ظ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ظ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔ 

معنی

نام

#

ناخن، کمان کے گوشے، ہموار پست زمین، گھاس سے بھری ہوئی
ظفر 1
ایک فوجی خطاب ظفر جنگ 2
ہر مقصد میں کامیاب ہونے والا ظفیر 3
سایہ، چھائوں ظل 4
اللہ کا سایہ ظل اللہ 5
سایہ دار، دائمی سایہ ٹھنڈا اور سرد ظلیل 6
بہت ظلم کرنے والا ظلیم 7
سخت زمین، مشک، دشواری، سختی ظلیف 8
بادل کا سایہ، ابر کا سایہ، سائبان، باغ، جنت ظلال 9
اللہ تعالیٰ کا سایہ ظل الٰہی 10
پیاسا ظمان 11
غصیلی نگاہ، ترچھی نگاہ ظلام 12
بدخلق آدمی ظنان 13
درختوں کے نیچے کا پانی جس پر دھوپ نہ پڑے ظنل 14
سست آدمی، شریف آدمی ظنون 15
خیالی، قیاسی، واہمی، عقل کے قریب ظنی 16
ظہور، نمود، نمائش، جلوہ بیٹا ظہورا 17
آشکار ہونا، ظاہر ہونا، انکشاف، اظہار ظہور 18
بہت سا مال، فخر، جنگل کا راستہ ظہر 19
دوست، رفیق، معین، مددگار، حمایتی ظہیر 20
بلندیاں ظواہر 21
شہد، چنبیلی، جنگلی ظیان 22
عیاں، کھلا ہوا، سامنے، آشکارا ظہارت 23
ظاہر، عیاں، آشکارا ظہوری 24
کاٹ کھانے والا ظاری 25
کلام، آواز، شور ظام 26
آشکارہ ہونا، ظاہر ہونے والا ظامر 27
کامیاب، فاتح، فتح مند، فتح کرنے والا ظافر 28
عیاں، کھلا ہوا، عیاں، سامنے، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
ظاہر 29
مسافر، سفر کرنے والا، سیاح، گھومنے والا ظاعن 30
بلی کے مشابہ ایک چھوٹا سا بدبودار جانور ظربان 31
سخت اور فربہ کا جسم کا ٹھگنا آدمی ظرب 32
دانائی، برتن، حوصلہ سمائی ظرف 33
دانشمند، خوش طبع، عقلمند، زیرک، دانا، لطیفہ گو ظریف 34
خوش طبعی، عقلمندی، دانشمندی، دل لگی ظرافت 35
عقلمند، دانشمند، دانا، خوش طبع ظراف 36
سفر کرنے والا، کوچ کرنے والا ظعین 37
ایک خوشبو ظفار 38
کامیابی، فتح و نصرت، جیت، فتح مندی ظفر 39
کامیاب ظفر یاب 40
چاند کا سایہ،چاند کا عکس ظی قمر 41
 مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام 
 مزید پڑھیے     لڑکیوں کے اسلامی نام