الف سے لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نام

اردوکے لفظ“الف”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

حضرت فاطمہ رضی اللہ کا نام ابیحہ 1
ریشم کی چیز ابریشمینہ 2
چھاگل ، صراحی ابرین 3
تاریخ ، حکایت ، قصہ اتہاس 4
تعریف ، توصیف اثینہ 5
نہایت حسین اجمل 6
دانا، ذی شعور، سخی اجود 7
امید اورضرورت ادب 8
ٹھہرنا، قیام کرنا، مقیم ہونا اثوہ 9
عرصہ ، مدت ، لمحہ ، وقفہ اثنا 10
بہت اعلی ، بہت عمدہ اجیہ 11
بڑے لوگ اجلہ 12
روشنی ، سحر، صبح کی روشنی اجالا 13
انعام ، بدلہ عوض اجرہ 14
بزرگی ، شوکت احتشام 15
دوراندیش ،  ہوشیار احزم 16
مضبوطی و پختگی کرنا احصفہ 17
خوش و خرم اخوشی 18
بہن ـ علم فقہ کی ایک مشہور عالمہ اخت المزئی اخت 19
مقدا، ستاط اخرہ 20
فتح ونصرت ، مال ودولت عطا کرنا ادالہ 21
ہادی، پیشوا ، رہنما امامہ 22
مرکزی ، جواب دہ  ، سرپرست اسیمہ 23
اقرار نامہ ، تحریر، تمسک اسیرہ 24
بیش بہار، بیش قیمت ، بہترین اسماء 25
ناز نخرہ ، ایک نام ادا جعفری ادا 26
مال و دولت ، کامیابی ، فتح ادلہ 27
اسم کے متعلق ، اسمدارنام بنام اسمی 28
نظیر، نمونہ ، مثل اسوہ 29
شیرفی اسرہ 30
گندمی رنگ والی اسمر 31
سیف کی جمع ، تلواریں اسیاف 32
حضرت فاطمہ رضی اللہ کا نام ابیہا 33
زعفران ، خوشبو مہک ابیرہ 34
عظیم ، کلاں ، کبیر ابیا 35
فرمانبرداری ، اطاعت ، یقین اذعان 36
عالی خاندان ، شریف ، خوشگوار ادیوا 37
مہذب ، لیکھکا ، ادبی عورت ادیبہ 38
چالاک ، قابل ، لائق ادیفہ 39
ملاقات کرنے والا ، اجر ایدہ 40
ٹھوس ، مستحکم ، مضبوط ادیرا 41
شاہ زادی ، رانی،شاہ بیگم اعیرہ 42
قربانی ایثار 43
ماہر افرہ 44
روشن افروزہ 45
سنہری افشاں 46
سنہری افشین 47
روشن افروز 48
اضافہ افزاء 49
سرخ رنگت والی ، سرخ رنگت والی احمرین 50
سوچ افیہ 51
خوش افراح 52
خوش کرنے والی ، راضی کرنا افرحہ 53
درخت کی شاخیں یا مسواک افنان 54
کورا ، چِٹّا ، سُفيد افراع 55
سرخ احمر 56
دریا دل ، سخی ، فیاض ، بابرکت اذکہ 57
خواہش ایمل 58
آنکھ کا خزانہ این الصبا 59
مضبوط احصفہ 60
مرتبہ ، وقار ، عزت ، حق اذما 61
راز افضہ 62
سجاوٹ ، آراستگی اذین 63
حق ،عزت اذما 64
پردہ ، حجاب اکنان 65
پُرجوش ، بشاش ، دانا الامیہ 66
معقول ، منطقی ، سمجھ دار اکیلہ 67
حقیقت اکنہ 68
عملا ، مصروف اقیفہ 69
آدم علیہ سلام کی خوبصورت بیٹیوں میں سے ایک اقلیمہ 70
محبت الفہ 71
عمدہ اجیہ 72
خوشبو البالہ 73
ہیرا الماس 74
پیاری الوینا 75
پسندیدہ الما 76
انعام اجرہ 77
نکشتر جیمنی میں ایک ستارہ ، ایک انگوٹی الحینہ 78
امیرانہ عورت المیرا 79
معزّز ، عالی مقام الیہ 80
محبوب ، صنم ، محبُوبہ الیہت 81
عظیم اجلہ 82
پناہ ، عزت ، حق اذمہ 83
محترم ، برگزیدہ ، عزت والی اذفیرین 84
ہوشیار، معاملہ فہم ، ذہین فہیم اذکیہ 85
دامن ، ماتحت اذیال 86
کسی سے پناہ لینے والی ، کسی کی حفاظت میں آنے والی ارفیہ 87
سرخ اور نارنجی رنگ ، ایک سرخ رنگ کے پھول کا نام ارغوان 88
امن ، آشتی ، صلح ارینا 89
جنت ، شداد نے خدائی کا دعویٰ کرنے کے بعد جو مصنوعی جنت کا نام ارم 90
آزمائش ، تجربہ ، امتحان اردین 91
جلوہ دکھانے والی ارونا 92
چاہی گئی ، خواہش کی گئی، تمنا کی گئی، آرزو کی گئی اُریدہ 93
ملک شام کے ایک شہر کا نام اریحہ 94
سہراب کرنا ، پانی لگانا اروٰی 95
جم کررہنا ، ڈٹے رہنا ، مضبوط رہنا ارصیہ 96
 مہارت رکھنے والی ، عقل مند اریبہ 97
پسندیدہ ہونا ارتفی 98
قدروقیمت والی ، عزت والی ، معزز ارجمند 99
جم کر رہنا ارمیہ 100
طاقتور، قوی ، مضبوط ارمین 101
طاقتور، قوی ، مضبوط ارما 102
عالی مرتبہ ، بلند مرتبہ ارفعہ 103
امیدیں ، آس ، توقعات ارجاء 104
مسہری ، خوبصورت تخت اریکہ 105
نیک ، شریف ارضہ 106
ہوا ارملہ 107
امتحان ، آزمائش ازدین 108
رہبر و راہنما ازلغہ 109
تیز رفتار، برق رفتار ازلہ 110
روشن ، منور، چمکدار ازہر 111
رہبرـ رہنما، راستہ دکھانے والی ازلفہ 112
پایہ تکمیل تک پہنچانا ازاحت 113
بلندی ازاشتہ 114
شادمان ، پرمسرت ، خوش کرنا ازعلہ 115
سمجھانا ازانہ 116
درخت کی جڑ ازبیہ 117
لگام ، مہار، باگ ڈور ازمہ 118
بادل کی گرج ازیر 119
حق ، عزت ازما 120
زمانے ، موسم ازمنہ 121
تندرست ، توانا ، آمادہ اژیر 122
سونے کا سکہ احمدی 123
سرخ رنگت والی ، لال رنگ والی احمرین 124
پکا کرنا ، پختگی کرنا ، مضبوطی کرنا احفصہ 125
ایک عورت تنہائی میں اللہ کی عبادت کرنا اقیفا 126
نذر، وفا دار، منسوب کیا اقیفہ 127
نوجوان خاتون ، عورت ، لڑکی انیسہ 128
شاباش ، آفرین ، تحسین احسنت 129
نقش قدیم پر چلنے والی انیبا 130
فاضَل ، اِقتَدار، عہدہ الیمہ 131
پارسا ، صالِحَ امیلہ 132
نیا چاند احلالہ 133
مٹھاس والی ، شیریں ، میٹھی احلاء 134
سیاہ آنکھوں والی ، خوبصورت  حسین و جمیل ، مشتری احواد 135
آرام طلب احدی 136
ستارہ ، مغلیہ خاندان کی ایک مشہورشہزادی اختر 137
ستارہ ، نصیبہ اختری 138
مہک والی ، خوشبودار اشنہ 139
زیادہ مشہورومعروف اشہر 140
حمد ، ثناء ، تعریف اشینہ 141
روشنی ، چمک ، نور،کرن اشعہ 142
پیلا رنگ ، زرد رنگ اصفر 143
خوشبو، چمک اصفہ 144
چھوٹی اصغری 145
برگزیدہ لوگ ، پرہیز گار لوگ اصغیہ 146
پختگی ، مضبوطی ، درست بات کہنا اصابت 147
معزز لوگ ، برگزیدہ اصفیہ 148
صبح سویر، خوبصورت ، حسین و جمیل اصبح 149
خوشبودار، مہک والی اطروبہ 150
مہک والی شے اطرویہ 151
خوشبو والی اطروجہ 152
لمبی ، طویل ، دراز اطالہ 153
بہت خوب ، بہت خوشبودار، بہت پاک صاف اطیب 154
پاکیزہ اطہرہ 155
شادمانی ، خوشی ، مسرت ، رضا مندی اعراس 156
باعزت خاتون ، عزیزخاتون اعزا لنساء 157
اونچائی ، بلندی اعتلہ 158
فخر کرنا افتخار 159
ریشم کی مانند افتریشم 160
خیال ، قیاس ،شائبہ  افسیہ 161
خوش کرنا ، راضی کرنا ، شادی کرنا افراح 162
وسیع جگہ ، کھلی جگہ ، کشادہ جگہ افضاء 163
نہایت فراخ ، انتہائی کشادہ افضیہ 164
چمکدار، چمکیلاـ،چھڑکا ہوا افشاندہ 165
اونچا کرنے والی ، بلند کرنے والی افرازندہ 166
راضی کرنا ، خوش کرنا افرحہ 167
درخشاں ، روشن ، منور افروز 168
ابرق ، سنہرا ، بکھیرنا افشاں 169
روشن کیا ہوا ، چراغ کی بتی افروزہ 170
روشن ، منور، تاباں افروختہ 171
قیاس ، سوچ افیہ 172
انتہائی فراخ اقسیہ 173
چاند جیسے چہرے والی ، نہایت روشن ، بہت مفید اقمر 174
پڑھ اقراء 175
انتہا ، بعید ، کنارہ ، سرا اقصیٰ 176
پاکیزہ ، بہت پاک اقدس 177
بڑی اکبری 178
تمناـ آرزو الریدہ 179
محبت کرنا ، چاہت کرنا ، مانوس کرنا الفہ 180
عورتیں النساء 181
شہزادی المہرہ 182
خوشبو کی ڈبیہ ، مہک کی ڈبیہ البالہ 183
حنا کی کلی الغاعیہ 184
حنا کی کلی الفاعیہ 185
واپس پلٹ آنے کی جگہ الماب 186
چمک ، نور، روشنی الواز 187
بادشاہ کی بیٹی ، شہزادی ، عالی وقار المیرہ 188
محبوب ، پیارا الماء 189
خصلت ، طبیعت نفس ، نرم زمین الماش 190
محبت ، دوستی ، پیار الفت 191
حسین ، خوبصورت الینا 192
رونق ، خوشی ، لطف ، پھول کھلنے کا موسم البہار 193
 سیدھی راہ دکھانے والی ، حضور سرور کائنات کی سگی پھوپھی کا نام امیمہ 194
خوش مسرور، پرمسرت ماں حضرت علی ؓ کی سگی بہن کا نام۔ اُمہانی 195
مالدارعورت ، امیر، دولت مند ،  رائیس امیرہ 196
لال رنگ والی امرین 197
شادمانی ، مسرت ، خوشی امرحہ 198
کہکشاں ، روشن ستارہ ام النجوم 199
امید ، آس ، توقع امل 200
امانت دار ، امین امینہ 201
امید ، توقع ، آس املہ 202
وفاداری ، حفاظت ، پناہ امانہ 203
باندی ، کنیز ، اندلس کی مشہور مسلمان شاعرہ امتہ العزیز امتہ 204
رہبر امعجہ 205
تابعداری ، فرمانبرداری امتثال 206
بادل ، نیلا آسمان امبر 207
عقل ، شعور، دانش انا 208
فرشتے کی طرح معصوم انجیلنا 209
آمد ہونا ، نازل ہونا ، نزول انزیلہ 210
نایاب ، خوش آئندہ انیفہ 211
پرمسرت ، خوش و خرم انوش 212
الفت ، پیار، محبت انسیہ 213
پرمسرت ، خوش و خرم ، شادمان انوشہ 214
خوش آئند ، قیمتی ، خوب ، نادرو نایاب انیقہ 215
ستارے انجم 216
سرور، خوشی ، خرماں ، مسرت انشراح 217
محفل ، بزم انجمن 218
حنائی کلی انعامیہ 219
بے بہا ، بہت قیمتی  ، جس کی کوئی قیمت ادا نہ کرسکے انمول 220
صاف ہونا ، واضح ہونا ، روشن ہونا انجلا 221
تعریف ، صفت اوصاف 222
نیا چاند اہلالہ 223
نڈر، بے خوف ، مبارک ، سیدھے ہاتھ ، دائیں ہاتھ ایمن 224
یقین کامل ایمان 225
کونپل ایراق 226
ریشم ، راگ اساوری 227
پرکشش ام کلثوم 228
حکم دینے والی امّارہ 229
چادر، آسمان امبریں 230
لائق ، قابل  انبیلہ 231
مال غنیمت انفال 232
بھولی ، حاصل کرنا انیلا 233
نوجوان ، نیک دل ، خوش کلام آنسہ 234
صحابیہ کا نام (مصغر) اُسیْرہ 235
خوشبو البالہ 236

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *