الف سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“الف”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

مشہور نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام ابراہیم 1
جائز۔ جواز ۔ اجازت۔ ٹھیک ۔درست اباحت 2
 صحابی حضرت ابوذر غفاری ابوزر 3
فقہ حنفی کے مشہور امام حضرت نعمان بن ثابت کی کنیت ابوحنیفہ 4
مشہورصحابی سیدنا ابوہریرہ ابو ہریرہ 5
بھلائی کا باپ ابوالخیر 6
حسن کا باپ۔ سید نا حضرت علی کی کنیت ابولحسن 7
شاخیں افنان 8
قدرتی ـ خدا کی طرح احمد 9
شام اصیل 10
راہنمائی ـ ہدایت ارشاد 11
ایمان ـ یقین ایمان 12
روشنی ـ نور انور 13
بہت بڑا اعظم 14
بہترین ـ عظیم افضل 15
سفید، چمکدار اشھب 16
  تحفہ ـ انعام انعام 17
سعادت مند ـ خوش بخت اسعد 18
ایمان ـ یقین ایمان 19
راہنمائی ـ ہدایت ارشاد 20
شگفتگی کھلا ہوا۔ مسکراہٹ ابتسام 21
نیک لوگ ۔ بھلے لوگ ۔ اچھے لوگ ۔ متقی لوگ ابرار 22
چمکیلی تلوار ۔ چھا گل ابریق 23
صحابی کا نام اصید 24
بلند – عالی – آسمان ابثر 25
نظر۔ نگاہ ۔ آنکھ ۔ علم ابصر 26
آنکھیں۔ علم و حکمت ۔ دانائی ابصار 27
صلح جو ابسالم 28
کشادہ۔ فراخ۔ کھلا۔ وسیع ابساط 29
ایک خوشبودار درخت ابشام 30
کسی کو خوشخبری پہنچانا ابشر 31
اجلا۔ سفید ابيض 32
بطل کی جمع ۔ بہادر لوگ۔ بڑے لوگ ۔ بیرو ابطال 33
عنایت کرنا۔ دینا ۔ عطا کرنا ابتار 34
راز فاش ہونا ۔ ظاہر ہونا ۔ بھید کھلنا۔ عیاں ہونا ابراز 35
بلندی ـ افتخار افراز 36
دریا کا بادشاہ ازمیر 37
معلومات رکھنے والا ـ سمجھدار اشعر 38
دوست ـ ساتھی انیس 39
بے قیمت ـ لا جواہر انمول 40
پیارکرنے والا اویس 41
قدرتی ـ طبیعی ارمیان 42
شانداری ـ اعلی مرتبہ اقبال 43
نمایاں کرنا ـ باہر نکالنا ـ بلند کرنا افراز 44
مالدارـ امیر امیر 45
ایک نبی کا نام اَلْیَسَع 46
خوشی کی طرف بڑھنے والا انتشام 47
کھٹکھٹانے والا ـ بہادر اقرع 48
صحابی کا نام بمعنی سفید اورچمکدار چہرے والا اَزْھَر 49
دین میں زیادہ قوی احمس 50
زیبائی کا حافظ ارمیش 51
قیمتی ارزان 52
علم و دانائی ادریس 53
خوشبودار آنیق 54
 زیبائی کا حافظ ارشم 55
اختیار آیان 56
بھروسہ امانت 57
حمایت کرنے والے انصار 58
خالص سونا ابرز 59
چمکدارتلوار ابریق 60
افہام وتفہیم افہام 61
 نیک و پرہیز گار ابرار 62
کامیاب ہونا افلح 63
قبیلے کا نام آفریدی 64
شرافت افراز 65
بہت خوشگوار افصح 66
ہم راہ ـ ساتھی افشار 67
روزہ چھوڑنا افطر 68
 مہربانیاں ـ عنایات افضال 69
 عزت والا آغا 70
ایک احد 71
حکمران آہل 72
سرخی مائل احمر 73
تقویٰ احرز 74
نیک شخص احسن 75
بہت عزت والا احشم 76
شان ـ رتبہ احتشام 77
عمرـ وقت احیان 78
صاف وشفاف ابیان 79
مہذب شہری ادیب 80
 ترجیح دینا ایثار 81
سیاہ ـ کالا اکفح 82
نیک و پرہیزگار ادیان 83
سفید ابیض 84
مرد ـ شہ اخزم 85
اندھیرا اکمد 86
روشن و چمکدار افروز 87
شیر اخسم 88
بہت بہتر اجود 89
 اجرت دینے والا آجر 90
خود مختار عائق 91
 واضح ـ ظاہر ابان 92
خوشی ابتھاج 93
بزرگ ہونا اجلال 94
عقل مند ـ عالم اریب 95
عزت دارـ محترم اکرم 96
مسلم جرنیل محمود غزنوی کا غلام ایّاز 97
بلندی ـ اونچائی اوج 98
قربانی ـ ترجیح ایثار 99
اچھوتا انیف 100
حضور کی کنیت  ابو القاسم 101
ؓ خلیفہ اول سیدنا ابو بکر صدیق  ابو بکر 102
مٹی کا باپ۔ سیدنا علی ؓ کی یہ کنیت  ابو تراب 103
پیروی کرناـ تقلید ـ اطاعت ـ فرمانبرداری اتباع 104
سوغات دینا۔ تحفہ دینا۔ ہدیہ دینا اتحاف 105
تعریف کیا جانا ـ توصیف کرنا ـ صفت کرنا اتصاف 106
اتالیق۔ بزرگ۔ استاد اتابیک 107
سلوک۔ اتحاد۔ دوستی۔ موقع اتفاق 108
کہانی۔ حکایت۔ روایت۔ تاریخ اتہاس 109
چپکنا۔ پیوستگی۔ ملاپ۔ قرب۔ نزدیکی۔ تعاقب اتصال 110
استاد۔ معلم۔ پڑھانے والا اتالیق 111
سرمے کا پتھر اثمد 112
سرمے کا پتھر اثمر 113
اونچا۔ بلند و بالا۔ عالی۔ آسمان۔ فلک اثیر 114
دنیا کی طرف رغبت کرنا اثاقل 115
دو اثنین 116
منفرد۔ ذاتی اونچے خاندان کا رکن اثیل 117
تیز چلنا اجمر 118
خوبصورت۔ حسین۔ خوبرو  اجمل 119
درخت۔ شجر۔ پیڑ۔ جنگل اجام 120
شان و شوکت۔ بلند مرتبہ۔ عظمت و رفعت اجلال 121
عقلمند۔ دانا۔ دانشمند۔ سمجھدار۔ سخی اجواد 122
بزرگ لوگ۔ شان و شوکت والے اَجلد 123
مختصر۔ اختصار۔ تھوڑا اجمال 124
جس سے بہت زیادہ محبت ہو۔ محبوب ترین احب 125
پتھر احجاز 126
بزرگی احبدل 127
حاضر ہونا۔ تازہ ہونا احتضار 128
آزاد لوگ احرار 129
سخت زمین پر چلنا۔ غمگین کرنا احزن 130
تعریف کے قابل کرنے والا احماد 131
سرخ رنگ کا احمریں 132
شیریں کرنا اِحلاء 133
خوبصورت۔ سیاہ آنکھوں والا۔ مشتری احور 134
آزاد لوگ احراد 135
کھجوریں ملانے والا احسف 136
محافظ لوگ احفاظ 137
ایک۔ یکتا۔ اکیلا۔ تنہا احد 138
نیکی۔ بھلائی۔ اچھا سلوک۔ نیک برتائو احسان 139
بزرگی۔ شوکت۔ جاہ وجلال  احتشام 140
سرخ۔ لال احمر 141
سرخ رنگ رکھنے والا ـ سرخ رنگ کا احمرین 142
تعریف کیا ہوا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کا اسم مبارک احمد 143
پختہ۔ مضبوط۔، اللہ تعالی کی صفت احکم 144
نیک۔ اچھا۔ بہت بھلا۔ حسین۔ خوبصورت احسن 145
دوست۔ رفیق۔ ساتھی۔ جاننے والا احباب 146
دانا۔ سمجھدار۔ دانشمند۔ عقل مند احبار 147
عقل مند۔ دانا۔ ہوشیار۔ سمجھدار۔ مصمم ارادہ والا احزم 148
حفاظت رکھنا۔ محفوظ رکھنا۔ نگہبان ہونا احماد 149
حین کی جمع ـ زمانے ـ اوقات احیان 150
حفاظت کرنا ـ محفوظ رکھنا ـ نگہبان ہونا احراز 151
چاہت۔ محبت۔ لالچ سے مبرا۔ دوستی۔ مخلص۔ خلوص کی جمع اخلاص 152
قسمت۔ ۔ ستارہ۔ شگون۔ مبارک اختر 153
نیک۔ متقی۔ پرہیزگار اخیار 154
کردار۔کلام۔ خوش خوئی۔ خلق کی جمع اخلاق 155
عقل مند۔ دانا۔ ہوشیار اخرم 156
سبز۔ ہرا اخضر 157
دلیر۔ نڈر۔ جری۔ بہادر اخمس 158
ابو الحسن نحوی کا لقب جو کہ علم نحو میں ماہر تھے اخفش 159
استاد کا بیٹا اخونزادہ 160
دوست۔ رفیق۔ ساتھی۔ خلیل اخلا 161
سیاہ گھوڑا ادھم 162
تعلیم دینے والے۔ سکھانے والے۔ ایک نبی کا نام  ادریس 163
لکھاری۔ لکھنے والا ادیب 164
لال رنگت والا خوشبودار چمڑا۔ زمین کی سطح ادیم 165
فرمانبرداری۔ اطاعت۔ یقین۔ اعتماد اذعان 166
مشہورکرنا۔ عام کرنا۔ نمایاں کرنا اذاعت 167
عقل۔ سمجھ۔ دانش۔ سوجھ بوجھ اذہان 168
بزرگ ـ برگزیدہ لوگ ـ نیک لوگ اذفر 169
زیبائش ـ آراستگی ـ زینت اذین 170
منورـ نورانی ـ چمکدارـ پرنور آذرنگ 171
دانشمند۔ عقل مندـ سمجھدار اذکی 172
سنہرا۔ سونا۔ گولڈ ذھب کی جمع اذہاب 173
دامن اذیال 174
لکھنے والا۔ تحریر کرنے والا۔ صحابی  کا نام ارقم 175
آرزو۔ تمنا۔ خواہش ارمان 176
ارادہ کرنا۔ مرید بننا ارادت 177
امتحان۔ تجربہ اردین 178
بارش ارزاق 179
عقلمند ۔ دانا ارسطو 180
قد آور۔ صاحب عزت ارشق 181
کسی سے پنا ہ لینا ارفی 182
سرخ اور نارنجی رنگ کا۔ سرخ رنگ کا ایک پھول ارغون 183
لکھنا۔ تحریر کرنا۔ رقم ارقام 184
وہ جنت جسے شداد نے بنایا ارم 185
اونچا۔ اعلیٰ۔ بلند مرتبہ ارفع 186
نیک۔ ہدایت یافتہ۔ نہایت بھلا ارشد 187
رحم کرنے والا۔ نرمی کرنے والا ارحام 188
پسندیدہ ہونا ارتضیٰ 189
پسند کرنا۔ منتخب کرنا ارتضاء 190
پسندیدہ ہونا ارتفی 191
روانہ کرنا۔ بھیجنا۔ ارسال کرنا ارسل 192
حکم ۔ ہدایت ارشاد 193
قوی ہونا۔ مضبوط ہونا اروز 194
تحفہ۔ سوغات ارمغان 195
بیچ میں آنے والا۔ درمیان میں آنے والا اروب 196
وہ گھوڑا جس کا ایک پائوں سفید اور تین دوسرے رنگ کے ہوں۔ ارجل 197
قوی ہونا۔ استوار اردز 198
امتحان۔ تجربہ اردین 199
ْقدرو منزلت والا۔ صاحب رتبہ۔ عزت و مرتبہ والا ارجمند 200
شیر ارژنگ 201
شیر کے غصے والا۔ زبردست غصیلا۔ جلالی طبیعت والا اردشیر 202
خواہش کرنا۔ چاہت کرنا۔ تمنا کرنا ارید 203
کسان۔ زمیندار اریس 204
دانا۔ عقل مند۔ دانشمند۔ ذی شعور۔ سمجھدار اریب 205
مضبوطی سے رہنا۔ ثابت قدم رہنا ارصی 206
خوش ہونا۔ پر مسرت ہونا۔ چست ہونا ارتاخ 207
پالنے والا۔ مالک۔ نگہبان ارباب 208
خوشحال ہونا۔ آسودہ حال ہونا ارتاش 209
بہت رحم کرنے والا ارحم 210
سجا ہوا تخت، تخت اریکہ 211
آگے بڑھنا۔ جلدی کرنا ازرف 212
ہمیشہ۔ تیز رفتار ازل 213
سورج و چاند ازہران 214
زہد اختیار کرنا۔ خواہش کرنا۔ چاہت کرنا ازہاد 215
مرتبہ۔ ترقی۔ رتبہ۔ آگے بڑھنا ازدھار 216
 روشن۔ منور۔ نورانی ازہر 217
انتہائی مقصد تک پہنچنا ازحف 218
منور۔ روشن ہونا ازدھر 219
حق پر ثابت قدم۔ ایک نبی کا نام اسحاق 220
تابعدارـ فرمانبردارـ مطیع ازعم 221
آسمانی، نیلا، نیلگوں ازرق 222
تندرست، توانا، آمادہ، راضی اژیر 223
نمونہ، مثل اسوہ 224
 قہار و جبارـ اللہ تعالی کا نام اسم جلالی 225
اپنائیت کا سلوک کرنے والا۔ صحابی کا نام اسامہ 226
شیر۔ سیدنا علیؓ کا لقب اسد اللہ اسد 227
پاکیزہ۔ محفوظ۔ صاف۔ سلامت اسلم 228
بیدار کرنا۔ جگانا۔ بیدار ہونا اسہار 229
خوشی۔ تبسم۔ دلیر۔ بہادرـ نبی کا نام اسماعیل 230
 مول کرنا۔ بھائو کرنا اسعار 231
روشن ہونا اسغار 232
روشن ہونا۔ منور ہونا اسفار 233
سویرا ہونا۔ صبح ہونا۔ اجالا ہونا اسحر 234
حق قدرت۔ فارس کے بادشاہ کا مشہور سپہ سالار  اسفند یار 235
مبارک۔ نیک بخت۔ خوش نصیب۔ مددگار ایک صحابی کا نام اسعد 236
شیر رکھنے والا اسید 237
گندمی رنگت والا۔ گندم گوں اسمر 238
صاحب برکت ہونا۔ صاحب خیر کرنا اسجل 239
ضرورت پوری کرنا۔ حاجت پوری کرنا اسعاف 240
صور پھونکنے والا اسرافیل 241
حضرت یعقوب ؑ اسرائیل 242
میزان۔ ترازو اسطر 243
مشہور یونانی بادشاہ اسکندر 244
سخی۔ فیاض۔ بہت زیادہ سخاوت کرنے والا اسخی 245
نہایت آسان اسہل 246
زیادہ باتیں کرنا۔ جنگل میں سفر کرنا اسہاب 247
تابعدار۔ فرمانبردار۔ حکم ماننے والا اسیف 248
اچھا سمجھنا استحسان 249
سیاہ۔ کالا اسود 250
بلند ہونا۔ کسی سے تعرض کرنا اشتال 251
شری کے بچے۔ مہربانی کرنا اشبال 252
بہت شریر اشر 253
شعلہ۔ آگ۔ سیاہ گھوڑا اشہب 254
محبت کی شیفتگی اشعاف 255
بزرگ۔ شریف۔ نیک اشرف 256
شفیق۔ مہربان۔ شفقت کرنے والا اشفاق 257
شرافت والا۔ اعلیٰ خاندان اشراف 258
شاہد۔ گواہ اشہاد 259
کسی پر شفقت کرنا۔ کسی پر مہربانی کرنا اشبل 2160
پانی میں تیرنے والا۔ تیراک اشناد 261
بدن، جسم، قالب اشباح 262
منور۔ روشن۔ چمکدار۔ پر نور اشہل 263
شناخت کرنے والا۔ پہچاننے والا اشناس 264
سیدنا علیؓ کے لشکر کے ایک سالار کا نام اشتر 265
فوقیت دینا۔ فضیلت دینا اشبر 266
آرزو۔ خواہش۔ شوق ۔ لگن اشتیاق 267
نامی گرامی۔ بہت زیادہ شہرت والا۔ مشہور و معروف اشہر 268
نہایت دلیر۔ بڑا بہادر۔ نڈر۔شجاع اشجع 269
 چنے ہوئے لوگ۔ پاک باطن لوگ اصفیاء 270
دوست اصنام 271
 درست کرنا۔ صحیح کرنا۔ مضبوطی۔ ثابت قدمی اصابت 272
سویرا۔ صبح۔ فجر۔ اجالا۔ شفق اصباح 273
 تیز تلوار۔ تیز شمشی اصمعہ 274
روشن۔ منور۔ چمکدار اصفیٰ 275
زرد رنگ۔ پیلا رنگ۔ دینار اصفر 276
اطمینان بخش اطغان 277
پاکیزہ۔ پاک۔ صاف۔ بہت پاک اطہر 278
اونچا اڑنا۔ بلندی پر اڑنا اطارت 279
پاکیزہ۔ بہت اچھا۔ بہت زیادہ پاک۔ خوشبودار اطیب 280
خوشی ومسرت کرنا اطراب 281
چمکیلا۔ روشن۔ منور۔ بہت واضح اظہر 282
سائے اظلال 283
فتح مند۔ کامیاب و کامران۔ خوشبودار اظفر 284
رضا مندی۔ آمادگی۔ خوشی۔ شادمانی۔ مسرت اعراس 285
پرہیزگار اعضاف 286
عظمت کرنا۔ بزرگ ماننا اعظام 287
حمایت کرنے والےـ مددگارـ بہت سے حامی اعوان 288
معجزہ ـ کرامت اعجاز 289
مرتبہ ـ انعام ـ عزت ـ مقام اعزاز 290
عالی مرتبت ـ بہت بڑا عظیم ـ بزرگ اعظم 291
بڑی آنکھ والا اعین 292
مدت ـ زندگی اعمار 293
بلند مرتبہ ـ بہت اونچاـ بلند و بالا اعلیٰ 294
بہت میٹھاـ شیریں اعذب 295
پرہیزگار اعفاف 296
خوبی ـ عزیز ہونا اعتزاز 297
یونان کا مشہور حکیم۔ نہایت چوڑے سینے والا شخص افلاطون 298
خوشبو سے بسانا افغم 299
توران کا ایک بادشاہ افراسیاب 300
خوش کرنا ـ راضی کرنا افراح 301
بلند ہوناـ اونچا ہونا افراض 302
حاکم ـ عہدہ دارـ سردارـ تاج افسر 303
 فخر کرناـ مرتبہ ـ عزت افتخار 304
افضل کی جمع ـ علم والا ـ جاننے والاـ عالم فاضل افاضل 305
فقر کو دوست رکھنے والاـ درویش ـ غریب افقر 306
کامیاب و کامران ہونا افلاح 307
پچھاڑنے والاـ گرانے والا ـ ہرانے والا افگن 308
سنہری ـ خلیفہ مامون الرشید کی فوج کا ایک سپہ سالار افشیں 309
پھلدارـ ہرا بھراـ تنیجہ خیز افراہیم 310
بہت سفیدـ چاند کی مانندـ دودھیاـ نہایت روشن اقمر 311
پیروی کرنا۔ تدبیر والا۔ پیرو ہونا۔ نقش قدم پر چلنا اقتداء 312
کرہ ارض کا ایک حصہ۔ سلطنت۔ ولایت اقلیم 313
بڑا عادل اقسط 314
طاقتورـ زبردست ـ بہت قوی اقویٰ 315
سردارـ سربراہ ـ مرکزـ قطب کی جمع اقطاب 316
بہت پاک ـ حرمت والا۔ قدس کی جمع اقدس 317
ماہرـ مہارت رکھنے والا اکمل 318
بہت بڑا۔ یعنی ہر چیزسے بڑا۔ اللہ اکبر اکبر 319
عنایت کرنا ـ مہربانی کرنا ـ انعام کرنا ـ کرم کرنا، بخشش کرنا اکرام 320
بہت کرم کرنے والاـ بہت عنایت کرنے والاـ بہت کریم اکرم 321
کرم کرنے والے ـ مہربانی کرنے والے ـ عنایت کرنے والے اکارم 322
بہت بڑا اکابر 323
مکمل کرنا ـ کامل کرنا اکمال 324
اکٹھا کرنے والاـ جمع کرنے والاـ بڑا کرنے والاـ شریف اکبیر 325
اللہ سے منسوب۔ میرا خدا۔ میرے اللہ الہٰی 326
جوان رعناـ بانکا ترچھاـ جھیلا پن البیلا 327
اچھی آواز سے گانا یا پڑھنا الحان 328
فی الحقیقت۔ واقع۔ بے شک۔ درست الحق 329
راہ دکھانے والا الہادی 330
بندہ ـ فدوی العبد 331
رئیس۔ سردار الباش 332
نہایت مہربان۔ اللہ کا صفاتی نام الرحمان 333
اللہ تعالی کے محبوب نبی اسم مبارک جو حضرت خضر علیہ السلام کے چچا زاد بھائی تھے الیاس 334
ظاہر کرنے والا البادر 335
بے نطیرـ بے مثال الکو 336
مثالی ـ منفرد ـ یگانہ الکر 337
غرناطہ (اسپین) میں مسلمانوں کا خوبصورت سرخ پتھر کا محل الحمرا 338
مہربانیاں ـ عنایات ـ کرم نوازیاں ـ لطف کی جمع الطاف 339
پاک صاف ـ نہایت پاکیزہ ـ نازک ـ بہت لطیف الطف 340
معامہ فہم ـ بہت عقلمند ـ دانشمند المعی 341
شفاف ہیرا الماس 342
روشنی ـ نور الواز 343
پناہ ـ حفاظت امان 344
چادر۔ آسمان۔ بادل امبر 345
پرکھنا، فرق کرنا، تمیز کرنا امتیاز 346
امانت دار، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک لقب مبارک امین 347
راہنما، پیشوا ـ راستہ دکھانے والا ـ ہادی ـ مشیر پیش امام امام 348
دوربین، گہری نگاہ، تیز نظر، غورو فکر امعان 349
تابعداری ـ اطاعت گزاری ـ ہم شکل امثال 350
بزرگ، بڑے، امجد کی جمع اماجد 351
انپڑھ، رسول کریم  ﷺ کا لقب امی 352
دولت مند ـ حاکم۔ سردار۔مالدار امیر 353
امانتدار امناء 354
رہنما ـ پیشوا ـ ہدایت کرنے والا ـ امامت کرنے والا امیم 355
شریف ـ نیک ـبزرگ امجد 356
بہت سے شیر امصار 357
خوشبودار ہونا انتسام 358
بڑا شریف انجب 359
مژدہ۔ خوشخبری۔ مقدس کتاب انجیل 360
خالص سونا۔ ہرخالص شے انضار 361
تروتازہ ہونا انضر 362
بے مثالی۔ لاثانی۔ بے نظیر۔ یکتا انوپ 363
دولہا انوشہ 364
راحت انباط 365
ستارے، نجم کی جمع انجم 366
تحفہ۔ صلہ انظار 367
 دھیان رکھنے والا ـ نظر رکھنے وال انظر 368
انس رکھنے والا ـ محبت رکھنے والا ـ ہمدرد انیس 369
قیمتی ـ نادرـ نایاب انیق 370
منورـ بہت واضح ـ روشن ـ صاف انور 371
روشن کرنے والا ـ منور کرنے والا انوار 372
 بہت اونچا ـ بلند و بالا انشال 373
کامیاب ہونا انجاح 374
صلہ ـ کرم ہونا ـ عنایت ہونا انعام 375
راحت ـ شادمانی ـ خوشی انبساط 376
ساتھی انباز 377
بڑی بڑی آنکھ وال انجل 378
آواز سننا ـ سماعت کرنا  انس 379
مدد کرنے والےـ مددگار انصار 380
زہرہ ستارہ اناہید 381
متصل ہونا ـ مل جانا انضمام 382
بے نظیر اوزگن 383
بزرگ ـ عطا کردہ اویس 384
دلیرـ بہادر ادراد 385
جسے تخت شاہی موزوں ہو اورنگزیب 386
اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے والا اواب 387
نیا چاند اھلال 388
ایک نبی کا نام ایوب 389
خدا کا تحفہ ایان 390
مبارک۔ بے خوف ایمن 391
صدیق ـ سچاـ راست گو ایلیا 392
پھیلانا ـ بکھیرنا ابو ذر 393
بلی کے بچے والا ابو ھریرہ 394
اللہ کا احسان احسان الٰہی 395
غلام ـ شیر ارسلان 396
روشن ازھر 397
بلند اسیم 398
اعلیٰ ـ شریف اشرف 399
 بکھرا ہوا اشعث 400
نمایاں اظھر 401
فخر افتخار 402
فوج کا سردار التمش 403
مدد کرنے والا انصر 404
اطاعت کرنا ـ نقش اتارنا ارتسام 405
صحابی کی کنیت ابوحذیفہ 406
 صحابہ کی کنیت ابو سلمہ 407
صحابی کا نام اثال 408
صحابی کا نام اشیم 409
صحابی کا نام اھبان 410

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *