ع سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ع “سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

اللہ تعالیٰ کا بندہ، حضور نبی کریم کے والد محترم کا اسم مبارک عبداللہ 1
بہت سے غلام عبید 2
اللہ کا غلام عبیداللہ 3
چھوٹا غلام عبید 4
چھوٹا غلام، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ؒ عبیدہ 5
اطاعت کرنے والے، بندگی کرنے والے عباد 6
اللہ تعالیٰ کا بندہ، قادر کا بندہ عبدالقادر 7
حضور نبی کریم  کے دادا کا نام عبدالمطلب 8
حضور نبی کریم  ﷺ کے دادا کے دادا کا نام عبدالمناف 9
اللہ تعالیٰ کا بندہ عبدالملک 10
اللہ تعالیٰ کا بندہ، رحمن کا بندہ عبدالرحمٰن 11
روشنی، چمکدار، منور، تاباں، درخشاں عبنار 12
ایک پھول کا نام عبیث 13
خوشبو دار، مہکا ہوا عبق 14
عیش پر رہنے والا عیاش 15
جنگلی گلاب کا پھول عیال 16
ظاہر آشکارا عیاں 17
بندہ، غلام عباد 18
غضب، غصہ، ملامت عتاب 19
غصہ، غضب، آنحضرت  ﷺ کے ایک صحابی کا نام جو فتح مکہ کے دن مسلمان ہوئے عتات 20
دلاور روقوی گھوڑا، سخت و خالی مقام عتار 21
آزادی عتاف 22
پیاسا، تشنہ عتیل 23
خدمت کرنے والا، محنت کرنے والا عتیل 24
موجود، حاضر، تیار، راضی، آمادہ، مہیا عتید 25
قریبی رشتے دار، نزدیکی رشتہ دار عترت 26
سرکش، باغی، تیز عتیف 27
رہائی، آزادی، آزاد ہونا عتاق 28
سخت باغی، بہت زیادہ سرکش، غصیلا عتریس 29
مزدور، خادم عتبل 30
چوکھٹ، آستانہ، زینہ عتبہ 31
بزرگ، برگزیدہ حضرت ابو بکر صدیق  ؓکا لقب مبارک عتیق 32
سفر کا سامان، سفر کی تیاری عتاد 33
غبار، دھواں عثان 34
خوبصورت قلم عثمان 35
گٹھے ہوئے، مضبوط بدن کا آدمی عجرم 36
جلد کرنے والا عجلان 37
جلدی کرنے والا، عجلت کرنے والا عجیل 38
برداشت کرنے والا، کمزور، دبلا پتلا عجیف 39
نرالا، انوکھا عجب 40
نرالا، نادر عجیب 41
حیران کن عجاب 42
جلدی، تیزی عجالت 43
ہم مثل، ہم سر، شمار، ہم پلہ، ہم پایہ عدید 44
حصہ، نجرہ عدیرہ 45
جذباتی ، عیش پرست عدین 46
بہشت میں رہنے والا عدین 47
انصاف، عدل، مساوی، عدل کرنا، انصاف کرنا عدالت 48
ملاح عدار 49
عاجز و درماندہ، بھاری، جسم کا آدمی عبام 50
اچھی عادت والا، خوش اخلاق آدمی، بے عیب عدبی 51
انصاف، برابری عدل 52
ہلکا اور تیز رو عدرج 53
درویش و محتاج عدم 54
حاتم طائی کے بیٹے کا نام جو مسلمان ہو گئے تھے عدی 55
منصف، عادل، انصاف کرنے والا، برابر، عزت و مرتبہ میں مساوی عدیل 56
بہشت میں رہنے والا، جنت میں رہنے والا عدنان 57
نایاب، ناپید، گم، معدوم عدیم 58
دریا کا کنارہ عدوہ 59
سچا، پرہیزگار، بڑا عادل عدول 60
ساتھی، رفیق، بخشش، شمار عداد 61
جھنڈا، علم ، پرچم عذبہ 62
شیر عذافر 63
 نصیحت کرنے والا عذال 64
رخسار، چہرہ، گل رخ عذرا 65
عذر کرنے والا، بہانہ کرنے والا عذیر 66
جھنڈا، علم، پرچم عذبہ 67
شیر عذافر 68
بزرگی عر 69
دریا کا کنارہ، ایک راگ، ایک ملک کا نام عراق 70
موٹی اونٹنی، شیر عراہیم 71
سورج کا مائل عرجب 72
آفتاب کا مائل بہ غروب ہونا عرجت 73
شیر کا مسکن عرزال 74
شیر عرزم 75
لمبے بال، گیسو دراز عرزم 76
شیر عرصم 77
وسیع، چوڑا، پھیلا ہوا عریض 78
نا آشنا، اجنبی، ناواقف عریر 79
جنگل عرین 80
مصیبت و سختی عریم 81
رسمی، مشہور، معروف عرفی 82
شناخت، پہچان، معرفت عرفان 83
کج رو آدمی جو سیدھی راہ پر نہ آئے عرقال 84
انڈے کی زردی عرقیل 85
بلندی، ترقی عروج 86
ذریعہ، وسیلہ، واسطہ، گوشہ عروہ 87
دولہا عروس 88
دولہا، نوشہ عریس 89
خصلت، عادت، انداز، طریقہ، اطوار عرید 90
سردار، رئیس، امیر، قوم عریف 91
صابر، صبر کرنے والا عروف 92
گوشہ، کنارہ، پہاڑ کے اندر کا راستہ عروض 93
چھپر، سائبان، باغ میں بنا ہوا مکان عریش 94
آسمان، تخت، چھت عرش 95
ملک عرب، عرب کا باشندہ، فصیح خوش بیان عرب 96
عرب کا رہنے والا، ایک نام غلام عربی عربی 97
عرب کا باشندہ عرابی 98
سخت، قوی، مضبوط آدمی عرباض 99
بیعانہ عربان 100
فصیح و بلیغ، قادر الکلام عربان 101
آخر شب میں اترنے کے لیے نرم زمین کا بلند و ہموار ٹیلا عربس 102
شیر کا سکن عرذال 103
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رہنے والا، فرشتہ عرشی 104
 ایک میدان کا نام، مشہور فلسطینی رہنما جناب یاسر عرفات عرفات 105
بزرگی، عزت، احترام، شرف عز 106
پرچم، میٹھا عزبہ 107
دین کی عزت، دین کا شرف عزالدین 108
شیر عزوم 109
ایک مشہور پیغمبر حضرت عزیر علیہ السلام عزیر 110
پیارا، محبوب، لائق عزیز 111
قصد، ارادہ، نیت عزم 112
پختہ ارادہ عزم الحق 113
تکریم، توقیر، حرمت عزت 114
گوشہ نشینی، علیحدگی، تنہائی عزلت 115
ہوا کی سرسراہٹ عزیف 116
فوج، لشکر، جیش، سپاہ عسکر 117
مزدور، محنت و مشقت کرنے والا عسیف 118
شام کا ایک شہر، ایک ندی کا نام عسقلان 119
سپاہی، لشکری، فوجی عسکری 120
بھیڑیے کا بچہ عسبار 121
چیتا عسابر 122
قیمتی پتھر، سونا عسجد 123
ہمسائے، پڑوسی، کنبہ والا، خاندان والا عشیر 124
ٹھگنا آدمی، بہت گھاس والی جگہ عشیب 125
باہم محبت کرنے والا، بہت دوست رکھنے والا عشیق 126
بہادر مرد، جری مرد، دلیر مرد، شیر عشارب 127
شہر عشارم 128
خوشی، مسرت، عیش و نشاط عشرت 129
کنبہ، قبیلہ، خاندان عشیرہ 130
بیسواں، بیس عشرین 131
کسم کا پھول عصفر 132
پاکدامنی، پارسائی، عزت، بے گناہی عصمت 133
بہت کھانے والا عصوم 134
طرفدار، حمایتی، معاون،رشتہ دار عصیب 135
نچوڑنے والا عصار 136
باز رکھنے والا، نگاہ رکھنے والا عصام 137
چڑیا عصفور 138
ناموس، عزت، احترام عصم 139
بازو بند، کنگن، تعویذ عضاد 140
حکومت کا بازو، سلطنت کا بازو عضد الدولہ 141
خوش قسمت، مبارک عضر 142
مزدور، خادم، کسی کے پیچھے دوڑنے والا عضروط 143
ہم عمر، حریف عضیض 144
عطر فروخت کرنے والا، کندھی عطار 145
آزاد، بے قید عطابخش 146
حق کا انعام، حق کی عطاء عطاء الحق 147
بخشش، انعام عطاء 148
مہربانی، عنایت عطافت 149
رحم دل، شفیق، مہربان عطوف 150
بڑا، نیک شخص عطاکن 151
دلاور، بہادر، جری، شجاع، جسیم، موٹا، فربہ عطاط 152
انعام، بخشش، عطا، دی ہوئی چیز عطیہ 153
بزرگی، شان، شوکت، بڑائی، قدر عظمت 154
بڑائی، بزرگی، شان عظم 155
بڑائی، بزرگی، بڑا عظیم 156
بڑی شان والا عظیم الشان 157
بزرگ، بڑا، عظیم عظام 158
مبارک، مقدر والا، خوش بخت عغر 159
پاکباز، پارسا، پاکدامن عفیف 160
پاکدامنی، پارسائی، پرہیزگاری عفت 161
درگزر کرنا، بخش دینا، معاف کرنا عفو 162
گھنی داڑھی والا عفاش 163
پرہیزگار عفاف 164
درگزر کرنے والا، معاف کرنے والا عفان 165
شوخ و بے باک آدمی عفشال 166
مشہور شکاری پرندہ، باز، شاہین عقاب 167
ہار، موتیوں کی لڑی، نکاح عقد 168
گرہ، بند عقلہ 169
خالص سونا عقیان 170
پیروی کرنے والا، پیچھے آنے والا، پیروکار عقیب 171
سمجھدار، عقلمند، دانشمند عقیل 172
سرکش، باغی عقیف 173
یمن کا ایک سرخ بیش قیمت پتھر عقیق 174
سمجھدار، عقلمند، دانشمند عقول 175
متواتر حملے کرنے والا عکار 176
عنکبوت، مکڑی عکاشہ 177
کبوتری، ابو جہل کے بیٹے حضرت عکرمہ عکرمہ 178
عکس اتارنے والا، تصویر اتارنے والا عکاس 179
 مقیم ہونا، ٹھہرنا مسجد میں اعتکاف کرنا عکوف 180
آگاہی، واقفیت علم 181
بہت کھانے والا علف 182
آگاہی رکھنے والا، واقف علمی 183
چارہ بیچنے والا علاف 184
آگاہی رکھنے والا، عالم، بہت جاننے والا علام 185
لمبے سینگوں والا بکرا نیل گائے علہب 186
بلند، اونچا، ارفع، اعلیٰ علی 187
اعلیٰ، اونچا، بلند، خلیفہء چہارم علیٰ 188
ایک قسم کا سفید کپڑا جس پر بطور کاغذ لکھتے ہیں علیق 189
جنت کا بالا خانہ، ساتویں آسمان میں ایک مقام جہاں مومنین کی ارواح رہتی ہیں علیون 190
بزرگی، اعلیٰ، بلند، اونچا علاء 191
دین کا نام بلند کرنے والا علائو الدین 192
پیغام، پیغمبر علوج 193
بلندی، اونچائی، اعلیٰ وارفع علوان 194
حضرت علی ؓ سے منسوب علوی 195
عالم، جاننے والا، دانا، واقفیت رکھنے والا علیم 196
علم اٹھانے والا، پرچم اٹھانے والا علمدار 197
بہت بڑا عالم، خوش مزاج، تیز فہم علامی 198
دراز قامت، بلند لوگ، اعلیٰ و ارفع لوگ علیان 199
عالم، بہت زیادہ جاننے والا، بڑا لائق علامہ 200
دستار، پگڑی، تاج، پکا نمازی عمار 201
ستون، کھمبے عمار 202
پگڑی، دستار، تاج، خود عمامہ 203
بھرا ہوا، معمور، لبریز عمیر 204
ایک مشہور شاعر کا نام عمر خیام 205
آبادی۔ حضور نبی کریم  کے چچا ابو طالب کا اصل نام عمران 206
زندگی، عرصہ، مدت، معیاد عمر 207
خدا کی قسم عمر اللہ 208
چور، مفلس، مضبوط، اصیل اونٹ عمروط 209
زندگی، معیاد، عرصہ، میری عمر، مدت عمری 210
 عمدہ گھوڑا عمیثل 211
محنتی، جفاکش عمیل 212
آڑھتی، بیوپاری عمیل 213
کامل، اکمل ، پورا، مکمل عمیم 214
گہرا، لمبا راستہ عمیق 215
مہربانی، عنایت، کرم عماز 216
رئیس، رہنما، لیڈر، سردار، امیر عمید 217
نازک بد ن اور مال دار بچہ عمیدر 218
کھمبا، ستون، اعتبار، مشہور جرنیل عماد الدین محمد بن قاسم عماد 219
جڑ، نیو، بنیاد عنصر 220
طاقت، تازگی، کسی چیز کا آغاز عنفوان 221
آغاز، شروع، دیباچہ، سرنامہ عنوان 222
عاجزی، انکساری عمو 223
محنتی ، مزدور، محنت کرنے والا عمول 224
سخت مزاج و طاقت ور آدمی عمرد 225
زندگی میں برکت، عمر لمبی ہو، بڑی عمر ہو۔ عمردراز 226
بھلائی، یہودی، موافق و برابر عمش 227
رخسار عمدار 228
لشکر کا پیغام لے جانے والا عمدان 229
شاہی دور کے اعلیٰ افسران کا خطاب عمدۃ الملک 230
ستون، سہارا، سپہ سالار، کمانڈر عمود 231
گھر سے جدا نہ ہونا، آباد رکھنا عمور 232
لمبا، دراز عمرط 233
دلیر آدمی، بہادر آدمی، چھریرا جوان عمرط 234
زندگی والے، عمر والے عمران 235
حفاظت، نگہبانی، گہرا سمندر عمان 236
مضبوط شخص، قوی شخص عمرس 237
شیر عنابس 238
عناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا عنابی 239
کرم، توجہ، مہربانی، لطف عنایت 240
ابر، بادل، اونچائی، آسمان کی بلندی عنان 241
سبقت لے جانے والا، بازی لے جانے والا عنان 242
معانقہ کرنا، بغل گیر ہونا عناق 243
انگور وغیرہ کا خوشہ عنقاد 244
روشن عنیار 245
جنگجو، لڑاکا، باغی، سرکش عنید 246
جنگجو، لڑاکا، باغی، سرکش عُنید 247
محنت کرنے والا عنیل 248
نامرد، جو عورت کی خواہش نہ رکھے عنین 249
زبردست، قوی، طاقتور، زور آور، عتاب عناس 250
رسی، ڈور، باگ ڈور عنان 251
بلبل عندل 252
جڑ، نیو، بنیاد، ارادہ، قصد، ہمت عنصر 253
شیشہ، آئینہ عناس 254
بلبل عندلیب 255
روشنی، چمکدار عنبار 256
ایک خوشبودار موم عنبر 257
شیر عنبس 258
ایک عرب کا نام عنبہ 259
گردن، کسی کے گلے میں بانہیں ڈال کر لٹکنے والا عنیق 260
سرکش، باغی، تیز عنیف 261
بلبل عنادل 262
لڑاکا، جھگڑا کرنے والا عنیف 263
ایک خوشبو، واپسی، پلٹنا، لوٹنا عود 264
نبی ؐکا ممبر اور عصائے مبارک عودان 265
تیز گھوڑا عوام 266
اللہ تعالیٰ کی مدد عون اللہ 267
آخر، انجام عواقب 268
معاوضہ، قیمت، قائم مقام، بدل عوض 269
مہربانی کرنے والے، عنایت کرنے والے عواطف 270
رفیق، حمایتی، دوست، معاون، طرفدار عویس 271
سچا، اصلی، خالص عوزر 272
طرفدار، حمایتی، مددگار، معاون عون 273
حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کے سسر کا نام عوئمر 274
قوت، طاقت، نفس، سخی، فیاض، مشکل عویص 275
عنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا عوید 276
مددگار، معاون، مدد کرنے والا عوین 277
خالص عوذر 278
مخصوص، خاص، مرغوب خاطر عوذل 279
زبردست لڑائی، بارش شدہ زمین عوان 280
مہربانی، کرم، عنایت، بربط عواد 281
انگور کا دانہ عوز 282
احسان کرنے والے، عنایت کرنے والے عوارف 283
ہم عصر، ہم زمانہ، ہم عہد، ایک زمانے کا عہید 284
پھول عیث 285
آسائش، خوشی، عشرت، نشاط عیش 286
شیر عیاث 287
مٹک مٹک کر چلنے والا گھوڑا یا آدمی عیاد 288
گناہ سے بچنا، پناہ کی جگہ، حفاظت کی جگہ عیاذ 289
آنکھ، پانی کا چشمہ، اعلیٰ، عمدہ عین 290
آب حیات کا چشمہ عین الحیات 291
ایک ستارہ عین النور 292
گھنا درخت، سایہ دار، طاقت، قوت، زور عیص 293
بہت کھانے والا، بڑی خوراک والا عیصوم 294
تولنا، سونے اور چاندی کی چاشنی لینا عیار 295
بچائو، پناہ، حفاظت عیاز 296
ظاہر، آشکارا عیاں 297
گناہ سے بچانے والا عیسیٰ 298
آنکھیں، چشمے عیون 299
ایک روشن سرخ ستارہ عیوق 300
شیر عیوث 301
بار بار آنے والا، خوشی کا تہوار عید 302
بد اخلاق اور اکھڑ آدمی عیدان 303
مضبوط و سخت چیز، ایک درخت عیزار 304
پیاسا، دودھ کا آرزو مند عیمان 305
آباد کرنے والا، لبریز، معمور، بھرا ہوا عامر 306
سبزہ زار عاشب 307
ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے والا عاشر 308
ریت کا اونچا ٹیلہ، مرد بے اولاد، بے مثل و بے نظیر عورت عاقر 309
دانشمند، عقلمند، باشعور، سمجھدار، فہیم، زیرک عاقل 310
آزاد عاتف 311
شانہ، کندھا، آزاد شدہ، رہاشدہ عاتق 312
کثرت، زیادتی، بہتات عائر 313
آدمی، حضرت ہود ؑ کی قوم کا نام عاد 314
حرف، عدد، پھسلنے والا عادر 315
ہمیشہ سفر میں رہنے والا، مسافر عادس 316
گانے والا، گلوکار، گویا عازف 317
قصد کرنے والا عازم 318
بہت پانی کی نہر عارب 319
اللہ تعالیٰ کے دوست، عارف کی جمع، ولی اللہ عارفین 320
انصاف کرنے والا، انصاف پسند عادل 321
نچوڑنے والا، روکنے والا عاصر 322
سواری کے جانور کی طرف جانے والا عاصد 323
تیز ہوا، نشانے سے ہٹا ہواتیر، آندھی عاصف 324
باز رکھنے والا عاضر 325
کھیلنے والا، کھلاڑی، کھلنڈرا عابث 326
فکر کرنے والا، غور کرنے والا عابر 327
دنیا کو روشن کرنے والا، دنیا کو چمکانے والا عالم افروز 328
مسجد میں گوشہ نشینی اختیار کرنے والا عالف 329
مد مقابل، سامنے آنے والا عاطس 330
لینے والا عاطی 331
جنگل اور خشک مقامات میں اترنے والا عاظب 332
ہر طرف آنے جانے والا عافق 333
معاف کرنے والا، غلطی بخشنے والا عافی 334
محب، فریفتہ، چاہنے والا،عشق کرنے والا عاشق 335
جلد کرنے والا، جلدباز، عجلت کرنے والا عاجل 336
دیر لگانے والا عاثم 337
دسواں، دہم عاثر 338
دنیا، جہان عالم 339
بہت پڑھا لکھا، علم جاننے والا، دانشمند عالم 340
شوخ، شرارتی، شنگ عارم 341
رخسار، گال عارض 342
معاہدہ کرنے والا، عہد کرنے والا، عقد کرنے والا عاقد 343
دنیا پر چھایا ہوا، دنیا کا لینے والا عالمگیر 344
لفظ، حرف، عدد عادر 345
لمبی رات، طویل رات عامد 346
اکمل، پورا، مہربان، کرم کرنے والا عاتم 347
سخاوت کرنے والا، سخی، فیاض عاطر 348
عمل کرنے والا عامل 349
ولی عہد، جانشین عاقب 350
نگاہ رکھنے والا، باز رکھنے والا، نگہبان عاصم 351
اطاعت کرنے والا، عبادت کرنے والا عابد 352
اچھی زندگی گزارنے والا، بہتر زندگی بسر کرنے والا عائش 353
گھنگریالے بالوں والا عاکف 354
اعتکاف کرنے والا، گوشہ نشین عاکف 355
ٹھہرنے والا، مقیم عاکی 356
گھنگھریالے بالوں والا عائف 357
جھکا ہوا، ترازو، غالب عائل 358
تیرنے والا عائم 359
عید کرنے والا، وعدہ کرنے والا عاید 360
نیک، شریف، اصلی، سچا، خالص عاتک 361
ولی اللہ، پہچاننے والا عارف 362
ولی اللہ عارفین 363
لوٹ کر آنے والا، واپس آنے والا عائد 364
پناہ لینے والا عائذ 365
فقیر محتاج آدمی عائز 366
قصد کرنے والا، نیت کرنے والا، ارادہ کرنے والا عازم 367
نظر رکھنا، نگاہ رکھنا عاص 368
لڑائی کے بعد صلح کرنا عانش 369
شریف، خالص عانک 370
اونچا، بلندی عالی 371
شریف آدمی عالی الکعب 372
بخشنے والا، معاف کرنے والا عافین 373
چوکیدار، پاسبان عاس 374
نیک، شریف عاسل 375
حریص اور لالچی عاسم 376
مضبوط، طاقتور، قوی عاتن 377
شیر عابس 378
معافی طلب کرنے والا عاذر 379
مجبور عاجز 380
تیز ہوا، آندھی، نشانے سے ہٹا ہوا تیر عاجف 381
شیر عائث 382
منع کرنے والا، روکنے والا عائق 383
عنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا عاطف 384
بدی، فساد، داغ، نشان عاذور 385
ملامت کرنے والا عاذل 386
جلدی کام ختم کرنے والے عافر 387
وعدہ پورا کرنے والا، عہد کرنے والا عاہد 388
بڑا بادشاہ عاہل 389
عاجزو درویش، حاضر و مقیم عاہن 390
بندہ، غلام عبد 391
خوشبو، مہک عبیر 392
چمکنا، روشن ہونا، منور عبقر 393
بندگی، اطاعت، فرمانبرداری عبادت 394
فقیری، درویش عبسار 395
توانا، موٹا، قوی، تندرست، صحتمند عبیل 396
سبق، نصیحت عبرت 397
چغہ، درویشوں کا ایک خاص لباس عبا 398
شیر عباس 399
ایک قسم کا پہاڑی گلاب کا درخت جس سے لاٹھیاں بنائی جاتی ہیں۔ عبال 400
عاجز و درماندہ، بھاری، جسم کا آدمی عبام 401
عزم والا، ارادے والا، قصد کرنے والا عزمی 402

 

مزید پڑھیے       لڑکوں کے اسلامی نام