ت سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ت”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام، پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اور لڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردو میں حاصل کرکے اپنے بچوں کے ایسے ناموں کو منتخب کریں جو بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں

معنی

نام

#

روشن، منور، تاباں، چمکنے والی تابندہ 1
روشن تابنہ 2
مطیع، فرمانبردار، اطاعت گزار، تابع تابعہ 3
دوست ہونا، ساتھ ہونا، رفیق ہونا تاربہ 4
پریوں کی شہزادی، ننھی پری تانیا 5
ایک طرح کی دف تاشہ 6
ایک پھول تانزیا 7
چمک، روشنی، نور تابانی 8
دف بجانے والی تاشین 9
مسکراہٹ، شگفتگی تبسم 10
اطاعت گزار، تابعدار، فرمانبردار تبعہ 11
برکت والا تبارک 12
صبح کاذب کی روشنی تباشیر 13
خوشخبری دینے والی تبشیرہ 14
بنائو سنگھار کرنا، آرائش کرنا تبرج 15
پھل حاصل کرنا، فائدہ حاصل کرنا تشمیر 16
خوشبو آنا تشمیم 17
خوشحال اور دولت مند ہونا تجبر 18
شان و شوکت، رعب و دبدبہ تجمل 19
آراستہ و پیراستہ کرنا تجمیل 20
روشنی، منور تجلی 21
زینت، آرائش تحلیم 22
 آفرین، تعریف تحسین 23
پختہ کرنا، پائیدار کرنا تحصین 24
حاشیہ لکھنے والی تحشیہ 25
ممانعت کرنا، بزرگی دینا تحریم 26
مہر لگا دینا تختیم 27
خانم، بیگم ترکان 28
انعام ترفہ 29
گنگنانا، الاپنا، گانا ترنم 30
اچھی آواز، گانا، آواز کا پھرانا ترنیم 31
تراشنے والی، کاٹنے والی ترشین 32
اچھی آواز، پیاری آواز ترینم 33
امنگ، موج، لہر ترنگ 34
نسرین کا پھول ترن 35
زیب و زینت دینا تزئین 36
اچھی عادت رکھنے والی، نیک خصلت رکھنے والی تزمین 37
بانسری بجانا تزمیر 38
صاف کرنا، پاک کرنا، منزہ کرنا تزکیہ 39
خدا کی پاکی بیان کرنا تسبیح 40
جنت کی ایک نہر کا نام تسنیم 41
تسلی، آسودگی تسکین 42
 راحت، آسودگی تسکینہ 43
مشابہت، مماثلت، یکسانیت تشابہ 44
پیاسی تشنہ 45
کسی چیز کی چاہت کرنا، خواہش کرنا تشہی 46
غزل تشہیب 47
خود کو خوشبو میں بسا لینا تطیب 48
سیرو سیاحت کرنے والی تفاحہ 49
سیر کرنے والی، سیاحت کرنے والی تقاحہ 50
ڈرنا، چھپانا تقیہ 51
پاکیزگی، پاکی تقدیس 52
حرمت، تکریم، بوسہ دینا، چومنا تلثیم 53
روشن کرنا، منور کرنا، چمکانا تلویح 54
لمبے قد والی، دراز قد، بڑے قد والی تمیمہ 55
خوشحال ہونا تمدین 56
کھجور کا درخت تمارا 57
آرزو، خواہش، امنگ تمنا 58
رتبہ، مرتبہ، عزت، طاقت، قوت تمکین 59
وقفہ دینا، مہلت دینا تمہیل 60
دولت مندی تمول 61
نہایت خوبصورت، حسین و جمیل عورت تمثال 62
مثال، مطابقت، ڈرامہ تمثیل 63
چمک، نور، روشنی، روشن کرنا تنویر 64
ارسال کی ہوئی، بھیجی ہوئی، نازل کی ہوئی تنزیلہ 65
نقائص سے مبرا، عیب سے پاک تنزہ 66
عہد کو پورا کرنا، قول و قرار پورا کرنا، وعدہ پورا کرنا توفیہ 67
دلیر، بہادر، شجاع، پختہ تہام 68
شائستگی، تمدن تہذیب 69
الزام لگانے والی تہمینہ 70
مکہ مکرمہ تہام 71
مکہ مکرمہ کی بستی تہامہ 72
بندی، حضور نبی کریم  کی دایہ حلیمہ سعدیہ کی بیٹی کا نام تیما 73
ہمدرد، غم خوار، مونس تیمار 74
چمکدار تاباں 75
زندگی بھر تاحین حیات 76
ہمدرد تاشقین 77
مہربان، بہت سے ہمدرد تاشفین 78
تابعدار، مطیع، فرمانبردار تالیہ 79
مہربان، ہمدرد تاشفہ 80
پختہ، طاقت تاثیل 81
تاج پہننے والی، بادشاہ تاجدار 82
قوی، مضبوط تارزہ 83
شاہی ٹوپی تاج 84
پیار، محبت، چاہت تانیس 85
تاج رکھنے والی تاجور 86
زور، طاقت تاب 87
روشن، تاباں، منور تابیدہ 88
آسودہ حال، خوشحال تارفہ 89
گناہوں سے توبہ کرنے والی، منکرات سے توبہ کرنے والی تائبہ 90
کھجوریں رکھنے والی تامرہ 91
طلوع سحر، صبح صادق تانیر 92
چشم نمائی، ادب سکھانا تادیب 93
منور کرنے والی، چمکانے والی تابینہ 94
چمکدار تابداز 95
خوبی والی تحسینہ 96
عطیہ تنویلہ 97
نمونہ، اطاعت تمثیلہ 98
روشن تابدار 99
ماننا، سپردگی تسلیمہ 100

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *