س سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “س” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

سجدہ کرنے والا ساجد 1
سمندر یا دریا کا کنارا ساحل 2
مکمل،کامل سالم 3
پلانے والا ساقی 4
سردار، رہنما سالار 5
گھومنے والا، سیر کرنے والا ساتر 6
کسی سے برابری کرنے والا ساتف 7
سحر کرنے والا، مشہور شاعر ساحر لدھیانوی ساحر 8
ابدی، ہمیشہ زندہ رہنے والا سامے 9
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام۔ ایک پہاڑ کا نام سام 10
حضرت فاطمہ ؓ  کی اولاد سادات 11
نامور، مشہور، معروف، سیلانی ساکرم 12
بہت چپ رہنے والا ساکوت 13
بحر، سمندر ساگر 14
سردار سائد 15
گھومنے والا، سیر کرنے والا، چرواہا سائم 16
خیر مانگنے والا، بھلائی مانگنے والا سائل الخیر 17
تیرنے والا، بہت تیز دوڑنے والا سابح 18
 کامل، اکمل سابع 19
چھپانے والا، پوشیدہ رکھنے والا، ڈھکنے والا ساتر 20
بلند و بالا، چمکنے والا، روشن، چمکدار ساطع 21
سننے والا سامع 22
بہادر، دلیر، شجاع ساونت 23
بیدار، ہوشیار ساہر 24
غافل، بھولنے والا ساہی 25
بیداری، چاند کا ہالہ ساہوار 26
درویش، فقیر، منش، مالک سائیں 27
وعدہ، قول، قرار، عہد سامہ 28
ہمیشہ زندہ رہنے والا سامی 29
بازو ساعد 30
شیر ساعدہ 31
تنور، آگ، عیسائی، ڈاکٹر ساعور 32
جدو جہد کرنے والا، کوشش کرنے والا ساعی 33
مسخر کرنے والا، دل میں گھر کرنے والا ساخر 34
درمیانی چال چلنے والا ساجع 35
پاکی، تعریف، حمد سبحان 36
کلمہ تحسین سبحان اللہ 37
تیرنے والا سباح 38
وقت، زمانہ، عہد، دور، نیند سبات 39
سبا قدیم (قدیم یمن) کا باشندہ سبائی 40
بیٹے یا بیٹی کی اولاد سبط 41
مدح، تعریف سبوح 42
تیرنے والا، شناور سباحتین 43
سنار، زرگر سباک 44
دور کا سفر سباہ 45
نیک بخت، خوش قسمت سبز بخت 46
حضرت امام حسن ؓ اور حضرت امام حسین ؓ سبطین 47
ہوشیار، چالاک سبکتگین 48
بالوں کا گچھا سبیب 49
راستہ سبیل 50
شان و شوکت، جاہ و جلال سپادہ 51
شکریہ، شکر گزاری، تعریف ثناء سپاس 52
تعریف کے قابل، بہت تعریف کیا ہوا ستودہ 53
نیک ذات سجات 54
بہت سجدے کرنے والا سجاد 55
پردہ، حجاب سجاف 56
قید خانہ کا محافظ و نگراں، داروغہ جیل سجان 57
سجدہ کرنے والے سجد 58
آراستہ و پیراستہ، سجا سجایا سجیل 59
 کھجور کے درخت کا تھالا سجین 60
عمدہ، حکم نامہ ، دستاویز، قاضی کا حکم نامہ سجل 61
 بالکل ٹھیک، سندھ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست سچل 62
خوش شکل، کلام بولنے والا، مست آواز سجاح 63
مقفی کلام بولنے والا، خوشنما چہرہ سجاع 64
جاری ہونے والا، بہنے والا سحاح 65
عرب کا ایک مشہور فصیح و بلیغ شخص سحبان 66
ابر، بادل، گھٹا سحاب 67
بڑا جادوگر سحار 68
بہت فربہ، بہت شربی والی سحوف 69
جوانمرد، فیاض، سخاوت کرنے والا سخی 70
بہت شور مچانے والا سخاب 71
مطیع و فرمانبردار سخری 72
تازہ سبزی سدیر 73
عقلمند سدیس 74
ایک درخت کا نام سدرت 75
رفاقت، ساتھ، دوستی سداد 76
پکا، مضبوط، پائیدار سدید 77
ایک گھاس کا نام سداب 78
ذاکر، بہت ذکر کرنے والا سدیم 79
روشنی، چراغ، سورج، دیا سراج 80
چراغ کا حلقہ، نواب بنگال کا نام سراج الدولہ 81
جلد ی کرنے والے، دوڑنے والے سراع 82
کامیاب و کامران سرافراز 83
دلیر، جری، شجاع، نڈر سرباز 84
شیر سرحان 85
بھیڑیا سرحال 86
دائم، ہمیشہ زندہ رہنے والا سرمد 87
تیتر کاٹنے والا تلوار سراط 88
بلند و بالا، اونچا سرفراز 89
حاکم، سردار سرتاج 90
سردار، رئیس، امیر سرور 91
سہل، آسان سریح 92
دانشمند، سمجھدار سریس 93
ایک آبی پرندہ سرخاب 94
سردار سرخیل 95
فوج کا سردار سرہنگ 96
وارث سروایا 97
چشمہ،خوشی سرور 98
حاکم، امیر سردار 99
زین فروش سراج 100
اونچا، عزت دار سربلند 101
عجلت کرنے والا، تیزی کرنے والا سریع 102
طویل قامت سرطم 103
رعب سطوط 104
خیبر کے ایک قلعہ کا نام سطیح 105
بلند قامت، دراز قد سطل 106
خوش قسمت سعدی 107
مبارک، نیک سعود 108
خوش بخت، خوش قسمت سعاد 109
مبارک، نیک، مشہور سعد 110
خوش قسمت، نیک، بخت، ستارے سعید 111
دومبارک ستارے سعیدین 112
خوش قسمتی، نیاز مندی سعادت 113
زہرہ اور مشتری دو سیارے سعدین 114
بادل سغی 115
حق کا پیغامبر، حق کا سفیر، سچائی پہنچانے والا سفیر الحق 116
مشہور ولی اللہ حضرت سفیان ثوری ؒ سفیان 117
بادل، ابر، باد تند، تیز ہوا سفی 118
کشتی، نائو سفین 119
کشتی والا، ملاح، نائو، بنانے والا سفان 120
سخاوت کرنے والا، بخشش کرنے والا سفاح 121
مٹی کا برتن سفال 122
فیاض، سخی، جوانمرد سفیط 123
ایک خوشبودار درخت، لالہ سکب 124
مست، ہرحال میں خوش سکران 125
مستی میں رہنے والا سکیر 126
تلوار، سیف، شمشیر سکیلا 127
بلند و بالا، اونچا، کھرا، سچا سکندر 128
نہایت دانشمند اور ذہین سقراط 129
 مبرا، پاکیزہ، پاک صاف سلامہ 130
تلوار رکھنے والا سلیقی 131
حکمران، والی، فرمانروا سلطان 132
افغانستان کے مشہور بادشاہ کا نام سلطان محمود 133
اچک لینے والا، چھین لینے والا سلبوب 134
شمشیر سلیل 135
صلح پسند، مشہور پیغمبر حضرت سلیمان علیہ السلام سلیمان 136
ٹکڑا، ذرہ، ریزہ۔ مشہور صحابی حضرت سلمان فارسی ؓ سلمان 137
سنجیدہ، صاف دل، نیک، کامل سلیم 138
اسلحہ، ہتھیار سلاح 139
پرامن، پرسکون سلوم 140
شہد، ایک پرندہ بٹیر کے مساوی جسے ہندی میں لوا کہتے ہیں سلویٰ 141
میٹھا اور ٹھنڈا پانی، خوشگوار سلسال 142
نرم چیز، جنت کا ایک چشمہ سلسبیل 143
زردی مائل رنگ کا گھوڑا سمند 144
واحد، ایک سمیم 145
فیاض، سردار، شریف سمیہ 146
سخاوت کرنے والا سمیح 147
ایلچی، دلدل سمسار 148
تلوار، شمشیر سمسام 149
نیک شریف، بہادر، جری سمید 150
بلند قامت شخص سماطر 151
سخاوت، بخشش، فیاضی سماح 152
سخت و سنگین، مضبوط نیزہ سماہر 153
ہلکا پھلا، تیز سمام 154
قصہ کہنے والا، رات کی باتیں سنانے والا سمیر 155
عقل مند، ذہین، تیز فہم سمطر 156
سننے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک سمیع 157
گندمی رنگت کا ہونا سمرت 158
بزرگ، صابر، نیک، لائق سمروت 159
 پاکیزہ بات چیت کرنے والا سمین 160
موتیوں کی لڑی، موتیوں کا ہار سمیط 161
انجمن، بزم سمیلن 162
سماعت کرنے والا، سننے والا سموع 163
دو دریائوں کے ملنے کا مقام سنگم 164
روشن، چمکیلا، بلند سنیہ 165
اونچا، بلند، بالا سنی 166
ایک خوشبودار گھاس سنابر 167
جھنڈا، پرچم، علم، کمر بند سنجق 168
سیاہ کالا، دیوانگی سودا 169
سرخ رنگت کا پھول سوری 170
حضرت جبرائیل ؑ سورہ نشیں 171
شراکت دار، شامل سہیم 172
حسین و جمیل، وجیہہ سہیر 173
بیدار سہار 174
خوبصورتی، وجاہت، حسن، جمال سہر 175
مشہور بزرگ حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی ؒ سہروردی 176
ایک چمکتا ہوا ستارہ سہیل 177
بہت تیر چلانے والا سہام 178
عقاب، شاہین سہوم 179
اللہ تعالیٰ کی تلوار سیف اللہ 180
تلوار چلانے والا، شمشیر زن سیاف 181
دانائی، ہوشیاری سیان 182
تلوار رکھنے والا، شمشیر والا سیفی 183
شمشیر، تلوار سیف 184
 ایک ہیرا سیلان 185
بزرگ، پیشوا، سردار، امیر سید 186
شہیدوں کے سردار حضرت حمزہ ؓ اور حضرت امام حسین ؓ کا خطاب سید الشہداء 187
ترکش، تیر سیہام 188
سیرو سیاحت کرنے والا سیار 189
بزرگی، امارت، سرداری، پیشوائی سیادت 190
مشہور حکیم بو علی سینا کے دادا کا نام سینا 191
سیر کرنے والا سائر 192
محافظ، نگہبان سائس 193
تلوار، مارنے والا سائف 194
پیالہ، گلاس، جام ساغر 195
آگے بڑھنے والا، پیش پیش ہونے والا سالف 196
قریب، نزدیک، پاس ساعف 197
راہ چلنے والا، پابند شرع بزرگ سالک 198
بلند غبار، اونچا غبار ساطل 199
چیڑ کا درخت ساج 200
تیز نوک، نیزہ سنان 201

 

مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *