میم سے لڑکوں کے منفرد،اسلامی اور خوبصورت نام

اردوکے لفظ“م”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

            قابل تعریف، اللہ کے آخری نبی کا نام    محمد 1
خوشخبری پھیلانے والا مُبشیر 2
    بہادر آدمی،  پیغمبر کا ساتھی            معاذ 3
روحانی رہنما، مبلغ، مشیر مرشد 4
  عزت والا، حفاظت کرنے والا، اللہ کا نام معیز 5
شریف، انسان دوست، خیر خواہ، نیک کام کرنے والا محسن 6
چنا گیا، پیغمبر محمد کے ناموں میں سے ایک مصطفیٰ 7
ملبوسات میں لپٹی ہوئی، لپیٹے ہوئے، ملبوس مدثر 8
مضبوط، سنجیدہ متین 9
پیشوا،رہنما,مستقیم راہ دکھانے والا مہدی 10
چاند مہتاب 11
شیر والا ماسد 12
پانی سے نکالا ہوا،پیغمبر کا نام موسیٰ 13
وہ جو خدا پر یقین رکھتا ہے۔ مومن 14
ظاہری،برتاؤ مظہر 15
 حق کی طرف پھیرنے والا منیب 16
آپکالقب مباک مزمل 17
 اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے والا،پسندیدہ،مقبول مرتضیٰ 18
شاہنامہ میں ایک کردار مھران 19
  راستہ،شاہراہ منہاج 20
            آرزو خواہش مند         مشتاق 21
   روشنی، چراغ  مصباح 22
دوست، محبت محبوب 23
سیدھا، مضبوط مستقیم 24
برگزیدہ،قابل عزت ماجد 25
خیر خواہی کرنے والا منان 26
صلیبی، جنگجو، اللہ کی راہ میں لڑنے والا مجاہد 27
شریف آدمی مرزا 28
تعریف کیا گیا محمود 29
ایک صحابی کا نام مصعب 30
محترم، محترم محب 31
میئر، لیڈر   میر 32
مدد کرنا    معین 33
ایمان کا معاون معین الدین 34
خواہش چیز مراد 35
دفاع، خدا کی طرف سے محفوظ منصور 36
مبارک مبارک 37
بادشاہ مالک 38
واپس کرنے کے لئے معید 39
صحابی رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم معاویہ 40
پرانا عربی نام مروان 41
منتخب کردہ مجتبیٰ 42
مجاز۔منتخب کردہ مختار 43
 خوبصورتی کی علامت، پرکشش انسان میسم 44
حسین و جمیل،،نہایت خوبصورت مہلب 45
بزرگ، شاندار ایک اچھا معظم 46
مشہور معروف 47
روشن، چمکدار منور 48
ممتاز۔ شاندار ممتاز 49
فاتح مظفر 50
            محبوب، عزیز           محبوب 51
شاندار,چمک منیر 52
ارادہ کیا۔ مجوزہ مقصود 53
خوش قسمت مسود 54
 ہنر مند    ماہر 55
            جواب دینے والا             مجیب 56
            قبول کر لیا. مقبول۔             مقبول 57
قابل احترام مکرم 58
نیک ،مبارک مسعود 59
بلند، عزت والا مشرف 60
ماھر ہونا    مسیب 61
ایمان پر قائم رہنا معتصم 62
عزت وقار محتشم 63
            نفی کرنا              مناف 64
 رزق پہچانے والا فرشتہ میکائیل 65
خوشی میمون 66
خدا سے ڈرنے والا پرہیزگار متقی 67
چمکتا ہوا مُنیر 68
ایک خدا پر یقین موحد 69
ارادہ، عامل منشا 70
قابل تعریف شکر گزار مشکور 71
خوش ہوا۔ خوش مسرور 72
رسول، پیغمبر، سفیر مرسل 73
مطمئن ہونا مُنیم 74
خواہش، آرزو منا 75
قابل قبول شخصیات منظور 76
خدا کی مدد سے، فاتح منصور 77
مشاہدہ کرنے والا مشاہد 78
لمبے عرصے تک زندہ رہنے والا مُعمر 79
قدیم شخص جو سنا جاتا ہے مستجاب 80
قابل اعتماد آدمی مامون 81
نیک مائر 82
ایک مشہور ولی اللہ کا نام مادھو 83
تابعدار،فرمانبردار مطیع 84
چشمہ،وادی یا پہاڑ کے دامن کا پانی ماجل 85
عزت دار،قابل احترام ماجد 86
یاقوت مانک 87
اچھی عادت ماثل 88
مبارک، سعد مبروک 89
پاک مبرور 90
امیر مبثور 91
سخی،فیاض ما نج 92
انس دینے والا،ساتھی،رفیق مونس 93
مستحکم،مضبوط، موثق 94
عظیم،بڑا،بزرگ،برگزیدہ مہین 95
بڑا سخی میغام 96
ایک دریا نام،ایک بادشاہ کا نام مہران 97
حضرت محمد کا نام/ محو کرنے والا ماح 98
اونچا،پرشکوہ،بلند منیف 99
با وقار،با وضع،با حیاء محتشم 100
انتہائ سخی منہال 101
مکمل کرنے والا متمّم 102
اطینان مہزم 103

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *