ل سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ل” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

چمکنا، روشن ہونا، منور ہونا لمعان 1
روشنی، نور، چمک، شعاع لمعہ 2
سیاہ ہونٹوں والی لمیا 3
اونٹنی جس کی فربہی میں شک ہو، منہ بولا بیٹا وہ آدمی جس کے نسب میں خرابی ہو
لموس 4
روشن ہونا، چمکنا لموع 5
روشنی، چمکنا، منور ہونا لمع 6
آنکھ سے اشارہ کرنے والی لمازہ 7
ہونٹ کی سفیدی، دل کا سیاہ نقطہ لمنطہ 8
عقلمند، دانشمند، حسین و جمیل، خوبصورت لندا 9
حوصلہ مند خاتون، باہمت عورت لولہ 10
پھولوں کا تاج لورین 11
روشنی، اجالا، نور لوسندہ 12
اجالا، نور، روشنی لوسیا 13
موتی، مروارید لولو 14
محبوب کی پیشانی، محبوب کا ماتھا لوح سیمیں 15
محبوب کا ماتھا لوح شمس 16
حضرت آدم علیہ السلام کی صاحبزادی کا نام لویزہ 17
ایک پھول کا نام لولوشم 18
چھوٹا موتی لولوہ 19
روشنی، چمک، اجالا، نور لوسی 20
پھولوں کا مکٹ لورندا 21
پھولوں کا مکٹ لورا 22
منچلا، زندہ دلی، ترنگی، موجی، ظریف، دل جلا لہری 23
فراخ زمین، کھلی زمین، کشادہ زمین لہلہ 24
تحفہ، عطیہ لہنہ 25
عطیہ، بڑا انعام لہیہ 26
قابل، اہل، لائق لئیقہ 27
ہمت، حوصلہ، روشنی، اجالا، نور لینا 28
سفید، گوری، چٹی، دودھ جیسی رنگ والی لینہ 29
محبوبہ، کالی سیاہ، رات کی طرح سیاہ لیلی 30
اللہ تعالیٰ کے لیے وقف لیزا 31
شب ، رات لیل 32
رات کو روشن کرنے والی لیل افروز 33
سیاہ، سانولی، کالی لیلا 34
پرکشش، دل لبھانے والی، دلفریب، دلکش لیلا 35
نیلوفر لیلوفر 36
قابلیت، خوبی، جوہر، استعداد لیاقت 37
اللہ تعالیٰ کے لیے وقف کی ہوئی لیسا 38
سوسن کا پھول لیلی 39
نرم اور لچکدار کمان لیزے 40
نرم اور لچکدار کمان لیزم 41
عقلمند، دانا لیقہ 42
صلح، شکل و شباہت میں مشابہ لیماء 43
کھٹا، ترش لیمان 44
درخواست، خواہش لابتہ 45
دیر کرنے والی، ٹھہرنے والی لابثہ 46
یکتا، بے نظیر، بے مثال لاثانی 47
جوالا مکھی، ایک دیوی جو درگا جی کا اوتار سمجھی جاتی ہے
لاٹوں والی 48
کن انکھیوں سے دیکھنے والی لاخطہ 49
روشن، منور لامطہ 50
زلفوں والی، گیسو والی، بالوں والی لامیہ 51
نیلے رنگ کا ایک قیمتی پتھر لاجورد 52
پیاری، لاڈلی، چہیتی لاڈو 53
اونچے شعلوں والی آگ لاہب 54
فریادی، وسائل لاہغہ 55
سائل، مظلوم، فریادی لاہقہ 56
درخشاں، منور، چمکدار، روشن لامعہ 57
چمٹنے والی، چپکنے والی لاذقہ 58
پھول جیسے چہرے والی لالہ رو 59
سرخ لال 60
پیوستہ، جڑی ہوئی، ملی ہوئی، چمٹی ہوئی لاصقہ 61
ایک پھول کا نام، چراغ لالہ 62
اصرار کرنا، ضد کرنا لاطہ 63
کنکھیوں سے دیکھنے والی لاحظہ 64
مدد کرنا لاحفہ 65
اشاروں سے بات کرنے والی لامزہ 66
سرخ گالوں والی، سرخ رخساروں والی لالہ رخسار 67
لالہ جیسے رخساروں والی، لالہ جیسے گالوں والی لالہ عذار 68
لالہ کے رخساروں والی لالہ عزار 69
گل لالہ جیسے سرخ ہونٹوں والی لالہ لب 70
پھول کی پنکھڑی لالہ برگ 71
پھول جیسے چہرے والی لالہ رخ 72
چومنے والی، بوسہ لینے والی، محبت کرنے والی، پیار کرنے والی
لاثمہ 73
اہل، قابل، جائز، موزوں لائق 74
دنیا، سمندر لافظہ 75
قابل، اہل، موزوں لائقہ 76
چمکدار چیز لائحہ 77
مشہور، نامور، پھولوں کا مکٹ لارا 78
ایک خوشبو، عنبر لادن 79
پیاری، چہیتی، ناز ونعم سے پلنے والی لاڈلی 80
چپکنے والا، لازم لازب 81
چپکنے والی، چمٹنے والی لازقہ 82
ملامت کرنے والی لائمہ 83
شیرنی لبوہ 84
دودھ جیسے رنگ والی سفید لبنیٰ 85
آزاد خیال، خود مختار، مطلق العنان سب کا بھلا چاہنے والا
لبری 86
دانشمند، سمجھدار، دانا، عقلمند، باشعور لبیبہ 87
دودھ جیسی رنگت والی، گوری چٹی، سفید لبنہ 88
دانا عورت، ہوشیار، عقلمند عورت لبیقہ 89
انگور کی بیل، لمبی اور پتلی عورت لتا 90
آنکھوں سے اشارہ کرنے والی لتازہ 91
چومنا، بوسہ لینا لثوم 92
بھنور، گرداب لجہ 93
سطح پہاڑ لجمہ 94
جماعت لجنہ 95
دروازے کا پہلو لجیفہ 96
خالص چاندی لجین 97
شرم، حیا، دیکھنا، مروت، پاس داری، خیال لحاظ 98
زینت دینا، سجانا، زیبائش و آرائش کرنا لحطہ 99
انگارہ، شعلہ لحنہ 100
موٹا، فربہ لحیم 101
شعلہ، انگارہ لخمہ 102
نہایت صاف ستھری چیز لخشاں 103
انگارہ، شعلہ لخشہ 104
چمک، درخشندگی لصیف 105
بات جو غور کرنے کے بعد سمجھ میں آئے اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام
لطاف 106
عمدگی، نرمی، خوبی، نزاکت، پاکیزگی لطافت 107
باریک بین، نازک، ملائم لطیف 108
لذت، عمدگی، مہربانی، خوبی، نرمی، مزہ لطف 109
نافہ مشک لطیمہ 110
نیکی اور بھلائی کرنے والی لطفانہ 111
دلچسپ بات، خوبی، نازک، چٹکلہ لطیفہ 112
پھول کی طرح، پھول جیسی، سرخ لعلین 113
ملعون، مردود، بد بخت، دوزخی لعین 114
سرخ رنگ کا موتی، لال لعل 115
گڑیا، پتلی، مورتی، کھلونا، محبوبہ لعبت 116
نازو نخرہ والی، نازو ادا والی لعوب 117
سرخ رنگ، لال رنگ لعلی 118
امید کرنا، غالباً، شاید لعل 119
غازہ، پائوڈر، ابٹن، گلگونہ لغونہ 120
کوش گو خوش بیان، شیریں زبان، مبالغہ آمیز باتیں کرنے والا
لفاظ 121
ملفوف، لپٹی ہوئی لفیفہ 122
لپیٹی ہوئی، لپٹی ہوئی، دوست لفیفہ 123
چہرہ، شکل، دیدار لقا 124
حاضر جواب لقاعت 125
چہرے کو روشن کرنے والی، روشن چہرے والی لقا افروز 126
چہرے کی آرائش کرنے والی، چہرے کو سجانے والی
لقا آراء 127
حاضر جواب، حاضر دماغ لقاعہ 128
ہوشیاری، مہارت، کمال لقاف 129
تیز فہم اور عقل مند ہونا لقانت 130
زمین پر پڑی ہوئی چیز جو اٹھائی جائے نیا جنا ہوا بچہ جو زمین پر پڑا ہو اور اسے اٹھا لیا جائے پرانا کنواں جو اچانک گر پڑے
لقیظ 131
نرم و نازک عورت، نازک اندام حسینہ لمیس 132
ہونٹ کی سفیدی، دل کا سیاہ نقطہ لمظہ 133
پارسا عورت، عقلمند، پرہیزگار، نیک دانشمند لزیرہ 134
مزید پڑھیے      لڑکیوں کے اسلامی نام
 مزید پڑھیے      لڑکوں کے اسلامی نام