ح سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ح” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

احاطہ کرنے والا، ماہر، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام حادی 1
حکومت کرنے والا، رئیس، سردار، امیر حاکم 2
منافہ ہونے والا حاذشا 3
گروہ یا پارٹی بنانے والا حاذق 4
ذہین، دانا، ہوشیار، سمجھدار حازم 5
قیافہ شناس، اندازہ لگانے والا حازی 6
بڑا، خوبصورت حادر 7
چوکس، ہمہ وقت تیار، مستعد حاذر 8
دربان، رکھوالا، پہریدار حاجب 9
ضرورت پوری کرنے والا حاجت برار 10
سامنا کرنے والا، تلوار کی دھار حاجز 11
مددگار، اطاعت گزار، تابع حافد 12
حمایتی، طرفدار حامی 13
 شیر، مشہور صحابی حضرت حارث بن نعمان حارث 14
روکنے والا، مزاحمت کرنے والا حارج 15
سرکش، شریر، نافرمان حارونی 16
تعریف کرنے والا حاور 17
احاطہ کرنے والا، ماہر، مہارت رکھنے والا حاوی 18
ذہین، معاملہ فہم، ہوشیار، دور اندیش حازم 19
خیالوں کی دنیا میں رہنے والا، خواب دیکھنے والا حالم 20
حال کا، وقتی، ایک بہت بڑے نقاط کا تخلص حالی 21
مسعد، غضب ناک، ببر انگجختہ حاشم 22
رسول اللہ کا ایک نام، جمع کرنے والا حاشیر 23
حفاظت کرنے والا، نگہبانی کرنے والا حافظ 24
بیدار آدمی، جس پر نیند غلبہ نہ کرے حافظ العین 25
روکنے والا، بیچ میں آنے والا پردہ، آڑ حائل 26
نگہبان، دربان، پاسبان، پہریدار، رکھوالا حارس 27
گدھے والا حامر 28
خوش طبع، بہت زیادہ سمجھدار، فہم و فراست والا حامز 29
ایک مشہور ولی اللہ کا نام حاتم اصم 30
حج کرنے والا حاج 31
ننگے پائوں والا، مشہور ولی اللہ حضرت بشر حافی  ؒ حافی 32
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام حام 33
لکڑیاں اکٹھی کرنے والا، فربہ، موٹا حاطب 34
حسب داں حاسب 35
حسن، حسان، نیک مرد،چاند حاسن 36
اولے برسانے والا بادل حاصب 37
سانولے رنگ کا ، حبش کا باشندہ کالا کلوٹا حبشی 38
کلمہ، تحسین، واہ و، مرحبا، شاباش حبذا 39
رفیق، ساتھی، دوست، پیارا حبیب 40
خدا کا پیارا، رسول خدا محمد مصطفی حبیب خدا 41
رفاقت، پیار، محبت،د وستی، ساتھ حباب 42
مضبوط وسیلہ، مضبوط ذریعہ حبل المتین 43
ارادہ، نیت، فیصلہ، پختگی حتم 44
شاہین حتار 45
دین کا شاہین، دین کا عقاب حتار دین 46
ج کرنے والے، بہت سے حج کرنے والا حجاج 47
نشانی حجتہ 48
سنگ، پتھر حجر 49
سونا، چاندی حجران 50
حیا، لحاظ، پردہ، لاج حجاب 51
مکہ، مدینہ، طائف وغیرہ پر مشتمل علاقہ، حد فاصل حجاز 52
حجاز کی طرف منسوب، ایک نام مسکین حجازی حجازی 53
عرب شتربانوں کا خوبصورت نغمہ حدی 54
خوبصورت، حسین، بڑا شکیل حدیر 55
خوبصورت حدبر 56
نوجوان لڑکے، گھبرو جوان ، شروع، ابتداء ، آغاز حدثان 57
حکمت والا، دانش مند، دانا، عقلمند، سمجھدار حداق 58
گلستان، چمن، باغات حدائق 59
ایک مشہور قطب کا نام حفص حداد جو نیشا پور کے رہنے والے تھے حداد 60
لوہا، آہن حدید 61
ایک صحابی کا نا ،اسرار کو جاننے والا حدیفہ 62
مکہ اور مدینہ حرمان 63
اچھائی کا چاہنے والا، خیر کا لالچی حریص الخیر 64
ریشم، دیبا حریر 65
چھوٹے پرندے، زرلے کی کڑیاں سخت زمیں، ٹھوس زمین حرشف 66
شریف، نیک، سخی، آزاد، خود مختار حُر 67
رات دن حرسان 68
گروہ، وظیفہ یا ورد کا حصہ، تقسیم جمع اجزاب حزب 69
اللہ والوں کی جماعت حزب اللہ 70
دانا، ہوشیار، عقلمند، دانشمند، سمجھدار حزیم 71
بہت بہتر، بہت اچھا، نیک، اعلی، مشہور صحابی رسول حسان 72
نیک، اچھا، خوبصورت، حضور نبی کریم کے پیارے نواسے حسن 73
چاندی کا برادہ، چاندی کے ذرات حسال 74
بزرگ، حساب لینے والا حسیب 75
اچھے لوگ، نیک لوگ حسنین 76
حضور نبی کریم  کے نواسے ، جمیل، شکیل، خوبصورت حسین 77
شان و شوکت والا حشام 78
جاہ و جلال، رعب، دبدبہ، شان و شوکت، بزرگی حشمت 79
گوہر موتی حصان 80
حاضر، حضور، جناب حضرت 81
ایک سیارے کا نام حضار 82
خانہ کعبہ میں رکن اور مقام زمزم کے مابین کی دیوار جو مغرب کی طرف ہے حطیم 83
دانشمند، حکمت والا، عقلمند حکیم 84
اہل، لائق، سزاوار، مستحق حقیق 85
دین کا فرمان، دین کا فیصلہ حکم دین 86
حلال، جائز، مباح، خاوند، بیوی، ہم سفر، سچا دوست، کھرا دوست حلیل 87
مقابل، ہم عہدہ، ساتھی، رفیق، مددگار حلیف 88
تعریف، ثناء، اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنا حمد 89
شیر، حضور نبی کریم کے چچا کا اسم مبارک جو غزوۂ بدر میں شہید ہوئے حمزہ 80
سختی، مضبوطی، لڑائی، جنگ، فلسطین کی جنگ آزادی کے ایک مشہور رہنما کا نام حماس 81
صفات والا، خوبیوں والا حمائدہ 82
سرخ رنگت والا، لال رنگ والا حمیر 83
ذہین، باشعور، سمجھدار حمیذ 84
دوست، رفیق، ساتھی، حبیب حمیم 85
حمد کرنے والا، بہت زیادہ تعریف کرنے والا حماد 86
تیز فہم، تعریف کیا ہوا حمید 87
جس کی تعریف کی گئی ہو۔ حدیث اور علم فقہ کے ایک مشہور عالم جناب حمدون قصار حمدون 88
اللہ تعالی کی تعریف کرنے والے حمدان 89
گریہ، نوحہ، آہ زاری، ایک مشہور عالم اور طبیب کا نام حنین 90
رحمت نازل کرنے والا، بے حد رحمت والا حنان 91
صادق، پکا، سچا، حق پر ڈٹا ہوا حنیف 92
توانا، تنو مند، پر گوشت، فقہ کے مشہور امام احمد بن حنبل ؒ حنبل 93
سچا، صادق، کھرا، دین کا سچا حنوف 94
حضرت ابراہیم  ؐ کے پیروکار۔ حنیف کی جمع حنفا 95
امام اعظم ابو حنیفہ کے پروکار حنفی 96
چالاک، تیز، ہوشیار، سیانا حویذ 97
مدد کرنے والا، نصیحت کرنے والا حواری 98
شیر، حضرت علی ؓ کا لقب حیدر کرار حیدر 99
ذی عزت، مہمان حیشم 100
بلند مرتبہ، بہت شریف، بہت نیک حیرم 101
روکنے والا حابس 102
سخی، بہادر، دلیر حاتم 103
جال پھیلانے والا، جادوگر شکاری حابل 104
تعریف کرنے والا، حمد کرنے والا، صفت بیان کرنے والا حامد 105
وحی پہنچانے والا، حضرت جبریل علیہ السلام حامل وحی 106
تابع و مددگار حاند 107
دربان، کاردار حاجیب 108
صحابی کا نام، محفوظ مقام حصین 109
تیز تلوار، تلوار کی دھار حسام 110
تعریف کنندہ، شکرگزار حمود 111
بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام حریث 112
حضور کانام حسیب اللہ 113
حضور کانام حبیب اللہ 114
حضور کانام حفی 115
بچاؤ کرنے والا ،حضور کانام حرز 116
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حویرث 117
کئی صحابہ کا نام حنظلہ 118
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حویْطب 119
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حبان 120
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حیان 121
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حُدیْر 122
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حِذْیَم 123
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حرملہ 124
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حشرج 125
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حَوشب 126
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حُلیْس 127
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام حُمام 128
باوقار، بارعب، باحیا حشیم 129
کثیر ،بہت حفیل 130
مکمل علم رکھنے والا، لطیف و شفیق حفیّ 131
مُشاق، بہت خوش حانّ 132
دیواریں حیاط 133
پیغبر ادریس کا دوسرا نام حُجت اللہ 134
ہنزلہ ایک درخت کا نام حانزہلہ 135
رحمدل، کریم، غفُور حنون 136
کھرا٬سچا، صادق، دين كا سچا حنوف 137

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *