پ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “پ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔ 

معنی

نام

#

پیر کی دعا سے پیدا ہونے والا، پیر کا عطا کردہ
پیربخش 1
قائم، خوش نصیب
پرویز 2
فیض، جمال، روشنی، نور،
پرتاب 3
پائوں پڑنے والا قدم بوس، جھکنے والا خوشامدی
پابوس 4
بادشاہ، سلطان، جمع پادشایان
پادشہ 5
عیسائی مذہب کا پیشوا
پادری 6
حاکم، سردار، سربراہ
پاشا 7
اکسیر، ایک پتھر کا نام
پارس 8
انعام، صلہ، قاصد، شاعر
پارنج 9
ہاڑ کی بیٹی پارواتی 10
چیتل، ایک قسم کا ہرن
پاڑھا 11
برا درخت، بڑا ستون
پالار 12
ثابت قدم، مستقل مزاج، باہمت مددگار
پامرد 13
رکھ والا، محافظ، نگہبان، دھیان رکھنے والا
پاسبان 14
مضبوط، قائم، جما ہوا، ٹھہرنے والا
پائندہ 15
خوش وخرم آراستہ
پدرام 16
قبول کرنے والا، ماننے والا، تسلیم کرنے والا، مان
پذیر 17
تیز پرواز، تیز اڑنے والا، تیز رفتار
پرآور 18
دلیر، بہادر، نڈر، جری، شجاع
پُردل 19
رہنما، صدر پردھان 20
طاقتور، ایک پہلوان کا نام
پرطاس 21
بے پرواہ، غافل، بے خبر
پرواش 22
پری شمائل، نہایت خوبصورت
پری وش 23
آرزو، خواہش پُژمان 24
مبارک، فتح مند، کامیاب
پیروز 25
مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے      لڑکیوں کے اسلامی نام