اردوکے لفظ “ذ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ
معنی |
نام |
# |
حضرت فاطمہ ؓ کا ایک نام | ذینب | 1 |
خوبصورت | ذرینہ | 2 |
اولاد، نسل، تخم | ذریہ | 3 |
تیز شمشیر، تیز تلوار | ذربہ | 4 |
آنسو کا بہائو | ذرفہ | 5 |
خوشبو، ایک قسم کی مہک | ذریرہ | 6 |
تیز کاٹنے والی | ذراع | 7 |
حضرت ذفرہ ؒ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔ آپ ام المومنین حضرت عائشہ ؓ کی شاگرد تھیں۔ | ذفرہ | 8 |
نصیحت، فائدہ | ذکرا | 9 |
پھرتی، چشتی، تیزی | ذکرہ | 10 |
بہت ذکر کرنے والی، بہت یاد کرنے والی | ذکیرہ | 11 |
تیز فہم، ذہین | ذکی | 12 |
ذہین، فہم و فراست رکھنے والی | ذکیہ | 13 |
شعور، تیز، فہمی | ذکاوت | 14 |
عقلمند، فہم | ذلافت | 15 |
فصاحت، بلاغت، تیزی | ذلاقت | 16 |
تابعدار، مطیع، فرمانبردار | ذلول | 17 |
بہادری، جرأت، دلیری، شجاعت | ذمار | 18 |
حق واجب، حرمت و عزت، آبرو | ذمام | 19 |
بقا، باقی، آبرو، بہادر، جرأت | ذمامہ | 20 |
شبنم | ذمیم | 21 |
باافراط پانی | ذنوبیا | 22 |
صاحب احترام | ذوالاحترام | 23 |
بے قراری، بے چینی | ذوبانی | 24 |
مرغوب | ذوقبہ | 25 |
شوق سے، ذوق سے، مرغوب، پسندیدہ | ذوقیہ | 26 |
چراغ کی بتی، دیے کی بتی | ذہالہ | 27 |
سونا | ذہب | 28 |
چراغ کی بتی | ذیالہ | 29 |
مست آنکھوں والی، نیم باز آنکھوں والی | ذابلہ | 30 |
حضرت اسماء بنت ابو بکر صدیق ؓ کا لقب ہے | ذات النطاقین | 31 |
عقب میں آنے والی، پیچھے چلنے والی | ذانبہ | 32 |
سبب، وسیلہ، مل جانا، واسطہ | ذارعہ | 33 |
عالم، فاضل، علم جاننے والی | ذابرہ | 34 |
موٹی، صحت مند | ذاخرہ | 35 |
ذکر کرنے والی | ذاکرہ | 36 |
مست آنکھیں، نشیلی آنکھیں، نیم باز آنکھیں | ذابل | 37 |
وسیلہ | ذاعہ | 38 |
لمبے دامن کی زرہ | ذائل | 39 |
عالم، فاضل | ذاہرہ | 40 |
نشیلی آنکھوں والی | ذاہلہ | 41 |
چراغ کی بتی، فتیلہ، دیے کی بتی | ذبالہ | 42 |
دیے کی بتی، چراغ کی بتی | ذبال | 43 |
بھیڑیا | ذبب | 44 |
ذخیرہ | ذخرہ | 45 |
قوت، خصلت، عادت | ذرع | 46 |
نہایت بلند وبالا جگہ، اونچی جگہ، چوٹی | ذروت | 47 |
اونچی جگہ، پہاڑ کی چوٹی | ذردت | 48 |
چوٹی، بلندی | ذردس | 49 |
تھوڑی سی | ذرہ | 50 |
سورج کا نام | ذوق | 51 |
سربراہ،حاکم | ذبابہ | 52 |
بہت تیز ذہن والی،ہوشیار، تیز فہم، زیرک | ذہینہ | 53 |
شیرنی،بہادر،نڈر،بے خوف | ذیشامہ | 54 |
منور | ذُلیخہ | 55 |
بہادری | ذمارہ | 56 |
صحابیہ کا نام | ذرّه | 57 |
تابع | ذنابہ | 58 |
مزید پڑھیے لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے لڑکیوں کے اسلامی نام