شکر اور اللہ کی نعمتوں کی قرآنی دعائیں

للہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا ایمان کا بنیادی تقاضا اور مسلمان کے  ایمان کا اہم حصہ ہے ۔ قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے بار بار اپنی نعمتوں کا ذکر فرما کر ہمیں شکرگزاری کی تلقین فرمائی ہے۔  یاد رکھیں! شکر گزاری صرف زبان سے “الحمدللہ” کہنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک مکمل نظام زندگی ہے جس میں اللہ کی دی ہوئی ہر نعمت کو اس کی رضا کی  خاطر استعمال  میں لانا چائیے۔

ذیل میں قرآن پاک سے ماخوذ وہ خاص دعائیں پیش کر رہے ہیں جو ہر مسلمان کو اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے لیے روزانہ پڑھنی چاہئیں۔ یہ دعائیں نہ صرف ہمارے ایمان کو مضبوط کرتی ہیں بلکہ ہمیں  اور ڈپریشن سے بھی دور رکھتی ہیںـ

 اللہ کی نعمتوں کو یاد کرنے کی دعا

قرآن کی دعا ئیں 

 عمومی شکر کی دعا

شکر کی دعا

رزق اور صحت کے شکر کی دعا

 قرآنی دعائیں

ہر حال میں شکر ادا کرنے کی دعا

 قرآنی دعائیں

 ایمان اور ہدایت پر شکر کی دعا

شکر کی قرآنی دعائیں

شکر گزار کو اچھا بدلہ ملتا ہے

شکر کی دعا کی قرآن سے دعائیں

ایمان لانے اور شکر کرنے سے عذاب ٹل جاتا ہے

شکر کی دعا کی قرآن سے دعائیں 

اللہ کے شکر پر انعامات اور نا شکری پر عذاب

 اللہ کی نعمتوں کو یاد کرنے کی دعا

شکر گزار کواچھا صلہ ملتا ہے جبکہ ناشکرے کا نقصان ہوتا ہے

شکر کی دعا کی قرآن سے دعائیں

اللہ تعالیٰ فضل سےلوگ ناشکری کرتے ہیں

شکر کی قرآنی دعائیں

 

مزید پڑھیے    اسلامی نام

مزید پڑھیے مسنون دعائیں