ش سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ش”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

شفاعت کرنے والا، سفارش کرنے والا شافع 1
صاحب اعزاز ہونے والا شارف 2
تشریح کرنے والا، بیان کرنے والا، شرح کرنے والا شارح 3
تیر شارم 4
بادشاہ کا بیٹا شاپور 5
عاشق، شیدائی شیدا 6
عجیب، انوکھا، غیر معمولی شاذ 7
حصے کا انتظار شاذب 8
مینا، شراب شارق 9
موزوں، قابل، لائق شایان 10
اونچا، بلند و بالا، فراز شاہق 11
شاہوں کے قابل، شاہوں کے لائق شاہ ویر 12
سورج، آفتاب، شمس شاہ خاور 13
نہایت قوی، بہت طاقتور شاہ زور 14
عرض کرنے والا شانف 15
خشک شازب 16
سونگھنے کی قوت یا حس شامہ 17
ملک شام کا باشندہ شامی 18
حسن، جوانی، عیش شباب 19
آرزو مند، شوق دلانے وال شبارق 20
اوس، رات کی نمی شبنم 21
ایک پھول کا نام، رات کی رانی شبو 22
رات کا باسی شبینہ 23
ہدیہ، تحفہ، نذر، عطیہ، سوغات شبر 24
شیر کا بچہ شبلی 25
نیک، حسین، حضرت امام حسین ؓ  کا لقب شبیر 26
شیر کا بچہ شبل 27
باشعور، دانشمند، سمجھدار، عقلمند شبیع 28
رات کو چمکنے والا، چاند شب تاب 29
سحر کے وقت کھلنے والا پھول شب گل 30
غیرت مند آدمی شجان 31
دلیر، جری، بہادر، نڈر، شجاع شجیع 32
دلیر، بہادری شجاعت 33
دلیر، بہادر، جری، نڈر شجاع 34
ہادر، دلیر، بائلا اونٹ شجع 35
بہت سے درخت، قسمت، نصیب، مقدر شجیر 36
محافظ، شیر، کوتوال، کھیت کا نگران شحنہ 37
دانا، قوی، بزرگ، بڑا، عاقل، طاقتور شحون 38
گنگنا کر بولنے والا، ناک میں بولنے والا شخیر 39
طویل اور تیز کودنے والا، لمبا اور تیز کودنے والا شدیف 40
ببرشیر شرزا 41
ایک صحابی ؓ  کا نام شرجیل 42
آگ والا برتن، آتش دان شروف 43
شرمندہ، حیادار شرمہ 44
نیک، بزرگ، بلند مرتبہ، نیک کردار شریف 45
حسین و جمیل لڑکا، خوبصورت لڑکا شریق 46
ٹھیک کرنے والا، درست کرنے والے شعیب 47
چمکدار چیز، روشن شے، چمکنے والی منور چیز شعیل 48
جس مرد کے جسم پر لمبے اور گھنے بال ہوں شعرانی 49
شب برات کا مہینہ، اسلامی مہینہ شعبان 50
مشہور ایرانی پہلوان رستم کے بھائی کا نام شغاد 51
محبت، کرم، اخلاص، مہربانی، پیار شفقت 52
شفاعت کرنے والا، بخشوانے والا شفیع 53
امت کی شفاعت کرنے والا، حضور کا لقب شفیع الامم 54
صحت، آرام، ساحل، کنارہ شفاء 55
غیرت مند، باغیرت شفون 56
ہمدرد،مہربان شفیق 57
سمجھدار، عقلمند، حکمت والا، دانا، عاقل شفن 58
بہت محبت کرنے والا، بہت پیار کرنے والا شفیف 59
ٹھنڈی ہوا شفان 60
بڑے ہونٹ والا آدمی شفاہی 61
افق کی سرخی، شام کی سرخی شفق 62
شیخی بگھارنے والا شقاق 63
میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا شکردیان 64
بہت زیادہ کھانے والا شکیم 65
شکر کرنے والا، شکر پسند شکور 66
حسین و جمیل، وجیہہ شکیل 67
بردباری، برداشت، صبر وتحمل شکیب 68
بزرگ، شریف، نیک شگرف 69
شوخ، عاشق، آرام طلب شلائین 70
سورج، آفتاب شمش 71
ایک خوبصورت درخت کا نام شمشاد 72
خوشبو، خوشبو کی گولیاں شمامہ 73
خوشبوئیں، مہک شمائم 74
فیاض، سخی، دانا، ظالم شمر 75
 محنتی، تیز چلنے والا شمیر 76
ہنسی خوشی، مزاح، مذاق، رضا و رغبت شماع 77
خوشبو، نکہت، مہک شمیم 78
مسرت، خوشی، سرور، پھرتی، چستی شماق 79
انسانوں اور جنوں کا سورج مراد حضور ؐ شمس التقلین 80
تلوار شمشیر 81
حضرت یوسف علیہ السلام کے سوتیلے بھائی کا نام شمعون 82
سبز رنگ، تیلیا مونگیا رنگ شمعی 83
ایک نبی کا نام، علی نبینا ؑ شمویل 84
ملی جلی صبح، مخلوط فجر شمیط 85
تیرنے والا، تیراک شناور 86
سردپانی، ٹھنڈا پانی، ابر، بادل شنان 87
حسین و جمیل، خوبصورت، شوخ، زیبا شنکول 88
عمدہ، عجیب، نیک شنگرف 89
گہری نظر رکھنے والا، تیز نظر آدمی، دور بین آدمی شواف 90
شان، رعب، دبدبہ جاہ شوکت 91
بڑا باز شہباز 92
عوام کا غم خوار، بادشاہ، بزرگ، بڑا شہریار 93
نہایت قیمتی موتی شہوار 94
بادشاہوں کے قابل شہسوار 95
ہوشیر او تیز فہم آدمی شہم 96
عقلمند، ذہین، تیز فہم شھیم 97
بہادری، دلیری شہامت 98
شعلہ، روشن ستارہ شہاب 99
نہایت سرخ رنگ شہاب 100
ایک ساز کا نام شہرور 101
نہایت قوی شہزور 102
گواہ، حاضر،  اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینے والا شہید 103
عاشق شہید ناز 104
شہزادہ، بادشاہ کا بیٹا، ایک نام شہزاد رضا شہزاد 105
رشک کرنے والا، بڑی غیرت والا آدمی شیحان 106
مرشد، پیر، معزز شیخ 107
بوعلی سینا کا لقب شیخ الرئیس 108
بڑے عالم دین، مفتی اعظم شیخ الاسلام 109
شیر کومارنے والا، دلیر شیرافگن 110
ایک گوشت خور شکاری جانور، بہادر آدمی شیر 111
حضرت علی کا لقب ہے یعنی اللہ کے شیر شیر خدا 112
بہادر، جری، دلیر، نڈر، شجاع شیر دل 113
 بہادر آدمی شیرزیاں 114
جنگل کا شیر، بڑا بہادر شیرینستان 115
پانی نکالا ہوا دہی شیراز 116
شیراز کا باسی، ایک قسم کا کبوتر شیرازی 117
حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو پیغمبر تھے شیث 118
فقہ شافعی کے امام محمد بن ادریس شافعیؒ شافعی 119
شفا دینے والا، صحت دینے والا شافی 120
بادشاہ، سلطان، مالک، آقا شاہ 121
پوری دنیا کا بادشاہ، مشہور مغل بادشاہ شہاب الدین شاہجہاں شاہجہاں 122
تیمور کے بیٹے کا نام شاہ رخ 123
بادشاہوں کے قابل، بہت عمدہ، نفیس چیز شاہ وار 124
شکر گزار، صابر شاکر 125
مشابہت شاگل 126
بلند، اونچی چٹان شاق 127
سفارش کرنے والا، شفاعت کرنے والا شاقعہ 128
شکاری پرندہ، شہباز شاہین 129
بے باک، ہوشیار، چالاک، تیز شاطر 130
بہتے دریا کا کنارہ شاطی 131
بادشاہوں کو سرفراز و بلند کرنے والا شاہنواز 132
آرزو مند، خواہش رکھنے والا شائق 133
عظمت، شوکت شان 134
پینے والا شارب 135
بیان کرنے والا شارخ 136
تیز مزاج شارز 137
حاضر، گواہ شاہد 138
سیراب، سر سبز شاداب 139
خوش حال شاداں 140
ہرن کا بچہ شادن 141
چاندی کا ہالہ شادورد 142
چمکدار شابان 143
رات كو روشن كرنے والا، چاند، چراغ شب افروز 144
بہادر آدمی شیر ژیاں 145
زبردست طاقت والا،نہايت قوی شاہزور 146
بادشاہ کا دوست شاہ یار 147
ایک بڑا دریا شہروز 148
شہر کا تحفہ شہرداد 149
بزرگ، شریف، نیک دل انسان ،نیک شاہ ریز 150
بلند شہوق 151
خوبصورتی،حسن و جمال، حُسن شہمیر 152
زیادہ حسین، خُوبَرو،بہت حسین و جمیل شاہ جمال 153
موٹا شحیم 154
منافع بنانے والا شاہان 155
ایک ولی اللہ کا نام شیبان 156

 

مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *