ط سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ط” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

تازگی، نعمت طلحہ 1
کاغذ کا ورق طلحیہ 2
کاغذ کے بہت سے اوراق طلاحی 3
بلایا ہوا طلبیدہ 4
کاغذ کا ایک ورق طلیحہ 5
حسین و جمیل، خوبصورت طلال 6
دستہ، لشکر، جیش، ہراول طلیعہ 7
خواہش کرنے والا، امنگ کرنے والا طلاب 8
سخی، فیاض طلق البدین 9
 سخاوت کرنے والا، فیاض، سخی  طلق الیدین 10
فصاحت و بلاغت، تیز زبانی طلاقت 11
فصیح و بلیغ، تیز زبان طلق اللسان 12
آرزو مند، خواہش مند، طالب، امنگ رکھنے والا طلوب 13
لشکر طلعبہ 14
نظارہ، دیدار، چہرہ، شکل طلعت 15
راز کو جاننا، خبر، اطلاع طلع 16
انداز، مقدار، تعداد طلع 17
خوبی، تازگی، تراوٹ، خنکی، رونق طلاوت 18
طلب کرنے والا، طالب کی جمع طلاب 19
بد زبان آدمی، دیدہ و سیر، بے باک گدلا پانی، سبز کپڑا طمل 20
توندل، بڑے پیٹ والا طماحر 21
اونچی جگہ، بلند مقام طمار 22
بہت تمسخر کرنے والا، دل لگی، باز طنار 23
شوق، مذاق کرنے والا، مزاحیہ طناز 24
ڈوری، رسی طناب 25
فلسطین کے مشہور پہاڑ کوہ سینا کے اس مقام کا نام جہاں پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی تجلی دکھائی دی تھی۔ طور 26
گھیرائو کرنے والا، احاطہ کرنے والا طوقان 27
خوشبو دار، پاکیزہ، پاک، رشک، فخر، سعادت، خوشی، خوبی، بہشت کے ایک درخت کا نام طوبیٰ 28
دلیر، بہادر، جری، نڈر، شجاع طواط 29
فوج کا پرچم، فوج کا نشان، فوج کا جھنڈا طوغ 30
کرنجی رنگ، ایران کے ایک شہر طوس کا رہنے والا طوسی 31
لمبا، دراز طولانی 32
چھوٹا مور، عرب کے ایک مشہور مغنی کا نام، جو آنحضرت کی وفات کے دن پیدا ہوا طویس 33
پاک، صاف، ستھرا طہران 34
نہایت پاکیزہ، پاک کرنے والا طہور 35
پاکیزگی، پاکی، پاک ہونا، صفائی طہارت 36
فارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام طہورث 37
ایران کا ایک قدیم بادشاہ طہماسپ بن منو چہر جو کہ بڑا انصاف پسند اور سخی تھا طہماسپ 38
ایران کے قدیم پیشدادی خاندان میں سے تیسرے بادشاہ کا نام طہمورث 39
پاکیزہ، پاک، صاف، منزہ طہیر 40
حضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام کا سم مبارک طہٰ 41
خیال، وسوسہ طیف 42
غیظ و غضب والا طیفور 43
بہت پاک، بہت اچھا طیات 44
تیز فہم، اڑنے والا طیار 45
طیب ہونا، حلال ہونا، پاک ہونا، پاکیزہ ہونا طیبت 46
غصے اور غضب والا طیغور 47
غصہ، غضب، وہ خیالات جو خواب میں دیکھائی دیں طیغون 48
مشہور، نامور، مقبول، خواب، پسندیدہ طیفی 49
بہت اڑنے والا، تیز رفتار طیور 50
غضب، غصہ، جلال، خواب میں آنے والے خیالات طیفون 51
طبیعت، عادت، پیدائش طینت 52
انتہائی پاکیزہ، خوب اچھا، خوشبو، مہک طیاب 53
پاکیزہ، عمدہ، پاک، خوشبو، طیب 54
مدینہ منورہ کا نام، پاکیزہ طیبہ 55
چھوٹا نیزہ، حملہ کرنے والا طراد 56
دوربین نگاہ، تیز نظر، تیز نگاہ طرفس 57
نیک، شریف، امیر، رئیس، ترکستان کے ایک بادشاہ کا نام طرخان 58
کھوج لگائی ہوئی چیز، سراغ لگائی ہوئی چیز، تلاش کی ہوئی چیز طرید 59
آشکارہ ہونا، ظاہر ہونا، عیاں ہونا، واقع ہونا، تازگی طریان 60
فارس کے ایک پہلوان کا نام طرطوش 61
سخی، کریم، جواں مرد، سخاوت کرنے والا طرف 62
خوبصورت لڑکا، نئی اور عمدہ شی طرفہ 63
رسول کریمکا نام طس 64
بہت نیزہ مارنے والا، لوگوں کے عیب بیان کرنے والا طعان 65
مہک، خوشبو، مزہ، ذائقہ طعب 66
کھاتا پیتا آدمی طعم 67
خاندانی سلجوقی کا وہ حکمران جس نے سلطان محمود غزنوی کے دور میں ترکستان پر قبضہ کیا تھا طغرل 68
علامت، نشانی، تحریر، مہر طغراء 69
چڑیوں کا چہچہانا طغرید 70
افراسیاب کے خاندان سے ایک مشہور حکمران کا نام طغان شاہ 71
بھرا ہوا، معمور، لبریز طفحان 72
ہر نازک چیز، لاڈلا طفل 73
تھوڑا، مختصر، قلیل طفیف 74
سبب، وجہ، ذریعہ، بدولت، وسیلہ طفیل 75
غروب آفتاب کا وقت طفات 76
آزاد، بے قید، ہنس مکھ طلیق 77
سبزہ، نوجوان، آغاز طار 78
تازہ اور اچھا پھل، نیا حاصل کردہ مال طارف 79
رات میں آنے والا، صبح کا ستارہ طارق 80
تازہ مال، نیا مال، عمدہ مال، اچھا مال طارف 81
سخت، مضبوط مرد طائط 82
خفیف الحرکات آدمی طائش 83
عرب کے قبیلہ طے سے تعلق رکھنے والا طائی 84
بنی اسرائیل کے ایک سردار کا نام  طالوت 85
فرمانبردار طاع 86
بے نیاز، کھانے والا، چکھنے والا، طاعم 87
اڑنے والے، پرند طائر 88
حضرت جبرائیل جن کا مقام سدرہ پر ہے۔ طائرہ سدرہ 89
دانشمند، فہیم، زیرک، عقل مند، دانا طابن 90
بے قید، آزاد، بے باک، فراخی، وسعت، مالداری طائل 91
مور طائوس 92
خسروپرویز کے تخت کا نام جو فارس کا بادشاہ تھا طاقدیس 93
موافق، پسندیدہ، دل پسند، حسب منشاء طابن 94
مدینہ منورہ کا نام طابہ 95
اعلیٰ پاکیزہ، ارفع، پاک طہٰ 96
موافق، پسندیدہ طابق 97
سرکش، باغی طاغوت 98
قسمت، مقدر، نصیب، طلوع ہونے والا طالع 99
مانگنے والا، طلب کرنے والا طالب 100
آخرت کا طلب گار، دیندار، پارسا، زاہد طالب عقبیٰ 101
روشن، منور، چمکنا، طلوع ہونا طالش 102
پاک، ارفع طاہاء 103
پاکیزہ، صاف، پاک طاہر 104
فرمانبردار، اطاعت کرنے والا طابع 105
گھیرائو، احاطہ کرنے والا طائق 106
پنہاں، خفیہ، پوشیدہ، چھپا ہوا، دور طامس 107
حریص، امیدوار، خواہش مند طامع 108
سختی، قیامت طامہ 109
مقدر والا، خوش نصیب، خوش قسمت طالع مند 110
گنبد، آسمان، بلند مکان، مکڑی کا گھر طارم 111
آشکارہ، عیاں، ظاہر، چھا جانے والا طاری 112
نفیس، خوشبودار، پاکیزہ، خوشگوار طاب 113
حکیم، ڈاکٹر، علاج کرنے والا طبیب 114
جس چیز سے علاج کیا جائے طباب 115
خصلت، عادت، سرشت، طبیعت، اطوار طباع 116
دانشمند، زیرک، فہم، عقلمند، باشعور، تلوار بنانے والا طباع 117
امام حسن  ؓ کے پوتے حضرت اسماعیل ؒ کا لقب طبا طبا 118
عذاب کے فرشتے طبخ 119
بہت جھوٹ بولنے والا طبرس 120
آٹا پیسنے والا، آٹا بیچنے والا طحان 121
بادلوں کو اڑا لے جانا طحرت 122
پتلی بلدی، مسافر آدمی، وہ شخص جو نہ چست ہو نہ سست طخرور 123
نقاش، معمار، نقش و نگار بنانے والا طراح 124
خنکی، تازگی، ٹھنڈک، شادمانی طراوت 125
بلند مینارہ طربال 126
خوبصورت مرد، حسین و جمیل مرد طریر 127
نقش و نگار طراز 128
سجانا، آراستہ کرنا، پیراستہ کرنا طرازی 129
قوت، موٹاپا، پیشہ طرق 130
انوکھا، عجیب و غریب، نادر طریف 131
پرمسرت، خوش و خرم، شادمان، خوشیاں طروب 132
رنگین پرچم، رنگدار علم، رنگین جھنڈا، لمبا دن طراد 133
 ظاہر ہونے والی طالعہ 134
عمدہ، تحفہ طریفہ 135
طواف کرنے والا، خواب، رکھوالا طائف 136

 

مزید پڑھیے       لڑکوں کے اسلامی نام