ج سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ج”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

ندی، نالہ، مشہور صحابی حضرت جعفر طیار ؓ۔ جعفر 1
زرد رنگ کا پھول، گیندا جعفری 2
عطمت ، بڑائی، بزرگی جلال 3
گلنار کا معرب، انار کا پھول جلنار 4
مضبوط، طاقتور، سخت، ٹھوس جلمد 5
اعلی بزرگ، بڑا، معزز جلیل 6
دوست، رفیق، ساتھی، حبیب، ہم نشین جلیس 7
دین کی چمک، دین کی رونق جلاء دین 8
جلال والا، رعب و دبدبہ والا، غصے والا جلالی 9
حسین، سوہنا، خوبصورت، شکیل جمیل 10
اونٹ جمل 11
فارس کے ایک بادشاہ کا نام جمشید 12
دلیر، نڈر، شجاع، جری، شوخ، بہادر جماش 13
خوبصورتی، حسن جمال 14
موتی جمان 15
ساقی جمانی 16
حضور، حضرت جناب 17
بازو اور ہاتھ، بغل، جانب، پناہ، حمایت کنارہ جناح 18
دل، قلب، جنت، بہشت جنان 19
بڑا پتھر، وزنی پتھر جندل 20
سپاہی، فوج کا آدمی جندی 21
نیک، عبادت گزار، پرہیزگار جنید 22
ایک قیمتی پتھر جوہر 23
 داتا، عطا کرنے والا، بانٹنے والا، سخی جواد 24
ذہانت، ذکاوت، تیزی، خوبی جودت 25
ایک پہاڑ کا نام، موصل کے کنارے جس پر حضرت نوح  ؑ کی کشتی ٹھہری تھی جودی 26
خوش قسمت، اقبال مند، خوش نصیب جواں بخت 27
تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا جوئیندہ 28
دنیا کو فتح کرنے والا، جہان کو فتح کرنے والا جہانگیر 29
عقلمند آدمی بات کو پرکھنے والا جہبند 30
بلند آواز والا شخص، اونچی آواز والا آدمی جہید 31
دنیا کی سجاوٹ کرنے والا، دنیا کی زیبائش کرنے والا جہانزیب 32
اللہ تعالی کی راہ میں لڑنا جہاد 33
سمجھدار شخص، دانشمند انسان جہیندہ 34
دنیا کی حفاظت کرنے والا، دنیا کی نگرانی کرنے والا جہاں بان 35
گفتار جیال 36
اعلی، بزرگ، خوب ، عمدہ، کھرا جید 37
دلیر، بہادر، منچلا جی دار 38
ایک شہر کا نام، گیلان جیلان 39
کمزور دل والا، نرم دل جابان 40
زبردست، جبر کرنے والا، مشہور صحابی حضرت جابر بن عبداللہ ؓ جابر 41
جس کی آنکھیں بڑی اور باہر نکلی ہوئی ہوں جاحظ 42
اپنی طرف کھینچ لینے والا جالب 43
عمالقہ کے ایک بادشاہ کا نام جو حضرت دائود ؑ کے ہاتھوں سے مارا گیا جالوت 44
طاقت، زندگی، روح جان 45
تازگی دینے والا یا والی جان بخش 46
قائم مقام، نائب سلطنت، گدی نشین، ولی عہد جانشین 47
عزیز، پیارا، معشوق، محبت کا لفظ جانی 48
جاں لینے والا جاں ستاں 49
ہمیشہ، دائم، سدا جاوداں 50
جنگجو، لڑنے والا جاول 51
دائمی، ہمیشہ کے لیے، قائم رہنے والا جاوید 52
آگے بڑھنے والا، بہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع جاسر 53
پیدا کرنے والا، بنانے والا، تخلیق کرنے والا جاعل 54
ٹھوس، جما ہوا، مضبوط، سخت جامد 55
بٹھانے والا، بیٹھنے والا جالس 56
رتبہ، جلال، حشمت جاہ 57
جام سے تعلق رکھنے والا جامی 58
مضبوط ارادہ کرنے والا، پکاارادہ کرنے والا جازم 59
بدلہ دینے والا، کفایت کرنے والا جازی 60
تنو مند،مضبوط، گرانڈیل، توانا، طاقتور جاسم 61
حق سے پھرنے والا، ظالم جائر 62
اعلی، عمدہ، نفیس جائش 63
مصمم ارادہ کرنے والا، مضبوط ارادہ کرنے والا جازع 64
سیدھا کھڑا ہونے والا، خوش و خرم جاذل 65
پرکشش، جذب کرنے والا جاذب 66
سنجیدہ، محنتی جاد 67
جنگ کرنے والا جادل 68
کمزور دل والا جبان 69
جبل کی جمع پہاڑ جبال 70
معاوضہ، عوض، تلافی، موازنہ، تاوان جبران 71
فرشتہ کا نام جبرائیل 72
ٹوٹے کو جوڑنے والا، جبر کرنے والا جبار 73
بزرگی و عظمت، جاہ و جلال جبروت 74
اس مشہور جلیل القدر فرشتے کا اسم مبارک جو اللہ تعالی اور پیغمبروں کے مابین وسیلے کا کام دیتے تھے جبریل 75
ریچھ کا بچہ جبیس 76
جابر، زبردست جبیر 77
بڑا لشکر، طاقتور، بڑے مرتبہ کا آدمی جحفل 78
بڑی یا ابھری ہوئی آنکھوں والا ہونا جحوظ 79
لائق، سزاوار، احاطہ جدیر 80
پائیدار جزیل 81
ایک پیغمبر کا نام جرجبیں 82
دلیر، بہادر، شجاع، جری، کھینچنے والا جرار 83
جسامت والا جرنم 84
شجاع، بہادر جرہ 85
بہادر، جرات مند جری 86
موٹا، بڑے تن والا، بڑی جسامت والا جریم 87
سفر کی تیاری کرنے والا جریس 88
بزرگی، بڑائی، خوبی، پائیداری، مضبوطی جزاکت 89
خوش و خرم، شاداں و فرحاں، پرُ مسرت جذلان 80
پرمسرت، خوش رہنے والا، شادمان جذول 81
اللہ تجھے جزا دے، اللہ تجھے اجر دے جزاک اللہ 82
دلیری، بہادر، جرأت مند، جری، نڈر جسور 83
بڑی جسامت والا، گرانڈیل، موٹے جسم والا جسیم 84
بڑی جستجو کرنے والا، بڑا تجسس کرنے والا جساس 85
صلہ، کسی کام کے کرنے کا انعام جعالہ 86
مُناسَب، قابل، حقدار جوزير 87
بہادر٬دلیر، نڈر، بے خوف جملش 88
بہادر شہید جلیبیب 89
نجات دلانے والا جوشا 90
خوشنما، اونٹ جیمل 91
ایمان کی تعریف جلیل الدین 92
بلندی، رفعیت، عظمت جیلال 93
جہاں کو سنوارنے والا جہاں زیب 94
رب کے محبوب جیدیدہ 95
مضبوط جسم والا٬تنومند، صحت مند جیالہ 96
بہادر، دلیر، باہمت جاسور 97
بہادر، دلیر، ہمت والا جسار 98
محافظ خزانے کا جسپر 99
محمد کی زندگی جان محمد 100
دنیا کی زندگی جان عالم 101
حسن خوبصورتی جمال الدین 102
ایمان کی خوبصورتی جمالہ الدین 103
فخر جمخ 104
خُوش نُما، ستھرا جامہل 105
قوت والا، صابر جلید 106
حاصل کرنے والا ۔، پہنچنے والا جلیب 107
دلیر جلاوت 108
ایمان کی عظمت جلال الدین 109
دلیر جلادت 100
آقا ججمان 101
خُوش رُو، خوبصورت جہامل 102
محنتی، محنت کرنے والا جاہد 103
خوبصورت آدمی، اعلی آواز. جحیر 104
ایک قرآن کا منصب کا نام تھا جحدر 105
ایک حدیث کا منصب کا نام تھا جحدمی 106
دنیا کے بادشاہ / شہنشاہ جہانشاہ 107
خدا کے لئے ایک اور نام، خالق، موجد جہان افیرین 108
اونچی آواز والا آدمی جہیر 109
عظیم فوج، طاقتور، بڑی قوت والا جحافل 110
اللہ سبحانہ وتعالی کی سخاوت جداللہ 111
بہادر جباری 112
خوشامد جاثلیق 113
پيارا، محبُوب، چَہيتا جران 114
مالی جمن آرا 115
پَسَنديدَہ، مُنتَخِب، چُنا ہُوا جتبا 116
صحابی کا نام جریر 117
صحابی کا نام جمیع 118
صحابی کا نام جُفینہ 119
صحابی کا نام جندب 120
صحابی کا نام جُہیم 121
صحابی کا نام جودان 122
فیاض، سخی جوّاد 123
بہت دلیر جسّار 124
کوشش کرنے والا جاھد 125
صحابی کا نام جثامہ 126
دنیا سنبھالنے والا  جہاندار 127
خالص جیاد 128
لائق جزیر 129

 

مزید پڑھیے       ج سے لڑکیوں کے اسلامی نام  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *