Physical Address
304 North Cardinal St.
Dorchester Center, MA 02124
Physical Address
304 North Cardinal St.
Dorchester Center, MA 02124
جمعہ مبارک اقتباسات، دعائیں اور نیک خواہشات کے پیغامات
جمعہ مبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک بابرکت ,مقدس اورخوشی کا دن ہے، اسلام میں جمعہ عبادت، غور و فکر اور اللہ کی رحمت کے حصول کے لیے وقف ہے۔ جمعہ کے دن، بہت سے مسلمان ایک دوسرے کو “جمعہ مبارک” کی مبارکباد دیتے ہیں
جمعہ کے مقدس دن کے لیے یہ روح پرور دعائیں, پیغامات اور تمناؤں کا یہ مجموعہ آپ کے ایمان کو مضبوط کرنےآپ کو متاثر کرنے اور آپ کو نیک راستے کی طرف رہنمائی کرنے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جمعہ کی الہی روح کو پھیلانے کے لیے اپنے پسندیدہ پیغام کا انتخاب کریں اور اسے اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں ـ
اگرآپ مزید اقتباسات پڑھنا یا دیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ پر اسلامی اقتباسات سے متعلق دیگر صفحات کو وزٹ کریں۔ جہاں آپ ہماری ویب سائٹ مسلمز پوائنٹ پر رمضان المبارک ڈی ـ پی، جمعہ مبارک اقتباسات ، حضرت محمد ﷺ اقتباسات، احادیث مبارک اقتباسات اور بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے بلاگ پر اقتباسات کے عنوانات سے متعلق اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں۔
! اپنے جذبات، تاثرات اور تجاویز ہمارے ساتھ ضرور بانٹیں
یا اللہ! اس مقدس دن ہماری دعائیں قبول فرما۔ ہمیں صحتِ کاملہ دے
ہمارے دلوں میں محبت بھر دے، اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