خ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “خ “سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

جنت میں رہنے والی، ہمیشہ رہنے والی خالدہ 1
باہم گفتگو کرنے والی، آپس میں بات چیت کرنے والی خاطبہ 2
امیر زادی، بیگم خانم 3
جماعت، گروہ، پارٹی خاثرہ 4
امیر زادی، ملکہ، بیگم ، بی بی خاتون 5
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب خاتون عرب 6
آسمان کی شہزادی، چاند، زہرہ ناہید خاتون فلک 7
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب، جنت کی شہزادی خاتون جنت 8
تیز تلوار، تیز شمشیر خاشقہ 9
انکساری کرنے والی، عاجزی کرنے والی خاشعہ 10
دوستی کرنے والی، ساتھی خائزہ 11
عاجزی کرنے والی خانسعہ 12
سردار کی بیٹی، خان کی بیٹی، امیر کی بیٹی خانزادی 13
بی بی، ملکہ خانون 14
دانائی، سمجھ، شعور، دانشمندی، عقل خبرت 15
خبر رکھنے والی خبرہ 16
منع کی روشنی خبط الابیض 17
آگاہی رکھنے والی، خبر رکھنے والی خبیرہ 18
فرخندہ، سعید، مسعود، مبارک، گل ہمیش خجستہ 19
مبارک قدم والا خجستہ پے 20
حضورﷺ  کی زوجہ مطہرہ کا نام خدیجہ 21
دوست، رفیق حیات خدینہ 22
آسودگی، خوشحالی، آرام، راحت، سکون خنان 23
مبارک، سعید خنشا 24
خوش مزاج، خوش طبع خنداں 25
شگفتہ چہرہ، مسکراہٹ والی شکل، ہنس مکھ خندہ رو 26
شگفتہ چہرہ، مسکراہٹ والی شکل، ہنس مکھ خندہ گل 27
مسکراہٹ، خوش، شوخی، ہنستی ہوئی خندہ 28
ہری، یمن کی رہنے والی پہلی صدی ہجری کی مشہور ولیہ کاملہ حضرت خنساء بنت خدام ؒ خنساء 29
مبارک، سعید خنشاء 30
مسکرانے والی خنیرہ 31
نزاکت کی چال خرام 32
آسودہ، راضی، قانع، خوشحال خرسندہ 33
خوشی، شادمانی خرسندی 34
ہوشیار ہونا، خبردار ہونا خرت 35
خوشی، فرصت، انبساط خرمی 36
دولت، خزانہ، مخزن خزینہ 37
ستاروں کا بادشاہ یہ کے طور پر سورج خسروانجم 38
مبارک، سعد خشاء 39
آراستہ کی ہوئی، سجائی ہوئی خشار 40
شیرنی خشامہ 41
سرسبز، ہری گھاس، آسمان خضراء 42
تقریر کرنے والی، خطاب کرنے والی خطابہ 43
تقریر کرنے والی، مقررہ، وعظ کرنے والی خطیبہ 44
آنکھوں کو خیرہ کرنے والی بجلی کی تیز چمک خطفہ 45
ہرنی خفسا 46
چھوٹی خفیفہ 47
محبت، دوست، سبز خوراک خلت 48
پازیب، پائل خلخال 49
ملنسار، خوش اخلاق، پیدا کی ہوئی مخلوق خلیقہ 50
شریک، ساتھی، شامل خلیط 51
دوست خلیلہ 52
دوستی، محبت، دوست خلعت 53
ہمشیرہ، بہن خواہر 54
بختاور، خوش نصیب، اقبال مند خوش اقبال 55
اچھے مقدر والی، اچھی قسمت والی خوش بخت 56
اچھے مقدر والی، خوش بخت، خوش نصیب، خوش قسمت خوش اختر 57
انتہائی خوش خوشز 58
حسین، خوبصورت خوش گل 59
مسرور، نہایت خوش و خرم، شاداں خوشتر 60
شادمان، راضی، مسرور، بشاش، شاداب خوشدل 61
پر مسرت، راضی، مسرور، خوش خوشنودہ 62
رضامندی، خوشی خوشنودی 63
خوبصورت، حسین، شکیلہ، حسن، خوبصورتی خوباں 64
خیال، تصور، دھیان، اہل، قابل، منتظم۔ حضور نبی کریم کی خالہ کا نام۔ خولہ 65
خوش، شادماں، شاد، آنند خورسند 66
سورج، روشنی خورشیدہ 67
خوبصورت، محبوب، حسین و جمیل محبوب خورشید لقا 68
عقلمند خیزت 69
امت مسلمہ، بہترین امت خیر الامم 70
شوخ چشم، چکا چوند ہونا خیرہ 71
خواتین میں بہتر، خیرالنساء 72
صبح کا اجالا، صبح کی روشنی خیط الابیض 73
زردرنگ کا پھول خیرو 74
نرم دل، رحمدل، بہت خلیق خاکی نہاد 75
ٹہلنے والی خائلہ 76
مہر بند خامنا 77
تلوار خاشفہ 78
خالی خاویہ 79
بانس خیزران 80
مشرق خاورہ 81
اعلٰی جنت خلد بریں 82
بہادر خلیسہ 83

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *