ب سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ب”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

خوشخبری، الہام، مژدہ بشارت 1
 قربان، نثار، خوشخبری، خوبصورتی بشار 2
خوبصورتی، خوشخبری، مژدہ،  قربان، پابند بشاء 3
انسان، خوشخبری بشر 4
بڑا پادری، دین عیسوی کا مجہتد بشب 5
ہمت، حوصلہ، طاقت، وسیع بساط 6
خوش شکل، خوش طبع، ہنس مکھ بشاش 7
مانند، مثل برنگ، بصورت، ویسا ہی بسان 8
تبسم کرنے والا، ہنسنے والا، مسکرانے والا بسیم 9
وسمہ سونے چاندی کے وہ نقوش جو کپڑے پر نکالے جاتے ہیں بسمہ 10
چمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا رونق چمن بستان افروز 11
چمن، گلشن، باغ بستان 12
بہت تبسم والا، بہت مسکرانے والا، ہنس مکھ بسام 13
بہادری، دلیری، جرأت، شجاعت بسالت 14
زور سے، طاقت سے ، جبراً حکماً بزور 15
مجلس کو رونق بخشنے والا بزم افروز 16
مجلس آراستہ کرنے والا، صاحب مجلس بزم آرا 17
نوشیرواں بادشاہ کے وزیر کا نام بزرگ مہر 18
روشن،طلوع بزوغ 19
عقل مندی، فارس کے بادشاہ نوشیرواں کے وزیر اعظم کا نام بزرجمہر 20
روشن، منور، چمکیلا برقیارق 21
روشن، منور، تاباں بریق 22
چاند،برج زحل برید فلک 23
جوان برنی 24
جوان، گھبرو، مہندی، عمدہ برناک 25
آرائش، زینت برہون 26
نشانی، دلیل، حجت، مثال برہان 27
ایک خوش الحان پرندہ برقش 28
وہ بہشتی خچر جس پر محمد عربی سوار ہو کر معراج پر تشریف لے گئے تھے براق 29
فضل،نعمت ملنا برکت 30
روشنی، وضاحت، فضیلت، ہنر مند براعت 31
چھوٹا ستارہ برجبیں 32
 ترکستان کی ایک ولایت کا نام جہاں کی پوستین نہایت اعلی ہوتی ہیں برتاس 33
نیکی کرنے والا بر 34
پیشوا بذرفہ 35
موٹا، تناور بدین 36
رہبر، رہنما، قیادت کرنے والا بدرقہ 37
چودہویں کا چاند بدران 38
چودھویں کا چاند، جنگ بدر بدر 39
موجد، ایجاد کرنے والا بدیع 40
صاحب نصیب ، خوش قسمت، اقبال مند بختاور 41
خوش نصیب، قسمت والا بختیار 42
حساب رکھنے والا بخشی 43
عطا کرنے والا، تقسیم کرنے والا بخش 44
خوش نصیب، نصیب والا، اقبال مند بخت یار 45
اقبال مندی، خوش قسمتی بخت رسا 46
قسمت، نصیب، اقبال بخت 47
شہر بخارا سے منسوب، بخارا کا بادشندہ بخاری 48
عرب کے ایک شاعر کا نام بحتری 49
سمندر بحار 50
زیادہ بتیر 51
شہزادہ، بالک، بچہ، انگریزی پڑھا لکھا بائو 52
ہنس مکھ بالم 53
بہادر، دلیر، نڈر شجاع باسل 54
بابرکت، برکت والا باسعود 55
عصا، چھڑی باہُو 56
تیزرفتار پرندہ باشق 57
ایک شکاری پرندے کا نام باشہ 58
تاج دار باشا 59
مشہور ولی اللہ سید الطائفۃ حضر ت بایزید بسطامی بایزید 60
روشن، چمکدار،منور، برق کی جمع بارق 61
صحابی رسولؐ کا نام باذان 62
عطا کرنے والا، دینے والا، سخی باذل 63
شاہین، ایک شکاری پرندہ باز 64
نیک بار 65
تخلیق کرنے والا، پیدا کرنے والا باری 66
صحرا، بیابان، جنگل، دشت بادیہ 67
پنکھا، ایک فرشتے کا نام بادران 68
ڈرنے والا، چالاک بادر 69
تیز گھوڑا، معزز شخص بادسیر 70
سفید بادل، صاف شفاف، اجلا باسق 71
بینائی والا، دیکھنے والا باصر 72
شمشیر، تلوار باتر 73
آئین، قانون، ایک بادشاہ جواردشیر کا ماموں تھا بابک 74
وسعت دینے والا، فرخی دینے والا باسط 75
باپ، پنا، پدر، والد بابل 76
شیر بابر 77
مالک، حکمران بابو 78
مسکرانے والا، ہنسنے والا، ہنس مکھ باسم 79
بہادر، شجاع، دلیر باسلہ 80
دلیر، بہادر، ندڑ باسل 81
بیان کرنے والا بازگو 82
چمکتا ہوا، روشن، طلوع ہونے والا بازغ 83
غالب ہونا، فوقیت بارز 84
عزت دار آدمی باجَل 85
عالم شخص باقیر 86
شیر، بہت بڑا عالم باقر 87
قوم کا سردار باب القیوم 88
آسمان کا دروازہ، کہکشاں، آسمان، درہ باب الشماء 89
معلم، استاد باحفصان 90
بڑا بابا 91
خوشی کی اطلاع دینے والا بشیر 92
روشن آنکھوں والا، چمکیلی آنکھوں والا بصاص 93
دیکھنے والا، بینا، دانا بصیر 94
گانے کا ایک سر بلاول 95
تری، تازگی، جوانی بلتہ 96
طاقتور، دلیر، شجاعت، بہادر بلوان 97
زمرد کی مانند ایک جوہر بلخش 98
 دلیری، شجاعت بمبا 99
مالدار، صاحب، ثروت بندار 100
 مختار حاکم، غلام کو عزت دینے والا بندہ نواز 101
حضرت یوسف علیہ السلام کے سگے بھائی تھے بنیامین 102
مبارک بہروز 103
 نڈر، شجاع بہادر 104
مریخ سیارہ، یا قوت بہرام 105
رونق، چمک بہاء 106
دین کی روشنی، دین کی رونق بہاء الدین 107
خوش قسمت، مقدر والا بہرہ ور 108
نیک ذات، نیک بہزاد 109
ہنس مکھ، خنداں رو بہلول 110
بہترین، اعلی،ارفع بہین 111
خوش نصیب بہرہ مند 112
روشن چمکدار، زیبا،عمدہ بہیہ 113
ہوشیار، ذہین بہمن 114
نیک نام، اچھا نام بہنام 115
سرخ یا قوت بہراض 116
مشہور ولی اللہ حضرت بو علی قلندرؒ اور مشہور حکیم بو علی سینا بوعلی 117
مقدر والا بیدار بخت 118
خوبصورت، خوشخبری دینے والا بینا 119
ملک کا حکمراں بادشاہ 120
مشہور صحابی رسول بلال 121
دین کی روشنی بہاؤ الدین 122
عقل وجمال ميں كامل بريع 123
فصیح،عقلمند بليت 124
ماہر، باکمال، فائق بارع 125
انتہائی بہادر، شیر بسول 126
روشن دلیل برھان  127

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *