ص سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ص”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی نام #
سرخ، سرخی مائل، مشہور صحابی حضرت صہیب رومی ؓ صہیب 1
سرخ رنگ کی شراب صہبا 2
فربہ، جسیم، موٹا صہود 3
سرخی مائل زرد صہوبت 4
حرارت پہنچانے والا، پگھلانے والا صہیر 5
سرخی مائل صہب 6
روزے صیام 7
ہوشیار و عقلمند آدمی صیرم 8
رکھوالا، پاسبان، نگہبان، پہریدار صیان 9
چمک، صفائی، جلا، آب و تاب صیقل 10
شکار کرنے والا، شکاری صیدافگن 11
حفاظت، نگہبانی، پاسبانی صیانت 12
سنار، زرگر صیاغ 13
دوپہر صاخد 14
فریاد کرنے والا صارخ 15
لڑائی کرنا، جنگ کرنا صائد 16
ایک پرندہ صافر 17
درست، صحیح صائب 18
فریاد کرنے والا صائت 19
بلندی کی طرف جانے والا، اوپر چڑھنے والا صاعد 20
ذلیل و خوار آدمی، وہ شخص جو گالی گلوچ سے خوش رہے صاغر 21
ساتھی، دوست، رفیق، معاون، مالک صاحب 22
امام ابو یوسف اور امام محمد ؒ صاحبان 23
چلانے والا صاخب 24
بہادر آدمی، نڈر آدمی، دلیر آدمی صارم 25
کشتیاں، ملاح، ناخدا، کشتی کا مستول صاری 26
بردبار، صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا صابر 27
ستارہ پرست، ایک خواص مذہب کا متعقد صابی 28
نیک، پارسا، حضور غوث اعظم ؒ  کے والد محترم کا نام حضرت ابو صالح  ؒ صالح 29
حرف ’’ص‘‘ کا تلفظ، منظور کرنے کی علامت صاد 30
نشانے پر لگنے والا تیر صادر 31
سچ بولنے والا، راست گو، سچا صادق 32
روزے رکھنے والا صائم 33
ہمیشہ روزہ رکھنے والا صائم الدہر 34
حضرت امام مہدی ؓ کا لقب صاحب الزمان 35
حضرت علی ؓ صاحب صفین 36
دوست، مددگار ، بیٹا صاحبزادہ 37
ایک مشہور مصور کا نام صادقین 38
حملہ کرنے والا صایل 39
برداشت کرنے والا، صبر کرنے والا، صابر صبیر 40
رنگ، ملت، دین صبغ 41
قدرتی رنگ، دین کا رنگ، خدائی قانون صبغۃ اللہ 42
حسین و جمیل، خوبصورت، وجیہہ شکیل، گورا چٹا صبیح 43
صابر، بہت صبر کرنے والا صباث 44
وجاہت، حسن و جمال، خوبصورتی، گورا پن صباحت 45
فجر، صبح صادق صباح 46
رنگریز، رنگنے والا صباغ 47
صبح کی چیز صبوح 48
صبر کرنے والا، گنہگاروں پر نرمی کرنے والا صبور 49
بہت صبر کرنے والا، صابر صبار 50
صبر کرنے والا صبری 51
حسین و جمیل آدمی، خوبصورت آدمی صبحانی 52
ہوشیاری، بیداری صحو 53
رفیق، دوست، حبیب صحیب 54
دوست، رفاقت، دوستی، ساتھ صحابت 55
جلد ساز، کتاب کی جلد بندی کرنے والا صحاف 56
چٹان پتھر صخر 57
سخت آواز والا صخوب 58
انتہائی راست گو، نہایت سچا، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ صدیق 59
بہت حسین، معشوق صدکان گوہر 60
سچ، سچائی، حقیقت، اصل صدق 61
بہت سچا، نہایت راست گو، ہمیشہ سچ بولنے والا صدوق 62
سونا چاندی پرکھنے والا صراف 63
موت، تانبا، قلعی، ایک قسم کی سخت کھجور صرفان 64
مخلص دوست، سچا دوست، خالص، پاک، صاف صفی 65
سچا، راست گو، فوج کی صف کو پھاڑنے والا صفدر 66
عقاب صفر 67
آسمان، ہر چوڑی چیز صفیح 68
حضرت ام حبیبہ ؓ کے والد کا نام پورا نام صفیان صخر تھا۔ صفیان 69
خالص، کھرا، پاک، صاف، مکہ مکرمہ کی ایک پہاڑی کا نام صفا 70
ٹھٹیرا، تانبے کے برتن بنانے والا صفار 71
بہت سفر کرنے والا، سیاح صفاق 72
عقاب، شاہین، باز صقر 73
سخت، ٹھوس، مضبوط صلب 74
سختی، مضبوطی، استحکام صلاب 75
دوستی، رفاقت، ملاپ صلحہ 76
دین کی پکار صلاح الدین 77
بہت چپ رہنے والا صمیت 78
تیز تلوار، تیز شمشیر صمصام 79
ٹھوس چیز، سخت چیز، مضبوط چیز صماد 80
بے پرواہ، بے نیاز، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک صمد 81
کھرا، خالص، سچا، مخلص، بے لوث صمیم 82
قناعت پسند، صابر و شاکر، بے نیاز صمید 83
بہادر آدمی، سچا آدمی صمیان 84
دلیر، جری، شجاع، بہادر، نڈر صمہ 85
صندل بیچنے والی صندلانی 86
دلیر، بہادر، جری صندیر 87
درخت کا نام صنوبر 88
بہادر، دلیر، شجاع، جری، نڈر صنان 89
بت، معشوق، محبوب، دلبر، پیارا صنم 90
بزرگ، امیر، رئیس، سردار صنوید 91
 چمکتی ہوئی تیز تلوار صنیع 92
دو سگے بھائی۔ ایک چشمہ سے نکلی ہوئی دو ندیاں صنوان 93
تذکرۃ الاولیاء کے مصنف شیخ فرید الدین عطار ؒ کے مرشد کا نام صنعان 94
تجربہ کار، ہنر مند، ماہر، مہارت رکھنے والے صناع 95
متقی، نیک، پرہیزگار صوفی 96
درست، مشورہ والا، درست رائے والا صویب 97
اچھا آدمی، بہادر، بزرگ صاحب دل 98
روشن صابوح 99
ٹکرانے والا،ہمت والا،بہادر صدام 100
ٹھنڈی ہوا صوارد 101
روزہ دار صومان 102
محافظ صون 103
تلوار، بہادر صریم 104
بہادر، شجاع صفان 105