ذ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ذ”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

 

معنی

نام

#

دو گیسو والا، سکندر اعظم کا لقب ذوالقرنین 1
وہ جو کئی فن جانتا ہو، عالم، فاضل پر فن ذوفنون 2
پسندیدہ طبیعت والے، اچھی طبیعت والے ذوقان 3
بے قراری، بے چینی، عرض، گزارش ذوبان 4
ذوق والا، صاحب ذوق، شوق والا ذوقی 5
شوق سے، مرغوب ذوقیہ 6
یمن کے ایک قدیم بادشاہ کا نام ذویزن 7
عیاش، شہوت پرست ذواق 8
محترم، عزت والا، احترام والا، صاحب عزت ذوالاحترام 9
غیرت مند ذواد 10
مالکان، صاحبان ذوات 11
سونے کا، سنہرا، گولڈن ذہیب 12
ہوشیار، تیز فہم، دانائی، سمجھ ذہین 13
سونا، گولڈ ذہب 14
جانے والا، گزرنے والا ذھوب 15
دانشمند، ہوشیار، عقلمند، فہم و فراست والا ذیمری 16
ہم نشینی کرنا، مذیمی کرنا ذیاج 17
لمبی دم والا، اترا کر چلنے والا، لمبے دامن والا ذیال 18
رتبہ، مرتبہ، عزت، حق ذیام 19
بھیڑیا ذیب 20
بلند مرتبے والا، شان و شوکت والا، عظمت والا ذیشان 21
مالک ذی 22
بھیڑیا، دلاور، بزرگی، سرخ رنگ کا ایک ستارہ ذیخ 23
شان والا، رتبہ والا ذی شاہ 24
مست آنکھیں، نیم باز آنکھیں، نشیلی آنکھیں ذابل 25
علم رکھنے والا، عالم فاضل ذابر 26
حضرت اسماء بنت ابو بکر صدیق  ؓ کا لقب ذات النطاقین 27
ستمگار، ظالم ذاجل 28
موٹا، فربہ، تنومند ذاخر 29
خوفناک ذاغر 30
 اللہ تعالیٰ کی یاد کرنے والا ذاکر 31
ذہین ذاکوان 32
جانے والا ذاہب 33
لمبے دامن کی زرہ، لمبی دم کا گھوڑا ذائل 34
چکھنے والا ذائق 35
خوشبودار چیز، تیز مہک والی چیز ذافر 36
غضیلا، ڈرنے والا ذامر 37
دینے کی بتی ذال 38
پیچھے چلنے والا ذانب 39
وہ مرد جو اپنے گھر والوں پر حرف گیری نہ ہونے دے ذباب 40
دیے کی بتی، چراغ کی بتی ذبال 41
ذبح کیا ہوا ذبیح 42
حضرت اسماعیل علیہ السلام کا لقب مبارک ذبیح اللہ 43
جمع کرنا، اکٹھا کرنا ذُخر 44
لمبا چوڑا، طویل و عریض ذخار 45
بہت بکنے والا آدمی ذرذار 46
نکلتا ہوا آنسو، بہتا ہوا آنسو ذریف 47
آنسو کا پہاڑ ذرف 48
سست رفتار، آنسو بہنا ذرفان 49
تیز رفتار، تیز رو، تیز تر ذراف 50
نسل، اولاد ذریت 51
ایک طرح کی خوشبو ذریر 52
پہاڑ کی بلندی، پہاڑ کی چوٹی ذُروت 53
جوان بھیڑیا ذعبان 54
فراست، دانائی، تیزی ذکاء 55
ذہین، سمجھدار ذکی 56
بہت ذکر کرنے والا ذکیر 57
عقلمندی، دانائی، شعور، ذہانت، سمجھ ذکاوت 58
ذہین لوگ، حضور نبی کریم کے جانثار صحابی حضرت ذکوان بن عبداللہ ؓ، غزوہ احد میں شہید ہوئے۔ ذکوان 59
 بہت یاد کرنے والا، ملتان کے مشہور ولی اللہ حضرت بہاء الدین ذکریا ؒ ذکریا 60
کمزور اور سست آدمی ذفوط 61
جلدی بولنے والا اور تیز زبان آدمی ذقذاق 62
غصیلا آدمی ذقط 63
بہت ضعیب ذقن 64
تابعدار، فرمانبردار، مطیع ذلول 65
اچھا بولنے والا، تیز زبان ذلیق 66
نرم خو، نیک خصلت، اچھی عادت والا ذلولی 67
زبان کی تیزی، فصاحت، بلاغت ذلاقت 68
رتبہ، عہدہ، مرتبہ، عہد و پیمان، وعدہ ذمت 69
شجاعت، جرأت، بہادری، دلیری ذمار 70
شبنم، کنواں ذمیم 71
باگ ڈور، عنان، راس ذمام 72
بہت غیب بیان کرنے والا ذموم 73
ضمانت، کفالت، ضامنی، عہد ذمہ 74
خوبصورت، حسین، دلیر، جری، بہادر ذمیر 75
مالک، آقا، والد، صاحب ذو 76
صاحبان مالکان ذوات 77
بزرگی والا ذوالجلال 78
ٍپروں والا، حضرت امام حسین ؓ کے اس گھوڑے کا نام جس پر معرکہ کربلا میں سوار تھے ذوالجناح 79
حضرت الیاس ؓ یا حضرت زکریاؓ یا حضرت یوشع  ؑ بن نون کا لقب ذوالکفل 80
حضرت عثمان ؓ کا لقب ذوالنورین 81
مچھلی والا، حضرت یونس علیہ السلام کا لقب ذوالنون 82
مہربانیوں والا، احسانوں والا ذوالمن 83
تلوار، شمشیر، حضرت علی ؓ کی تلوار کا نام ذوالفقار 84
دوست ذیاج 85
صحابی کا لقب ذوالشِمالَین 86
صحابی کا لقب ذوالیدین 87
سفارش کرنے والا، تیز رفتار ذریع 88
صحابی کا لقب ذُوالِّلحیہ 89

 

مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *