آ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ”آ”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

نوجوان، نیک دل، خوش کلام آنسہ 1
ایران کی ملکہ٬ سعد کی بیٹی آبش 2
سکون آئرین 3
دلیل آبرہ 4
قوس قزح آئرس 5
آئینہ, منعکس کرنا، عکس دکھانا آئینہ 6
تمنا، ارمان، اشتیاق آرزو 7
عظیم الشان, باتمیز , با اخلاق آئرہ 8
دلیل آدلہ 9
کام کرنے والی آجرہ 10
قربان،پیدا آفریدہ 11
حدیث کے ایک راوی کا نام آیدہ 12
خوبصورت آیدہ 13
تعریف آئلہ 14
خوشی، شاباش آفرین 15
بتی آئمہ 16
چراغ کی بتی،چاند آفروزہ 17
تیز آہلہ 18
تیز آفدہ 19
آئینہ آہینہ 20
روشن کیا ہوا افروزہ 21
جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق آفریدہ 22
قریب ہی آنے والی آزفہ 23
امن والی، امانت دار آمنہ 24
جانب, سمت, تعلق رکھنا آنیہ 25
حیران آشفتہ  26
خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور آویزہ  27
دنیا کو بنانا(فرعون کی مومن بیوی کا نام) آسیہ 28
حیران کن آنقہ 29
محبت آلفہ 30
بلند آصفیہ 31
مشابہ آشبہ 32
خواہش آرزو 33
امید , آس, توقع آسیہ 34
محبت کرنے والی آنسہ 35
خوبصورت آراء 36
وعدہ آرلین 37
آئینہ آرسہ 38
امید آشا 39
 موتی کی چمک، جلد، آب و تاب آب در 40
آئینہ، شیشہ، الماس آبگینہ 41
فریدوں کے باپ کا نام آبتین 42
مصری، قند، مٹھائی آبلوچ 43
بیان کرنا آثرہ 44
بھروسہ آسرہ 45
سکون آسائش 46
آنے والا آتیہ 47
رہنمائی کرنے والی آئمہ 48
قریب آزفہ 49
سجاوٹ آذین 50
حجت پیش کرنے والی، دلیل دینے والی آدلہ 51
جمعہ آدینہ 52
عظیم , کلاں , کبیر ابیا 53
عزت آبرو 54
آرائش، سجاوٹ، زینت، زیبائش آذینہ 55
روٹی، نان، کھانا آذوقہ 56
تسلی، سکون آراض 57
سجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی، سجانے والی آرائندہ 58
سونے کی مانند، سنہری آریلہ 59
سونے جیسی، سنہری، گولڈن آرولہ 60
امتحان، آزمائش، تجربہ آروین 61
شیشہ، آئینہ آرسہ 62
خوبصورت، حسین و جمیل، ایک نام شمیم آراء آراء 63
خواہش، تمنا، آس، امید، چاہت آرزو 64
آرام، چین، راحت، سکھ، سکون آرامش 65
پیاری، معشوق، دل کو بھانے والی آرام جان 66
رئیس، خود مختار، نیز ترکوں کے ایک قبیلے کا نام آزبک 67
نزدیک ہونے والی آزمہ 68
نزدیک ہونے والی، قریب ہونے والی، پاس ہونے والی آزفہ 69
حیا، شرم، صلح آزرم 70
چالاک، ہوشیار، مطلع، اگاہ، پرہیز گار آژمیر 71
راحت، آرام، سکھ، چین آسائش 72
سچ آسغہ 73
مطمئن، خوشحال آسودہ 74
چاند کا ہالہ،چاند کا نور آئینور 75
امید، بھروسہ، امیدوار آسیا 76
متحیر، حیران، مدہوش آسمہ 77
عاشق، حیران، نیز ایک شاعر کا تخلص آشفتہ 78
قابل عزت،قابل احترام، محترم،ذی عزت آئرہ 79
بھروسہ، سہارا، تکیہ آسرہ 80
راحت , مُسرّت , خُوشی آذیہ 81
عزت والی، مرتبہ والی، مقام والی آئزہ 82
ماند، مشابہ، ہو بہو، ملتی جلتی آشبہ 83
قابل وزیر، جمع کرنے والی، اکٹھا کرنے والی آصفہ 84
ضبط کرنے والی، رتبے والی آصفیہ 85
وہ لڑکی جو پیاری پیاری باتیں کرے، خوش آواز آغا مینا 86
مبارک، شاباش، مرحبا، تحسین، تعریف آفرین 87
جلدی کی ہوئی، فوری کیا ہوا آفدہ 88
آئینہ، شیشہ آگینہ 89
چاہت، آشنا کرنا آلغہ 90
پیار کرنا، محبت کرنا، چاہت کرنا آلفہ 91
رئیس، دولت مند، امیر آلدہ 92
بخشش، معافی، مغفرت آمرزش 93
امید، آس، توقع آمال 94
حیران کن آنتیہ 95
جانب ، طرف آنیہ 96
حیرت زدہ آنقہ 97
متحیرسیسہ آنکہ 98
کنواری لڑکی آنثر 99
عورت، کنواری لڑکی آنثہ 100
محبت و چاہت کرنے والی، کنواری لڑکی آنسہ 101
خالص، پاکیزہ، پاک، اصلی، منزہ آویژہ 102
صبح کی چمک آورا 103
آرائش و زیبائش والی چیز، آئینہ، شیشہ آہینہ 104
ماہتاب، چاند، ہلال آہلہ 105
خوبصورت، چاند جیسی آئلہ 106
رہبر، رہنما، پیشوا آئمہ 107
آرائش، سجاوٹ، زینت، زیبائش آذینہ 108
پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع آب نقرہ 109
 موتی کی چمک، جلد، آب و تاب آب در 110
مصری، قند، مٹھائی آبلوچ 111
آنے والی آتیہ 112
آنے والی آتینہ 113
سچ آسغہ 114

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *