی، دراز قد آدمی، بلند قامت آدمی
113 ہدیہ Hidayat بلند قامت آدمی، دراز قد، لمبا آدمی
114 ہدایت Hadaf رہبری، رہنمائی، ہدایت پانا
115 ہدف Hurmuz نشانہ، بزرگ
116 ہرمز Hurmuzd
مشتری سیارہ، حضور نبی کریمکے ایک صحابی حضرت ہرمز ابو کیسان ؓ۔
117 ہرمزد Harman مشتری سیارہ، ایک فرشتے کا نام
118 ہرمان Herman عقل و خرد، فہم و شعور
119 ہرمن Harmas بہادر، جری، شجاع، دلیر، لڑاکا، جنگجو
120 ہرماس Harmazan ایال دار شیر
121 ہرمزان Harmus ستارے
122 ہرمس Hazaf حضرت ادریس علیہ السلام اور دو مشہور حکیموں کے نام
123 ہذاف Hazam شکاری پھرتیلا اور تیز چالاک آدمی
124 ہذام Hurairah تیز تلوار، بہادر، جری، دلیر
125 ہریرہ Harsamah
بلی، حضور نبی کریم کے پیارے صحابی حضرت ابوہریرہ ؓ۔
126 ہرثمہ Huzaq
خلیفہ ہارون الرشید کے عہد میں ایک مشہور شخصیت ہرثمہ بن اعین
127 ہُزاق Huziya ہوشیار، چالاک، ذہین
128 ہُزیا Hatyafa تحفہ، تحفہ دینا
129 ہتیافا Hisamuddin پرانا عربی نام
130 ہسم الدین Hubur ایمان کی تلوار
131 ہُبُر Hidayatul Haq خُوشی، مُسَرَّت
132 ہدایت الحق Hidayatullah سچ کی ہدایت
133 ہدایت اللہ Haith اللہ کی رہنمائی
134 ہیث Haith سخی
مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیں     اسلامی اقتباسات