غ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “غ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

سوت کاتنے والی غزالہ 1
انگور کا تازہ کا ہوا دانہ غژم 2
فیاض، سخی غشمیرہ 3
ٹہنی، شاخ غصن 4
خوشحال غضبارہ 5
نرم و نازک غضیرہ 6
نازک کلی، نرم و نازک تازہ پھول غضیض 7
شیرنی غضنفرہ 8
منع کرنا، باز کرنا، روکنا غضنہ 9
کونپل، کلی غصنہ 10
انعام، نعمت، خوشحالی، آسودگی غضارہ 11
محیط، ہجوم، انبوہ غفیر 12
چھپانے والی، کثیر، وافر غفیرہ 13
معاف کرنے والی غفوراں 14
ایک قسم کی گھاس غلیتہ 15
حسین و جمیل نو عمر لڑکی، خوبصورت لڑکی غلیم 16
عیش و نشاط، عشرت، آرام، راحت غلفہ 17
درختوں کے جھرمٹ کی جگہ غلبہ 18
ترجیح، غالب ہونا، زیادتی غلبہ 19
محبوب کی زلف غلالہ 20
خوشحال، آسودگی غلصفہ 21
دراز قد عورت، تیز رفتار غلفان 22
تلوار یا چھری کا نیام غمد 23
ستارے کی چمک غمز اختر 24
نازو ادا، نخرہ، پیار غمزہ 25
پھول کا کھلنا غمزہ گل 26
تاریک رات، نادر شے، گنجان درخت یا جنگل غمیس 27
سبز گھاس جو خشک گھاس کے نیچے اگی ہو بہت پانی
غمیز 28
زعفران غمرہ 29
نازو ادا غمرہ 30
ستارے کی روشنی، ستارے کی چمک غمزہ اختر 31
پردہ کرنے والی غماشیہ 32
بادل، ابر غمامہ 33
کثرت، زیادتی، بہتات غمار 34
علم و ہنر کے خفیہ گوشے غموضہ 35
اشارہ، آنکھ مارنا غمزہ 36
بے نیازی، نغمہ، موسیقی غناء 37
دولت مندی، بے نیازی، راگ غنار 38
منع کرنا، روکنا غنہ 39
گردو غبار غنبر 40
بے نیازی، دسترس، قدرت، کفایت، چارہ و تدبیر غنیان 41
عمدہ، قدر جنگ کے بعد ملنے والا مال، مال غنیمت، مفت ملی ہوئی چیز، جمع غنائم
غنیمت 42
ان کھلا پھول، پھول کی کلی غنچہ 43
غازہ، ابٹن، ادا، نازو کرشمہ، نازو نخرہ غنجرہ 44
ابٹن، غازہ، ناز و ادا غنجارہ 45
اونچا درخت، قافلے کے پڑائو کی جگہ غوشاد 46
گل، رخسار غوذہ 47
فریاد، فریاد رس غواث 48
ترش انگور، ابو جہل کی لڑکی کا نام غوار 49
غوطہ لگانے والی غواصہ 50
چاندی کی گیند، بند کلی، رخسار، گال غوزہ 51
ترش انگور، ابو جہل کی بیٹی کا نام غورا 52
تیمارداری کرنے والا، خبر گیری کرنے والا، افغانستان کے ایک شہر غور سے منسوب
غوری 53
فریاد رس، بزرگ عورت، برگزیدہ غوثیہ 54
پوشیدہ، اوجھل، مخفی، غیب کی جم غیاب 55
فریاد سننے والا، فریاد کو پہنچنے والا غیاث 56
خوبصورت عورت، نازک اندام عورت، حسین خاتون
غیدا 57
جوانی، نوجوانی، قسم و صنف غیشان 58
شگوفہ غیض 59
شرم، عار غیرت 60
جسے دیکھ کر حور کو حیا آ جائے غیر ت حور 61
حیادار عورت، عورت کی حیاء، عورت کی شرم غیرت النساء 62
کفایت، طاقتور، قدرت، دسترس، بے پروائی غینان 63
ترکش، تیر دان غیبہ 64
شرمیلی غیور 65
صبح، صبح کے بادل، صبح کی بارش غازیہ 66
اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والی، فتح مند خاتون
غازیہ 67
معاف کرنے والی، پردہ ڈالنے والی، گناہ بخشنے والی
غافرہ 68
نازک دل، آسودہ زندگی والی غافنہ 69
فتح کرنے والی غالبہ 70
حد سے بڑھا ہوا، اونی قالین، ایک فرقہ جو حضرت علی ؓ کو خدا مانتا ہے۔
غالی 71
وہ خوشبو جو کافور، مشک اور عنبر وغیرہ کے مرکب سے تیار کی جاتی ہے۔
غالیہ 72
غور کرنے والی غادرہ 73
کشتی بان غادفہ 74
کندھا غاربہ 75
چاند رات، پروین غارقہ 76
گزری ہوئی غارسہ 77
ڈھانپ لینے والی، زین پوش، پردہ پوش، پردہ غاشیہ 78
نازک اندام، خوشحال زندگی والی، آسودہ زندگی والی
غاضفہ 79
مال و دولت والی، رئیسہ، امیر، دولت مند، گلو کارہ، گانے والی، بے پرواہ، بے نیاز، خوبصورت
غانیہ 80
صبح کے وقت برسنے والی بارش، نازک اندام عورت
غادہ 81
انگور کی بیل غاطیہ 82
دوپہر کا سونا غائرہ 83
آخری، غایت سے منسوب غائی 84
پروین، چاند، رات غاسقہ 85
صبح کی بارش، صبح کے وقت کا بادل غادیہ 86
ویران زمین، پانی میں ڈوبی ہوئی زمین غامر 87
عقل سے پرے، سمجھ سے باہر ناقابل فہم غامض 88
خفیہ کلام، پوشیدہ کلام غامضہ 89
خوشبو دار پائوڈر غازہ 90
سابق، گزشتہ، گزرا ہوا، بچا ہوا، موخر الذکر غابر 91
جنگل، درختوں کا جنگل غابہ 92
رشک کرنے والی، فخر کرنے والی غابطہ 93
مطلب، غرض، منتہا، آخر، انجام جمع غایات غایت 94
مٹی والی زمین، خاک آلود زمین غبرا 95
درختوں کا جنگل، گردو غبار غبرہ 96
ایک قسم کا پالان، سیلاب کا بہائو اور اس کا راستہ غبیط 97
بال سجانے والی، زلف کی آرائش کرنے والی غدیرہ آراء 98
بال، گیسو، زلف غدیرہ 99
بے وفا غدور 100
سپیدہ ٔ سحر غدوہ 101
وقت سحر، صبح کا وقت غداۃ 102
نخرہ، ادا غرسیلہ 103
دریچہ، کھڑکی غرفہ 104
سرکش، مغرور، متکبر، شجاع، بہادر غراز 105
تازگی، نزہت غراضہ 106
محبت، پیار، انسیت، عشق، شیفتگی غرام 107
روشنی، چمک، سفید، فریفتہ ہونا، عاشق کرنا، فخر کرنا، رشک کرنا، چاند کی پہلی رات
غرہ 108
نازو ادا، نخرہ غربیلہ 109
عادت، طبیعت، خصلت، سرشت غریر 110
ڈوبا ہوا، سمایا ہوا، محو غریق 111
گھٹا اور گنجان درخت غریف 112
پیارو محبت غزام 113
بڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق غزال چشم 114
معشوق غزال رعنا 115
ہرنی، محبوب غزالہ 116
خوبصورت، گورا، جوان غزنوق 117
غزنی کا رہنے والا (کنایتاً) سلطان محمود غزنوی غزنوی 118
ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ کی بہن کا نام غزوہ بنت ابو سفیان
غزوہ 119
شعر، اشعار، محبوب سے گفتگو کرنا غزل 120
ہرنی غزلہ 121
ہرنی، محبوبہ غزال 122
فطرت، خصلت، عادت غزیزہ 123
زرخیز زمین غزرا 124
زیادتی، کثرت، افزوئی غزرات 125
ہرنی غزال 126
مال غنیمت پانی والی، فائدہ اٹھانے والی غانمہ 127
کثرت، بہتات غزارہ 128
انتہا، مقصد، انجام غایہ 129
بھوکا غربان 130
صحابیہ کا نام غاثنہ 131
حسین لڑکی غمّازہ 132
ہر چیز کی تہہ، گہرائی غیابہ 133
صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر) غزیلہ 134
مزید پڑھیے      لڑکیوں کے اسلامی نام 
مزید پڑھیے      لڑکوں کے اسلامی نام