س سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “س”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

سیر کرنے والی سائمہ 1
داستان گو، قصہ گو سامرہ 2
تیز بارش ساحبہ 3
عقلمند، جادوگر، عاشق ہونے والی، فریفتہ ساحرہ 4
جھیل، خلیج ساخابہ 5
سمجھوتہ کرنا، صلح کرنا، مصالحت کرنا سالمہ 6
شعر گوئی میں مقابلہ کرنے والی ساجلہ 7
شہزادی، بادشاہ کی بیٹی سارینا 8
 سوال کرنے والی سائلہ 9
حجاب، پردہ سارہ 10
سفر کرنے والی سافرہ 11
 خوشنما چہرہ ساجع 12
درمیانی چال چلن والی ساجعہ 13
سیر کرنے والی ساہرم 14
ہوشیار ساہرہ 15
ایک باریک ستارے کا نام ساء 16
پھرنے والی، گھومنے والی سائرم 17
 عقب سے چلانے والی سائقہ 18
شہزادی، بادشاہ کی بیٹی سادیہ 19
دل میں گھر کرنے والی، دل موہ لینے والی ساخرہ 20
مددگار ساعقہ 21
کسی سے برابری کرنا سالفہ 22
شیر ساعدہ 23
عبادت گزار، سیدھی راہ پر چلنے والی سالکہ 24
ملکہ بلقیس کے شہر کا نام سبا 25
جھیل سباخانہ 26
طریقہ، صاف راستہ، واضح راہ سبیلہ 27
نیک عورت، پاکباز عورت سبیل 28
محبوب، پیارا سبزینہ 29
شہزادی، بادشاہ کی بیٹی سبرینا 30
معشوقہ، محبوبہ سبرینہ 31
قبیلہ سبین کی عورت سبین 32
پیراکی، تیرنا سباحت 33
بہار کا موسم، فصل ربیع سبز پری 34
خوش قسمت، نیک بخت، خوش نصیب سبز بخت 35
تارا، انجم، اختر ستارہ 36
طاقت، قوت ستیا 37
جنگ و جدل ستیزہ 38
پردہ، حجاب سجافہ 39
ٹھیک، اچھا، بہتر، معقول، نفیس، اعلی سجل 40
پسندیدہ، دل کو بھانے والی سچمے 41
نور کا تڑکا، فجر، صبح سحر 42
چنبیلی سحن 43
سحر زدہ سحرش 44
موسلا دھار بارش سحیقہ 45
بادل کا ٹکڑا سحابہ 46
فرمانبردار سخرہ 47
فرمانبردار لوگ، تابعدار لوگ، مطیع لوگ سخران 48
سخاوت کرنے والی سخیہ 49
حجاب، پردہ سدافہ 50
روشنی سدف 51
اجالا، روشنی سدفہ 52
ذاکرہ، بہت ذکر کرنے والی سدیمہ 53
سبز چادر، ہری چادر سدوس 54
بیری کا درخت سدرہ 55
ایک خوشبودار گھاس سداب 56
بہت ذکر کرنے والی سرعیہ 57
نگہبان، حفاظت کرنے والی، دانشمند، عقلمند، دانا سریسہ 58
ذاکرہ، بہت ذکر کرنے والی سریمہ 59
شیر، دل، سینہ، قلب سرحان 60
شیرنی سرحانہ 61
نغمہ، گیت، خوشی، شادمانی، مسرت سرود 62
اعلی، عمدہ، خالص، نفیس سرہ 63
بزرگی، رہبری، سرداری سروری 64
فوری اثر کرنے والی سربعہ 65
اونچا، سربلند سرفراز 66
گلدستہ، پھولوں کا گٹھہ سرہ 67
مشابہ، نظیر سریکھا 68
کنول کا پھول سروج 69
عورتوں کا سورج سراج النساء 70
تیز کاٹنے والی تلوار، تیز شمشیر سراط 71
پردہ، حجاب سرافہ 72
اہل، قابل، لائق، موزوں سزیدہ 73
رعب، دبدبہ سطوت 74
عورت کا رعب سطوت النساء 75
خوش بختی، خوش نصیبی سعادت 76
عورتوں کی نیک سعادت النساء 77
سعادت مند، خوش قسمت سعودہ 78
سعادت مند سعدیہ 79
مبارک، خوش بخت، خوش قسمت سعیدہ 80
عربی شعراء کی محبوبہ سعاد 81
ایلچی، قاصد، پیامبر سفیرہ 82
مٹی کا برتن سفالینہ 83
بوندا باندی، ہلکی بارش سغد 84
آدمی، برف، شبنم سقیط 85
تسلی، چین، آرام سکینت 86
 سکون، قیام کرنے والی، حضرت امام حسین ؓ کی صاحبزادی سکینہ  سکینہ 87
نہایت نیک سیرت سلیمہ 88
محبوبہ، پیاری سلیمٰے 89
حکمران عورت، ملکہ، رانی، شہزادی سلطانہ 90
ایک خوش الحان پرندہ سلویٰ 91
تسلیم، رضا، اطاعت سلمیٰ 92
ہر نقص سے پاک، پاکیزہ، بے عیب، منزہ سلامہ 93
میٹھا اور ٹھنڈا پانی، خوشگوار سلسال 94
صاف ستھری بات چیت، پاکیزہ گفتگو سمینہ 95
گندمی رنگت والی سمراء 96
شریف، نیک، سخی، فیاض، بھلی، دلیر سمیدہ 97
بلند و بالا، عمدہ سمیا 98
مضبوط سماہر 99
ایک پرندہ، خوبصورت جسم والی سمامہ 100
رات کا سفر کرنے والی، رات کی مسافر سمیرہ 101
محتاط، دور اندیش سمارا 102
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول، برگزیدہ سمونا 103
سننے والی، سماعت کرنے والی سمعیہ 104
حسن و جمال، خوبصورتی سمیہ 105
جری، دلیر، بہادر سمیحہ 106
محبوب، پیاری سمن بر 107
آسمان، فلک، بہشت، جنت سماء 108
جاسمین، یاسمین، چنبیلی کا پھول سمن 109
اہل زمین، چاندی جیسی سمکی 110
ذہین، تیز فہم، فہم و فراست والی سمطر 111
موٹا، فربہ سمین 112
بلند و بالا، روشن، چمکدار، منور سنیہ 113
مہک والی گھاس، ایک خوشبو دار گھاس سنبل 114
سعادت مند، نہایت، نیک، انتہائی شریف سنیعہ 115
ستارہ، آسمانی برج، گیہوں یا جوکی بالی سنبلہ 116
ہم جولی، ہم عمر، ہمن سنینہ 117
چمک، روشنی، نور ضیاء سناء 118
نیک خصلت، سعادت مند، اچھی، نیک شریف سنیلہ 119
زینت، زیبائش، خوبصورتی سوبھا 120
بیری کا درخت سورہ 121
انسان کے دل کا سیاہ نقطہ سویدہ 122
سمجھداری، عقلمندی، دانائی، دانشمندی سونیا 123
نہایت خوبصورت، حسین و جمیل سوہنی 124
سرداری سودہ 125
ایک ستارے کا نام سہاء 126
حسن، خوبصورت، وجاہت سہر 127
تیز انداز والی سہامہ 128
خوبصورت، سوہنی، حسین و جمیل سہیرہ 129
دریا کی ریت سہلہ 130
رہبر سیدہ 131
خوش بخت سید بخت 132
چاندی کے جسم والی سیم تن 133
گوری، سفید، چاندی جیسے رخساروں والی سیمیں عذرا 134
چاندی جیسے چہرے والی، گوری چٹی سیمیں رخ 135
چاندی سیملہ 136
پارہ سیماب 137
ماتھا، پیشانی، اندازہ، قیافہ سیما 138
عورتوں کی سردار، حضرت فاطمہ ؓ  کا لقب۔ سیدۃ النساء 139
خالص ہونا، ریشم سیراد 140
ریشم، خالص سونا سیراء 141
سفید، روشن، منور، چمکدار سیمین 142
عادت، خصلت، طبیعت سیرت 143
سیر کرنا، چلنا پھرنا، گھومنا سیران 144
شہزادی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام سارہ 145
ملاقات کرنے والی سادنہ 146
پھرنے والی، گھومنے والی سائرہ 147
عبادت گزار، سجدہ کرنے والی ساجدہ 148
اونچی، بلندو بالا، عالی سامیہ 149
بادل، ابر، رات کو آنے والا ساریہ 150
مس کرنے والی، چھونے والی ساجیہ 151
شہزادی، بادشاہ کی بیٹی ساریتا 152
روزہ دار، سیاح سائحہ 153
پھولوں کی ٹوکری سبد گل 154
چاندی سے ڈھلی ہوئی سبیکہ 155
خوبی سجیعہ 156

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *