ت سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ت”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اور لڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

 مٹی، زمین، حضرت علی ؓ کی کنیت ابو تراب تراب 1
ظاہر، بوندا باندی ترشح 2
نرمی، مہربانی کرنا، کرم کرنا ترفق 3
جنت کی ایک نہر کا نام تسنیم 4
ٓآداب کرنا، سلامت رکھنا تسلیم 5
آسان کرنا تسہیل 6
مضبوط تسمیم 7
سنوارنا، سنانا تسمیع 8
سفارش کرنا، شفاعت کرنا تشفیع 9
فراخی، وسعت، کشادگی تطویل 10
مدد کرنے والا تظافر 11
تکریم، عزت تعطیم 12
بڑائی، بزرگی، عظمت تعظم 13
عقل میں لانا تفہیم 14
دانائی، سمجھداری، عقلمندی تفرس 15
پارسائی، پاک، پاکیزگی تقدس 16
پاکیزہ، پرہیزگار تقی 17
عزت تکریم 18
بہادر، دلیر تگین 19
اطاعت کرنے والا، فرمانبرداری کرنے والا تلام 20
عقیدت تلثیم 21
ایک صحابی اسم مبارک تمیمہ 22
تھوڑی بارش تمریش 23
مضبوط، مشہور صحابی تمیم 24
زور، ہمت، طاقت تمکین 25
روشنی، چمک، نور تنویر 26
توبہ قبول کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام تواب 27
روشن، پر نور توقد 28
وحدانیت، ایک ماننا توحید 29
روشنی، چمک، نور توضیح 30
تعظیم، عزت، ادب توقیر 31
مضبوط، نڈر تہام 32
حضور نبی کریم  کا لقب مبارک، مکہ مکرمہ کو اتہام بھی کہتے ہیں تہامی 33
دکھ بانٹنے والا، غم خوار، غمگسار تیمار 34
فولاد، مشہور فاتح بادشاہ تیمور لنگ تیمور 35
چمک، گرمی، حرارت تابش 36
 تاباں روشن تابیدہ 37
دکن کا نہایت نازک مزاج بادشاہ ابو الحسن تانا شاہ تاناشاہ 38
شوقین، شوق رکھنے والا تائق 39
روشن،چمکنے والا، منور تابدار 40
کھجوریں کھانے والا تامر 41
چمک دمک، روشن، حوصلہ، طاقت تاب 42
ہمدرد لوگ تاشقین 43
طاقتور، مضبوط، قوی، توانا، سخت تارز 44
مستعدی، چوکس، چوکنا، آمادگی، مان جانا تاہب 45
ہمدرد لوگ، مہربان لوگ، غم خوار لوگ تاشفین 46
شوق رکھنے والا تالق 47
توبہ کرنے والا، گناہ نہ کرنے کا عہد کرنے والا تائب 48
روشن، منور، چمکیلا، درخشاں تاباں 49
طاقت، قوت، مضبوط تاثیل 50
بادشاہ تاجدار 51
وسیع علم کا مالک ہونا، بہت زیادہ علم کا مالک تبعر 52
منورکرنا، روشن کرنا تبصیر 53
مسکراہٹ، مسکرانا تبسم 54
صحت مند ہونا، خوشحال ہونا تثمیر 55
آرائش ، زیبائش تجمل 56
دلیر، جرأت، شجاعت تجاسر 57
تعریف کرنا، ستائش کرنا تحسین 58
بہادر آدمی ترہان 59
لوگوں کو بچانے والا تیرقعے 60
گرم ریت تلال 61
جڑواں توما 62
بے خوف، بہادر تجاسر 63
جگمگاتے ہوئے، شَہاب ثاقِب تھاقب 64
منافع ،نفع تحامر 65
خالص تصمیم 66
شفاعت تشفیع 67
اطلاع دینے والا، قاصد تاذن 68
روشن،درخشاں تزاہر 69
عزت دینے والا،احترام کرنے والا توقی 70
گناہوں سے بچنے والا تاتم 71
اللہ کے لئے وقف کرنا تسبیل 72
اُلفت،پیار،محبت تانیس 73
قدرت تمکنت 74
خوشحال تمدین 75
دکھ درد میں شریک ہونے والا تالم 76
دلیر،بہادری،شجاعت تہور 77
بڑائی، بزرگ تفاضل 78
حفاظت کرنا تعاہد 79
نازک تنضیر 80
وہ جو تاریخیں جانتا ہے تامیر 81
بڑا، بزرگ تبارک 82
کلہاڑی والا،وار کرنے والا تبریز 83
اچھی خبر سنانے والا تبشیر 84
اکیلا تفرید 85
مستعد ہونا تشمیر 86

حکم–طاقت

تحکیم 87
عطیہ دینا تنويل 88
پاکیزگی، نکھار تطہیر 89
خوش حالی، نرم و ملائم تنعیم 90
نرمی، آسانی تساہل 91
پختگی، ثبوت، مضبوطی، تحقیق تثبُّت 92
ماہروہوشیار تَقِن 93

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *