ع سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ع” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

گھی اور آٹے سے بنا ہوا ایک قسم کا حلوہ عصیدہ 1
زمانے کی، زمانے سے متعلق ؑعصری 2
وقت کی، زمانے کی، زمانے سے متعلق عصرا 3
پارسا، پاکیزہ عصمتہ 4
بازو میں پہننے والا زیور، کنگن عضاد 5
سخت، دشوار، عاجز کر دینے والی چیز عضال 6
چالاک، فوری ختم کرنے والی عضرین 7
عنایت، بخشش، کرم، فضل عطا 8
ایک ستارے کا نام عطارد 9
کریم، شفیق، مہربان، لطف و کرم والی عطیفہ 10
شفقت کرنے والی، مہربان، کریم، شفیق عطوفہ 11
خوبصورت جوان اور لمبے جسم فربہ و دراز گردن والی عورت بہت لمبے قد اور لمبی گردن والی ہرنی عطبل 12
نخرہ، ناز، ادا، نزاکت عطبہ 13
دوستی، رفاقت، کرم، مہربانی، شفقت عطفہ 14
انعام، بخشش، ایک نام عطیہ فیضی عطیہ 15
حسین و جمیل دراز قد عورت عطموس 16
بڑائی، بزرگی عطمہ 17
حسین و جمیل فربہ جسم اور لمبی گردن والی عورت، جواں ہرنی عطیل 18
چادر عطاف 19
مہربانی، کرم، بخشش عطافت 20
بزرگ، برگزیدہ، عطیم خاتون عظیمہ 21
بزرگ عورت، برگزیدہ، ایک نام عظمیٰ گیلانی عظمیٰ 22
بزرگی، بڑائی، زیادتی، جماعت، کثیر عظم 23
عزت و احترام، تعظیم و توقیر عظمہ 24
بزرگی، خودنمائی، ناز، گردن کشی، غرور نخوف عظموت 25
بڑائی، شان، بزرگ، قدر عظمت 26
پاکیزگی، پارسائی، پاک بازی عفہ 27
درگزر کرنے والی، بخشنے والی عفانہ 28
پاکی، پرہیزگاری، پاکیزگی، پارسائی عفت 29
پرہیزگاری عفت رحیم 30
پاکیزہ، پاکباز، نیک، پارسا عفی 31
ہوشیار، چالاک، زیرک، معاملہ فہم عفرین 32
نیک، پاکیزہ، پاکباز، پارسا عفاف 33
پرہیزگار عورت، پارسا عورت عفیفہ 34
ایال دار شیر عفرنا 35
معاف کرنے والی عفیرہ 36
عاقبت، آخرت، اگلا جہاں عقبیٰ 37
پاس، قریب عقدہ 38
بند، گتھی عقلہ 39
عہد و پیمان کرنے والا، گاڑھی بہنے والی چیز عقید 40
ایک سرخ قیمتی پتھر عقیق 41
دانشمند عورت، عقلمند عورت عقلیہ 42
عقلمند عورت، دانشمند خاتون عقیلہ 43
کبوتری، ابو جہل کے بیٹے کا نام عکرمہ 44
تصویر، عکس، فوٹو عکسہ 45
پیاسا عکسیلہ 46
جنگلی کوا عکہ 47
ڈبیہ علبہ 48
تحفہ، عطیہ علضہ 49
عطیہ، تحفہ علفہ 50
ہر بیش قیمت چیز، جھولی، برتن، شراب علق 51
علم رکھنے والی، جاننے والی، عالم، سمجھدار عورت علیمہ 52
بے نام ستارے علطہ 53
بہت اچھی، نہایت عمدہ، اونچی چیز، بلند و بالا چیز، بزرگ عورت علیا 54
دراز قامت، جسیم مرد، دراز قد علیان 55
علم بکھیرنے والی علم افشاں 56
حیرت انگیز، نادر علمص 57
خوراک، وظیفہ علوفہ 58
مضبوط باندھنا، پکا باندھنا علیشیہ 59
بلند مرتبہ، بلند وبالا علیہ 60
لبریز بھرہ ہوئی عمصیرہ 61
ناز، نخرہ عمکیہ 62
بڑا قبیلہ عمیرہ 63
معمور، لبریز، بھری ہوئی عمیرہ 64
سخت لڑائی، سختی، دشوار کام خوب اندھیری رات عماس 65
جاننے والی عمالہ 66
عمل کرنے والی عماملہ 67
پگڑی، دستار عمامہ 68
دستار، آفتاب، سورج، حضرت حمزہ ؓ کی بیٹی کا نام حضرت عمارہ ؓ عمارہ 69
ستون، کھمبا عمادہ 70
سب پر حاوی، تمام، پوری عمیمہ 71
مشہور عالمہ فاضلہ کا نام  بی بی عمائم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا عمائم 72
ناز، فخر، نخرہ عمیہ 73
معزز، برگزیدہ، قوم کی سربراہ، سردار عمیدہ 74
زندگی عمر النساء 75
زندگی، حیات عمری 76
گھر سے الگ نہ ہونے والی عمورہ 77
عبادت گزار، پابند صلوٰۃ، علم و حکمت والی، عابدہ، زاہدہ عمارہ 78
محنت و مشقت کرنے والی عمولہ 79
عبادت کا نام، جھوٹا جج عمرہ 80
نفیس امیر زادی، اچھی بیگم عمدہ خانم 81
معزز، سردار، سربراہ عمائدہ 82
آبادی، معاشرت عمرانہ 83
 جلیل القدر صحابی حضرت اسعد بن زرارہ انصاری ؓ کی پوتی کا نام عمرہ بنت عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا عمرہ 84
نیزہ مارنا عنترہ 85
جڑ، اصل، مادہ، مصیبت، ہمت، ارادہ عنصر 86
دوستی، رفاقت، قہر، غضب عنوہ 87
عنبر کی مانند، عنبر کی طرح عنبرین 88
آنکھ کا تیسرا پردہ عنبیہ 89
بلبل کی طرح عندلہ 90
عناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا عنابی 91
رخسار، گال عنار 92
خوشبو دار گھاس عنشہ 93
آئینہ، شیشہ عناس 94
خوبصورت آنکھوں والی عنیا 95
تیز مزاج، درشت لہجے والی، بدمزاج عنیفہ 96
سرخی، دیباچہ عنوان 97
بلبل، گل دم عندلیب 98
لڑاکا، جنگجو، سرکش عنیدہ 99
پاس، نزدیک، قریب عندہ 100
خوشبو، مہک، ایک خوشبو دار گھاس عنثہ 101
بدمزاج عنفیہ 102
تیز مزاج، سخت مزاج، غصیلی عنفہ 103
گردن میں باہیں ڈالنے والی عنیقہ 104
ایک خوشبو  عنبر 105
نایاب، کمیاب، لمبی گردن والی عورت عنقا 106
نیزہ مارنا عنزہ 107
بلبل کا چہچہانا عندل 108
مدعا، خواہش، مقصد، مطلب، ذاتی رائے عندیہ 109
مہربانی، توجہ، احسان، کرم، قصد عنایت 110
بیویاں، خاوند والیاں، سہاگنیں عوازب 111
پار، مددگار عوبیہ 112
نہایت مفید، فائدہ مند، واپس آنے والی عودہ 113
اللہ کی مدد عون اللہ 114
رفیقہ، حبیبہ، مددگار، دوست، حمایتی عویسہ 115
دشوار، مشکل عویصہ 116
حفاظت کی جگہ، پناہ کی جگہ، گناہ سے بچنا عیاذ 117
خاص، مہک عیزہ 118
چشم دید عینہ 119
خوبصورت عینو 120
دونوںآنکھیں عینین 121
زندگی کی آنکھ عین الحیات 122
چین و راحت کی زندگی، آرام و سکون کی زندگی عیشہ 123
آنکھ، چشم عین 124
سچائی کی آنکھ، حق کی آنکھ عین الحق 125
آنکھوں دیکھی، چشم دید عینی 126
خوبصورت آنکھوں والی، پیاری آنکھوں والی، حسین آنکھوں والی عینا 127
لمبی گردن والی، دراز گردن والی عیطاء 128
عمدہ حال، اچھا حال عیمہ 129
ایک چھوٹے ستارے کا نام عیوق 130
تیز، درشت مزاج عیفہ 131
ندی کا کنارہ، ساحل عیقہ 132
گردن میں باہیں ڈالنے والی عسیقہ 133
درویشی، فقیری عیلہ 134
غصیلی، تیز مزاج عیسفہ 135
باغی، سرکش عیسدہ 136
عینک، چشمہ عینیہ 137
کھلنڈری، کھلاڑی عابشہ 138
نیک، پارسا، شریف عاتکہ 139
جھکنے والا، شفیق، مہربان عاطف 140
شفقت، مہربانی، لطف، عنایت عاطفت 141
شفقت کرنے والی، کرم کرنے والی، مہربانی کرنے والی عاطفہ 142
معمور، لبریز، آباد کرنے والی عامرہ 143
شرارتی عافمہ 144
خطا بخشنے والی، غلطی معاف کرنے والی عافین 145
دیر لگانے والی، سست، کاہل عاثمہ 146
قصد کرنے والی، ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی عازمہ 147
کھلاڑی عاصبہ 148
لبریز، معمور عاصرہ 149
گنہگار عورت، خطا کار عاصیہ 150
نگاہ رکھنے والی، نظر رکھنے والی عاصمہ 151
کثرت، بہتات، افراط، زیادتی عائرہ 152
مجبور، ناچار عاجزہ 153
معافی کی طلب گار، معافی مانگنے والی عاذرہ 154
خدا شناس، خدا رسیدہ، پہچاننے والی عارفہ 155
رات کی پہرے دار عاریہ 156
عطر کا شوقین عاطر 157
خوشبودار، مہک والی عاطرہ 158
بلند و بالا، برتر، اونچی عالیہ 159
فوری کرنے والی، جلدی کرنے والی عاجلہ 160
نیک، پرہیزگار عورت، عبادت کرنے والی عابدہ 161
غور کرنے والی عابعہ 162
 جہان کی آرائش کرنے والی عالم آراء 163
دنیا کو روشن کرنے والی عالم افروز 164
دنیا کی خوبصورتی عالم تارا 165
چیک کرنا، نظر کرنا، دیکھنا، معائنہ کرنا عائنہ 166
گرنے والی، پھیلنے والی عادرہ 167
خیریت معلوم کرنے والی، خیرو عافیت پوچھنے والی عافیہ 168
نسل، قبیلہ، خاندان عائلہ 169
تنہائی میں رہنے والی، گھنگھریالے بالوں والی عاکفہ 170
گزرنے والا، آنسو بہانے والا عابر 171
غور و فکر کرنے والی، راستہ چلنے والی عابرہ 172
کھیلنے والی، کھلاڑی عابثہ 173
سامنے آنے والی، مقابل ہونے والی عاطہ 174
شوخ، شریر، شرارتی عارمہ 175
عہد وپیمان کرنے والی، وعدہ کرنے والی عاقدہ 176
تیز ہوا، تیز آندھی، طوفان عاصفہ 177
نوچنے والی عاتفہ 178
کامل، مکمل، پوری، تمام عاتمہ 179
دنیا، جہان عالم 180
علم رکھنے والی، جاننے والی، عالم عالمہ 181
خطا بخشنے والی، غلطی معاف کرنے والی عافہ 182
انصاف کرنے والی، عدل کرنے والی عادلہ 183
بزرگی، بلندی، اعلیٰ مرتبہ علا 184
گشت کرنا، چلنا، گھومنا، پھرنا علالہ 185
عہد، پیمان، وعدہ، قرار عاہدہ 186
عمل کرنے والی عاملہ 187
سجاوٹ کی چیز، آرائش و زیبائش کی چیز عادہ 188
کشادہ، فراخ، کندھا، شانہ عاتقہ 189
سمجھدار، ہوشیار، دانا، عقلمند، زیرک، دانشمند عاقلہ 190
گرد، خاک، مٹی عافرہ 191
لمبی رات، طویل شب عامدہ 192
آزمائش، امتحان، تجربہ عاجمہ 193
راحت وسکون سے رہنے والی، آرام پانے والی عائشہ 194
عہد و پیمان عاھرہ 195
اسیر، قیدی عانیہ 196
لڑائی کے بعد صلح کرنا عانشہ 197
فخر کرنے والی، اترانے والی عامیہ 198
کھلاڑی، کھیلنے والی، کھلنڈری عاشبہ 199
مل جل کر رہنے والی عاشرہ 200
رات کی پہریدار، شب کی رکھوالی عاسیہ 201
مقابلہ کرنا عارکہ 202
اندلس کے عامل احمد بن محمد کی صاحبزادی کا نام جو فن کتابت میں شہرت رکھتی تھیں عایذہ 203
پرستش، بندگی، پوجا عبادت 204
جنگل کا گلاب عبالہ 205
بہت، کافی، زیادہ عبام 206
فقیری، درویش عبسار 207
سفید، گوری چٹی، ٹکڑا، ریزہ، حصہ عبلہ 208
نازک اندام، گوری لڑکی عبرد 209
غوروفکر، نصیحت، توجہ، وعظ عبرہ 210
صحت مند، موتی، توانا، فربہ ؑعبیلہ 211
عبادت، توحید، واحدانیت، ریاضت عبودیہ 212
باندی، لونڈی، کنیز عبیدہ 213
خوبصورت، حسین و جمیل، گوری سفید، نازک اندام لڑکی عبرود 214
سفید لڑکی، نرم و نازک، سورج کی روشنی عب الشمس 215
نصیحت، تنبیہ، خوف عبرت 216
مہکتی ہوئی چیز، خوشبودار، مہکنا عبق 217
ایک مقام ایک گائوں اور ایک عورت کا نام عبقر 218
سردار، عمدہ اور نفیس شے عبقری 219
زعفران، ایک خوشبو زعفران ملی ہوئی برگروہ، بہت پروں والا تیر عبیر 220
خشک خوشبو، مہک عبیرہ 221
خلیفہ ہارون الرشید کی بہن کا نام شہزادی عباسہ جو قرآن پاک کی باکمال مفسرہ تھیں۔ بہترین قاریہ تھیں۔ شعرو شاعری سے بھی شغف رکھتی تھیں۔ عباسہ 222
برگزیدہ، بزرگ، رہا، آزاد عتیقہ 223
خادم، خدمت گار، پیاسا، تشنہ عتیلہ 224
خالص، مشک کا ایک ٹکڑا عترہ 225
رضامند، تیار، آمادہ عتیدہ 226
رشتہ دار، قریبی عزیز، قرابت دار، نسل، اولاد عترت 227
رات کا پہلا تہائی پہر عتمہ 228
آزاد ہونا، رہا ہونا، رہائی پانا عتاقہ 229
خلیفہ ہارون الرشید کے وزیر اعطم یحییٰ برمکی کی اہلیہ کا نام جو بہترین خطاط اور عالمہ فاضلہ تھی عتابہ 230
نہایت تیز چال والا عجیلہ 231
 تیزی دکھانے والی، جلد ی کرنے والی عجلہ 232
غور فکر، نصیحت، توجہ، وعظ عبرہ 233
انوکھی، نرالی، نادر عجیبہ 234
امتحان، تجربہ، آزمائش عجمہ 235
تیز بھاگنے والی، جلد باز عجولہ 236
عجیب و غریب، انوکھی، نرالی عجابہ 237
جہازوں کا بیڑا، دستار، سورج، حضرت امیر حمزہ کی بیٹی کا نام عحارہ 238
فخر غرور عحیہ 239
ہلکا اور تیز رو عدرج 240
رئیس، امیر عدیفہ 241
جنت میں رہنے والی، بہشت میں رہنے والی عدینہ 242
ناپید، نایاب عدلمیہ 243
گواہ، شاہد عدلہ 244
نادر، نایاب، معدوم، ناپید عدیمہ 245
جنت، بہشت عدن 246
عدل کرنے والی، انصاف کرنے والی، منصف، عادلہ عدیلہ 247
خدمت کرنے والی، خادم عدسہ 248
جماعت، جمعیت، گروہ، پارٹی عدفہ 249
جنتی، بہشت میں رہنے والی عدین 250
دریا کا کنارہ عدوہ 251
جس پر عدل کیا گیا، جس کے ساتھ انصاف ہوا عدولہ 252
بہادر عورت، دلیر عورت، نڈر عورت عدوس 253
مانند، مثل، گنتی، شمار کی ہوئی گنتی عدیدہ 254
ایک صحابی حضرت اہبان بن صیفی ؒ کی بیٹی کا نام عدیسہ 255
دلہن، کسی افسانہ یا ڈرامہ کی ہیروئن عرس 256
خوشبو، خوشبو دار مہک عریج 257
(عریش سے) دھوپ سے بچنے کے لیے کوئی سایہ دار جگہ، گھاس پھوس سے پٹا ہوا مکان جو اکثر باغات اور فصلوں میں عارضی بناتے ہیں عریشہ 258
جنگل، فاختہ کی آواز عرین 259
جنت میں رہنے والی عریں 260
تخت، آسماں عرش 261
تخت کو روشن کرنے والی عرش افروز 262
فلک پہ رہنے والی عرشفہ 263
آسمان پر رہنے والی، فلک پر رہنے والی عرشیہ 264
تیز بہتی ہوئی نہر عربہ 265
آفتاب کا مائل بہ غروب ہونا عرجت 266
پہاڑ کی جڑ،کنارہ، طرف، ندی عرض 267
قوت، طاقت، زور، ہمت، حوصلہ، نشانہ عرضہ 268
گیسو دراز، لمبے بال عرزم 269
طلسم، دعاء، ارادہ، لگن عزبزہ 270
طاقت، زور، قوت عزرہ 271
پرچم عذبہ 272
عذر کرنے والی، بہانہ کرنے والی عذیرہ 273
دوشیزہ، کنواری عذرا 274
دوشیزگی، ایال عذرہ 275
کنواری عذرا جہاں 276
رخسار، گال، آشکارا، عیاں، ظاہر عذار 277
جج عدبلہ 278
پرچم، جھنڈا عدبہ 279
مٹھاس، شیرینی، لذت عذوبت 280
خاندان، کنبہ، نسل، قبیلہ عزما 281
الگ کرنا، جدا کرنا، منع کرنا، باز رکھنا عزلہ 282
تنگی، تکلیف اور مشقت برداشت کرنے والی عرکہ 283
صبر کرنے والی، تمیز کرنے والی، پرکھنے والی، پہچاننے والی، صابرہ عروفہ 284
پہچاننا، معرفت عرفان 285
امتیاز، پہچان، شناخت، شعور، تمیز، علم والی، سمجھ والی عرفانہ 286
پہچاننے والی عریفہ 287
سردار، رئیس، رہنما، لیڈر، امیر عریفہ 288
عرب کی عورت، عربی خاتون عربیہ 289
بلند مقام، اونچی جگہ عرفہ 290
دلہن عروسہ 291
محبت کرنے والی شریک حیات، پیار کرنے والی بیوی عروب 292
خاوند سے محبت رکھنے والی عورت عروبہ 293
دلہن عریسہ 294
دلہن عروس 295
آسمانی، فلکی عرشی 296
جنگل، فاختہ کی آواز عرینہ 297
شیر کی کچھار عریس 298
صبر کرنے والی، پہچان کرنے والی عرونہ 299
اونچائی، بلندی عروج 300
دائرہ، دف عربانہ 301
شیر، موٹی، اونٹنی عراہیم 302
سوغات، تحفہ، ہدیہ، نذرانہ عرازہ 303
ظاہر ہونے والی، پیش ہونے والی عروضیہ 304
فضا میں ہوا کی سرسراہٹ عزیف 305
ارادہ، دعا، طلسم، لگن، لگائو، انس عزیمت 306
لگائو، لگن، صابر، انتساب عزیہ 307
واجب، حق، حوصلہ، ہمت، جائز، طاقت عزا 308
عزیز، مرغوب، پیاری، کمیاب، اچھی عزہ 309
عزیز، پیاری، محبوبہ، رشتہ دار، قرابت دار عزیزہ 310
احترام، منزلت، توقیر، تعطیم، تکریم عزت 311
پیاری عورت، اچھی خاتون، رشتہ دار عورت عزیز النساء 312
شان، مرتبہ، وجاہت، شہد کی مکھی عسار 313
موتی، یاقوت وغیرہ، جواہرات، سونا، مضبوط و جسیم اونٹ عسجد 314
لشکری، فوجی، ایک نام، عسکری خانم عسکری 315
پرانا، بزرگ عشق النساء 316
عیش کی زندگی عشیہ 317
بہت دوست رکھنے والی، بہت زیادہ رفاقت کا اظہار کرنے والی عشیقہ 318
ایک بوٹی عشبر 319
ایک بوٹی کا نام عشبہ 320
نخرہ، ادا، ناز عشوہ 321
خوشبو دار گھاس، مہک، خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی عشنا 322
راحت، خوشی، انبساط، نشاط، عیش، آرام عشرت 323
ناز، ادا نخرہ عشرہ 324
اہل خانہ، کنبہ، گھرانہ، قبیلہ عشیرہ 325
ایک موتی عشبہ 326
پیاری، دل کو بھانے والی عشیقہ 327
شام کا وقت عشیٰ 328
پاکباز عصنفہ 329
ایک پھول کا نام، کسم کا پھول عصفر 330
ایک پھول، کسم کا پھول عصفہ 331
پاکیزگی، پارسائی، پاکدامنی، زنانہ عزت عصمت 332
خوشبو کی بھڑک، تیز خوشبو ؑعصرہ 333
نچوڑ، رس، جوس عصارہ 334
خواتین کے سر باندھنے والا کپڑا عصابہ 335
نازک جسم والی عورت عصود 336
ایک زیور کا نام، عنبر کی طرح خوشبو دار عنبرینہ 337

 

مزید پڑھیے       لڑکیوں کے اسلامی نام