ق سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ق” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

آزاد آدمی، سندھ کے مشہور ولی اللہ قلندر لعل شہباز ؒ قلندر 1
دل ، ایک نام قلب عباس قلب 2
قلب کی جمع، دل قلوب 3
شمشیر، تلوار قلیچ 4
سپر، ڈھال قلقان 5
رہبر، رہنما، راستہ بتانے والا قلادز 6
ٹوپیاںبنانے والا، دریا جس میں پانی کثرت سے ہو قلاس 7
بلندی پر چڑھنے والا قلاص 8
بحیرہ قلزم، گہرا دریا، گہرا کنواں قلزم 9
کنواں قلیب 10
دام، بھائو قیمت 11
قابل، لائق، اہل، موزوں، تیز رفتار قیمن 12
چاند، مہتاب، تاریخی ناول نگار قمراجنالوی قمر 13
سورج اور چاند قمرین 14
سمندر، بحر قمیس 15
قابل، لائق، تیز رفتار قمین 16
چاند اور سورج، آفتاب و مہتاب قمران 17
قوم کا پیشوا، قوم کا سردار، دریا قمقام 18
چاند جیسا حسین قمروش 19
فانوس، ترکش، ایک نام قندیل حسن قندیل 20
مستحکم، استوار کاغذ یا ابرک کا بڑا فانوس تیز رفتار قندیلا 21
بڑے سر والا، بد مزاج، اکھڑ قنور 22
صابر و شاکر، صبر کرنے والا قنوع 23
اونچی عمارت، پل قنطر 24
قاصد، ایلچی قنبات 25
پروں کی کلغی، حضرت علی ؓ کے ایک غلام کا نام قنبر 26
ایک درخت کا نام، خوش مزاج اور پھرتیلا لڑکا قنبل 27
مضبوط، توانا، طاقتور، ایک نام محمد قوی خان۔ قوی 28
پائیدار، مضبوط، استوار، سیدھا قویم 29
کمان والا قوسی 30
طاقت، زور قوت 31
دوکمانیں قوسین 32
قہر کرنے والا قہار 33
خزانچی، خازن، حاکم قہرمان 34
غصے والا قہری 35
دیوانہ، مجنوں، عاشق قیس 36
بلبلانے والا اونٹ قیص 37
حکمران، والی سلطنت، حکومت کرنے والا قیصر 38
بہادر، حکمران، نڈر، حاکم، صاحب قیرمان 39
ایلچی، پیغامبر، قاصد قینات 40
قائم رہنے والا، حفاظت کرنے والا، نگہبان قیوم 41
خدمتگار، غلام قیماز 42
نگاہ رکھنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام قیم 43
فال، شگون قیافہ 44
ٹھہرنا، رہنا، مضبوطی، استقلال، بھروسہ قیام 45
اندازہ، خیال، اٹکل، تخمینہ قیاس 46
سردار قیفال 47
دین نصاریٰ کا عالم قسیس 48
تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا قسیم 49
فیاض، سخی، نفیس کپڑے قشم 50
تلک، ٹیکا، صندل قشقہ 51
وہ گرم مقام جہاں بادشاہ اور امیر سردیوں کا موسم گزاریں ۔ قشلاق 52
فوج کا گروہ، رسالہ قشون 53
چھوٹے قد والا، ناٹے قدوالا قصیر 54
سبز چارہ، گروہ، جماعت قصیل 55
موصل کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ قصیب البان موصلیؒ قصیب 56
ایک ولی اللہ حضرت حمد ون قصار ؒ قصار 57
تیز تلوار قضیب 58
تیز تلوار قضاب 59
اتفاقاََ، اچانک، یکایک قضارا 60
خواہش رکھنے والا قطم 61
اصحاب کہف کے کتے کا نام بہت چھوٹا قطمیر 62
کیاس روئی قطن 63
منتخب شدہ پھول، چنا ہو اپھول قطیف 64
ولی اللہ، بزرگ ، سردار قطب 65
ساتھی، دوست، ہم نشین قعید 66
تالے بنانے والا، ایک عالم کا نام قفال 67
لیڈر، رہنما، امیر، سردار قائد 68
ایران کے قدیم شاہی خاندان کا نام قاچار 69
کوٹنے والا، ٹھونکنے والی، قرآن قارعہ 70
قرأت کرنے والا، پڑھنے والا، خوش الحان قاری 71
آبی پرندہ، راج ہنس قاز 72
شاہان ایران کا ایک خاندان قاجار 73
شدید آندھی، طوفان قاجف 74
شدید بارش قاحف 75
قہر والا، زبردست، شدید، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک قاہر 76
خوش عیش، فارغ البال اور ذہین آدمی قاہی 77
جج، منصف، انصاف کرنے والا قاضی 78
عادل، دانا قان 79
خاموش، فرمانبردار، چپکا، اطاعت گزار قانت 80
شکاری قانص 81
شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ سے منسوب قادری 82
قدرت والے، طاقت والے قادرین 83
آنے والا قادم 84
مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ماننے والے مرزائی، منکر ختم نبوت قادیانی 85
آنے والی خبر دینے والا، پیش گوئی کرنے والا، قصہ خواں قاص 86
بانسری بجانے والا قاصب 87
سخت، تند قاصف 88
کسی چیز کی انتہا کو پہنچنے والا قاصی 89
طاقت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا قادر 90
خاموش قافت 91
صابر، قناعت پسند قافع 92
تیز رفتار گھوڑا قافز 93
موجود، حاضر، پکا، مضبوط، ایک نام قائم نقوی قائم 94
مستقل مزاج، دھن کا پکا قائم المزاج 95
آگ پر ٹھہرنے والا قائم النار 96
 بانٹنے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک صاحبزادہ کا سم مبارک قاسم 97
دینے والا، عطا کرنے والا، عنایت کرنے والا قاثم 98
بہتر، مشک قارت 99
قریب آنا، پاس آنا، نزدیک آنا قارف 100
آگ کا طالب قابس 101
خوبصورت، گورا، حسین و جمیل گورا آدمی قابوس 102
 عادل، منصف، فیصلہ کرنے والا، سمجھدار قآن 103
پسندیدہ، لائق، اہل، موزوں قابل 104
عادل، عدل کرنے والا قاتن 105
مجبور، لاچار قاصر 106
شدید بارش، موسلا دھار بارش قاعف 107
بڑی نائو، بڑی کشتی قادس 108
ایلچی، ارادہ کرنے والا، ایک نام قاصد الاسلام قاصد 109
قبض کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک قابض 110
انتہائی سرخ، بہت زیادہ سرخ قانی 111
چھوتی نائو، کشتی قار ب 112
صابر، صبر کرنے والا، قناعت کرنے والا قانع 113
گہرا دریا قاموس 114
جسم، بدن، ڈھانچہ، سانچہ، رنگ قالب 115
ٹپکنے والا قاطر 116
کاٹنے والا قاطع 117
خادم، باشندہ قاطن 118
انتہائی تیز تلوار، بہت زیادہ کاٹنے والی تلوار قاضب 119
مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے دربار کا ایک درباری عبدالرحیم خانخاناں کے بیٹے کا نام۔ قارن 120
موسی ؑ کی قوم کا کنجوس مالدار آدمی جو اپنے مال سمیت غرق ہو گیا تھا قارون 121
حضرت آدم علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام۔ قابیل 122
تسلیم کرنا، ماننا قبول 123
خاندان، گروہ، کنبہ، کفیل، ضامن، نسل، قسم قبیل 124
بڑا بادشاہ، ایران کے بادشاہ نوشیرواں کے والد کا نام قباد 125
سورج، آفتاب قباس 126
شہید، مقتول، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینے والا قتیل 127
جوش دیا ہوا ریشم، خوبصورت عورت، خوار و ذلیل آدمی قتین 128
بہت انعام و اکرام دینے والا، ایک صحابی ؓ کا نام قثم 129
نیکی جمع کرنے والا، عیال جمع کرنے والا، سخی قثول 130
حضرت نوح علیہ السلام کے پڑپوتے کا نام قحطان 131
حضور نبی کریم  کے ایک جانثار صحابی حضرت قتادہ بن نعمان انصاری ؓ قتادہ 132
جام، ساغر، بڑا پیالہ قدح 133
طے شدہ معاملہ قدور 134
 جری، دلیر، شجاع قدوم 135
پاک قدس 136
پاک، نیک، مقدس قدسی 137
موتی، گوہر قدیس 138
ہر عیب سے منزہ، ہر نقص سے پاک، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک قدوس 139
نیک بندے، فرشتے قدوسی 140
طاقت والا، قدرت رکھنے والا قدیر 141
طاقت، زور، ’’شہاب نامہ‘‘ کے مصنف قدرت اللہ شہاب قدرت 142
تیز چلنے والا، تیز رفتار، سبک رفتار قداف 143
اندازہ، حکم، وقعت، حیثیت قدر 144
بہادر، دلیر قدرم 145
ایک فرقہ جو قضائو قدر کا منکر ہے قدریہ 146
ہر شے کی انتہا، آخری حد قدار 147
رہنما، پیشوا، رہبر، سردار، امیر، امام، برگزیدہ قدوہ 148
سردار، بزرگ، امیر، برگزیدہ، ہمیشگی قدام 149
کشادہ جنگل کا رہنے والا قذافی 150
یخ پانی، ٹھنڈا پانی قرور 151
ٹھنڈک قرۃ 152
وہ چیز جس سے آنکھوں میں طراوت اور ٹھنڈک پیدا ہو (مجازاً) بیٹا، نور چشم قرۃ العین 153
صدقہ، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینا قربان 154
خیرات، صدقہ، واروی، فدا قربانی 155
کشتی کا لنگر قربص 156
رشتہ، تعلق، قربت قربیٰ 157
دو سیاروں کا ایک برج میں ہونا، قربت قرآن 158
غلاف، میان، تلوار رکھنے کا خول قراب 159
جس کے چیچک وغیرہ نہ نکلی ہو قرحان 160
ہر چیز کا اول، عمدہ اور بہتر مال قریحہ 161
عرب کے ایک جلیل القدر قبیلے کا نام قریش 162
قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والا قریشی 163
پاس، نزدیک قریب 164
کاغذ، صفحہ قرطاس 165
ہم نشیں، رفیق، دوست، ہم عمر، ساتھی قرین 166
کشتی کا لنگر قریص 167
خوش و خرم، سر سبز و شاداب، ٹھنڈا، یخ قریر 168
چھوٹے قدم اٹھانے والا قروط 169
لال رنگ، سرخ رنگ قرمز 170
شکار کرنے والا، شکاری، امیر لشکر قرادُل 171
صاف پانی، خالص، منزہ قراح 172
ہلکا، منقش اور رنگین پردہ قرام 173
ستاروں کا ملاپ، زمانہ دراز، سینگ قرن 174
گیسوئوں والا، زمانہ شناس قرنی 175
کھلے جنگل کا باسی، کشادہ جنگل کا رہائشی قزافی 176
وہ چیز جس پر رنگا رنگ لکیریں ہوں قزح 177
سرخ سر، لال سر والا قزلباش 178
سرخ، لال قزل 179
ریشم فروخت کرنے والا قزاز 180
قزاقستان کا باشندہ، ڈاکو، بٹ مار قزاق 181
غلبہ پانے والا ، غالب ، شیر قسورہ 182
تقسیم کرنے والا، قسم کھانے والا، بانٹنے والا قسام 183
حسن، جمال، خوبصورتی قسامت 184
رہبر، راہنما، بھوک کی سختی، جاڑے کی سختی شیر قسقاس 186
(ایک قول کے مطابق)صحابی کا نام قارِب 187
صحابی کا نام قُصیّ 188
صحابی کا نام قَسامہ 189
نبی علیہ السلام کے غلام کا نام قفیز 190
صحابی کا نام قُہیْد 91
نیکیوں کو جمع کرنے والا قثوم 92
کئی صحابہ کا نام قدامہ 93
صحابی کا نام قارظ 94
صحابی کا نام قباث 95
صحابی کا نام قداد 96
صحابی کا نام قزعہ 97
صحابی کا نام قطبہ 98
صحابی کا نام قمداء 99
مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام قرثع 100
صحابی کا نام قیطی 101
مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام قرقرہ 102
مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام قحیف 103
مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام قلاخ 104
صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) قین 105
صحابی کا نام قیسبہ 106
چڑچڑا، بے صبر قطابہ 107
بہادر قدرام 108
سخت محنت کرنا، کوشش کرنا قاضیہ 109
خدا کا فضل قراملہ 110

مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام