ھ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ھ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

روم کے ایک بادشاہ کا نام ہرقل 1
ببر شیر، بہت دلیر، نہایت شجاع، بہت بہادر ہزبر 2
ہر لمحہ، ہر گھڑی، ہر وقت ہذمان 3
ضعیف، بوڑھا، عمر رسیدہ ہزاع 4
خزینہ، اہل و عیال کا خرچ ہزینہ 5
دانشمند، سمجھدار، دانا، عقلمند ہزیر 6
خوشی، مسرت، عیش ہزت 7
ہر گھڑی ہزمان 8
عقلمند، ہوشیار، دانشمند، سمجھدار، دانا ہسوار 9
فیاض، سخی ہشام 10
توڑنے والے ہشام 11
ہوشیار، عقل مند ہشمند 12
ہوشیار، ذی شعور ہشیدار 13
بہت زیادہ سخی، ایسا سخی جو سائل کے سوال سے خوش ہو ہشیش 14
سخی، فیاض، توڑنے والا ہشیم 15
دانشمند، ہوشیار، زیرک، معاملہ فہم، عقلمند ہشوار 16
پائوں کے نیچے کچلا ہوا، بڑی داڑھی والا آدمی، زیادہ عمر کا ہصیص 17
توڑنے والا ہضاض 18
بہت زیادہ برسنے والی بارش ہطل 19
تیسری تاریخ تک کا چاند، حضور نبی کریم کے آزاد کردہ غلام حضرت زید ؓ کے پوتے بلال بن یسار بن زید ؓ ہلال 20
ہلکی بارش، پہلی پھوار، پہلی بارش ہلال 21
خونریز، ایک مشہور بادشاہ ہلاکو خان جو چنگیز خان کا پوتا تھا ہلاکو 22
حوصلہ، دلیری، جرأت، ارادہ ہمت 23
ایران کے شہر ہمدان کا رہنے والا ہمدانی 24
ہم پہلو ہمبر 25
شریک، شامل ہمباز 26
ایک خیالی پرندہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس کے سر پر سے گزر جائے وہ بادشاہ بن جائے ہما 27
ہم خیال ہمان 28
بابرکت، مبارک، نیک، سعید ہمایوں 29
بلند ہمت، دلیر، قوم کا سردار، جری، بہادر ہمام 30
ساتھی، ساتھ چلنے والا ہمراہی 31
گرمی کا موسم ہمین 32
پانی کا قطرہ ہمینہ 33
ساتھ رہنے والا، ہمسر، ساتھی، رفیق ہمدوش 34
شیر ہماس 35
ہلکی بارش، ہلکی پھوار، نرم رفتاری، آہستہ چلنا ہمیم 36
مانند، مثل، شریک، شامل ہمال 37
آنکھ سے اشارہ کرنے والا ہماز 38
دوست، رفیق، ساتھی، مخلص، بے لوث ہمدل 39
نرم آواز ہمس 40
محبوب کے رخسار کا تل ہند 41
مغل بادشاہ شہاب الدین شاہجہاں کے ایک بیٹے کا نام ہندال 42
کام، کاریگری، سلیقہ، فن ہنر 43
چالاک، زیرک، دانشمند، عاقل، سمجھدار ہندوس 44
حدود و قیاس ہنداز 45
فریاد کرنا ہنین 46
بامزہ، لذت، خوشگوار ہنی 47
زمانہ، رت، وقت، موسم، مجمع، بھیڑ ہنگام 48
فوری، شتابی، جلد، سرعت ہنگار 49
دانائی، سمجھ، عقل، دانش، شعور، فہم ہوش 50
نرگس، شگفتہ ہوزان 51
ہوش، عقل، دانش، ایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام ہوشنگ 52
اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہونا، نیک کام کرنا، توبہ کرنا، ایک پیغمبر حضرت ہود علیہ السلام ہود 53
درست، حق، سچا، ٹھیک ہودہ 54
ظاہر، کھلا، عیاں، آشکارا، روشن ہویدا 55
عقل مند، دانشمند، سمجھدار، خرد مند ہوشمند 56
آفتاب، سورج ہور خبش 57
مشتری سیارہ ہورمز 58
شکوہ، بلند مرتبہ، شان و شوکت، عطمت ہیکل 59
سخی، فیاض، توڑنے والا ہیشم 60
ڈر، خوف، رعب، مشہور تفسیر، اسرار التنزیل کے مصنف شیخ ہیبت اللہ بازری ؒ۔  ہیبت 61
قوی، طاقتور، جبری، نڈر، شیر، چمکیلا پتھر ہیضم 62
عشق کی دیوانگی، ہمیشہ گرنے والی ریت ہیام 63
قوی، شہ زور ہیتال 64
دلیر، بہادر، مشہور ہیرو 65
الماس، ایک قیمتی پتھر ہیرا 66
حضور غوث پاکؒ کے عہد کے ایک مشہور صاحب کرامت ولی اللہ حضرت شیخ علی ہسیبتی  ہیبتی 67
روٹی کے ٹکڑے کرنے والا، حضور کائنات ؐ کے  پردادا ہاشم 68
سویا ہوا، رات کو جاگنے والا ہاجد 69
سونے والا، سفر کرنے والا، مسافر، سیاح ہاجل 70
ہجوم کرنے والا، نقال، منہ چڑھانے والا ہاجی 71
لگاتار برسنے والا مینہ ہاطل 72
منہدم کرنے والا، گرانے والا، مسمار کرنے والا ہادم 73
تیز بھاگنے والا، تیز دوڑنے والا، تیز رفتار ہارب 74
توبہ کرنے والا، تائب ہونے والا ہائد 75
آواز دینے والا، غیب سے آواز دینے والا فرشتہ ہائف 76
ہجرت کرنے والا ہاجر 77
اترنے والا، نیچے آنے والا ہابط 78
کمانے والا، کمائی کرنے والا ہابل 79
ایک فرشتے کا نام ہاروت 80
غیبی آواز، غیب کی آواز، تعریف کرنے والا، فرشتہ ہاتف 81
چاند کا کنڈل جو بخارات اراضی سے چاند کے گرد پڑ جاتا ہے ہالہ 82
صحرا، جنگل، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت ہامون شاہ ؓ۔ آپ کا مزار مبارک فتح شیر روڈ پر باغ گل بیگم سے آگے برلب سڑک نالہ کے پاس ایک چبوترے پر واقع ہے۔ ہامون 83
فخر، ناز، خود نمائی، نازش ہارش 84
نہایت عمدہ، نہایت اعلیٰ ہاجر 85
جماعت، گروہ، مسافر، سفر کرنے والا ہادف 86
ڈرانے والا، ڈرائونا، خوفناک، دہشت ناک ہائل 87
محبت میں متوالا، پیار میں دیوانہ ہائم 88
ہدایت دینے والا، پیشوا، رہنما ہادی 89
خوش و خرم، مسرور، پر مسرت، خادم ہانی 90
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں فرعون کے ایک وزیر کا نام ہامان 91
آنکھ سے اشارہ کرنے والا ہامز 92
دل میں گزرنے والا ہاجس 93
برسنے والا بادل ہاتن 94
مسلسل برسنے والی بارش ہاتل 95
بہت برسنے والی گھٹا ہامر 96
آنکھ سے اشارہ کرنے والا ہامز 97
پاسبان، سردار، سرکش گھوڑا، عباسی خلیفہ، ہارون الرشید ہارون 98
پاسبانی، محافظت، ضدی، ایک مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ عثمان ہارونی  ؒ ہارونی 99
حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام ہابیل 100
خوش ہونا، مسرور، پر مسرت ہیبض 101
پھرنے والا، کمانے والا، مکار، دھوکہ دینے والا ہبال 102
عطا، بخشش، سخاوت ہبت 103
بصرہ کے ایک ولی اللہ حضرت خواجہ ہبیرہ بصری ؒ۔ ہبیرہ 104
طاقتور، قوی، توانا ہتال 105
راز افشا کرنے والا، بھید ظاہر کرنے والا، پردہ فاش کرنے والا ہتاک 106
ندا، صدا، آواز ہتف 107
ہجویر کا رہنے والا، داتا گنج بخش ؒ کی نسبت ہجویری 108
شدید دھوپ، دوپہر ہجیر 109
عنایت، عطا، نرمی، کرم، مہربانی ہداد 110
سیدھا راستہ، ہدایت، سچی راہ، رامستی ہدیٰ 111
لمبا آدمی، دراز قد آدمی، بلند قامت آدمی ہدید 112
بلند قامت آدمی، دراز قد، لمبا آدمی ہدیہ 113
رہبری، رہنمائی، ہدایت پانا ہدایت 114
نشانہ، بزرگ ہدف 115
مشتری سیارہ، حضور نبی کریم  کے ایک صحابی حضرت ہرمز ابو کیسان ؓ۔ ہرمز 116
مشتری سیارہ، ایک فرشتے کا نام ہرمزد 117
عقل و خرد، فہم و شعور ہرمان 118
بہادر، جری، شجاع، دلیر، لڑاکا، جنگجو ہرمن 119
ایال دار شیر ہرماس 120
ستارے ہرمزان 121
حضرت ادریس علیہ السلام اور دو مشہور حکیموں کے نام ہرمس 122
شکاری پھرتیلا اور تیز چالاک آدمی ہذاف 123
تیز تلوار، بہادر، جری، دلیر ہذام 124
بلی، حضور نبی کریم کے پیارے صحابی حضرت ابوہریرہ ؓ۔ ہریرہ 125
خلیفہ ہارون الرشید کے عہد میں ایک مشہور شخصیت ہرثمہ بن اعین ہرثمہ 126
ہوشیار، چالاک، ذہین ہُزاق 127
تحفہ، تحفہ دینا ہُزیا 128
پرانا عربی نام ہتیافا 129
ایمان کی تلوار ہسم الدین 130
خُوشی، مُسَرَّت ہُبُر  131
سچ کی ہدایت ہدایت الحق  132
اللہ کی رہنمائی ہدایت اللہ  133
سخی ہیث  134