اردوکے لفظ“ث”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ
معنی |
نام |
# |
فائدہ مند، بیش قیمت، گراں قدر | ثمینہ | 1 |
فائدہ دینے والی، پھل دار، میوہ دار | ثمیرہ | 2 |
بیش بہا، قیمتی، گراں قدر، بیش قیمت | ثمین | 3 |
چمکیلی، نہایت سرخ | ثقابت | 4 |
جوان گائے یا بیل | ثنیہ | 5 |
تعریف، توصیف | ثناء | 6 |
لباس والی، پوشاک والی | ثوبیہ | 7 |
لباس والی خاتون، جامہ زیب عورت | ثوبانہ | 8 |
پوشاک، لباس، کپڑا، ثواب | ثوب | 9 |
وہ مرد یا عورت جو کنواری نہ ہو | ثیب | 10 |
وہ عورت جو کنواری نہ ہو | ثیبہ | 11 |
قیمت، قدر | ثمن | 12 |
میوہ، پھل، فائدہ | ثمرین | 13 |
پھل دار، بارور، ثمردار | ثمروز | 14 |
ایک طرح کی سفید گھاس | ثعمام | 15 |
دن رات، ایک درخت | ثرمان | 16 |
دولت، مال کی زیادتی، رسوخ، تونگری | ثروت | 17 |
رئیس عورت، مالدار خاتون | ثروی | 18 |
دولت مند، بہت امیر کبیر | ثروانہ | 19 |
بلند پایہ، عالی مرتبہ | ثریا جاہ | 20 |
سات ستاروں کا جھرمٹ، ثریا | ثریا | 21 |
بہت مال والی، امیر | ثردانہ | 22 |
پھل، میوہ، نتیجہ، نفع، حاصل | ثمرہ | 23 |
مینہ، بارش | ثجمث | 24 |
فراخ کرنا | ثجرہ | 25 |
بہت بولنے والی | ثارۃ | 26 |
پاس بیٹھنا، ہم نشینی کرنا | ثافنہ | 27 |
جامد ستارہ، حرکت نہ کرنے والا ستارہ | ثابتہ | 28 |
لمحہ، آن واحد، باریکی | ثانیہ | 29 |
فیصلہ کرانے والی | ثانستہ | 30 |
فیصلہ کرانے والی، بیچ میں پڑنے والی | ثالثہ | 31 |
قیمتی، بیش قیمت، گراں قدر، بیش بہا | ثامن | 32 |
روشن، منور، چمکدار | ثاقیہ | 33 |
چمکیلی، روشن، منور | ثاقبہ | 34 |
قصاص لینے والی، بدلہ لینے والی | ثائرہ | 35 |
ہوا | ثائبہ | 36 |
ٹھنڈی | ثبد | 37 |
قیام، پائیداری | ثبت | 38 |
دوست | ثافلہ | 39 |
نزدیک ترین | ثافتہ | 40 |
محبت | ثاغمہ | 41 |
مزید پڑھیے ث سے لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے ث سے لڑکوں کے اسلامی نام