Contents
- کھانا کھانے سے پہلے کی دعا
- بسم اللہ شروع میں بھول جائے تو یہ کہے
- جامع الترمذي 1858● سنن أبي داود3767
- کھانا کھانے کے بعد کی دعا
- جامع الترمذي 3458 ● سنن أبي داود 4023 ● سنن ابن ماجه 3285
- جسے اللہ کھانا کھلائے، اسے کھا کر یہ دعا پڑھنی چاہیئے
- جامع الترمذ 3455 ● سنن أبي داود3730
- دودھ پینے کے بعد کی دعا
- جامع الترمذي 3455 ● سنن أبي داود 3730 ● سنن ابن ماجه3322
- پانی پینے کی دعا
- اور جب پی چکے تو کہے
- سنن الترمذي، 4/302، مصر ● مشکاۃ شریف
- مہمان کی میزبان کے لیے دعا
- صحیح مسلم/الأشربة والأطعمة 22 (2042)
- نیا پھل دیکھتے وقت کی دعا
- صحيح مسلم 3334
- مزید پڑھیے سفر کی دعائیں
کھانا کھانے سے پہلے کی دعا
بِسْمِ اللَّهِ
اللہ کے نام کے ساتھ ( کھانا شروع کرتا ہوں)
بسم اللہ شروع میں بھول جائے تو یہ کہے
بِسْمِ اللَّهِ فِي أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ
اللہ کے نام کے ساتھ ( کھانا شروع کرتا ہوں) اس کے شروع اور اس کے آخر میں
جامع الترمذي 1858● سنن أبي داود3767
کھانا کھانے کے بعد کی دعا
اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَنِى هَذَا وَ رَزَقَنِيهِ ، مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِي وَلَا قُوَّةٍ
تمام تعریفیں ہیں اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں یہ کھانا کھلایا اور اسے ہمیں عطا کیا، میری طرف سے محنت مشقت اور جدوجہد اور قوت و طاقت کے استعمال کے بغیر
جامع الترمذي 3458 ● سنن أبي داود 4023 ● سنن ابن ماجه 3285
جسے اللہ کھانا کھلائے، اسے کھا کر یہ دعا پڑھنی چاہیئے
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ
اے اللہ! ہمیں اس میں برکت اور مزید اس سے اچھا کھلا
جامع الترمذ 3455 ● سنن أبي داود3730
دودھ پینے کے بعد کی دعا
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
اللہ! تو اس میں ہمیں برکت دے، اور ہم کو اور زیادہ دے
جامع الترمذي 3455 ● سنن أبي داود 3730 ● سنن ابن ماجه3322
پانی پینے کی دعا
بِسْمِ اللّٰهِ
“اللہ کے نام کے ساتھ”
اور جب پی چکے تو کہے
اَلْحَمْدُ للهِ
سب تعریفیں االلہ کے لیے ہیں
سنن الترمذي، 4/302، مصر ● مشکاۃ شریف
مہمان کی میزبان کے لیے دعا
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِيْ مَا رَزَقْتَهُمْ، وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ
اے اللہ ! ان کے لیے ان چیزوں میں برکت عطا فرما جو تو نے ان کو دیں اور انھیں معاف فرما اور ان پر رحم فرما
صحیح مسلم/الأشربة والأطعمة 22 (2042)
نیا پھل دیکھتے وقت کی دعا
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا
اے اللہ! ہمارے لئے پھلوں میں برکت ڈال، اور ہمارے لئے ہمارے مدینے میں برکت ڈال اور ہمارے صاع میں برکت ڈال اور ہمارے مد میں برکت دال
صحيح مسلم 3334