چ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “چ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔ 

معنی

نام

#

باغ کا پھول چمن گل 1
باغبان، مالی چمن آراء 2
صندل چندل 3
چاند، مہتاب چندر 4
سردار، بڑا رائیس، بڑا امیر چنگیز خان 5
چشت کا رہنے والا چشتی 6
چار دیدوں کا عالم چوبا 7
عجوبہ، انوکھا چوج 8
سرغنہ، نمبردار، مقدم گاؤں کا سردار چودھری 9
برہمنوں کی ایک قوم چوراسیا 10
چار پنکھڑی کا پھول چوگلا 11
سورج ہنسی راجپوتوں کی ایک گوت چوہان 12
مصور، تصویر کشی کرنے والا چہرہ کشا 13
لال کی قسم کا ایک چھوٹا سا پرندہ چہیر 14
اجالا، روشنی، نور چانن 15
دین کا اجالا، دین کا نور، دین کی روشنی چانن دین 16
قمر، ماہتاب چاند 17
چاند کا رئیس چاند خان 18
سائبان، شامیانہ چاندوا 19
شیریں پھول، بیٹھا پھول چاش گل 20
شمع، دیہ، مشہور ادیب چراغ حسن حسرت چراغ 21
امیروں کی جوتیاں اٹھانے والا، نیاز مند، عقیدت مند چرن بردار 22
جو چنگیز خان کے بیٹے چغتائی کی نسل سے ہیں وہ چغتائی کہلاتے ہیں۔ چغتائی 23
سفید پھول چمپا 24
چالاک، ذہین، فرشتہ چابک 25
عزیز ٬پیارا، محبوب چن 26
خوبصورت، چاند جیسا چنا 27
چراغ، روشنی چرجہ 28
گرداب،بھنور چرغاب 29
قافلے کا نقیب چارلش 30
فاضِل، حکیم، عالم چشانہ 31
تجربہ کار، سمجھدار، چکھنے والا چشیدہ 32
حاکم چترمان 33
قافلے کا سربراہ چاوش 34
سمجھدار،عقل مند،تیز چوچک 35
خوش مزاج، زندہ دل چہل 36
مزید پڑھیے   لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے   لڑکیوں کے اسلامی نام