خ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“خ”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

خدمتگار خالد 1
 تخلیق کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام خالق 2
عاجزی کرنے والا، انکساری کرنے والا خاشع 3
مقرر، خطیب، واعظ، تقریر کرنے والا خاطب 4
پیشوا، امیر خاطم 5
تیز، شمشیر، تیز تلوار خاشف 6
خلیفہ، قائم مقام، جانشین خالف 7
نرم دل، رحمدل، بہت خلیق خاکی نہاد 8
تاج و تخت کا مالک، بادشاہ خاقان 9
کم عقل، چھچھورا، مسخرا خام ریش 10
لکھنے والا، کاتب ، رائٹ خامہ فرسا 11
رفیق، حبیب، دوست، سچا ساتھی خانر 12
سرداروں کا سردار، امیروں کا امیر خانخاناں 13
چھین لینے والا، قبضہ میں کرنے والا خاطب 14
کرامت، عقل میں نہ آنے والا، پھاڑے والا خارق 15
سردار، امیر، رائیس، سربراہ خان 16
برطانوی حکومت کی طرف مسلمانوں کو یہ خطاب دیا جاتا تھا۔ خان بہادر 17
شہزادہ، خان کا بیٹا خان زادہ 18
مشہور صحابی حضرت خبیب بن عدی ؓ خبیب 19
دانا واقف، خبردار، جاننے والا، خبر رکھنے والا خبیر 20
مبارک، مسعود، ہمایوں، فرخندہ، سعادت خجستہ 21
مبارک قدم والا خجستہ پے 22
خوبصورت، حسین، شکیل، جمیل، پسندیدہ خجیر 23
خادم، خدمت کرنے والا، غلام خدیم 24
دوست، رفیق، حبیب، ساتھی خدین 25
خدا کا بخشا ہوا، اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا خدابخش 26
خدا کا پسندیدہ، نیک کام یا نیک آدمی خدا پسند 27
خدمت کرنے والا، خادم کی جمع خدام 28
مالک، آقا مراد اللہ تعالیٰ خداوند 29
صاحبزادہ، رائیس کا بیٹا، مالک کا فرزند خداوند زادہ 30
خوش، مسرور، شادمان، پر مسرت، تازہ خرم 31
کھجور، چھوہارا، کھجور نما ایک مٹھائی کا نام خرما 32
خزاں کا موسم خریف 33
حسن و خوبصورت، خوبرو خسرو 34
ستاروں کا بادشاہ، کنایۃً سورج خسرو انجم 35
اونچی ناک والا، شیر خشام 36
مبارک خشان 37
عظیم، بہت بڑا، شریف، بلند مرتبہ، بلند درجہ خطیر 38
خطبہ پڑھنے والا وعظ و نصیحت کرنے والا، مقرر خطیب 39
نیک، بیٹا، پسر، جانشین خلف 40
خلیفہ کی جمع، امیر المومنین، مسلمانوں کے بادشاہ خلفاء 41
جانشین، ولی عہد خلیفہ 42
خدا کا نائب، حضرت آدم علیہ السلام کا لقب خلیفۃ اللہ 43
اچھے اخلاق والا، خلق والا ملنسار خلیق 44
رفیق، سچا دوست، حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ خلیل 45
ہنسنے والا خندہ زن 46
مبارک خنشا 47
تروتازہ، شاداب، سرسبز، تازہ خوشاب 48
آفتاب، روشنی، نور، سورج، شمس خورشید 49
حسین و جمیل معشوق خورشید لقا 50
پہاڑ، چٹان، پتھر، ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کے والد کا نام خویلد 51
حضرت علی کے مخالفین خارجی کی جمع خوارج 52
امیر، سردار، رئیس، آقا، حاکم خواجہ 53
بختاور، خوش نصیب، اقبال مند خوش اقبال 54
بہت خوش خوش تر 55
سریلا، اچھی آواز والا، خوش گلو خوش الحان 56
دولت مند، آسودہ، مالدار خوشحال 57
خوشی، راضی، رضا مند خوشنود 58
اچھے مقدر والا، اچھی قسمت والا خوش بخت 59
بلند مرتبہ، رتبے والا خوانین 60
خیمہ سینے والا، خیمہ بنانے والا، فارسی کے مشہور رباعی گو شاعر عمر خیام خیام 61
مخلوقات میں سب سے بہتر، رسول عربی  کا لقب خیرالانام 62
انسانوں میں سب سے بہتر، ختم الانبیاء    کالقب خیر البشر 63
خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا خیر اندیش 64
نیک لوگ، بھلے لوگ، اختیار خیار 65
مشرق، سورج، آفتاب خاور 66
محافظ، نگہبان، رکھوالا، خزانچی، دھیان رکھنے والا خازن 67
آرام خنان 68
پرانا عربی نام، حضرت محمد کے صحابی کا نام خزیمہ 69
خوش نصیب خوش اقبال 70
شوہر خداوند مجازی 71
خدا کا پسندیدہ خدا رسیدہ 72
صحابی رسول کریم خیب 73
میٹھا، حسین، ذہین خوج 74
دوست خلیط 75
رہبر خضر 76
تقریر کرنے والا خطمت 77
پیغمبر ساتھی کا نام خداش 78
فیاض، دریا دل خیری 79
اللہ سبحانہ وتعالی کی خوشحالی خیراللہ 80
ہرن ۔، ایک صحابی کانام خولی 81
سبز پودا خوید 82
تعریف ایمان کی خیر الدین 83
بھلائی کرنے والا، فلاح کرنا، اچھی عادتیں خیر بخش 84
مذہب کا تُحفہ اسلام خیردین 85
ایمان کا اچھا، عقِيدے کا اچھا خیرالدین 86
بادشاہ،طاقتور خدیش 87
سبز، ہرا، سبز ترکاری، سمندر خضیر 88
بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام خلاد 89
صحابی کا نام خدیج 80
کئی صحابہ کا نام خُزَیْمَۃ 81
کئی صحابہ کا نام خريم 82
ذوالیدین صحابی کا نام خرباق 83
صحابی کا نام خشرم 84
بہت فیض رساں آدمی خصیب 85
صحابی کا نام خزیم 86

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *