ب سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ب” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

عجیب، نادر،انوکھی
بدیعہ 1
انعام ، بخشش بذلہ 2
جنگل،سرزمین برازیہ 3
مخلوق بربہ 4
سہیل،ستارہ برکہ 5
مشتری سیارہ برجیس 6
ناز،نخرہـز، کرشمہ
برزم 7
آرائش،زینت برہون 8
ابریشم ، ریشم بریشم 9
اونٹ کی کھال سے بننے والا کپڑا،افزائش
برکہ 10
تخلیق کی ہوئی ، پیدا کی ہوئی،مخلوق
بریہ 11
شہزادی ،بادشاہ کی بیٹی
برینا 12
روشنی ، چمک،نور
بریق 13
شمع محفل بزم آراء 14
دنیا کی مجلس،دنیا کی محفل
بزم عالم 15
شجاعت،جواں مردی، بہادری دلیری
بسالت 16
چمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا، رونق چمن
بستان افروز 17
مسکراہٹ،شگفتگی،تازگی ،تبسم
بسمہ 18
مسکرانے والی، تبسم کرنے والی
بسیمہ 19
خوشخبری،مژدہ بشریٰ 20
خوشخبری دینے والی
بشیرہ 21
کشادہ دل،فراخ دل
بطحہ 22
کنواری،عرب کے قبیلہ بنوہلال کی مشہور شاعرہ بکارہ ہلالیہ ؒ
بکارہ 23
حسین و جمیل ، خوبصورت
بلقیس 24
ایک خوش آوازپرندے کا نام
بلبل 25
شہروالی،مصرکی اپنے وقت کی مشہورخاتون بلادہ
بلادہ 26
موتی،زمرد کی طرح کا ایک نگینہ
بلخش 27
فصیح و بلیغ کاملہ،عاقلہ
بلیغہ 28
لڑکی،بیٹی بناۃ 29
مالدار، صاحب ثروت
بندار 30
بہن ،آپا،ہمشیرہ بوا 31
حسین وجمیل بوران 32
پھول کھلنے کا موسم
بہار 33
قیمتی شے بہا گیر 34
بہار،فصل بہار بہامین 35
گراں قدر، بہت زیادہ ،قیمتی چیز
بہاور 36
نادر،بیش قیمت بہاء 37
اچھا نام،بہترین نام
بہنام 38
مسرت،خوشی بہجت 39
جنتی، بہشت والی ،پانی بھرنے والی
بہشتن 40
دانشمند،عقل مند بینا 41
بیش قیمت،زروجواہر
بیربل 42
عقلمند،دانشمند بینش 43
باسعادت بیہ 44
اللہ تعالی کے نام پردی ہوئی
بیلا 45
بے مثل،لاثانی بے نظیر 46
نیک عورت ، بیگم
بی بی 47
شیرنی بابرہ 48
صاف،ظاہر بارزہ 49
روشن بازغہ 50
مسکرانے والی باسمہ 51
مضبوطی سے تھامنے والی
باطشہ 52
دنیا سے لا پرواہ بتول 53
رات کا چاند بدر الدجٰ 54
عوض،بدلہ بدیلہ 55
غلبہ، مہارت بروع 56
ٹھنڈی بریدہ 57
چمکیلی بریعہ 58
روشن بریقہ 59
مٹھائی بسیسہ 60
بہادری برزہ 61
صحابیہ کا نام، ظاہراورواضح
بادیہ 62
مضبوط اورجوان
بسرہ 63
صحابیہ کا نام،چھوٹی سی گائے
بقیرہ 64
صحابیہ یابنت صحابی کا نام، دلیری
بھیسہ 65
بڑا پیالہ بادیہ 66
سونا، چاندی بادلہ 67
راز دان، ولی، دوست
بطانہ 68
دیکھنے والی، آنکھ
باصرہ 69
دریا دل باذلہ 70
جری، بہادر باسلہ 71
مزید پڑھیے   لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے   لڑکوں کے اسلامی نام