للہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا ایمان کا بنیادی تقاضا اور مسلمان کے ایمان کا اہم حصہ ہے ۔ قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے بار بار اپنی نعمتوں کا ذکر فرما کر ہمیں شکرگزاری کی تلقین فرمائی ہے۔ یاد رکھیں! شکر گزاری صرف زبان سے “الحمدللہ” کہنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک مکمل نظام زندگی ہے جس میں اللہ کی دی ہوئی ہر نعمت کو اس کی رضا کی خاطر استعمال میں لانا چائیے۔
ذیل میں قرآن پاک سے ماخوذ وہ خاص دعائیں پیش کر رہے ہیں جو ہر مسلمان کو اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے لیے روزانہ پڑھنی چاہئیں۔ یہ دعائیں نہ صرف ہمارے ایمان کو مضبوط کرتی ہیں بلکہ ہمیں اور ڈپریشن سے بھی دور رکھتی ہیںـ
