غ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“غ ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

کثرت، زیادتی، بہتات غمار 1
بادل، ابر غمام 2
بادل، ابر غمامہ 3
خیبر کا ایک قلعہ غموص 4
چھوٹے چھوٹے پوشیدہ ستارے غموم 5
جواں مرد، فیاض، سخی غمر 6
آنکھوں یا بھوئوں کا اشارہ، ناز، معشوق کی ادا غمزہ 7
ابٹن، غازہ، نازو انداز غنجر 8
چھوٹے ستارے غنون 9
دولت مند، مالدار، بے پرواہ غنی 10
فائدہ، نفع، منافع غنا 11
لوگوں کے ساتھ بیٹھنے اٹھنے میں ادب کا اچھی طرح لحاظ رکھنے والا غنات 12
کلی غنچہ 13
پھول کی کلی غنچہ گل 14
چھوٹے ستارے غتوم 15
ولی اللہ، فریاد رس، مددگار غوث 16
بڑا فریاد رس، بڑے پیر حضرت عبدالقادر جیلانی ؒ کا لقب غوث الاعظم 17
مزاج پرسی کرنے والا، خبر گیری کرنے والا غوری 18
کچا انگور، کھٹا انگور غورہ 19
بند کلی، غنچہ غوزہ 20
اونچا درخت، قافلے کے پڑائو کی جگہ غوشاد 21
غوطہ لگانے والا، غوطہ خور غواص 22
جنگل، بن غیاض 23
چھپا ہوا، پوشیدہ، پنہاں، پردے میں اوجھل غیاب 24
غیرت مند، غیرت والا، انا والا، شرمیلا غیور 25
ہر چیز کا تھاہ غیوری 26
چھپا ہوا، پوشیدہ، پردہ میں، پنہاں غیب 27
ترکش، تیردان غیبہ 28
شرم، عار، لاج غیرت 29
جوانی، شباب غیثمان 30
بارش، مینہ، باراں غیث 31
فریاد رس، مددگار، فریاد سننے والا غیاث 32
غیرت مند شخص غیران 33
نازک اور حسین عورت غیدا 34
شریف آدمی، نیک آدمی، ہرا بھرا غیداق 35
شیر غیال 36
آسمان کو ڈھانپ لینے والا غیم 37
شگوفہ، کلی، ان کھلا پھول غیض 38
لمبی داڑھی والا غیاف 39
شباب، نوجوانی غیدان 40
ملاح، کشتی ران غاذف 41
ایک قسم کی سرخی جو عورتیں چہرے پر لگاتیں ہیں۔ گل کوز غازہ 42
فتح مند، جیتا ہوا، فاتح غازی 43
مسعود غزنوی کے سالار مسعود غازی کا لقب غازی میاں 44
گناہ بخشنے والا غامز 45
نیزہ کو سیدھا کرنے والا خواہش مند غامیز 46
جو سمجھ میں نہ آئے، جو عقل میں نہ آئے، ناقابل فہم غامض 47
باغبان، پودا لگانے والا، درخت لگانے والا غارس 48
زور دار غادر 49
کشتی چلانے والا، ملاح، ناخدا غادف 50
غابہ کی جمع، جنگل، بن غاب 51
گزشتہ، گزرا ہوا غابر 52
فکر کرنے والا، غور کرنے والا غاور 53
غرض، مطلب، مقصد، انجام غایت 54
گناہ بخشنے والا، خطائیں معاف کرنے والا غافر 55
کندھا، شانہ غارب 56
غلبے والا، حاوی ہونا، غلبہ پانے والا غالب 57
غزل کہنے والا غازل 58
اوجھل، چھپا ہوا غائب 59
انتہائی، اخیر، انجام کار غائی 60
وسیع، گہرا، عریض غائر 61
مالدار، گلو کار غانی 62
گراں قیمت، مہنگا، حد سے تجاوز کرنے والا غالی 63
عنبر کافور وغیرہ کی خوشبو، مہک غالیہ 64
رات، چاند، مہتاب غاسق 65
پردہ، زین پوش، پلان غاشہ 66
نرم دل، نازک دل، رقیق القلب غاضف 67
صبح کے وقت چلنے والا شیر غادی 68
اصلاح کرنے والا، مدبر غاذی 69
رشک کرنے والا غابط 70
خوش و خرم، خوشحال زندگی والا غاصف 71
کھجور کی ایک قسم غبیر 72
بہت لمبا، بزرگ، حبشہ اونٹ، پرانا کپڑا غدفل 73
بے وفا غدور 74
ناشتا کرنے والا، صبح کے وقت کھانے والا غدیاں 75
جھیل، تالاب غدیر 76
سحر کا وقت، صبح کا وقت غداۃ 77
تیز رفتار گھوڑا، سخت مزاج  غذوان 78
بھوکا غربان 79
ناز، نخرہ غربیلہ 80
بھوکا غرثان 81
نادر اشیاء، عجیب و غریب غرائب 82
خصلت، اطوار، سرشت، عادت غرزت 83
سفیدی، چمک، چاند کی پہلی رات، تکبر غرہ 84
نادار، عاجز، مسافر غریب 85
مسافر، پردیسی، بے وطن، بے گھر غریب الدیار 86
غریب پرور، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کا خطاب غریب نواز 87
گنجان، گھنا درخت غریف 88
ڈوبا ہوا، سمایا ہوا، محو غریق 89
سرکش، مغرور، متکبر، شجاع، بہادر غراز 90
محبت، چاہت، لگائو، شیفتگی، انسیت، پیار غرام 91
اچھے اخلاق والا، خوش اخلاق غریر 92
فطرت، عادت غریزہ 93
ہرن، ہرن کا بچہ غزال 94
بڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق غزال چشم 95
معشوق غزال رعنا 96
سونے کا ہرن  غزال کعبہ 97
ہرن جیسا، مشہور عالم دین اور دینی کتب کے مصنف امام محمد غزالی غزالی 98
عادت، خصلت غزرت 99
زیادتی، کثرت، افزوئی غزرات 100
حسین و جمیل، خوبصورت، گورا چٹا غزنوق 101
غزنی کا رہنے والا، سلطان محمود غزنوی غزنوی 102
غزوہ کی طرف منسوب، جنگ کرنے والا غزوی 103
صحابی کا نام غورث 104
مجاہدین، جنگ کرنے والے غزی 105
عزیز و اقارب کے ساتھ احسان کرنے والا غزار 106
بہادر و تجربہ کار آدمی غشارب 107
فیاض، سخی، سخاوت کرنے والا غشمیر 108
سرسبز و شاداب، ہری رنگت والا، نرم و نازک غضیر 109
چکنی مٹی سے بنا ہوا غضار 110
غصہ والا غضبناک 111
غضبناک، حشم ناک غضبان 112
شیر، بہادر غضفر 113
تازہ اور نرم و نازک کلی غضیض 114
گناہوں کو معاف کرنے والا، بخشش کرنے والا غفار 115
چکنی مٹی کا بنا ہوا غفکر 116
پردہ پوش، چھپانے والا، ڈھانپنے والا غفیر 117
معاف کرنا، بخش دینا، معافی دینا غفران 118
بخشنے والا، معاف کرنے والا غفور 119
سردار، امیر، بزرگ، رئیس، جوانمرد غطریف 120
بزرگ، سردار غطریق 121
بڑا سمند، بہت پانی والا غطیم 122
معمار، راج، بیل بوٹے بنانے والا غلگیر 123
غلام کی جمع غلمان 124
عمارت تعمیر کرنے والا، معمار غلیفر 125
بندہ، غلام، خدمت گار غلام 126
جذبہ، جوش غلیان 127
حضرت نوح ؑ کے پوتے کا نام غلیم 128
صبح کی دھند غابشیر 129
علاج، مدد غزیر 130
قابل عزت، بیش قیمت غرامی 131
امیر ۔، تونگر غوتیف 132
عنایت، چَمَکتا دَمَکتا غورن 133
خبر گیری کرنے والا، خوشنما، نازک غُورنق 134
زیور، ستارہ، مہینے کے پہلے تین دنوں غُرار 135
دین کے مدد گار غیاس الدین 136
صاف شَفاف، خوبصورت غِرنوق 137
بادل غیمان 138
ملازم، ہم رَکاب غاشیہ 139
خوش و خرم زندگی گزارنے والا غاسف 140
پرانا عربی نام، خوبصورت غَسن 141
کامیاب ۔، کامران غانیم 142
مال غنیمت غنیم 143
جوان غیدہ 144
شیر، جنگل کا بادشاہ غنداہف 145
صحابی کا نام غزیّہ 146
صحابی کا نام غسّان 147
صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) غُضیْف 148
صحابی کا نام غنّام 149
مال غنیمت پانے والا، فائدہ اٹھانے والا غانِم 150
صحابی کا نام غاضرہ 151
صحابی کا نام غرفہ 152
صحابی کا نام غرقدہ 153
صحابی کا نام غیلان 154
دلیر، بہادر، شجاع، جری، شیر، سخت مزاج غضنفر 155

 

مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام