اردوکے لفظ“پ”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ
معنی |
نام |
# |
آرزو، امنگ، خواہش، چاہت | پژہان | 1 |
پری چہرہ، پری کی طرح، نہایت خوبصورت | پری وش | 2 |
پھولوں کی قطار | پری گل | 3 |
مستحکم، مضبوط | پابست | 4 |
ثابت قدم، مستقل مزاج، باہمت | پامر | 5 |
پاک، پاکباز، صاف | پاکیزہ | 6 |
سلطان، بادشاہ | پادشاہ | 7 |
کشتی کا چپو,بڑھیا | پارو | 8 |
برقرار، ہمیشہ، باقی، تیز رو گھوڑا | پاوار | 9 |
پازیب والی، جھانجھر والی | پائلہ | 10 |
لافانی، ہمیشہ زندہ رہنے والا، قائم رہنے والا | پائیندہ | 11 |
ایک پتھر کا نام | پارس | 12 |
تیز پرواز، تیز اڑنے والا | پرآور | 13 |
رونق، جلالی، روحانیت | پرداخ | 14 |
آئینہ | پائینہ | 15 |
بڑا درخت، بڑا ستون | پالار | 16 |
پازیب | پایل | 17 |
سبزہ زار | پایز | 18 |
دولت کی دیوی | پدما | 19 |
مقبول | پذیرہ | 20 |
فرمانبرداری، تابعداری | پذیرش | 21 |
پھولوں کی قطار | پرہ گل | 22 |
خوبصورت عورت، محبوب، حسین نازک | پریا | 23 |
پری جیسی خوبصورت عورت | پریہان | 24 |
انتہائی حسین عورت، نہایت خوبصورت عورت | پری | 25 |
گیسوئوں والی عورت، بالوں والی | پروالہ | 26 |
نور سے بھرا ہوا، بہت روشن، چمکیلا | پرنور | 27 |
عقلمند، دانشمند، ہوشیار | پربین | 28 |
ستارہ، جھمکا | پرن | 29 |
ثریا، سات ستاروں کا جھرمٹ | پروین | 30 |
بہت خوبصورت | پری زاد | 31 |
پری کی بیٹی، پری جیسی، نہایت خوبصورت | پری زادی | 32 |
نہایت خوبصورت، انتہائی حسین و جمیل | پری دخت | 33 |
ایک قیمتی پتھر | پکھراج | 34 |
اعلی کوالٹی کا اونی کپڑا | پشمینہ | 35 |
لاڈلی، اچھی، دل کو بھانے والی | پیاری | 36 |
خوشحال | پاملہ | 37 |
مزید پڑھیے پ سے لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے پ سے لڑکوں کے اسلامی نام