ر سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ر”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

خوبصورت شہزادی، حسین شہزادی راعنہ 1
بہت الفت کرنے والی، بہت محبت کرنے والی راعیہ 2
امیدوار، نویں صدی ہجری کی ایک نامور خاتون راجی بی بی جو جونپور کے حکمران سلطان محمود شاہ کی اہلیہ تھیں راجی 3
تلاش کرنے والی، چاہنے والی رائمہ 4
خوبصورت، اچھی چیز رائق 5
حسین، خوبصورت، دل کو بھانے والی رائقہ 6
ملکہ رانی 7
مسرور، خوش، مطمئن، خوش ہو کر گانے والی رامثہ 8
چمکنے والی رافضہ 9
پیچھے آنے والی رادفہ 10
انتظار کرنے والی راقبہ 11
دلیر ربید 12
جری، دلیر، بہادر، شجاع، جرأت مند ربیسہ 13
شیر رباض 14
موسم بہار کی چیز ربیعہ 15
وادی کا پہلو، وادی کا درمیان رثمہ 16
جھکنے والی رجیہہ 17
کشادگی رجابہ 18
پرامید، امید رکھنے والی رجائی 19
کشادہ ذہن رحبہ 20
نرم آواز والی رحنیمہ 21
رحم کرنے والا، مہربانی کرنے والی رحیمہ 22
کوچ کرنے والی، سفر کرنے والی، مسافرہ رحیلہ 23
مہربان عورت رحماء 24
بخشش، کرم، مہربانی رحمت 25
کریم، مہربان، پکا، مضبوط رحین 26
مہربان، کریم رُحماء 27
حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام رحیل 28
نرم آواز والی، حلیم آواز والی رخیمہ 29
صبح صادق، طلوع صبح رخسانہ 30
چمک’’شعاع‘‘ کرن رخش 31
باد بہار، ابر بہار رخش بہار 32
روشنی، کرن، چمک، اجالا رخشی 33
روشن، منور، چمکیلی رخشندہ 34
گال، عارض رخسار 35
چادر رداء 36
پانی برسا چکنے والا بادل ردید 37
بھیجی ہوئی، ارسال کی ہوئی رسیلہ 38
مصورہ، نقاش، تصویر بنانے والی رسام 39
رس، بوند قطرہ، ایران کی ایک مشہور شاعرہ رشحہ رشحہ 40
ہدایت والی، ہدایت یافتہ رشدہ 41
گہری نظر سے دیکھنے والی رشقہ 42
خوش کلام، خوش اندام رشیقہ 43
جسمانی حسن والی رشافت 44
ہرن کا بچہ رشاء 45
نظیر،د وست رصفیہ 46
مہربان، ہمدرد، مضبوط، مستحکم رصین 47
دوست، نمونہ، مثال، نظیر رصیفہ 48
دوست، ساتھی رضیفہ 49
خوش ہونے والی، راضی ہونے والی رضیہ 50
خوشنودی، رضا مندی رضوانہ 51
خوش ہونا، راضی ہونا، مسرور ہونا، خوشنودی رضوہ 52
شیر خوار بچہ، سلطان نور الدین محمود زنگی کی اہلیہ کا نام رضیع خاتون رضیع 53
انعام و اکرام رعینہ 54
خوشنما، زیبا رعنا 55
ہلکی بارش، بوندا باندی رعوفہ 56
فیاض رعاضی 57
سخی، فیاض رعافی 58
مائل ہونے والی رغبت کرنے والی رغیبہ 59
شفیق، بلند جگہ رفیہ 60
ساتھی، دوست، ہمراہی، حبیبہ رفیقہ 61
لمبے بال رفال 62
چین، راحت رفاہت 63
اونچی، بلند و بالا رفیعہ 64
ساتھی، ہمراہی رفقہ 65
 وسیع، فراخ رفشہ 66
مسیحا، زخموں کو مندمل کر نے والی رفاعلہ 67
پڑھنے والی رقبہ 68
پڑھنے والی، حضور نبی کریم  کی دوسری صاحبزادی حضرت رقیہ ؓ رقیہ 69
نگہبان، ہم پلہ، ہمسر رقیبہ 70
سوار، شہسوار عورت رکبابہ 71
شہسوار عورت رکبانہ 72
تیز اندازی کرنے والی رمایہ 73
ایک صحابیہ کا نام جو ابو طلحہ کی بیوی تھیں رمیصا 74
زیادتی، فروانی، تیرنے والی رمیہ 75
سجانے والی، آراستہ کرنے والی، حضرت نبی کریم  ؐ کی خالہ ام سلیم کا نام۔ رمیلہ 76
سمجھدار، دانشمند، باشعور رمیزہ 77
حسین وجمیل، خوبصورت رمشاء 78
خوبصورت پھولوں کا گلدستہ رمیثہ 79
تیر اندازی رمایہ 80
ریت رمل 81
ضور نبی کریم  ؐ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام حبیبہ ؓ  کا اصل نام رملہ 82
حفاظت میں لینے والی، تحفظ دینے والی رمونا 83
سبزہ زار رمنہ 84
شعاع، کرن رنس 85
آواز رنم 86
راگ کی آواز رنیم 87
چمکدار، صاف، منور، تاباں روشن 88
خوبصورت اور حسین عورت، جوان رودہ 89
بیش قیمت سرخ پتھر، یاقوت، لعل روبی 90
حسین، خوبصورت روپلہ 91
خوبصورت، حسین روپا 92
روشنی کی آرائش کرنے والی، روشنی سجانے والی روشن آراء 93
 بہتی ندی رودابہ 94
محبت والی، رومان پرور، افسانوی عورت رومانہ 95
اجالا، نور، چمک دمک روشنی 96
 اچھی عادت والی، اچھی خصلت والی روشن گہر 97
حسین بنانا، خوبصورت بنانا، رودکہ 98
مہربانی کرنے والی، شفقت کرنے والی، رحم و کرم کرنے والی روفہ 99
خوشبوئیں، مہک، سہولتیں، آسائشیں روحانہ 100
محبت پیار والی، رومان پرور رومینہ 101
فولاد، آہن، لوہا روہینہ 102
قلبی، زندگی، دل روحی 103
روح، زندگی روحہ 104
مشعل روشن کرنے والی، روشنی جلانے والی روشنک 105
مسافرہ، سفر کرنے والی، کوچ کرنے والی روحیلہ 106
چمکدار ستارے، روشن ستارے، نامور لوگ روشانے 107
آراستہ و پیراستہ کرنے والی رومیلہ 108
روشن، منور، تاباں، درخشاں، چمکنے والی روشنا 109
درخشاں، شہرت والی ربینا 110
چہرہ شناس روبینا 111
مسرت، خوشی، سرور، فرحت روجہ 112
فولاد، آہن، لوہا روہین 113
حسین و جمیل، شکیل، خوبصورت رودارہ 114
شفقت والی، محبت والی روفیہ 115
موتیا کا پھول روین 116
خواب رویا 117
گھومنے والی، پھرنے والی روما 118
خوبصورت، حسین پیشانی والی روشن جبین 119
بااثر، بارسوخ، اثرو رسوخ والی رونی 120
خوبصورت، گلاب کا پھول روزا 121
گلاب کا پھول روزینا 122
یاقوت، لعل، قیمتی سرخ پتھر روبیتا 123
گلاب کا پھول روزالیہ 124
تلسی کی خوشبو ریحانہ 125
ناز و انداز والی رہناز 126
ہلکی بارش، بوندا باندی رھام 127
نازک، نرم و ملائم رہیدہ 128
جوان، حسین عورت رؤدہ 129
بہت مہربان، شفقت والی رؤفہ 130
مالدار، دولت مند رئیسہ 131
سفید ہرن ریم 132
سفید ہرن ریماء 133
ریشم جیسی، حریر کی طرح ریشماں 134
ریشمی، ریشم جیسا ملائم، ریشم کا بنا ہوا ریشمین 135
شہزادی، بادشاہ کی بیٹی، صلح رینا 136
حریر، سلک ریشم 137
وقار والی، شاہانہ، ملکہ، بادشاہ کی بیگم ریجینا 138
موہ لینے والی، گھر کرنے والی ریبا 139
خوشبو جیسی، مہک جیسی ریعان 140
خوشبو دار پھول ریاحین 141
چوتھی، چہارم، مشہور عراضہ زاہدہ حضرت رابعہ بصری ؒ رابعہ 142
اونچی زمین، بلند زمین رابیہ 143
مہک، خوشبو رائحہ 144
تابع، مطیع، فرمانبردار، تابعدار، اطاعت گزار رامین 145
سواری کرنے والی راکبہ 146
رکوع کرنے والا، عبادت کرنے والا راکع 147
مہرباں راحم 148
نگہبان، رسد پہنچانے والی راحیدہ 149
مہربان، رحم کرنے والی راحمہ 150
ہدایت والی، ہدایت یافتہ راشدہ 151
چمکنے والی، روشن رافغہ 152
حلیمی کرنے والی، نرمی کرنے والی رافقہ 153
محکم، ساکن، ثابت، قائم راتبہ 154
زلیخا کا نام راعیل 155
تیر مارنے والی راشقہ 156
راضی، رضامند، صابر راضیہ 157
درست، واقعی، حقیقی، راست راستینہ 158
جھکنے والی راحجہ 159
ہمراہ، چلنا، ساتھ چلنا راشفہ 160
پناہ لینا، منافقت کرنا رافیہ 161
اٹھانے والی، بلند و بالا کرنے والی رافعہ 162
سکون، آرام، چین راحت 163
راحت و چین کی زندگی گزارنے والی رافہ 164
رجوع کرنے والی، واپس ہونے والی راجعہ 165
پائیدار، مضبوط ، محکم، ثابت راسیہ 166
روایت بیان کرنے والی راویہ 167
نگہبان، نگرانی کرنے والی، رسد پہنچانے والی راصدہ 168
مطیع، فرمانبردار راصی 169
عیسائی، تارک الدنیا عورت راہبہ 170
شرط لگانے والی راہنہ 171
تحمل والی، بردبار، حلیم، نرم راسبہ 172
فرمانبردار، تابعدار، مطیع، ماتحت، تابع راہین 173
سائلہ، امیدوار راجیہ 174
نگہبانی کرنے والی، حفاظت کرنے والی راقبہ 175
پیدل چلنے والی راجلہ 176
مددگار، مسافرہ، معاون، مدد دینے والی راحلہ 177
پچھلی آنے والی چیز رادفہ 178
خوبصورت عورت، حسین عورت رادہ 179
تابعدار، اطاعت گزار، مطیع، فرمانبردار رامی 180
روشن، منور، چمکنے والی راففہ 181
دولت مند بنانا، رئیس بنانا، امیر بنانا راسہ 182
دلکش، عمدہ رائعہ 183
اونچی رباب 184
پروردہ ربیبہ 185
مضبوط، بہادر رجیلہ 186
جنگی داستان رزمیہ 187
بھلی مانس، سمجھدار رشیدہ 188
بلندی رفعت 189
عطیہ رفیدہ 190
نرم دل رقیقہ 191
تحریر، تختی رقیمہ 192
مضبوط رکانہ 193
خوبصورت رمثاء 194
سبز زار رمنا 195
خوشحال رمیشہ 196
اچھی زندگی روبیہ 197
کمبل، ربن ریطہ 198
ایک گڑیا رئدہ 199
عقلمند , پارسا , جوشمند رشیدا 200
متفقہ , رضامند رزیہ 201
شیرنی،ببر شیرنی رابیل 202
قیمتی پتھر روبیقہ 203
بہادر رابیسہ 204
خوبصورت جوان عورت،خوبصورت،حسین و جمیل رادا 205
مطمئن کیا ہوا , مطمئن رادحیہ 206
شاد , خوش رادیہ 207
مدینہ میں ایک پہاڑ کا نام رادوا 208
مَہَک , خوشبو رایحا 209
مہربانی، احسان، رحم رافتہ 210
تعاون کرنے والی،ساتھ دینے والی،نبھانے والی رافدہ 211
رفیق , صحابی , محبوب رافیقہ 212
طلوع آفتاب رفسانہ 213
عاجزی کرنے والی، بلند کرنے والی رفیہ 214
خوش رغدہ 215
خوشگوار, دلکش رغیدہ 216
نازک , نفیس راحاف 217
بارش رہام 218
تیز رهیفہ 219
سر تسلیم خم کرنے والی راحیجا 220
ایک صحابی (رضی اللہ عنہ) کے نام رخیلہ 221
نرم, خوشگوار رخیما 222
خو بصورت چہرا رخشی 223
پھولوں کا گلدستہ رمشہ 224
رات، دریائے گنگا رمیا 225
تحفہ, ہدیہ رمضیا 226
ٹِکٹِکی باندھ کَر دیکھنا , گھورنا رانیہ 227
آہو , غزال , ہرن رشاہ 228
حسین, قدوقامت رشاقہ 229
سچائی رشیبا 230
روزی دینے والی رزاقہ 231
روح, زندگی روحا 232
لوہا روحین 233
 مَسحُور کُن , رُومانی رومانا 234
پھولوں کا گچھا رومیسہ 235
برہماکی بیٹی روما 236
مشعل جلانے والی،چراغ جلانے والی روشک 237
گلاب جیسی،گلاب کا پھول روزل 238
وظیفہ، روزانہ روزینہ 239
خوبصورت، حسین روزیتا 240
گلاب روبابا 241
رُبوا کی, پہاڑ روبان 242
خوبصورتی روداری 243
پرانا عربی نام ردینہ 244
وعدہ نبہانے والا روحاب 245
روحانی , مذہبی روحیہ 246

 

 
مزید پڑھیے     لڑکیوں کے اسلامی نام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *