ر سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ر” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

بلند کرنے والا، اونچا کرنے والا، رافع 1
خوشنود، رضامند راض 2
مہینہ، بارش راضب 3
پاپیادہ، پیدل، پیدل چلنے والا راجل 4
چمکیلا، دمکنے والا، چمکنے والا، منور رافف 5
شہسوار، ہمرکاب، سوار راکب 6
وحشی آدمی، جنگل کا باسی راکسس 7
عنایت، کرم، مہربانی، شفقت، لطف و کرم رافت 8
آسائش، آرام، اطمینان راحت 9
عشق کرنے والا، پیار کرنے والا، عاشق رانجھا 10
عجزو انکساری کرنے والا، سر جھکانے والا راکع 11
نگرانی کرنے والا، محافظ، نگہبان راصد 12
گرانے والا راصی 13
سیدھی راہ پانے والا، ہدایت پانے والا راشد 14
کسی چیز کو لازم پکڑنے والا راطم 15
لکھاری، لکھنے والا راقم 16
سبقت لے جانے والا راعف 17
حاکم، بہت محبت کرنے والا، بہت الفت کرنے والا راعی 18
پکا، مضبوط، دیرپا راسخ 19
نجومی، منجم، علم نجوم جاننے والا راصد 20
نیزے والا راصح 21
ستر اونٹوں کا گلہ، بڑا سردار راب 22
مطمئن، خوشحال رابغ 23
قیام کرنے والا رابض 24
گارا بنانے والا، گارے سے عمارت بنانے والا رباد 25
باندھنے والا رَباط 26
بہادر، دلیر، جری، نڈر، شجاع ربیس 27
رباب بجانے والا رباب 28
گنواراور اکھڑ آدمی رباجی 29
رب کا، خد ارسیدہ، بزرگ ربانی 30
رب العزت کی طرف منسوب ربوبی 31
درویش، حکیم، جوڑنے والا، بزرگ ریبط 32
پھاڑ دینے والا شیر رباض 33
حضور نبی کریم کے ایک غلام کا نام رباح 34
بہار کا موسم ربیع 35
عزت، غلبہ، شرف رتوب 36
ساتواں اسلامی مہینہ، مشہور پاکستانی گلوکار رجب علی رَجب 37
عظمت، عزت کرنا، احترام کرنا رجاب 38
سمندر، بحر رجاس 39
بہت زیادہ دانشمند، بہت زیادہ عقلمند رجب الفہم 40
بہت بڑے حوصلے والا شخص، بلند حوصلہ آدمی رجب الصدر 41
دوست، ہم نشین رجم 42
صبر کرنے والا، استقامت کرنے والا رجیل 43
پکا، مضبوط، پائیدار رحسا 44
فراخ و کشادہ، بہت کھانے والا رحیب 45
نرمی کرنے والا، رحم کرنے والا رحیم 46
مہربانی، عنایت، بخشش رحمت 47
شفقت کرنے والا، رحم کرنے والا، شفیق، رحیم رحمان 48
کشادگی رحاب 49
چمڑے کا زین رحال 50
وسعت، فراخی، کشادگی رُحاب 51
خوش نما اور اچھے قدو قامت والا شخص رحیق 52
اللہ تعالیٰ کی رحمت، اللہ تعالیٰ کی عنایت رحمت اللہ 53
سنگ مر مر رخام 54
نرم آواز والا، نرم لہجے والا رخیم 55
روشنی، چمک، کرن رخش 56
سنگ مر مر، ایک پتھر، نرم و نازک رُخام 57
ارزانی، نرم و نازک رخص 58
روشن، چمکدار، تاباں، منور رخشاں 59
لشکر جرار، عطیم جری لشکر رداح 60
جسم میں خوشبو کا اثر رداع 61
مضبوط، پائیدار، پختہ، استوار، قائم، برقرار رزین 62
