ش سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ش” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

شکل، چہرہ، وضع، صورت شمائلہ 1
عورتوں کا سورج شمس النساء 2
دریا دل، سخی، فیاض شمرہ 3
سورج، آفتاب، شمس شمع سحر 4
بھینی، خوشبو، بھینی مہک شمامہ 5
بردبار، سنجیدہ، خاموش، متین شمرانہ 6
فجر، صبح شمیطہ 7
تجربہ کار، ماہر، محنتی شمیرہ 8
سرخ چہرے والی شمع رو 9
روشن دان، چھتری شمسہ 10
لال چہرے والی، سرخ گالوں والی شمع رخ 11
ایک خوبصورت درخت شمشاد 12
شیر کے ناخن کی مانند، تلوار تیغ شمشیر 13
تلوار شمشیرہ 14
نکہت، مہک، خوشبو شمیم 15
چراغ، موم بتی، دیا شمع 16
خوشی، سرور، مسرت، تیزی، پھرتی، چستی شماقہ 17
مونگیا رنگت، سبز رنگ شمعی 18
سورج کی روشنی، دوپہر کا سورج شمس الضحیٰ 19
خوشبودار چیز شمامچہ 20
تیراک، تیرنے والی شناء 21
حسین و جمیل، خوبصورت، شوخ، زیبا شنکول 22
پھولوں کا سہرا شوہرہ 23
خواہش مند، آرزو مند شہی 24
عاشق شہید ناز 25
شاہی، سلطانی شہانہ 26
دلہن سے منسوب، عمدہ، اعلیٰ شہانی 27
بادشاہ کا تحفہ، بادشاہ کا عطیہ شہپارہ 28
ملکہ، الف لیلہ کی ملکہ شہرزاد 29
دلہن، موسیقی کا راگ شہناز 30
دلہن، موسیقی کا ایک راگ شہر ناز 31
گہری نیلی آنکھوں والی جوان لڑکی شہلا 32
بادشاہ کی بیٹی شہزادی 33
سجی سجائی گھوڑی شہامہ 34
شاہوں کے لائق، بادشاہوں کے قابل شہوار 35
خاتون شہر، معزز خاتون شہربانو 36
تحفہ، عطیہ شہرہ 37
سیاہی مائل سفید رنگ، سفید و سیاہ گھوڑی شہبا 38
بڑا باز، بڑا شاہین شہباز 39
شیر کا بچہ، شیرنی شیلہ 40
فریفتہ، دیوانی، شیفتہ شیبا 41
جنگل کا شیر، بڑا، بہادر شیرینستان 42
مٹھاس، میٹھی، مزیدار شیریں 43
خوبصورت کام کرنے والی شیریں کار 44
خلیق، ملنسار، خوش خلق، مہربان شینا 45
خوش کلام، خوش گفتار، فصیحہ بلیغہ شیوا 46
خصلت شیما 47
شیراز کا باسی، ایک قسم کا کبوتر شیرازی 48
شہد جیسی، شیریں، میٹھی شیرانہ 49
پینے والی شاربہ 50
مینا، ایک پرندہ شارک 51
باہم شامل ہونے والی، شرکت کرنے والی شارکہ 52
نادر، عجیب، انوکھی شازیہ 53
شوق، مشتاق شائفہ 54
مشتاق، شوق، ذوق، شوقین شائقہ 55
ہرن کا بچہ شادنہ 56
مصرف ہونے والی شاغلہ 57
ہرن کا بچہ شارنہ 58
صاحب شرف ہونے والی شارفہ 59
مہذب، باسلیقہ، تمیز والی شائستہ 60
نوشہ، بڑا، عظیم شاہ 61
ہرن کا بچہ شاہ دین 62
بادشاہوں کے قابل، بہت عمدہ نفیس چیز شاہ وار 63
عقاب شاہین 64
شکر ادا کرنے والی شاکرہ 65
نیک بخت، خوش بخت، خوش نصیب شاد بہر 66
بادشاہوں کی مانند، بادشاہوں کی عطا کردہ شاہندہ 67
فراخ، کشادہ، بادشاہ تک رسائی حاصل کرنے والی شاہ رس 68
سونگھنے والی شامیہ 69
خوش و خرم امیر زادی شاد خانم 70
مادہ عقاب، مادہ شاہین، چھوٹے عقاب شاہینہ 71
سورج کی روشنی، آفتابی، روشن، منور شارقہ 72
شفا دینے والی، صحت عطا کرنے والی شافیہ 73
گرم مزاج والی، تیز مزاج، تند مزاج شارزہ 74
عجیب و غریب، غیر معمولی شائزہ 75
بادشاہوں کے موافق، بادشاہوں کے لائق شاہانہ 76
خوبصورت، حسین و جمیل، حاضر، موجود، گواہ شاہدہ 77
شہنشاہوں کے قابل، بادشاہوں کے لائق شاہوار 78
بھاگنے والی شیرنی، دوڑنے والی شیرنی شاردہ 79
بڑے گھر کی عورت شاہ خانم 80
وفا کرنے والی، باوفا شانفہ 81
شام کی، شام کا راگ شامین 82
 مزید پڑھیے      لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام