ض سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ض”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

خصلت، عادت، سرشت، تلوار کی تیزی ضریبہ 1
شیرنی، چھوٹا شیر ضرغامہ 2
شیرنی، چھوٹا شیر ضرغامر 3
آگ، آتش ضرمہ 4
سر کے گندھے ہوئے بالوں کا جوڑا، چوٹی ضفیرہ 5
دریا کا کنارہ ضفہ 6
ذمہ داری، کفالت، ضامنی ضمانت 7
ضمیر کی جمع، دل، قلب، خیال، راز ضمائر 8
ضامن، کفیل، ذمہ دار ضمین 9
قلب، دل، راز، خیال، تصور، بھید ضمیر 10
پتلی کمر والی ضمرہ 11
دل میں گزرنے والی بات ضمیرہ 12
پانی کا حوض ضہوہ 13
روشن، منور، چمکدار، تاباں، درخشاں ضوفشاں 14
شیرنی ضیشمہ 15
مہمان ضیف 16
مہمانی، مہمانداری  ضیفاں 17
مہمان ضیفہ 18
روشنی، نور، اجالا ضیاء 19
چاند کی روشنی ضیا ذائقہ 20
عورت کی روشنی ضیاء النساء 21
شیرنی ضیغاں 22
شیرنی ضیغمہ 23
تلوار کی دھار ضیب 24
پھول کی ایک قسم ضیمراں 25
چاند کی روشنی ضیاالقمر 26
محافظ، مدبر، قابض، حاکم محتاط ضابطہ 27
ضمانت دینے والی، ذمہ دار ضامنہ 28
فتح پانا، حاوی ہونا، غالب آنا ضادہ 29
مارنے والا، چوٹ لگانے والا ضارب 30
لڑاکا، جنگجو، مارنے والی، ضرب لگانے والی ضاربہ 31
رات کو آنے والی ضاری 32
پہاڑ کی چوٹی، وادی ضاہر 33
چھپی ہوئی، پردے میں، پوشیدہ، مخفی ضامرہ 34
خشک ضامل 35
ظاہر، عیاں ضاحبہ 36
ہنسنے والی ضاحکہ 37
ملایا ہوا، اضافہ ضمیمہ 38
آشکارا، ظاہر، عیاں ضاحیہ 39
حمایت کرنے والی، مدد کرنے والی، مددگار، معاون ضافرہ 40
ہنسنے والی، ہنستی ہوئی ضاحنکہ 41
گمشدہ چیز، کھوئی ہوئی چیز ضالہ 42
کسی کا مہمان ہونا ضافہ 43
موتی، گوہر ضطمر 44
گھنگریالے ضغیرہ 45
مہمانداری کرنا، خاطر و مدارت کرنا ضتیفہ 46
ایک پہاڑ کا نام ضجن 47
ہنسنا ضحک 48
سب پر ہنسنے والی، جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ ضحکہ 49
ہنسنے والی عورت ضحاکہ 50
بڑے ڈیل ڈول والی عورت ضخامہ 51
بڑے حجم والا، بہت بڑا، موٹا ضخیم 52
ایک، کونڈ، چمک ضربان 53
بہت مارنے والا ضروب 54
خشک ضامل 55
ضمانت، ذمہ داری ضمانہ 56
صحابیہ کا نام ظبیہ 57
صحابیہ کا نام ضباعہ 58
صحابیہ کا نام ضبیعہ 59
صحابیہ کا نام ضیزنہ 60
عاجزی وانکساری ضراعہ 61
روشنی، صبح چاشت کا وقت ضحٰی 62

 

مزید پڑھیے     لڑکیوں کے اسلامی نام