کسی کا احسان قبول کرنا رزی 63
حضور ؐ کی تلوار کا نام، بردبار وہوشیار آدمی رسب 64
نڈر، شجاع، ایران کا مشہور پہلوان رستم رستم 65
قاصد، بھیجا ہوا، پیغامبر، پیغام رساں رسیل 66
بشر،شیر رسال 67
صائب، پہنچنے والا، کامل رساء 68
پیغمبر، پیغام لے کر آنے والا رسول 69
اچھی زندگی، خوشگوار زندگی رسیع 70
سیدھا راستہ، راہ راستی، ہدایت پانا رشاد 71
ہدایت، راستی، سچا، سچائی رُشدی 72
ہدایت یافتہ، راہ راست رشد 73
مدبر، ہدایت یافتہ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک رشید 74
حسین، جمیل، وجیہہ، خوش کلام، شکیل رشیق 75
ہرنی کا بچہ رشا 76
مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا رصین 77
ساتھی، رفیق، مصاحب، ہمسر رصیب 78
برکت، رضا مندی، جنت کے دربان کا نام رضوان 79
راضی ہونا، خوش ہونا، آرزو رضا 80
راضی ہونا، خوش ہونا، پسندیدہ، شاد ہونا رضی 81
پتھروں سے بنایا ہوا مکان رضیم 82
مدینہ منورہ کے ایک پہاڑ کا نام۔ امام علی موسی رضا ؒ سے نسبت رکھنے والا رضوی 83
عیش و عشرت رعد 84
انداز سے چلنے والا، خوش و خرم، ایک پھول، چالاک رعنا 85
نعمت رعنین 86
جھومنے والا، سر ہلانے والا رعوس 87
معمولی بارش، ہلکی بارش رعوف 88
فیاض، سخی، سخاوت کرنے والا رعافی 89
ہمیشہ آنے والا، جیش، گروہ، جماعت، ٹولہ، گلہ رعیل 90
چمکنے والا، گرجنے والا بادل رعاد 91
انعام، برکت، نعمت رغیس 92
نعمت عیش رغہ 93
مائل ہونے والا، چاہت کرنے والا رغیب 94
نعمت، خوشی، عیش رغد 95
کشادہ، سیراب رفیش 96
عطمت والا، بلند رفیع 97
کشادہ، کھلا، وسیع، فراخ، سیراب رفش 98
عطمت، برتری، بلندی، اونچائی رفت 99
ساتھی لوگ، ہمراہی رفاق 100
ساتھ، ہمراہی، خیر خواہی رفاقت 101
اونچائی، عطمت، برتری، بلندی رفعت 102
دوست، ساتھی، ہمراہی رفیق 103
مہربانی، نرمی، جودوکرم رفق 104
چمکتا ہوا، دمکتا ہوا، تاباں، نرم کپڑا رفیف 105
ناچنے والا، بازی گر رقاص 106
محافظ، نگہبان، حریف رقیب 107
کتاب، تحریر رقیم 108
ملائم، نرم، پتلا رقیق 109
سوار، سواری کا اونٹ رکوب 110
جلد تر پھینکنے والی کمان رکوض 111
شتر سوار رکاب 112
سوار، شہسوار رکبان 113
جزو اعظم، مشہور ولی اللہ حضرت شاہ رکن عالم ؒ رکن 114
سست، دبلا پتلا، نازک، ادنیٰ، نفیس رکیک 115
وزیر، امیر رکن الدولہ 116
دین کارکن، دین کا ستون، دین کا حصہ رکن الدین 117
درویش لوگ جو تھوڑی سی روزی سے زندگی گزار دیں رمق 118
نیزہ، بھالا رمیض 119
انار رمان 120
سمجھدار، دانا، دانشمند، مکرم و معظم رمیز 121
ماہ صیام، اسلامی مہینہ، جلانے والا رمضان 122
آراستہ کرنے والا، سجانے والا رمیل 123
نیزہ بنانے ولا رماح 124
بھیدی، رازداں، اشاروں سے بات کرنے والا رماز 125
علم اہل کا ماہر، جوتشی، نجومی رمال 126
وضع دار، بانکا سجیلا، زندہ دل، خوش مزاج رنگیلا 127
پاکیزہ اور اچھی جگہ روجان 128
روم کا باشندہ، روم کے متعلق رومی 129
محبت، پیار، افسانہ، چاہت رومان 130
مسرتیں، خوشبوئیں، آسائشیں، خوشیاں روحان 131
فولاد روہین 132
مہربان روفی 133
امانتدار روح، حضرت جبرائیل ؑ کا لقب روح الامین 134
اللہ کی روح روح اللہ 135
پاک روح، حضرت جبرائیل ؑ کا لقب روح القدس 136
موتیا کا پھول رویل 137
مسافر، کوچ کرنے والا، سفر کرنے والا روحیل 138
نامور لوگ، مشہور لوگ، ستارے روشان 139
رئیس کی جمع، امیر لوگ، سردار رؤسا 140
مہربانی، شفیق، کرم فرما، رحم کرنے والا رؤف 141
حسین و جمیل، وجیہہ، شکیل، خوبصورت رودار 142
سیراب کرنے والا شیریں پانی روی 143
حسین، خوبصورت روشن جبیں 144
عقلمند، فہم و فراست والا رواع 145
بڑے سر والا رواسی 146
تارک الدنیا، پرہیزگار رہبان 147
دولت مند، امیر، سردار، سربراہ رئیس 148
ہلکی بارش، بوندا باندی رہام 149
فرمانبردار، مطیع، ماتحت، تابع رہین 150
 بکھرا ہوا، پریشان، ایک شاعر کا تخلص ریختہ 151
بڑی اور لمبی گھنی ڈاڑھی والا، زبور میں ایک فرشتہ جس نے حضرت آدم ؑ کو تعلیم دی ریشائل 152
آغاز جوانی ریعان 153
دلیر، بہادر، جری، نڈر، شجاع، شیر ریبال 154
شیر ریباں 155
ایک خوشبودار پودا ریحان 156
باغ گلستان، چمن، باغات ریاض 157
عمدہ، اعلیٰ ریاش 158
سرسبز، تروتازہ ریان 159
لوٹا دینے والا، پھیر دینے والا راد 160
کسی کا رفیق راذن 161
کسی کا دوست ہونا، کسی کا رفیق ہونا رازن 162
گانا، نغمہ، گیت رامش 163
سخی راحاضی 164
کوچ کرنے والا راحل 165
نرمی کرنے والا، شفقت کرنے والا راحم 166
جھکنے والا رجح 167
رجوع کرنے والا، واپس ہونے والا، پلٹنے والا راجع 168
خوشبو، مہک رائحہ 169
گھوڑے کو سدھانے والا، چابک سوار رائص 170
چاہنے اور تلاش کرنے والا رائم 171
انتظار کرنے والا راقاب 172
مہربانی، رحم شفقت، نرمی، لطف و کرم راقب 173
بردبار، حلیم، نرم، رحم دل راسب 174
خوشگوار زندگی بسر کرنے والا راخی 175
گھوڑوں کا محافظ، کسی کے شعر یا قول کا نقل کرنے والا راوی 176
شیر، نصاریٰ کا پارسا و عابد راہب 177
حکم ماننے والا، تابع، ماتحت راہین 178
عطا کرنے والا، دینے والا، مددگار، معاون رافد 179
چمکنے والا، اٹھانے والا رافف 180
خاطر و مدارات سے پیش آنے والا رامق 181
حکمران، بادشاہ، سخی، فیاض راجا 182
ٹھاکر، چھوٹا راجا، راجپوتوں کا ایک قبیلہ رانا 183
سرمایہ دار راسمالی 184
بہادر ردم 185
عقل مند رحب الفہم 186

 

مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *