ک سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ک” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا کلیم اللہ 1
قول، بات، سخن، گفتگو کلام 2
ایک ولی اللہ کا نام حضرت سید امیر کلال ؒ کلال 3
اونچا، بزرگ، بڑا، طویل کلاں 4
بات کرنے والا، گفتگو کرنے والا، ہم سخن کلیم 5
چاہنے والا، عاشق، محبت کرنے والا کلف 6
بہت بات کرنے والا، فصیح زبان والا کلمانی 7
چابی، کنجی کلید 8
قابلیت، ہنر اہلیت، لیاقت کمال 9
کمانڈر، کمان رکھنے والا کمانڈر 10
کامل ہونا، پورا ہونا، مکمل ہونا کمل 11
موتی روٹی کماچ 12
مسلح سپاہی، بہادر لوگ، دلیر لوگ کماۃ 13
مکمل، کامل، صفات سے بھرپور کمیل 14
ساحل، سمندر کا کنارہ کناف 15
چراگاہ، گھونسلا، محل کنام 16
ہار، تسبیح، مالا، گلا کنٹھ 17
کڑک، گرج کنبور 18
گرج، کڑک، رعد، بجلی کا چمکنا کنور 19
راجہ، بادشاہ کا جانشین کنور 20
نیلوفر کا پھول، کول ڈوڈا کنول 21
کٹورا سی آنکھوں والا کنول نین 22
بھید کی پورے طور پر نگہداشت کرنے والا کنوم 23
خزانے، کنز کی جمع کنوز 24
کنارہ، ساحل، سرا، پناہ، جانب کنف 25
پردہ کرنے والا کنیف 26
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو نا فرمان تھا۔ کنعان 27
عمل، کردار، کام، فعل کنیش 28
سری کرشن جی، خوبصورت لڑکا معشوق کنہیا 29
رحمٰن کا خزانہ، اللہ تعالیٰ کا خزانہ کنز الرحمن 30
محل، قصر کوشک 31
ایران کے ایک مشہور حکیم کا نام کوشیار 32
ریت کا تودہ، عزت، سرداری، بلندی، رنج و سختی کوفان 33
روشن ستارہ، تارا، تلوار، قوم کا سردار لمبی گھاس، لوہے کی چمک کوکب 34
بہشت کی ایک نہر کا نام کوثر 35
تالاب کولاب 36
جدو جہد کرنے والا، سامی کوشار 37
چھوٹا سا پہاڑ، ٹیلا کوہچہ 38
دونوں جہاں، دین اور دنیا کونین 39
دودھ شریک کا بھائی کوکلتاش 40
موٹی چادر، کمبل کوردین 41
بچہ، لڑکا کودک 42
ڈنڈا، چھڑی، لاٹھی کوتک 43
بہت چھوٹا کہین 44
فارس کے ایک مشہور بادشاہ کا نام کیخسرو 45
بزرگ، حاکم، بادشاہ کیازند 46
فطرت کیاف 47
فطرت، طبیعت کیاں 48
ستارہ زحل کیدان 49
سرور، نشہ، خمار، مستی کیف 50
اسلام کا سرور کیف الاسلام 51
خصلت والا، عادت والا، فطرت والا کیانی 52
وہ چیز جو عظیم الشان بادشاہوں کے لائق ہو کیانی 53
مست، مخمور، سرشار کیفی 54
زمانہ، جہاں، دنیا، کائنات کیہان 55
فطرت، طبیعت کیان 56
پورا ہونا، کامل ہونا، مکمل ہونا کیان 57
ساتواں آسمان، زحل ستارہ کیوان 58
ہوشیار، دانشمند، عقلمند کیس 59
 فارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام کیکائوس 60
دہلی کے حکمران معز الدین کا لقب کیقباد 61
دانشمندی، عقلمندی، دانائی کیاست 62
کامیاب، فاتح، جیتا ہوا، فتح مند کامران 63
پوشیدہ، چھپا ہوا کامن 64
غصے کو پی جانے والے کاظمین 65
کثرت پر غلبہ پانے والا، کثیر پر قابو پانے والا کاثر 66
غصے کو ضبط کرنے والا کاظم 67
مشقت برداشت کرنے والا کابد 68
کوشش کرنے والا کادح 69
جھوٹ بولنے والا کاذب 70
کیوڑہ، کادی کاذی 71
قریب ہونا کارب 72
خطیب، واعظ، وعظ کرنے والا کارز 73
کرم کرنے والا کارم 74
نزدیک ہونا، پاس ہونا، قریب ہونا کاعب 75
ترش رو، کھٹا، چھپانے والا کاسف 76
بڑا بھائی، چچا، چھوٹا بچہ کاکا 77
زلف، گیسو، لٹ کاکل 78
فال بتانے والا، کوشش کرنے والا کاہن 79
پاس ہونا کائب 80
ایران کے ایک بادشاہ کیکائوس کا نام جو کہ مشہور پہلوان رستم کا آقا تھا۔ کائوس 81
لکھنے والا، محرر، خوش نویس کاتب 82
برداشت کرنے والا، غصہ ضبط کرنے والا، تحمل کرنے والا، بردبار کافل 83
فوج کا سردار کافیہ 84
ناپسند کرنے والا کاتف 85
کثیر، بہت، کافی، وافر کاجب 86
آشکارا کرنے والا، عیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا کاشف 87
منسوب بہ کاشان، نقاشی کا کام کاشی 88
آپس میں ہنسنے والا، ایک نام سلیم کاشر کاشر 89
عہدہ دار، منصٖب دار کاردار 90
ہمیشہ حفاظت میں رہنے والا، ہمیشہ پناہ میں رہنے والا کانس 91
سردار، بلند مرتبہ کابر 92
آسودہ، خوشحال کانب 93
محنت سے روزی کمانے والا کاشد 94
مالکوس، راگ کی ایک قسم جسے رات کو گاتے ہیں کامود 95
بسیط، وسیع، فراخ کامور 96
ایک بادشاہ کا نام کاموس 97
مکمل، تمام، پورا، اکمل کامل 98
کامیاب و کامران کامگار 99
ایک مشہور شہر کا نام کاشان 100
توڑنے والا کاسر 101
صاحب لیاقت، کام سے واقف معاملہ فہم کارسنج 102
عقلمند، دانشمند، قابل، صاحب لیاقت کارسیخ 103
چھپانے والا کاتم 104
عظمت، بڑائی، بزرگی کبریا 105
بڑا، بزرگ کبیر 106
بزرگ، بڑا، برگزیدہ کبار 107
کی جمع کباش 108
حضور نبی کریم  کے ایک غلام کا نام ابو کبثہ  کبشہ 109
زین پوش کبوس 110
دین، مذہب، عادت، فطرت ترکش کیش 111
مکتوب، تحریر شدہ، لکھا ہوا کتیب 112
راز چھپانے والا، بھید کی حفاظت کرنے والا کتوم 113
پردے میں، چھپا ہوا، پوشیدہ، پوشیدگی کتمان 114
چوڑی شمشیر، چوڑی تلوار کتیف 115
ریت کا ٹیلہ کثیب 116
پردہ کرنے والا کثیف 117
نزدیک ہونا، قریب ہونا، پاس ہونا کثیم 118
بہت کثیر، وافر کثاب 119
گھنی داڑھی والا کثار 120
آنکھوں میں سرمہ لگانے والا کحال 121
آنکھ کا سرمگیں ہونا کحلت 122
جس نے آنکھوں میں سرمہ لگایا ہوا ہو کحیل 123
جھوٹ کذاب 124
بے حساب، بے شمار کذافہ 125
وادی میں پانی کے نالے کراب 126
انوکھی بات، بڑائی، بزرگی، نوازش کرامت 127
بزرگی، عظمت کریا 128
مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا کریم 129
حج اور جہاد کریمان 130
بار بار حملہ کرنے والا، حضرت علی ؓ  کا لقب مبارک کرار 131
سرا، کنارہ، بربط کران 132
عیسائی، نصارنی، کرسچن کرانی 133
مقرب فرشتہ کروبی 134
ہمت، مہربانی، لطف و عنایت، جوانمردی کرم 135
پورب کے ہندوزمینداروں کی ایک ذات کرمی 136
کرخ کا رہنے والا، منسوب بہ کرخ کرخی 137
بلند مرتبہ، ذی مرتبہ لوگ، جوانمرد، سخی کرام 138
مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا، کرمان کا رہنے والا کرمانی 139
طاقتور، زور آور، قوی، پہلوان کردک 140
خالق، خدا تعالیٰ کردگار 141
پستہ قد، بہادر کردم 142
بادشاہ کسریٰ 143
کھلا ہوا، شگفتہ کسام 144
تجربہ کار، چالاک آدمی کسوم 145
نشر، متی کسیف 146
کھلتا کشف 147
فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا کشفی 148
عیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا کشاف 149
کامیابی، کامرانی، فائدہ، نفع، پھیلنا کشود 150
وادی کا دہانہ، بردبار کظام 151
غمگین آدمی، غصہ پی جانے والا کظیم 152
بزرگی، ٹخنہ، حضور نبی کریم  کے جانثار صحابی حضرت کعب بن مالک انصاری  کعب 153
بلبل، عندلیب کعیب 154
کافی ہونا، بچت، ضامن ہونا، ذمہ دار کفایت 155
جدو جہد، کوشش، کشمکش، محنت کفاح 156
ضامن، ذمہ دار کفیل 157
شیر کفات 158
ضمانت، ذمہ داری، بار اٹھانا، پرورش کفالت 159
ایک تورانی پہلوان کا نام کلبار 160
بہادر لوگ کلج 161
خزانہ کا نگہبان کاسپر 162
مذہب کا ترجمان کلیم الدین 163
پھولوں کا گلدستانہ کشنہ 164
ایران کے پہلے بادشاہ کوروش 165
شرافت، معجزہ کرامہ 166
پرہیز گار کنیفہ 167
با مراد، کامران، کامیاب کمیار 168