انبیاٰء کرام کی دعائیں

حضرت آدم (علیہ السلام) کی دعا

حضرت آدم (علیہ السلام) کی دعا

لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، تو پاک ہے یقیناً میں ظالموں میں سے ہوں۔

 سورۃ الانبیاء: 87 

حضرت نوح (علیہ السلام) کی دعا

حضرت نوح (علیہ السلام) کی دعا

رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ

اے میرے رب میں مغلوب ہو گیا ہوں ، اب تو ہی ان سے میرا  بدلہ لے

 سورۃ القمر:10  

حضرت نوح کی دعا
حضرت نوح کی دعا

حضرت نوح (علیہ السلام) کی دعا

رَّبِّ ٱغْفِرْ لِى وَلِوَٰلِدَىَّ وَلِمَن دَخَلَ بَيْتِىَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّٰلِمِينَ إِلَّا تَبَارًا

میرے رب، مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے، اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے، اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر”

 سورۃ نوح :28 

حضرت یعقوب (علیہ السلام) کی دعا
حضرت یعقوب (علیہ السلام) کی دعا

حضرت یعقوب (علیہ السلام) کی دعا

إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ

میں تو اپنی پریشانی اور غم کا اظہار اللہ ہی کے سامنے کرتا ہوں

 يوسف: 86 

حضرت داؤد(علیہ السلام) کی دعا

حضرت داؤد(علیہ السلام) کی دعا

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَالْعَمَلَ الَّذِي يُبَلِّغُنِي حُبَّكَ اللَّهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ أَحَبَّ إِلَىَّ مِنْ نَفْسِي وَأَهْلِي وَمِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ

اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت مانگتا ہوں، اور میں اس شخص کی بھی تجھ سے محبت مانگتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہے، اور ایسا عمل چاہتا ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے، اے اللہ! تو اپنی محبت کو مجھے میری جان اور میرے گھر والوں سے زیادہ محبوب بنا دے، اے اللہ! اپنی محبت کو ٹھنڈے پانی کی محبت سے بھی زیادہ کر دے

 جامع الترمذي 3490 

حضرت زکریا(علیہ السلام) کی دعا
حضرت زکریا(علیہ السلام) کی دعا

حضرت زکریا(علیہ السلام) کی دعا

رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ

اے میرے پروردگار !مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما بیشک تو دعا کا سُننے والا ہے

 ال عمران 38 

حضرت زکریا(علیہ السلام) کی دعا

حضرت زکریا(علیہ السلام) کی دعا

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ

اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے 

 الانبیاء 21 

 

حضرت یونس( علیہ السلام)کی دعا

حضرت یونس( علیہ السلام) کی دعا

لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، تو پاک ہے یقیناً میں ظالموں میں سے ہوں۔

  سورۃ الانبیاء 87 

حضرت سلیمان ( علیہ السلام )کی دعا

حضرت سلیمان (علیہ السلام) کی دعا

لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، تو پاک ہے یقیناً میں ظالموں میں سے ہوں

 سورۃ النمل: 19 

ابراہیم اور اسماعیل (علیہ السلام)کی دعا

حضرت ابراہیم اوراسماعیل (علیہ السلام) کی دعا

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّآ إِنَّكَ أَنتَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ

اے ہمارے رب! ہم سے قبول فرما ،بیشک تو ہی سننے والا جاننے والا ہے۔

 سورۃ البقرۃ:127 

حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کی دعا

حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کی دعا

رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلُوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَاوَتَقَبَّلْ دُعَاءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّوَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ

اے میرے رب ! مجھے ہمیشہ نماز قائم کرنے والا رکھ اور میری بعض اولاد کو بھی، اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔

 سورۃ ابراھیم :40، 41 

حضرت ایوب ( علیہ السلام ) کی دعا

حضرت ایوب ( علیہ السلام ) کی دعا

أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّحِمِينَ

بے شک، مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے

 الأنبياء: 83 

حضرت یوسف (علیہ السلام) کی دعا

حضرت یوسف (علیہ السلام) کی دعا

فَاطِرَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ أَنتَ وَلِىِّۦ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْءَاخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِى مُسْلِمًۭا وَأَلْحِقْنِى بِٱلصَّٰلِحِينَ

اے آسمانو ں اور زمین کے بنانے والے! دنیا اور آخرت میں تو ہی میرا کارساز ہے تو مجھے اسلام پر موت دے اور مجھے نیک بختوں میں شامل کر دے

 سورۃ یوسف: 101 

حضرت موسیٰ(علیہ السلام) کی دعا

حضرت موسیٰ(علیہ السلام) کی دعا

رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ

اے میرے رب تو میری طرف جو اچھی چیز اتارے میں اس کا محتاج ہوں

 القصص 24 

حضرت موسیٰ(علیہ السلام) کی دعا

حضرت موسیٰ(علیہ السلام) کی دعا

رَبِّ نَجْنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ

میرے رب ! بچالے مجھے ظلم و ستم کرنے والوں سے

 القصص 21 

حضرت موسیٰ(علیہ السلام) کی دعا

حضرت موسیٰ(علیہ السلام) کی دعا

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي

اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر۔ اورمیری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔

 طه – 25 

حضرت عیسٰی( علیہ السلام) کی دعا

حضرت عیسٰی( علیہ السلام) کی دعا

رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ وَارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ

اے ہمارے رب! ہم پرآسمان سے ایک دسترخوان اتار، جو ہمارے پہلوں اورہمارے پچھلوں کے لیے عید ہواورتیری طرف سے ایک نشانی ہواورہمیں رزق دے اور تو سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے

 سورۃ المائده 114 

 

مزید پڑھیے   سفر کی دعائیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *