ف سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ف” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

خوش مزاجی، خوش اخلاقی، شان و شوکت فررہ 1
راضی کرنا، خوش کرنا فرحہ 2
لائق، موزوں، قابل، اہل، انجام، انتہا فرجام 3
ہنس مکھ، خوش اخلاق فراخ رو 4
شیر کی ایال فریال 5
شیر کی ایال فرال 6
سلیقہ مند، شائستہ، اہل، قابل، لائق فراخور 7
فراز اور فراخ جگہ، بلند اور کشادہ جگہ فرغہ 8
خوش و خرم، مسرور، پر مسرت فریحہ 9
شادمانی، سرور، مسرت، خوشی فرح 10
پر مسرت، مسرور، شادمان، خوش و خرم فرحین 11
ایک شخص جو ایران خسرو کی ملکہ شیریں پر عاشق ہو گیا تھا، عاشق صادق
فرہاد 12
کامل، ماہر، دانشمند، سمجھدار، با شعور فرہین 13
سمجھدار، عقلمند، دانا، علم و دانش والی فرزانہ 14
حاوی، غالب فرخاد 15
سجاوٹ، زینت فرخار 16
زیرک، دانشمند، دانا، عقلمند، سمجھدار فروہیدہ 17
لہلہاتا ہوا سبزہ فرزہ 18
شان و شوکت، رعب و دبدبہ، ہیبت فرہ 19
فروخت کرنے والی، بیچنے والی فروشندہ 20
بسیرا، قیام، ٹھہرائو فرودہ 21
خوش بختی، خوش نصیبی، مبارکی فرخی 22
کامیاب و کامران فرزان 23
شاخ، ٹہنی فرع 24
شاہی حکم، حکم نامہ، شاہی سند فرمان 25
فرمایا ہوا فرمین 26
صاحب عزت، ذی مرتبہ، بلند مرتبہ فرجمند 27
جنت، بہشت، فردوس کی جمع فرادیس 28
زیادہ کرنے والی، بڑھانے والی، افزائش فزاء 29
جوان خوبصورت لڑکی، دو شیزہ، کنواری فزراء 30
کثرت، بہتات، افراط، کثیر، وافر فزین 31
فراخ اور کشادہ فساح 32
زخمی عورت فسگار النساء 33
فراخ، کشادہ فسجہ 34
سحر، جادو فسوں 35
کشادہ، فراخ فسیحہ 36
عطردان فشوہ 37
شہر پناہ، چار دیواری فصیلہ 38
خوش کلام عورت فصیحہ 39
خوش بیانی، خوش کلامی فصاحت 40
وادی کا دہانہ فضرہ 41
بزرگی، بڑائی، برتری، بلندی فضیلت 42
چاندی، نقرہ فضہ 43
وسیع، کشادہ، فراخ فضاء 44
بخشش والی عورت فضائل النساء 45
زمین پر جاری پانی فضا 46
بخشش، بزرگی فضل 47
بزرگ عورت فضل النساء 48
عقلمندی، پیدائش، خلقت، قدرت، دانائی فطرت 49
فہم و فراست، دانشمندی، عقلمندی، ذہانت فطانت 50
دانشمندی، عقلمندی، دانائی فطنت 51
فریاد، اپیل، نالہ، واویلہ، آہ زاری فغان 52
غورو فکر، دھیان، اندیشہ، خیال، تصور فکرت 53
زخمی عورت فگار نساء 54
کھلتا ہوا پھول، پھول کھلنا فلورا 55
آسمان، قسمت فلک 56
آسمان جس پر ناز کرے فلک ناز 57
زراعت، کھیتی باڑی، کاشتکاری فلاحت 58
آسمان کی آرائش کرنے والی فلک آراء 59
آسمانی فلکی 60
تلوار کا ٹکڑا فلقہ 61
جگر کا ٹکڑا، پیارا، محبوب، عزیز فلذہ 62
ایک آسمان فلکہ 63
نیکی، بھلائی فلاح 64
سونا، چاندی فلزہ 65
بھرتی گھاس فلیز 66
کسی پر کام چھوڑ دینا فوفیہ 67
فضیلت، سبقت، بلند و بالا، اونچی فوقیہ 68
جوشیلی، پر جوش فوار 69
شہنشاہ بہرام گور کی ملکہ کا نام جو راجہ قنوج کی بیٹی تھی فورک 70
کامیاب فوز 71
ملکہ فوزک 72
کامیابی و کامرانی، فتح، نصرت، آزادی، رہائی فوزیہ 73
جادوگر فون 74
دانشمند، عقلمند، سمجھدار، دانا، باشعور فہمیدہ 75
عقلمند، سمجھدار، دانشمند فہمید 76
سمجھ والی، دانش والی، عقل والی، دانائی والی فہمی 77
فہم و دانش والی، سمجھنے والی فہمندہ 78
عقلمند فہیم النساء 79
حسین و جمیل، خوبصورت، سوہنی فیونا 80
ہمدرد، غمگسار فیلافہ 81
انسان دوست، غمگسار، مونس، ہمدرد فیلانہ 82
فائدہ مند، جس سے فیض پہنچے فیضہ 83
بخشش، کرم فیض 84
کشادہ، وسیع فیضار 85
فیض بخشنے والی، نفع بخش، فائدہ مند فیضد 86
بخشش، کرم مہربان فیض النساء 87
کامیاب، فتح مند، کامران، ظفریاب فیروز 88
ایک عمدہ قسم کا قیمتی پتھر نیلے رنگ کا فیروزہ 89
ترو تازہ، سر سبز و شاداب، ہری بھری فیلیز 90
لمبے بالوں والی حسین و جمیل فیناتہ 91
ساعت فینہ 92
ترکی ٹوپی فیز 93
صحرا، جنگل فیاضی 94
عقل مند، سمجھدار، دانا، دانشمند فاطنہ 95
برگزیدہ عورت، صاحب علم و فضل عورت، بخشش، علم رکھنے والی
فاضلہ 96
لباس، بنیاد فاضیلہ 97
حنا کی کلی فاعنہ 98
چمپا کی کلی فاغرہ 99
پیدا کرنے والی، تخلیق کرنے والی فاطرہ 100
کسی کام کے کرنے والی فاعلہ 101
سوچ بچار کرنے والی، غور و فکر کرنے والی فاکرہ 102
فوقیت رکھنے والا، بہتر بلندیوں کا مالک فائق 103
بلند و بالا، اونچی ہونے والی، بلند ہونے والی فائقہ 104
کھولنا، فتح کی جمع فاتحہ 105
شجاع عورت، دلیر، جری، بہادر فاتکہ 106
جیتنے والی، پہنچنے والی، فتح پانے والی فائزہ 107
حق و باطل میں فرق کرنے والا فاروق 108
فرق کرنے والی فاروق النساء 109
مشک کا نامہ، تیز رفتار فارہ 110
سمجھدار، ذہین فارہ 111
ریگستان کا راستہ فازرہ 112
فخر کرنے والی، پیاری، عمدہ فاخر 113
اچانک آنا، یکدم آنا فالطہ 114
دوپلوں کے درمیان راستہ فالقہ 115
خوش مزاج، خوش طبع، پھل، سبز میوہ فاکہہ 116
امتیاز کرنے والی، تمیز کرنے والی، فرق کرنے والی فارقہ 117
خوش مزاج عورت، آسودہ حال، خوشحال فارعہ 118
خوبصورت لڑکی، حسین وجمیل فارہہ 119
نیک شہرت والی فامیا 120
یکدم آنا، اچانک آنا فانطہ 121
فنا ہونے والی، ختم ہو جانے والا فانی 122
بنیاد، اساس، نیو، جڑ فانیلہ 123
کھو دینے والی، گم کرن دینے والی فاقدہ 124
شہسوار عورت فارسہ 125
بے قید، آزاد فانیا 126
فریفتہ کرنے والی فاتن 127
فدا ہونا، نچھاور ہونا، فدیہ دینا فادیہ 128
فیض دینے والی فائضہ 129
جہنم کی آگ سے بچانے والی، بچے کا دودھ چھڑانے والی فاطمہ 130
خوشبو، مہک فائحہ 131
گلے سے الگ ہو جانے والی ہرنی فارد 132
سرخی مائل، خاکی، خاکستری، مشہور، صحابیہ حضرت امام ہانی ؒ بنت ابی طالب کا ایک نام فاختہ۔
فاختہ 133
بہت خوب، بہتر، مراد حاصل فبہا 134
سخی، فیاض، جوان عورت، بہادر عورت فتیہ 135
فتح کرنے والی، مصر کے ایک بادشاہ فاروق کی بہن کا نام فتیحہ 136
جوان عورت فتات 137
متلاشی، تلاش کرنے والا فتاش 138
کامیابی فتح 139
مفتوح، فتح کیا ہوا فتحہ 140
کھولنے والا فتاح 141
اداوالی فتاح النساء 142
کامیاب عورت فتح النساء 143
مدد، نصرت، معاونت، حمایت فتاحہ 144
مہروت، سخاوت، بہادری فتوت 145
ہوشیار، زیرک، چالاک فتین 146
جوان عورت فتاہ 147
بزرگی، بہتر فخر 148
فخر سے منسوب، انگور کی ایک قسم فخری 149
عورت کی بزرگی فخر النساء 150
فخر کرنے والی، ناز کرنے والی فخیرہ 151
ناز کرنے والی فخیرہ 152
اچھے خاندان والی، شریف، نیک فحیلہ 153
برتر، برگزیدہ فخیمہ 154
صدقہ، سربہار فدا 155
فدا ہونے والا، قربان ہونے والا، جانثار فدوی 156
مال قید کے عوض میں، معاوضہ، صدقہ فدیہ 157
ایلچی، سفیر، بھیجا ہوا، قاصد فرستادہ 158
شوق، ذوق، اشتیاق فروا 159
وقت، فرصت، فراخ، محال فرصہ 160
روشن، تابناک، منور، چمکدار، تاباں فروزاں 161
فرمان، حکم، شاہی پروانہ فرامین 162
اونچائی، بلندی فرازیہ 163
بلند، اونچا، عالی مرتبہ فرازیں 164
تعجب فربا 165
سرور، شادمانی، مسرت، خوشی فرحت 166
خوش قسمت عورت فرحت النساء 167
شوق، ذوق، اشتیاق فردا 168
بہشت، جنت، عدن فردوس 169
عقلمندی، دانائی، سمجھداری، استادی فراہت 170
روشنی، نور، چمک، اجالا فروز 171
فراست مند، عقل مند فریص 172
فریفتہ، نچھاور، نثار، فدا، عاشق فریبا 173
خوشبو کی مہک فرعہ 174
دانشمندی، عقلمندی، سمجھداری، دانائی فرعہ 175
غالب، حاوی فرحاد 176
خوش، مسرور فرحال 177
مسرور، پر مسرت، شادمان، خوشی فرحاں 178
خوش و خرم، شاداں، پر مسرت، مسرور فرحانہ 179
الگ شے فرزعہ 180
بیٹا، لڑکا، اولاد کا لڑکا یا لڑکی فرزند 181
الگ کی ہوئی چیز کا حصہ فرزہ 182
بہت برگزیدہ فرزام 183
شطرنج کی ملکہ فرزان 184
مبارک، خوبصورت، سعید فرخ 185
مبارک، نیک، رخ، زیبا، خجستہ فرخندہ 186
امتیاز کرنے والا، فرق کرنے والا، قرآن پاک فرقان 187
جدائی، ہجر، علیحدگی فرقت 188
حیرت، تعجب فریا 189
فرار کیا ہوا، بلند کیا ہوا فراختہ 190
دانش، عقل، سمجھ، شعور فرزہ 191
سمجھداری، دانش، تیز فہمی، دانائی فراست 192
شوق، اشتیاق، ذوق فروید 193
لاثانی، بے نظیر، اکیلی، بے مثل، تنہا، یکتا، واحد فریدہ 194
پھلیوں کی پیداوار فابیا 195
عقلمند، سمجھدار، ذہین فہامہ 196
میٹھا پانی فرت 197
خوبصورت, قوی ہیکل اور سڈول جِسم والا فوریہ 198
چاندنی فضبہ 199
لمبے اور خوبصورت بالوں والی فینانہ 200
 مزید پڑھیے   لڑکیوں کے اسلامی نام 
 مزید پڑھیے   لڑکوں کے اسلامی نام