آ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “آ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔ 

معنی

نام

#

ساعت، لمحہ، گھڑی، حکم
آوان 1
پاکیزہ، خالص آویژہ 2
چاہت، پیار، محبت، انس
آویز 3
راضی ہونا، خوش ہونا
آنق 4
کلمہ تعظیم، جناب والا، عالی قدر
آنجناب 5
وہ بزرگ۔ وہ سردار۔ حضور کے لیے تعظماً بولتے ہیں
آنحضرت 6
غرور، شان و شوکت
آن 7
آس، امید آمل 8
آسودہ، مطمئن، پر سکون
آمن 9
استاد، سکھنانے والا، معلم
آموزگار 10
ترکستان کا ایک دریا
آموں 11
سیکھنے والا، سکھانے والا
آموز 12
ترکستان کا ایک دریا
آمون 13
بخشنے والا، معاف کرنے والا
آمرزگار 14
بخشش آمرزش 15
حکم دینے والا آمر 16
امیدیں آمال 17
اے خدا ایسا ہی ہو، خدا دعا قبول کرے
آمین 18
پیار کرنا، محبت کرنا، چاہت کرنا، انس کرنا
آلف 19
جمع کرنا، اکٹھا کرنا
آلب 20
آسمان، خلا، حد نگاہ
آکاس 21
بڑا بھائی، کلمہ، خطاب
آکا 22
مالک، حاکم، ایک نام آقا بیدار بخت
آقا 23
آسمان جیسی وسعت رکھنے والا تخیل یا شعر
آلب 24
پٹھانوں کے ایک قبیلہ کا نام
آفریدی 25
چراغ کی بتی آفروزہ 26
جلدی کرنا آفذ 27
سورج، دھوپ آفتاب 28
شام کا وقت، اصل، خالص
آصال 29
لائق، قابل، حضرت سلیمانؑ کا وزیر جس کا نام آصف بن برخیاہ تھا
آصف 30
پھلدار درخت، ہرابھرا درخت، گنجان درخت
آشب 31
مشابہت رکھنے والا، ہو بہو، مانند، مثل
آشبہ 32
عاشق، حیران، مشہور شاعر سلطان محمود کا تخلص
آشفتہ 33
معمور، پینے والا، اکڑ کر چلنے والا
آشام 34
امیر، خوشحال، مالدار، مطمئن، دولتمند
آسودہ 35
توقع، امید آس 36
بھروسہ، یقین، اعتماد
آسا 37
آسرا آستا 38
حکیم، طبیب، معالج
آسی 39
متقی، پرہیز گار، سمجھدار
آژمیر 40
حیا، شرم، صلح آزرم 41
بری، خود مختار آزاد 42
غروب ہونے والا
آفل 43
پینے والا آشام 44
دہلیز، دروازہ آستان 45
قریب ہونا آزف 46
آرائش آزبن 47
شیر کے غصے والا، اسفند یار کے بیٹے بہمن کا لقب
آردشیر 48
سربراہ، لیڈر، رہنما، قوم کا سردار
آریز 49
خواہش آرزو 50
پختہ، مضبوط
آرب 51
راحت و چین والا، آرام والا
آرمیدہ 52
دل پسند، پیارا، محبوب، دل کو بھانے والا
آرام جان 53
صدقہ، نذر، قربانی، خیرات
آرپن 54
لانے والا آرندہ 55
لیاقت، حق و باطل کو ملانا
آرج 56
لڑائی، جنگ آرزم 57
سجاوٹ، آرائش، زیب و زینت
آذین 58
چھٹا رومی مہینہ، چیت یا مارچ کا مہینہ
آذار 59
کسی شے کو گھیرنا، آگ
آذر 60
سب سے پہلا آدمی  حضرت آدم علیہ السلام جن کو ابوالبشر بھی کہا جاتا ہے
آدم 61
جمعہ کا دن آدینہ 62
حکم، ہدایت، ارشاد
آدیش 63
فرمانبردار، مطیع، عاجز
آدھین 64
آئینہ، اصلی نمونہ، اصول، سیرت، معیار
آدرش 65
استاد، معلم، پڑھانے والا
آخون 66
اجرت دینے والا، کام پر لگانے والا
آجر 67
مصمم ارادہ کرنا، بلند مرتبہ، بلند و بالا، اونچا آسمان
آثر 68
طور طریقے، علامت
آثار 69
استاد، معلم، برہمن
آچاریہ 70
دو چیزوں کو جمع کرنا
آتم 71
آگ، اردو کے ایک مشہور شاعر کا تخلص
آتش 72
سیسہ آتک 73
آئینہ، الماس، انگوری شراب
آبگینہ 74
پرمسرت ہونا، خوش و خرم ہونا، شاداں و فرحاں ہونا
آبص 75
خوش اور شادمان ہونا
آبس 76
پررونق، خوش و خرم، سرسبزوشاداب، پرمسرت
آباد 77
فرشتے کا نام، فارسی کا آٹھواں مہینہ جس میں آفتاب برج عقرب میں رہتا ہے۔
آبان 78
چمکیلا، پانی جیسی چمک، شفاف، صاف، نفیس
آبدار 79
موتی کی چمک، آب و تاب، جلا
آب دُر 80
ایک درخت کا نام جس کی لکڑی، سخت، وزنی اور سیاہ ہوتی ہے۔
آبنوش 81
فریدوں کے باپ کا نام
آبتین 82
پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع
آب نقرہ 83
پانی میں تیرنے والا تیراک
آب باز 84
علامت، نشان،  قرآن مجید کا پورا جملہ
آیت 85
فارس کے ساتویں بادشاہ کا نام، فریدوں کے باپ کا نام
آب تین 86
عزت، احترام، خاطر تواضع
آدر 87
مالک، حاکم، بڑا بھائی، آقا
آغا 88
محبت کرنے والا، انس رکھنے والا
آنس 89
مزید پڑھیے   لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے   لڑکیوں کے اسلامی نام